Watan TV

Watan TV Watan news international magazine was first that published in 1999 from Pakistan and Denmark for the

28/12/2024
26/12/2024
26/12/2024

المدثر ٹرسٹ (کھاریاں)ضلع گجرات میں سپیشل بچوں کے فزیکل ٹریٹمنٹ کیلئے ایک انٹرنیشنل لیول کا ایک جدید و خوبصورت پرائیویٹ ادارہ ہے جو اپنی مدد آپ کے تحت خدمات انجام دے رہا ہے ،اس ادارہ کی تعمیرو ترقی میں جناب سید مدثر شاہ صاحب دن رات کوشاں ہیں ۔مدثر شاہ صاحب فرانس میں بزنس کرتے رہے ہیں لیکن انہوں وہاں اپنا تمام سرمایہ اس ادارہ کے قیام کیلئے منتقل کرکے انسانیت کی خدمت کا آغاز کیا تو یہ کمپلیکس دن دگنی رات چوگنی ترقی کرتے ہوئے ایک انٹرنیشنل اور معروف انسٹیچیوشن کا روپ درجہ حاصل کر چکا ہے۔اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان کے طول و عرض میں اپنی طرز کا واحد ادارہ ہے تو غلط نہیں ہو گا۔آج یہ ادارہ ایکڑوں زمین رقبہ پر محیط ہے اور یہاں پر سپیشل بجے اور بچیوں کے علاج کا جدید بنیادوں علاج ہو رہا ہے۔یہاں اعلیٰ تعلیم یافتہ اور ہنر مند اساتذہ کی ٹیم د رات کام میں مصروف ہے۔(راقم امانت علی چوہدری چیف ایڈیٹر وطن نیوز نے ہر بار ڈنمارک سے پاکستان وزٹ کے دوران یہاں کی وزٹ کی ہے ،اور سید مدثر شاہ صاحب بانی ادارہ سے خصوصی ملاقات کرکے ان کے خیالات جان کر خوشی ہوئی ہے۔مخیئر حضرات کو ایسے اداروں کی طرف خصوصی توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

ڈنمارک میں پاکستانی سفارخانہ اور پاکستانی ،ڈینش بزنس کونسل ڈنمارک اور ڈینش کمیونٹی کے تعاون سے منعقدہ شاندار تقریب کا ان...
21/12/2024

ڈنمارک میں پاکستانی سفارخانہ اور پاکستانی ،ڈینش بزنس کونسل ڈنمارک اور ڈینش کمیونٹی کے تعاون سے منعقدہ شاندار تقریب کا انعقاد۔پاکستانی مقررین باشی قریشی ،نصر ملک ،انڈین اور کرسچن کی طرف سے کرسمس کے موقع پر اظہار خیال ۔سفیر پاکستان شعیب سروراور پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر جیکب کی طرف سےخصوصی پیغام ۔طارق سندھو چیئرمین پاکستانی ڈینش بزنس کونسل کی طرف سے تمام مہمانوں کو خوش آمدید اور خوبصورت انتظامات پر خوشی کا اظہار۔

19/12/2024

My Grand Son ISHAQ AKRAM is playing Piano at Crismus Festivel at Consert in Copenhagen DK.

24/09/2024
پاکستان (اسلام آباد) میں ڈنمارک کے سفیر عزت مآب Jakob Ludolf نے تحصیل کھاریاں ضلع گجرات کے معروف گاؤں منڈھیر میں واقع او...
24/09/2024

پاکستان (اسلام آباد) میں ڈنمارک کے سفیر عزت مآب Jakob Ludolf نے تحصیل کھاریاں ضلع گجرات کے معروف گاؤں منڈھیر میں واقع اورسیز اکیڈمی کی وزٹ کی ،اس موقع پر اکیڈمی کے ڈائریکٹر چوہدری مجید احمد اور ڈنمارک میں مقیم اورسیز چیف ایڈیٹر وطن نیوز انٹرنیشنل امانت علی چوہدری اورخالد بٹ ممبر بزنس کونسل پاکستان ،ڈنمارک بھی موجود ہیں ۔سفیر محترم نے اکیڈمی کی وزٹ کرکے بہت خوشی کا اظہار کیا۔

چوہدری عرفان احمد صفی صدر جماعت اسلامی لالہ موسیٰ کی امانت علی چوہدری کے ساتھ ڈنمارک میں ملاقات،چوہدری عرفان احمد ان دنو...
01/09/2024

چوہدری عرفان احمد صفی صدر جماعت اسلامی لالہ موسیٰ کی امانت علی چوہدری کے ساتھ ڈنمارک میں ملاقات،چوہدری عرفان احمد ان دنوں لندن (uk) میں رہائش پذیر ہیں۔ڈنمارک میں چوہدری ساگر اقبال آف شام پور فیملی کے ساتھ وزٹ پرانہوں نے اپنے دیرینہ دوست امانت علی چوہدری سے ان کے گھر پر ملاقات کی اور ان کی صحت کے بارے دریافت کیا۔امانت علی چوہدری نے چوہدری عرفان احمد صفی کی خدمت میں اپنی تصنیف “کب ہو گا سویرا” مطالعہ کیلئے یہش کی۔

