Noorul Wilayah

  • Home
  • Noorul Wilayah

Noorul Wilayah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noorul Wilayah, News & Media Website, .

07/01/2024

اخلاق عملی [63] | کیا زیادہ بولنے سے انسان کا دل مردہ ہوجاتا ہے؟

اس درس کے اہم نکات:
زبان نعمت ہے مگر اس کو کیسے استعمال کیا جائے؟
کیا زبان انسان کو بدبخت بنا سکتی ہے؟

مولانا سید احمد علی نقوی

Via | NNoorul Wilayah

لطف و کرم کا جذبہاَلْكَرَمُ اَعْطَفُ مِنَ الرَّحِمِ.لطف و کرم کا جذبہ قرابت اور رشتہ داری سے زیادہ لطف و مہربانی کا سبب ...
07/01/2024

لطف و کرم کا جذبہ

اَلْكَرَمُ اَعْطَفُ مِنَ الرَّحِمِ.

لطف و کرم کا جذبہ قرابت اور رشتہ داری سے زیادہ لطف و مہربانی کا سبب ہوتا ہے۔

امام علی علیہ السلام
نہج البلاغہ 247

Via | Noorul Wilayah

06/01/2024

اخلاق عملی [62] | امید اور آرزو ممدوح ہے یا مذموم؟

اس درس کے اہم نکات:
حضرت عیسی ع نے خدا سے کیا مانگا؟
اگر امید اور آرزو انسان کی زندگی سے نکل جائے تو کیا ہوگا؟

مولانا سید احمد علی نقوی

Via | Noorul Wilayah

04/01/2024

سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [45] | ملکی جامعات اور طلبہ کی ذمہ داریاں

درس کے اہم مطالب:
علوم انسانی کو کس طرح آگے بڑھانا چاہیے؟
طالب علم کے اندر کون سی خصوصیات ضروری ہیں؟
پاکستان کے مختلف گروہوں کو کون سا نقطہ متحد کرتا ہے؟

مولانا صادق رضا تقوی

Via | Noorul Wilayah

03/01/2024

سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [44] | قوموں کا امتحان اور سنت الٰہی اور اٹل قوانین کا کردار

درس کے اہم مطالب:
کیا اسلامی نظام انسان کو دقیانوسی بنانا چاہتا ہے؟
اسلامی جمہوریہ ایران میں انقلاب مخالف حکومتوں نے کون سے نعرے رائج کیے؟

مولانا صادق رضا تقوی

Via | Noorul Wilayah

دشمنان اسلام کی تباہی کی دعااللَّهُمَّ عَقِّمْ أَرْحَامَ نِسَائِهِمْ، وَ يَبِّسْ أَصْلَابَ رِجَالِهِمْ، وَ اقْطَعْ نَسْل...
03/01/2024

دشمنان اسلام کی تباہی کی دعا

اللَّهُمَّ عَقِّمْ أَرْحَامَ نِسَائِهِمْ، وَ يَبِّسْ أَصْلَابَ رِجَالِهِمْ، وَ اقْطَعْ نَسْلَ دَوَابِّهِمْ وَ أَنْعَامِهِمْ، لَا تَأْذَنْ لِسَمَائِهِمْ فِي قَطْرٍ، وَ لَا لِأَرْضِهِمْ فِي نَبَاتٍ

اے اللہ! (وہ جو مجاہدین اسلام اور اسلام کے دشمن ہیں) ان کی عورتوں کے شکم بانجھ، ان کے مردوں کے صلب خشک اور ان کے گھوڑوں، اونٹوں، گائیوں، بکریوں کی نسل قطع کر دے اور ان کے آسمان کو برسنے کی اور زمین کو انکے لیے کچھ اگانے کی اجازت نہ دے۔

امام سجاد علیہ السلام
صحیفہ سجادیہ دعا 27

Via | Noorul Wilayah

02/01/2024

سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [43] | راہ انقلاب کی بیرونی مانع اور رکاوٹیں

درس کے اہم مطالب:
انقلاب اسلامی کی تحریک کو کامیابی سے پہلے اور بعد میں کمزور کرنے کےلیے کون سے عوامل ہیں؟
اگر کوئی قوم سنت الٰہی پر نہیں چلتی تو کیا ہوتا ہے؟

