Kohat TV

Kohat TV Latest News, Amazing Videos, Informative & Educational Movie Clips

Enjoy & Upgrade your knowledge

کوہاٹ ٹی وی ۔  فرید گل کو ترقی دے کر  گرداور صدر سرکل تعینات کر دیا گیا۔  اہلیان کوہاٹ کی جانب سے فرید گل کو گرداور تعین...
02/01/2023

کوہاٹ ٹی وی ۔ فرید گل کو ترقی دے کر گرداور صدر سرکل تعینات کر دیا گیا۔ اہلیان کوہاٹ کی جانب سے فرید گل کو گرداور تعینات ہونے پر مبارک باد ۔ اہلیان کوہاٹ نے اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر کوہاٹ فرقان اشرف کا بھی شکریہ ادا کیا ہے۔کہ انھوں نے فرید گل جیسے قابل اور ایماندار افسر کو گرداور کے عہدے پر ترقی ادا کی۔۔۔۔۔

ایس ایس پی عبدالرؤف بابر قیصرانی نئے ڈی پی او کوہاٹ تعینات انکے پیش رو ڈی پی او کوہاٹ شفیع اللہ خان گنڈاپور کو ڈی پی او ...
30/11/2022

ایس ایس پی عبدالرؤف بابر قیصرانی نئے ڈی پی او کوہاٹ تعینات انکے پیش رو ڈی پی او کوہاٹ شفیع اللہ خان گنڈاپور کو ڈی پی او سوات تعینات کیا گیا ہے

نائب تحصیلدار عامر نوید کو تحصیلدار گمبٹ تعینات کیا گیا اور ساتھ میں تحصیلړار کوہاٹ اور تحصیلدار SDC کوهاٹ کا اضافی چارج...
04/11/2022

نائب تحصیلدار عامر نوید کو تحصیلدار گمبٹ تعینات کیا گیا اور ساتھ میں تحصیلړار کوہاٹ اور تحصیلدار SDC کوهاٹ کا اضافی چارج حواله کیا گیا

کوہاٹ شہر کے بدنام ترین قبضہ مافیا کا سرغنہ شاہد ٹھیکیدار 3 ایم پی او کے تحت گرفتار ڈیرہ اسماعیل خان جیل منتقل
18/10/2022

کوہاٹ شہر کے بدنام ترین قبضہ مافیا کا سرغنہ شاہد ٹھیکیدار 3 ایم پی او کے تحت گرفتار ڈیرہ اسماعیل خان جیل منتقل

12/10/2022
‏سینٹورس مال اسلام آباد میں آتشزدگی۔۔اللہ سب کو محفوظ رکھے آمین
09/10/2022

‏سینٹورس مال اسلام آباد میں آتشزدگی۔۔اللہ سب کو محفوظ رکھے آمین

Jashn e EID MILAND UN NABI sab musalmano ko boht boht mubarik ho
08/10/2022

Jashn e EID MILAND UN NABI
sab musalmano ko boht boht mubarik ho

وزیرِداخلہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کیلئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ‏وارنٹس سپیشل جیوڈیشل مجسٹریٹ کیجانب سے جاری ...
08/10/2022

وزیرِداخلہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کیلئے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

‏وارنٹس سپیشل جیوڈیشل مجسٹریٹ کیجانب سے جاری کئے گئے

‏رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کیلئے ٹیم تھانہ کوہسار روانہ

‏مقامی پولیس کو اطلاع دیکر باقاعدہ رانا ثناءاللہ کی گرفتاری کے عمل کا آغاز کیا جائے گا

DC office Kohat
02/10/2022

DC office Kohat

01/10/2022

عمران خان کا وارنٹ گرفتاری جاری
01/10/2022

عمران خان کا وارنٹ گرفتاری جاری

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری،اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔تفصیلات کےمط...
01/10/2022

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری،اسلام آباد پولیس نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔

تفصیلات کےمطابق وارنٹ گرفتاری مقدمہ نمبر 407 تھانہ مرگلہ میں درج مقدمہ میں حاصل کیے گئے،تھانہ مارگلہ میں عمران خان کے خلاف 20 اگست کو مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

شفیع اللہ خان گنڈاپور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ تعینات، اعلامیہ جاری
19/09/2022

شفیع اللہ خان گنڈاپور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ تعینات، اعلامیہ جاری

