کوھاٹ خبریں

کوھاٹ خبریں کوھاٹ کے تازہ ترین خبروں اور خوبصورت تصاویر کے لئے ہمارہ پیج لائک کرے
(14)

09/12/2024
آج کا سرکاری نرخ نامہ برائے کوہاٹ
09/12/2024

آج کا سرکاری نرخ نامہ برائے کوہاٹ

کوہاٹ ،سی ٹی ڈی اور ڈسٹرکٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنسرچ آپریشن کا انعقاد کوہاٹ کے دور اف...
08/12/2024

کوہاٹ ،سی ٹی ڈی اور ڈسٹرکٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

سرچ آپریشن کا انعقاد کوہاٹ کے دور افتادہ اور دشوار گزار پہاڑیوں میں کیا گیا

12 گھنٹوں پر مشتمل طویل آپریشن میں مشکوک علاقوں کا تفصیلی سے جائزہ لیا گیا

سرچ آپریشن ایس پی سٹی ڈی سادات خان کی قیادت،ڈی ایس پی صدر عماد خان کی نگرانی میں ایس ایچ او صدر میر افضل خان ہمراہ پولیس ٹیم عمل میں لاگیا

کوہاٹ، تھانہ ملز پولیس کی کاروائی کوہاٹ تھانہ ملز پولیس نے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزم کے قبضے سے 1عدد کلاشنکو...
08/12/2024

کوہاٹ، تھانہ ملز پولیس کی کاروائی

کوہاٹ تھانہ ملز پولیس نے مسلح شخص کو گرفتار کر لیا

گرفتار ملزم کے قبضے سے 1عدد کلاشنکوف اور درجنوں کارتوس برآمد

ایس ایچ او تھانہ ملز ریاض خان دروان گشت ملزم کو حراست میں لیا

گرفتار ملزم کو تھانہ ملز منتقل کر دیا گیا ہے

07/12/2024

بارشوں کا سلسلہ پاکستان داخل ہو رہا ہے ؛ پنڈی اسلام آباد کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب بادل بن رہے ہیں ؛ کشمیر شمالی مشرقی پنجاب کچھ خیبر پختون خواہ اور اسلام اباد 7 تا 9 دسمبر معتدل بارش ہو گی

عزتِ خان کے نئے شاپ کا افتتاح بدست تاجر اتحاد کے چیئرمین امیر خان افریدی سنی سپریم کونسل کے چیئرمین کاروباری شخصیت حاجی ...
07/12/2024

عزتِ خان کے نئے شاپ کا افتتاح بدست تاجر اتحاد کے چیئرمین امیر خان افریدی سنی سپریم کونسل کے چیئرمین کاروباری شخصیت حاجی احمد ابراہیم پراچہ تاجر ایکشن کمیٹی کے جنرل سیکرٹری حاجی منصور پراچہ تاجر اتحاد تحصیل بازار صدر باز محمد خٹک ہوا آس موقع پر ملک وقوم کی سلامتی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی گئی

07/12/2024

اغوش الخدمت فاؤنڈیشن میں سالانہ سپورٹس گالا تقریب

حلال فوڈ اتھارٹی کہ زیر اہتمام بدغنوانی کے خلاف اگائی مہم 2 دسمبر تا 9 دسمبر میں ال کوہاٹ تاجر اتحاد کے مشران ۔محمدخان ب...
06/12/2024

حلال فوڈ اتھارٹی کہ زیر اہتمام بدغنوانی کے خلاف اگائی مہم 2 دسمبر تا 9 دسمبر میں ال کوہاٹ تاجر اتحاد کے مشران ۔محمدخان بنگش۔محمد اسخاق۔مصباح الحق ۔رحم دین ۔ملک عنایت افریدی ۔ انجینیئر اعجاز ۔پیر ذاکر شاہ۔محمد فقیر بنگش اور دیگر کا شرکت ۔اس موقع پر تمام مشران کا کرپشن کے خاتمے کے لیے تمام اہل علاقہ میں اپنی اواز پہنچانے میں اپنے دینی اخلاقی اور قومی ذمہ داری پورا کرنےکا عہد

کوہاٹ۔ 2024/ آغوش الخدمت کوہاٹ میں سالانہ سپورٹس گالہ کا انعقاد شہر کے مشہور 12 سکولوں نے مختلف مقابلوں میں حصہ لیاتقسیم...
06/12/2024

کوہاٹ۔ 2024/ آغوش الخدمت کوہاٹ میں سالانہ سپورٹس گالہ کا انعقاد شہر کے مشہور 12 سکولوں نے مختلف مقابلوں میں حصہ لیا
تقسیم انعامات کی تقریب میں ڈپٹی کمشنر کوہاٹ عبدلاکرم چترالی مہمان خصوصی تھے جبکہ اس موقع پر سماجی و تاجر اتحاد کے قائدین بھی موجود تھے
آغوش الخدمت کوہاٹ نے مندرجہ زیل ایونٹز میں انعامات حاصل کیے
1۔ تلاوت ۔۔۔۔۔۔ پہلی پوزیشن
2۔نعت۔۔۔۔ دوسری پوزیشن
3۔اردو تقریر۔۔۔ دوسری پوزیشن
4۔ انگلش تقریر۔۔۔۔ تیسری پوزیشن
5۔ کوئز۔۔۔۔۔۔۔ پہلی پوزیشن
6۔ کرکٹ ۔۔۔۔۔ دوسری پوزیشن
7۔ بیڈمنٹن۔۔۔۔ دوسری پوزیشن
8۔ رسہ کشی۔۔۔۔ دوسری پوزیشن
ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے تمام جیتنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے اور آغوش الخدمت کوہاٹ کی ٹیم کو کامیاب ایونٹ کروانے پہ مبارک باد دی

