City55news Hd plus

City55news Hd plus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from City55news Hd plus, Media/News Company, Lahore.

25/01/2025

کراچی گلشن ایک نمبر ایکسو سینٹر مچھلی فروش مسلسل ٹریفک جام کا سبب بننے لگے
گلشن ایک نمبر پر موجود مچھلی فروش روڈ کو اپنی ملکیت سمجھنے لگے

21/01/2025

محمد ابرار خان سواتی بیورو چیف سچ ٹی وی ملاکنڈ و ڈویژنل جنرل سیکرٹری ملا کنڈ انٹر نیشنل تحفظ پاکستان کی طرف سے کوثر عنایت کو سپرٹنڈنٹ بنے پر نیک تمنائیں و مبارکباد پیش

21/01/2025

کراچی : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 7 سالہ بچے صارم کے قتل کی بات سامنے آنے کے بعد کیس کا رخ ایک مرتبہ پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

21/01/2025

بیوروچیف سندھ سٹی55 نیوز پلس توصیف بیگ کی ایس ایچ او تھانہ سائٹ اے چوہدری جاوید اختر سے ملاقات

20/01/2025
20/01/2025

کراچی سینٹرل شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں پولیس کا خطرناک ڈکیت گروپ کے ساتھ دو بدو مقابلہ. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل

19/01/2025

کراچی لیاقت آباد سزا یافتہ جعلی ڈاکٹر احمد کا دوسری بار دوسری جگہ کلینک بنا کر لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنا ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے لیئے سوالیہ نشان

18/01/2025

کراچی:گارڈن سے اغواء ہونے والے بچوں علیان اور علی رضا کی والدہ گورنر ہاؤس پہنچ گئیں
آپ امید کی کرن ہیں، مغوی بچوں کی ماؤں کی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گفتگو

17/01/2025

بانی پی ٹی آئی کو اب اپنی زندگی کے مزید 14 سال اور قید میں گزارنے ہونگے

16/01/2025

سیاسی استحکام ، بدانتظامی اور نااہلی کے دفاتر ھمیشہ کے لئے بند کرنے ھوں گے ، "اب نہیں تو کبھی نہیں" ترقی کا اصول بنائیں ، محمد فائق شاہ

16/01/2025

ضلع کیماڑی پولیس اور والدین کی کاوشوں سے دونوں بچے بازیاب

16/01/2025

*کراچی میں بچوں کے مبینہ اغواء کے واقعات میں اضافہ، والدین پریشان*

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City55news Hd plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share