اللّه پاک منیر لالا کو اپنے ساتھیوں،امان خان،محمود خان اور خالد خان سمیت جو ان کے ساتھ وفات پا گئے ہیں جنّت الفردوس میں ...
30/08/2022

اللّه پاک منیر لالا کو اپنے ساتھیوں،امان خان،محمود خان اور خالد خان سمیت جو ان کے ساتھ وفات پا گئے ہیں جنّت الفردوس میں آعلیٰ مقام نصیب فرمائے، آمین

زیر نظر تصویر میں موٹر سائیکل سوار افراد کوہاٹ پولیس کو مطلوب ہیں جس کو بھی نظر آئے تو ذیل نمبرات پر رابطہ کریں شکریہ.03...
30/08/2022

زیر نظر تصویر میں موٹر سائیکل سوار افراد کوہاٹ پولیس کو مطلوب ہیں جس کو بھی نظر آئے تو ذیل نمبرات پر رابطہ کریں شکریہ.
03339673998،
0922920131
، 03339711505

کوہاٹ کے ڈی اے کے نزدیک شنواری ٹاؤن میں فائرنگ
30/08/2022

کوہاٹ کے ڈی اے کے نزدیک شنواری ٹاؤن میں فائرنگ

26/06/2022
17/06/2022

https://www.facebook.com/adrealestate110

Property aur Garyon ki khareed o farokht k lye abhi AD autos & Real Estate Builders ki page ko like and subscribe karain

Bank Leased Cars also available

Best Platform for Sell and Purchase of Property & New/Used/leased cars

New &Used Car Sale & Purchase

عوام تیار رہیں! ‘حکومت کا 300 روپے کے قریب فی لیٹر پیٹرول کرنے کا ارادہ..
03/06/2022

عوام تیار رہیں! ‘حکومت کا 300 روپے کے قریب فی لیٹر پیٹرول کرنے کا ارادہ..

اللہ خیر! مہنگائی کے نئے طوفان کہ آمد! حکومت کا پیٹرول، ڈیزل اور کیروسین آئل کی قیمت میں30روپے فی لیٹر اضافے کا اعلانوزی...
26/05/2022

اللہ خیر! مہنگائی کے نئے طوفان کہ آمد! حکومت کا پیٹرول، ڈیزل اور کیروسین آئل کی قیمت میں30روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس

حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 27 مئی سے پٹرول، ڈیزل، کیروسین آئل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لٹر اضافہ ہوگا، وزیر خزانہ

پٹرول کی قیمت 179.86 روپے، ڈیزل 174.15 روپے، کیروسین آئل کی قیمت 155.56 روپے فی لٹر اور لائٹ ڈیزل 148.31 روپے ہو جائے گی۔ وزیر خزانہ

آج بھی تیس روپے قیمت بڑھانے کے بعد ڈیزل پر حکومت 56.71 روپے، پٹرول پر 37.84 روپے لائٹ ڈیزل، 21.83 روپے کیروسین آئل اور 17.02 روپے پٹرول پر نقصان کر رہی ہے، وزیر خزانہ

15 دن میں 55 ارب روپے کا نقصان برداشت کر چکے ہیں، وزیر خزانہ

عوام پر کچھ نہ کچھ بوجھ ڈالنا ناگزیر ہے، وزیر خزانہ

پٹرول پر سبسڈی کا امیر اور غریب طبقہ دونوں فائدہ اٹھا رہے ہیں، وزیر خزانہ

پٹرولیم قیمتیں بڑھائے بغیر آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں مل سکتا، وزیر خزانہ

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، وزیر خزانہ

سابق حکومت کی پالیسیوں کے باعث آج مہنگائی کا سامنا ہے، وزیر خزانہ

پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے سے مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے، اگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرتے تو روپے کی قیمت ڈالر کے مقابلہ میں گرتی ہے، وزیر خزانہ

روپے کی قدر گرنے سے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے، وزیر خزانہ

عمران خان کو جب لگا کہ ان کی حکومت جانے لگی ہے تو انہوں نے بارودی سرنگ رکھ دی ہے، وزیر خزانہ

حکومت 56 روپے اپنے پلے سے ڈیزل پر دے رہی ہے، وزیر خزانہ

جس لاگت پر ہم پٹرول لے رہے ہیں اس سے بھی کم قیمت پر ہم عوام کو پٹرول اور ڈیزل دے رہے ہیں، وزیر خزانہ