مولانا صادق رضا تقوی

via | Noorul Wilayah

01/01/2024

اخلاق عملی [61] | انسان کا دل کیسے سیاہ ہوجاتا ہے؟

اس درس کے اہم نکات:
کونسی چیز انسان کے دل کو مردہ بنادیتی ہیں؟
ابتھاج سے کیا مراد ہے؟

مولانا سید احمد علی نقوی

Via | Noorul Wilayah

31/12/2023

اخلاق عملی [57] | گناہ کے اجتماعی اثرات

اس درس کے اہم نکات:
قساوت کا کیا معنی ہے؟
خداوند منان نے قسی القلب کیلئے کیا فرمایا ہے؟
انسان کے آنسو کیوں خشک ہوتے ہیں؟

مولانا سید احمد علی نقوی

Via | Noorul Wilayah

نعمتوں کا زوالاِحْذَرُوْا نِفَارَ النِّعَمِ، فَمَا كُلُّ شَارِدٍۭ بِمَرْدُوْدٍ.نعمتوں کے زائل ہونے سے ڈرتے رہو، کیونکہ ہ...
31/12/2023

نعمتوں کا زوال

اِحْذَرُوْا نِفَارَ النِّعَمِ، فَمَا كُلُّ شَارِدٍۭ بِمَرْدُوْدٍ.

نعمتوں کے زائل ہونے سے ڈرتے رہو، کیونکہ ہر بے قابو ہو کر نکل جانے والی چیز پلٹا نہیں کرتی۔

امام علی علیہ السلام
نہج البلاغہ حکمت نمبر 246

Via | Noorul Wilayah

30/12/2023

اخلاق عملی [59] | معاشرے کے اجتماعی گناہ کونسے ہیں؟

اس درس کے اہم نکات:
معاشرے کو کیسے پاکیزہ بنایا جائے؟
اللہ کی برکتیں کب نازل ہوتی ہیں؟
وہ کونسا کام ہے جس کہ کرنے سے وہ ملت کبھی رسوا نہیں ہوگی؟

مولانا سید احمد علی نقوی

Via | Noorul Wilayah

28/12/2023

سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [42] | راہ انقلاب کی اندرونی مانع اور رکاوٹیں

درس کے اہم مطالب:
اسلامی انقلاب کی روش میں افہام و تفہیم اور بیان سے کیا مراد ہے؟
آج کی غلط روش کا مستقبل پر کیا اثر پڑتا ہے؟
”ہم کر سکتے ہیں“ کی فکر کا کیا اثر پڑتا ہے؟

مولانا صادق رضا تقوی

Via | Noorul Wilayah

27/12/2023

سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [41] | اسلامی انقلاب کے ابتدائی تیس برسوں کا عمیق و دقیق جائزہ

درس کے اہم مطالب:
جزئی نگاہ اور کلی نگاہ کیا ہے؟
جامع منصوبہ بندی کون سی ہوتی ہے؟
ایمان و تقویٰ کی اجتماعی صورت کون سی ہے؟

مولانا صادق رضا تقوی

Via | Noorul Wilayah

مجاہدین اسلام کے دشمنوں کی نابودی کی دعااللَّهُمَّ افْلُلْ بِذَلِكَ عَدُوَّهُمْ، وَاقْلِمْ عَنْهُمْ أَظْفَارَهُمْ، وَفَر...
27/12/2023

مجاہدین اسلام کے دشمنوں کی نابودی کی دعا

اللَّهُمَّ افْلُلْ بِذَلِكَ عَدُوَّهُمْ، وَاقْلِمْ عَنْهُمْ أَظْفَارَهُمْ، وَفَرِّقْ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ أَسْلِحَتِهِمْ، وَاخْلَعْ وَثَائِقَ أَفْئِدَتِهِمْ، وَ بَاعِدْ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ أَزْوِدَتِهِمْ، وَ حَيِّرْهُمْ فِي سُبُلِهِمْ، وَ ضَلِّلْهُمْ عَنْ وَجْهِهِمْ، وَاقْطَعْ عَنْهُمُ الْمَدَدَ، وَانْقُصْ مِنْهُمُ الْعَدَدَ، وَامْلَأْ أَفْئِدَتَهُمُ الرُّعْبَ، وَاقْبِضْ أَيْدِيَهُمْ عَنِ الْبَسْطِ، وَاخْزِمْ أَلْسِنَتَهُمْ عَنِ النُّطْقِ، وَشَرِّدْ بِهِمْ مَنْ خَلْفَهُمْ وَنَكِّلْ بِهِمْ مَنْ وَرَاءَهُمْ، وَاقْطَعْ بِخِزْيِهِمْ أَطْمَاعَ مَنْ بَعْدَهُمْ