Surrey(England)کے ٹاؤن (Guildford)Londonمیں واقعی یونیورسٹی کی خوبصورت پارک کی وزٹ  کے مناظر ،اس یونیورسٹی میں ہماری پیا...
29/08/2024

Surrey(England)کے ٹاؤن (Guildford)Londonمیں واقعی یونیورسٹی کی خوبصورت پارک کی وزٹ کے مناظر ،اس یونیورسٹی میں ہماری پیاری نواسی Biya Ali کو اعلیٰ نمبرز حاصل کرنے کے بعد داخلہ ملا ہے۔یاد رہے کہ یہ یونیورسٹی انگلینڈ کی بڑی بڑی درسگاہوں میں پانچویں یا چھٹے نمبر پر آتی ہے۔ہمیں اپنی نواسی ذہانت پر فخر ہے جو ڈنمارک میں پیدا ہوئی اور چند سال ہوئے انگلینڈ(لندن)میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد “A”نمبرز حاصل حاصل کرنے کے بعد اس مرتبہ پر پہنچی ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مذید کامرانیوں اور کامیابیوں سے نوازے ۔آ

انگلینڈ (uk) میں وزٹ کے دوران بہت سے دوستوں سے ملاقات رہی۔پاکستان سے آئے ہوئے ہمارے دوستوں چوہدری وحید اور چوہدری ندیم آ...
28/08/2024

انگلینڈ (uk) میں وزٹ کے دوران بہت سے دوستوں سے ملاقات رہی۔پاکستان سے آئے ہوئے ہمارے دوستوں چوہدری وحید اور چوہدری ندیم آف دلاور پور نے لندن کے علاقے Tooting میں واقع معروف افغان ،پاکستانی نمکین ریسٹورانٹ میں شاندار عشائیے کا اہتمام کیا۔امانت علی چوہدری آف ڈنمارک (ناگڑیاں )کے اعزاز میں اس خوبصورت اور پر تکلف عشائیے میں چوہدری احسن محمود،چوہدری منذر محمود،رانا ظفر احمد، رانا عاصم،اور دیگر دوستوں نے بھی شمولیت کی۔امانت علی چوہدری نے اپنے معزز میزبانوں کا اس شاندار اور ناقابل فراموش اور یادگار دعوت کا شکریہ ادا کیا۔

18/08/2024

Engineer Iftekhar Ahmad Jagoowan visit Amanat Ali Chaudry at Nagarian Home

پاکستان سفارتخانہ ڈنمارک نے پاکستان کا 77سالہ یوم آزادی نہایت ہی دھوم دھام سے منایا ،پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے ش...
15/08/2024

پاکستان سفارتخانہ ڈنمارک نے پاکستان کا 77سالہ یوم آزادی نہایت ہی دھوم دھام سے منایا ،پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کرکے تقریب کی رونق کو دوبالا کر دیا۔سفیر پاکستان عزت مآب شعیب سرور نے صدر پاکستان محمد آصف زرداری اور وزیراعظم میاں شہباز شریف کے پیغامات پڑھ کر سنائے۔یوم آزادی کی تقریب میں ڈنمارک کے دور و نزدیک سے پاکستانی خواتین و حضرات اور بچوں نے بھر پور شرکت کی۔سفیر پاکستان نے پرچم کشائی کی اس موقع پر قومی ترانہ کے احترام میں تمام حاضرین نے کھڑے ہو کر عزت افزائی کی۔آخر میں شرکاء کیلئے کھانے اور سنیکس کا معقول بندوبست کیا گیا تھا۔

امانت علی چوہدری چیف ایڈیٹر ماہنامہ اردو وطن نیوز انٹرنیشنل ڈنمارک کی قومی زبان اردو کی اشاعت اور تین کتابوں کی اشاعت کر...
13/08/2024

امانت علی چوہدری چیف ایڈیٹر ماہنامہ اردو وطن نیوز انٹرنیشنل ڈنمارک کی قومی زبان اردو کی اشاعت اور تین کتابوں کی اشاعت کرکے قومی زبان کی ترویج و ترقی کیلئے گرانقدر خدمات کو اپنا نصب الدین بنا رکھا ہے ۔

ناگڑیاں ویلفیئر سوسائٹی کی ٹیم ذوالفقار احمد گوندل کی معیت میں امانت علی چوہدری کے گھر پر ان سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں...
13/08/2024

ناگڑیاں ویلفیئر سوسائٹی کی ٹیم ذوالفقار احمد گوندل کی معیت میں امانت علی چوہدری کے گھر پر ان سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں۔

10/08/2024

Address

413, Eden Heights, Jail Road, Main Gulberg
Lahore
54660

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Watan TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share