غریب لوگوں سے پیسہ لے کر امیر لوگوں کی جیب میں ڈالنا کہاں کا انصاف ہے، وزیر خزانہ

غریب عوام سے پیسہ لے کر سبسڈی بڑی گاڑی والوں کو ملتی ہے، وزیر خزانہ

یوٹیلٹی اسٹورز پر تیل کی قیمتوں پر سبسڈی دی، چینی کی قیمتیں ہم نے کم کیں، وزیر خزانہ

خوردنی تیل کی قیمت دنیا بھر میں بڑھ جاتی ہے تو اس میں ہمارا قصور نہیں ہے، وزیر خزانہ

یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ قیمتیں کم کی جائیں، وزیر خزانہ

روپے کی قدر میں اضافہ ہوتا ہے تو ان چیزوں کی قیمتیں کم ہوں گی۔ وزیر خزانہ

ہم نے بہت سخت اور مشکل فیصلہ لیا ہے، وزیر خزانہ

سیاست بچا کر ریاست کو ڈبونا حکمت کا فیصلہ نہیں ہے، ہماری سیاست ڈوبتی ہے اور ریاست بچ جاتی ہے تو یہ ملک کے لئے بہتر ہے، وزیر خزانہ

اس وقت ریاست اور ریاست کا مفاد ہمارے لئے مقدم ہے، وزیر خزانہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی مارچ کا پشاور سے آغاز کر دیا گیا.‏⁧‫ ‬⁩
25/05/2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی مارچ کا پشاور سے آغاز کر دیا گیا.

‏⁧‫ ‬⁩

اعلان وفاتحاجی جمیل پراچہ وفات پاگئے ہیں.بعداز ظھر مسجد الحرام میں نماز جنازہ ادا کی جاٸیگی ۔ مرحوم عمرہ کی ادائیگی کے ل...
18/05/2022

اعلان وفات
حاجی جمیل پراچہ وفات پاگئے ہیں.
بعداز ظھر مسجد الحرام میں نماز جنازہ ادا کی جاٸیگی ۔ مرحوم عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب گئے ہوئے تھے
اللہ پاک جنت الفردوس نصیب کریے

بریکنگ نیوز حمزہ شہباز وزیراعلی پنجاب نہیں رہے        #کوھاٹ
17/05/2022

بریکنگ نیوز
حمزہ شہباز وزیراعلی پنجاب نہیں رہے #کوھاٹ

کوہاٹ میں پی ٹی آئ ورکرز کنونشنجلسے سے جناب پرویز خٹک صاحب نے خطاب کیا        #کوھاٹ
14/05/2022

کوہاٹ میں پی ٹی آئ ورکرز کنونشن
جلسے سے جناب پرویز خٹک صاحب نے خطاب کیا

#کوھاٹ

حقیقی آزادی کی جنگ، عمران خان کے سنگ۔ ‏کوہاٹ کی عوام 17 مئی کو یک زبان ہو کر کہے گی کہ "کپتان ہمیں حقیقی آزادی چاہیے"۔چئ...
14/05/2022

حقیقی آزادی کی جنگ، عمران خان کے سنگ۔

‏کوہاٹ کی عوام 17 مئی کو یک زبان ہو کر کہے گی کہ "کپتان ہمیں حقیقی آزادی چاہیے"۔

چئیرمین عمران خان 17 مئی شام 5 بجے کوہاٹ اسپورٹس کمپلیکس میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

عرب امارات /وفاقی سپریم کونسل نے شیخ محمد بن زید النہیان کو متحدہ عرب امارات کا صدر منتخب کر لیا ہے
14/05/2022

عرب امارات /وفاقی سپریم کونسل نے شیخ محمد بن زید النہیان کو متحدہ عرب امارات کا صدر منتخب کر لیا ہے

افسوسناک خبر! یو اے ای صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان 73 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
13/05/2022

افسوسناک خبر! یو اے ای صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان 73 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

جنگل خیل فلاحی تنظیم کے مشران کی xen واپڈاکےساتھ کامیاب مذاکرات ہرممکن تعاون کی یقین دہانی چند دنوں میں لوڈشیڈنگ شیڈول م...
13/05/2022