اعلان جنازہ ایاز عالم قریشی سینئر سپرٹینڈنٹ پبلک ہیلتھ بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں مرحوم ریاض عالم قریشی کے بھائی نائل ...
06/12/2024

اعلان جنازہ
ایاز عالم قریشی سینئر سپرٹینڈنٹ پبلک ہیلتھ بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں مرحوم ریاض عالم قریشی کے بھائی نائل قریشی اور نائف قریشی کے والد تھے ۔جنکا جنازہ آج 6 دسمبر 2024ء کو دوپہر 2:30بجے گھمکول کیمپ نمبر 2 سے آٹھایا جائے گا نمازجنازہ قبرستان کالو چنا پشاور روڈ میں ادا کیاجائے گا۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔اعلان وفات لاچی  سماری پایان  محلہ بنوچیسیاسی وسماجی شخصیت وحید علی شاہ کے بھای اور اسلام شاہ ...
06/12/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
اعلان وفات
لاچی
سماری پایان محلہ بنوچی
سیاسی وسماجی شخصیت وحید علی شاہ کے بھای اور اسلام شاہ کے فرزند زاھد علی شاہ انتقال کرگئے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جایگا
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمایں۔

مرغی کا گوشت سستا ایک ہفتے کے دوران مرغی کی فی کلو قیمت میں 100 روپے کی کمی۔
06/12/2024

مرغی کا گوشت سستا ایک ہفتے کے دوران مرغی کی فی کلو قیمت میں 100 روپے کی کمی۔

گزشتہ روز اہلیان کوہاٹ پر کوتل ٹول پلازہ ٹیکس ۔گیس کم پریشر  ظالمانہ لوڈ شیڈنگ پرکمشنر ہاؤس میں تاجر اتحاد وسنی سپریم کو...
05/12/2024

گزشتہ روز اہلیان کوہاٹ پر کوتل ٹول پلازہ ٹیکس ۔
گیس کم پریشر ظالمانہ لوڈ شیڈنگ پرکمشنر ہاؤس میں تاجر اتحاد وسنی سپریم کونسل کے قائدین کی وفاقی وزیر انجنیئر امیر مقام ملاقات کے بعد آس سلسلے میں آج 5.11.2024 کو وفاقی وزیر انجینیئر امیر مقام نے تاجر اتحاد اور سنی سپریم کونسل کے قائدین کو اپنی رہائش گاہ پشاور انے کی دعوت دی
اس اہم ایشو پر میں انہیں تمام تفصیلات سے اگاہ کیا گیا۔ صورتحال سے اگاہی اور قانونی اور ائینی نکات سمیت تمام معاملات زیر بحث لائے گئے وفاقی وزیر نے وفد کو یقین دلایا کہ اپ کے مطالبات یقیناً ائینی وہ قانونی ہے اس سلسلے میں عنقریب اسلام اباد میں متعلقہ محکمہ جات کے ساتھ میٹنگ کر کے اہلیان کوہاٹ کو خوشخبری سنائی جائے گی
وقد میں تاجر اتحاد کے چیئرمین امیر خان افریدی
سنی سپریم کونسل کے چیئرمین اصف پراچہایڈوکیٹ مسلم لیگ کے صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری جمال خان وزیر تحصیل بازار صدر باز محمد خٹک شامل تھے

***  ذاکر اقبال  جے آئ یوتھ کا صدر منتخب  ***امیر جماعت اسلامی ضلع کوهاٹ ڈاکٹر شمروز خان نے مشاورت کے بعد  ذاکر اقبال کو...
04/12/2024

*** ذاکر اقبال جے آئ یوتھ کا صدر منتخب ***

امیر جماعت اسلامی ضلع کوهاٹ ڈاکٹر شمروز خان نے مشاورت کے بعد ذاکر اقبال کو ( جے آئ یوتھ کوھاٹ ) کا ضلعی صدر منتخب کرلیا۔
دعا ہے کہ ذاکر اقبال اپنی نئی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھائیں اور جے آئ یوتھ پورے کوھاٹ میں فعال ھوکر مزید کامیابیاں حاصل کریں۔

● تلاش گمشدگی ●اللہ کی رضا کیلے شیر کرے تاکہ والدین کو مل سکےایک اور پھول کی تلاش آخر اس ملک اور حاص کر خیبر پختون حواہ ...
04/12/2024

● تلاش گمشدگی ●
اللہ کی رضا کیلے شیر کرے تاکہ والدین کو مل سکے
ایک اور پھول کی تلاش آخر اس ملک اور حاص کر خیبر پختون حواہ میں کیا ہو رھا ھے
محمد عبداللہ ولد اختر رضا سکنہ میچنی حال گڑھی سرفراز نزد باڑہ پل
آج ورسک پبلک سکول گڑھی شیرداد سکول سے واپس گھر نہیں آیا ۔ گھر والوں نے ہر جگہ ڈھونڈ لیا لیکن کوئی پتا نہیں چلا ۔ خاندان والے بہت پریشان ہے ۔ اگر کس نے دیکھا ہو تو برائے مہربانی اس نمبر ۔۔پر رابطہ کریں03339945545

Address

Tehsil Plaza Kohat
Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کوھاٹ خبریں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کوھاٹ خبریں:

Videos

Share


Other Broadcasting & media production in Kohat

Show All