اے اللہ! (مجاہدین اسلام کےلیے اپنی تائید و نصرت کے) ذریعےسے ان کے دشمنوں کے حربے کند اور انہیں بے دست و پاکر دے اور ان میں اور ان کے ہتھیاروں میں تفرقہ ڈال دے، (یعنی ہتھیار چھوڑ کر بھاگ جائیں) اور ان کے رگ دل کی طنابیں توڑ دے اور ان میں اور ان کے آذوقہ میں دوری پیدا کر دے اور ان کی راہوں میں انہیں بھٹکنے کے لیے چھوڑ دے اور ان کے مقصد سے انہیں بے راہ کر دے۔ ان کی کمک کا سلسلہ قطع کردے، ان کی گنتی کم کر دے۔ ان کے دلوں میں دہشت بھر دے۔ ان کی دراز دستوں کو کوتاہ کر دے، ان کی زبانوں میں گرہ لگا دے کہ بول نہ سکیں اور انہیں سزا دے کر ان کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کو بھی تتربتر کر دے، جو ان کے پس پشت ہیں اور پشت پناہی کرنے والوں کو ایسی شکست دے کہ جو ان ان کی پشت پر ہیں انہیں عبرت حاصل ہو اور ان کی رسوائی سے ان کے پیچھے والوں کے حوصلے توڑ دے۔

امام سجاد علیہ السلام
صحیفہ سجادیہ دعا 27

Via | Noorul Wilayah

26/12/2023

سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [40] | امریکہ سے مذاکرات اور تعلقات ایران کیلئے نقصان دہ ہیں

درس کے اہم مطالب:
کون سی بات ایرانی غیرت کے خلاف ہے؟
سعودی عرب کا امریکی تعلقات سے کیا فائدہ ہوا؟
کیا انقلاب اسلامی ایران امریکی عوام کے بھی دشمن ہیں؟

مولانا صادق رضا تقوی

Via | Noorul Wilayah

25/12/2023

اخلاق عملی [58] | گناہ کے فردی اثرات کا ہونا

اس درس کے اہم نکات:
گناہ کا اثر کیسے ہوتا ہے؟
کیا گناہ کی وجہ سے انسان کسی مصیبت میں گرفتار ہوسکتا ہے؟

مولانا سید احمد علی نقوی

Via | Noorul Wilayah

24/12/2023

اخلاق عملی [57] | گناہ کے اجتماعی اثرات

اس درس کے اہم نکات:
بااثر فرد کے گمراہ ہونے کے نقصانات کونسے ہیں؟
وہ کونسا فرد ہے جس کے غرق ہونے سے دوسرے لوگ بھی غرق ہوجائیں گے؟

مولانا سید احمد علی نقوی

via | Noorul Wilayah

خواہشات کی کمیاِذَا كَثُرَتِ الْمَقْدُرَةُ قَلَّتِ الشَّهْوَةُ.جب کسی چیز پر قدرت بڑھ جاتی ہے تو خواہش و دلچسپی کم ہو جا...
24/12/2023

خواہشات کی کمی

اِذَا كَثُرَتِ الْمَقْدُرَةُ قَلَّتِ الشَّهْوَةُ.