جنگل خیل فلاحی تنظیم کے مشران کی xen واپڈاکےساتھ کامیاب مذاکرات ہرممکن تعاون کی یقین دہانی چند دنوں میں لوڈشیڈنگ شیڈول میں کمی کردی جائےگی اور کوہاٹ کی مجموعی صورتحال پر بات چیت ہوگئ انشاءاللہ جلد وفاقی وزارت بجلی و پانی کو کوہاٹ گریڈ سٹیشن کے بارے خط بھی لکھی جائے گی تمام شرکاء مجلس کا انتہائی شکریہ

اعلان وفاتکوہاٹ پولیس کے زخمی اہلکار زربادشاہ شہادت کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہوگئے.پولیس کا یہ بہادر جوان گزشتہ دنوں مرکزی...
13/05/2022

اعلان وفات
کوہاٹ پولیس کے زخمی اہلکار زربادشاہ شہادت کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہوگئے.
پولیس کا یہ بہادر جوان گزشتہ دنوں مرکزی بازار میں ڈکیت کیساتھ فائرنگ تبادلے میں زخمی ہوگئے تھے.
پشاور کے ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد آج خالق حقیقی سے جاملے
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے. آمین

کوھاٹ جلسہ 17 مئ
12/05/2022

کوھاٹ جلسہ 17 مئ

12/05/2022

بریکنگ نیوز
عمران خان کا تاریخی جلسہ کوہاٹ، 17 مئی کو شام 5 بجے کوہاٹ اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ میں کیا جائے گا۔
باقی تفصیلات اس وڈیو پیغام میں۔

کوہاٹ ۔ شیراکی اور شیخان میں اراضی تنازعہپر امن حل کے لئیے حجرہ سیٹھ سیف اللہ خان بنگش محمد زئی میں جرگہ جاری ہے۔
12/05/2022

کوہاٹ ۔ شیراکی اور شیخان میں اراضی تنازعہ
پر امن حل کے لئیے حجرہ سیٹھ سیف اللہ خان بنگش محمد زئی میں جرگہ جاری ہے۔

‏محمد ابوبکر خان مروت لکی مروت سے ایبٹ آباد جلسہ میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر آیا تھا۔ بنی گالہ میں عمران خان نے اسکے جذ...
12/05/2022

‏محمد ابوبکر خان مروت لکی مروت سے ایبٹ آباد جلسہ میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر آیا تھا۔ بنی گالہ میں عمران خان نے اسکے جذبہ کو دیکھتے ہوئے بلایا اور عمران خان صاحب سے ملاقات اور آٹو گراف کے بعد اس کی خوشی قابل دیدنی ہے

‏کوہاٹ کی باشعور عوام تیار ہو اپنے قائد عمران خان کا شاندار استقبال کرنے کے لیے؟انشاءاللہ 17 مئی بروز منگل چیئرمین پاکست...
12/05/2022

‏کوہاٹ کی باشعور عوام تیار ہو اپنے قائد عمران خان کا شاندار استقبال کرنے کے لیے؟

انشاءاللہ 17 مئی بروز منگل چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کوہاٹ میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ ‎

# Kohattv # ImranKhan

پی ٹی آئی کوہاٹ گرینڈ مشاورتی اجلاس14 مئی، بروز ہفتہ شام 7 بجےبقمام: ماڈل ٹاؤن کوہاٹمہمانان خصوصیجناب پرویز خٹک جناب اسد...
12/05/2022

پی ٹی آئی کوہاٹ گرینڈ مشاورتی اجلاس

14 مئی، بروز ہفتہ شام 7 بجے
بقمام: ماڈل ٹاؤن کوہاٹ

مہمانان خصوصی
جناب پرویز خٹک
جناب اسد قیصر
جناب علی امین گنڈاپور
جناب شبلی فراز
جناب شوکت یوسفزئی
جناب شہریار خان آفریدی
جناب ضیاء اللہ بنگش و دیگر صوبائی قائدین

نوٹ: اس پروگرام کے لیے ریلی کی روانگی شیرکوٹ سے روانہ ہو کر براستہ نصرت خیل محمد زئی پشاور چوک چکرکوٹ تپی سے ہوتے ہوئے ماڈل ٹاؤن اختتام پذیر ہو گی

Address

Kohat
26000

Telephone

+923319630303

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kohat TV:

Videos

Share


Other Broadcasting & media production in Kohat

Show All