Numan Yousafzai

  • Home
  • Numan Yousafzai

Numan Yousafzai Digital Creator

Beautiful picture of Mutrah valley Oman 🇴🇲
06/02/2024

Beautiful picture of Mutrah valley Oman 🇴🇲

06/02/2024

History of pashtons 😯

20/01/2024

At some point we stop living and just start getting old.

سنہری الفاظ
03/11/2023

سنہری الفاظ



17/03/2023

University of Swat ✨🏢.


25/02/2023

Upset Cat 🐈❤️‍🩹

15/01/2023

I'm thinking to start vlogging 🤔

29/12/2022

Restoration of Old Geneve Watch ⌚

27/12/2022

Snake bite eating little birds egg Attack 😱🐍

07/11/2022
07/11/2022

.


26/06/2022

لمحہ فکریہ 🥀😐

11/06/2022

آ *قرار داد*

ہر گاہ کہ صوبائی حکومت نے مختلف محکموں کے ملازمین کے مختلف کیڈرز کو آپ گریڈ کیا ہے، جن میں جونیئر کلرک کو سکیل 11، سینئر کلرک کو سکیل 14، اسسٹنٹ کو سکیل 14 سے 16، پی ایس ٹی کو سکیل 12 میں آپ گریڈ کرنے کے علاوہ بہت سے کیڈرز کے ملازمین کی آپ گریڈیشن کی گئی ہے اور مستقبل میں ان کیلئے ترقی کے مواقع بھی فراہم کی گئی ہیں تاہم ویٹرنری اسسٹنٹس جو کہ محکمہ لائیو سٹاک میں گراس روٹ لیول پر کام کر رہے ہیں اور محکمہ کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں مگر ان کو سکیل 10 میں بھرتی کیا جاتا ہے اور بیس بائیس سال کی ملازمت کے بعد ان کو سکیل 12 میں ترقی دی جاتی ہے جو کہ ان ملازمین کے ساتھ انتہائی درجے بے انصافی کے زمرے میں آتا ہے.
ان ویٹرنری اسسٹنٹس ملازمین کی تین درجاتی آپ گریڈیشن کا کیس جو کہ بی پی ایس 14، 16 اور 17 میں تجویز شدہ ہے، محکمہ فنانس میں ابھی تک زیر التوا ہے جن کی وجہ سے ان ملازمین میں احساس محرومی بڑھ رہی ہے.
لہذا یہ ایوان صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کرتی ہے کہ ان ویٹرنری اسسٹنٹس کا کیس فی الفور منظور کروائیں تاکہ ان ملازمین کے ساتھ برسوں سے ہونے والی ناانصافی کا خاتمہ ہو.

اس مطالبے کے مد میں سول ویٹرنری ہسپتال مٹہ میں احتجاجی مظاہرہ۔

09/06/2022

سوات پیراویٹس اپنے حقوق کے لیے سول ویٹرنری ہسپتال سیدو شریف میں احتجاج مظاہرہ۔

07/06/2022

Can old computers makes you Rich 🤑

06/06/2022

Survival shelter in the Forest ⛰️🌲

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Numan Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Numan Yousafzai:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share