جب کسی چیز پر قدرت بڑھ جاتی ہے تو خواہش و دلچسپی کم ہو جاتی ہے۔

امام علی علیہ السلام
نہج البلاغہ 245

Via | Noorul Wilayah

23/12/2023

اخلاق عملی [56] | صغیرہ گناہ کا کبیرہ میں تبدیل ہونا

اس درس کے اہم نکات:
صغیرہ گناہ کو جو گناہ نہیں سمجھتے ان کا کیا عذاب ہے؟
محقرات گناہ کیا ہیں؟

مولانا سید احمد علی نقوی

VIA | Noorul Wilayah

21/12/2023

سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [39] | امریکہ سے مذاکرات اور تعلقات کے تین محوری نکات

درس کے اہم مطالب:
کس بات کی وجہ سے امریکہ اور ایران کے تعلق ٹوٹے؟
امریکہ کے انسانی حقوق کی پالیسی کیا ہے؟
امریکہ کا مستقبل کیا ہے؟
امریکی تعلقات کی وجہ سے پاکستان کو کیا فائدہ ملا؟

مولانا صادق رضا تقوی

via | Noorul Wilayah

میدان جہاد کی آفات سے بچاؤ کی دعااللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ، وَ أَنْسِهِمْ عِنْدَ لِقَائِهِمُ الْعَدُوَّ ...
21/12/2023

میدان جہاد کی آفات سے بچاؤ کی دعا

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ، وَ أَنْسِهِمْ عِنْدَ لِقَائِهِمُ الْعَدُوَّ ذِكْرَ دُنْيَاهُمُ الْخَدَّاعَةِ الْغَرُورِ، وَ امْحُ عَنْ قُلُوبِهِمْ خَطَرَاتِ الْمَالِ الْفَتُونِ، وَ اجْعَلِ الْجَنَّةَ نَصْبَ أَعْيُنِهِمْ، وَ لَوِّحْ مِنْهَا لِأَبْصَارِهِمْ مَا أَعْدَدْتَ فِيهَا مِنْ مَسَاكِنِ الْخُلْدِ وَ مَنَازِلِ الْكَرَامَةِ وَ الْحُورِ الْحِسَانِ وَ الْأَنْهَارِ الْمُطَّرِدَةِ بِأَنْوَاعِ الْأَشْرِبَةِ وَ الْأَشْجَارِ الْمُتَدَلِّيَةِ بِصُنُوفِ الَّثمَرِ حَتَّى لَا يَهُمَّ أَحَدٌ مِنْهُمْ بِالْاِدْبَارِ، وَ لَا يُحَدِّثَ نَفْسَهُ عَنْ قِرْنِهِ بِفِرَارٍ۔

اے اللہ! محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل فرما اور دشمن سے مد مقابل ہوتے وقت غدار و فریب کار دنیا کی یاد ان (مجاہدین اسلام) کے ذہنوں سے مٹا دے اور گمراہ کرنے والے مال کے اندیشے ان کے دلوں سے نکال دے اور جنت کو ان کی نگاہوں کے سامنے کر دے اور جو دائمی قیام گاہیں، عزت و شرف کی منزلیں اور بہتی ہوئی نہریں اور طرح طرح کے پھلوں سے جھکے ہوئےدرخت وہاں فراہم ہیں، انہیں دکھا دے تاکہ ان میں سے کوئی پیٹھ پھرانے کا ارادہ اور اپنے حریف کے سامنے سے بھاگنے کا خیال نہ کرے۔

امام سجادؑ
صحیفہ سجادیہ دعا نمبر۲۷

Via | Noorul Wilayah

20/12/2023

سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [38] | دورِ حاضر میں امریکہ کیلئے نئے چیلنجز

درس کے اہم مطالب:
کیا امریکہ آج بھی پہلی پوزیشن میں ہے؟
ایران کی عزت اور سربلندی کا سبب کیا ہے؟
ایران کا امریکہ کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کون سی بنیادی شرط ہے؟

مولانا صادق رضا تقوی

via | Noorul Wilayah

19/12/2023

سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [37] | مذاکرات سے قبل و بعد کی سیاسی منافقت

درس کے اہم مطالب:
کیا آئمہ معصومینؑ کے عصر حضور کے لوگ تجزیہ و تحلیل کی صلاحیت رکھتے تھے؟ اگر ہم اس دور میں ہوتے تو کہاں ہوتے؟
منتظرین امام زمانہ علیہ السلام کےلیے سیاسی بصیرت کتنی ضروری ہے؟
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا نعرہ لگانے والوں کے پس پردہ کون سے اہداف تھے؟

مولانا صادق رضا تقوی

via | NNoorul Wilayah

نعمتوں میں اضافہ اور کمیاِنَّ لِلّٰهِ فِیْ كُلِّ نِعْمَةٍ حَقًّا، فَمَنْ اَدَّاهُ زَادَهٗ مِنْهَا، وَ مَنْ قَصَّرَ عَنْه...
19/12/2023

نعمتوں میں اضافہ اور کمی

اِنَّ لِلّٰهِ فِیْ كُلِّ نِعْمَةٍ حَقًّا، فَمَنْ اَدَّاهُ زَادَهٗ مِنْهَا، وَ مَنْ قَصَّرَ عَنْهُ خَاطَرَ بِزَوَالِ نِعْمَتِهٖ.

بے شک اللہ تعالیٰ کیلئے ہر نعمت میں ایک حق ہے، تو جو اس حق کو ادا کرتا ہے اللہ اس کیلئے نعمت کو اور بڑھاتا ہے، اور جو کوتاہی کرتا ہے وہ موجودہ نعمت کو بھی خطرےمیں ڈالتا ہے۔

امام علیؑ
نہج البلاغہ حکمت ۲۴۴

Via | Noorul Wilayah

18/12/2023

سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [36] | اسلامی جمہوریہ کا اصولی مؤقف

درس کے اہم مطالب:
ایرانی تاریخ کے کتنے اور کون کون سے ادوار ہیں؟
سادہ لوح افراد کتنے مفید اور کتنے مضر ہوتے ہیں؟
قومی اتحاد کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ دشمنی قومی اتحاد کیسے ختم کرتا ہے؟

مولانا صادق رضا تقوی

via | Noorul Wilayah

17/12/2023

آج کی خاتون اور حضرت زہراؑ [5] | کیا خاتون اجتماعی کردار ادا نہیں کرسکتی؟

اس درس کے اہم نکات:
کیا معاشرتی انحرافات کو اسلامی قوانین سمجھنا صحیح ہے؟
خاتون کی بنیادی ذمہ داری کیا ہے؟
ایک خاتون کو کن اجتماعی ذمہ داریوں کو انجام دینا چاہئے؟

مولانا سید محمد روح اللہ رضوی

Via | Noorul Wilayah

16/12/2023

فاطمہؑ امینِ رسالت و مدافع ولایت [5] | امام علیؑ نے اپنے دور حکومت میں فدک واپس کیوں نہیں لیا؟

اس درس کے اہم نکات:
فدک عقل اور تاریخ کی نگاہ سے جوابات
فدک کی حقیقت معصومینؑ کی نظر میں

مولانا علی سجاد مرتضوی

Via | Noorul Wilayah

14/12/2023

فاطميہ شناسی [5] | بی بی زہراؑ کی قبر کہاں پر ہے؟

اس درس کے اہم نکات:
قبر سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کیوں مخفی ہے؟
کیا اس بارے میں مختلف اقوال موجود ہیں؟
بی بی فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی قبر کہاں پر ہے؟

مولانا محمد یاسین مجلسی

Via | Noorul Wilayah

13/12/2023

خاندانی زندگی کا فاطمی زاویہ [4] | اہل بیتؑ کے چاہنے والوں کا مل کر بیٹھنا

اس درس کے اہم نکات:
مومنین کا آپس میں مل کر بیٹھا اور دینی محافل برپا کرنا کس اہمیت کا حامل ہے؟
اہل بیت علیہم السلام نے مومنین کی محافل میں کس کے نزول کی خوشخبری دی ہے؟

مولانا محمد ہادی ولایتی

via | Noorul Wilayah

12/12/2023

آج کی خاتون اور حضرت زہراؑ [4] | کیا گھر داری، دوسرے پیشوں سے کمتر ہے؟

اس درس کے اہم نکات:
کیا گھر داری کے لئے کسی صلاحیت کی ضرورت نہیں؟
کیا گھرداری سے مراد گوشہ نشینی ہے؟
گھر میں ماں کا کردار کتنا اہم ہے؟

مولانا سید محمد روح اللہ رضوی

via | Noorul Wilayah

Address


Telephone

+989026040823

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noorul Wilayah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share