Lachi Rangoona

Lachi Rangoona کوہاٹ, لاچی, شکردرہ اور جنوبی اضلاع کی خبروں کا سوشل میڈیا پیج۔ ۔ ۔
(4)

16/01/2025

فجر کی نماز پڑھنے والے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو دل سے السلام علیکم✅

15/01/2025

خوشخبری
20 جنوری کے بعد ملک کے %75 علاقوں میں موسلادھار کہیں تیز بارشیں اور شمالی علاقوں میں غیر معمولی برفباری متوقع

15/01/2025

بیوٹی فل کوہاٹ❣❣❣❣❣❣

سردی کا راجہ مالٹا۔ ۔ ۔ ۔صرف 100 روپے درجن
15/01/2025

سردی کا راجہ مالٹا۔ ۔ ۔ ۔
صرف 100 روپے درجن

سہیل ولد اج محمد 11 جنوری 2025 سے گاؤں مسلم آباد بنوں روڈ ضلع و تحصیل کوھاٹ سے لاپتہ ھے عمر 14/15 سال ھے 8 ویں کلاس کے س...
15/01/2025

سہیل ولد اج محمد 11 جنوری 2025 سے گاؤں مسلم آباد بنوں روڈ ضلع و تحصیل کوھاٹ سے لاپتہ ھے عمر 14/15 سال ھے 8 ویں کلاس کے سٹوڈنٹس ھے اگر کیسی کو معلومات ھو اس نمبر پر رابطہ کرے چچا تاج محمد عرف تاجو 0334/8271520

انڈس ہائی وے کی شان🚍صبح بخیر
15/01/2025

انڈس ہائی وے کی شان🚍
صبح بخیر

خیبر پختونخوا  میں  سردی  بڑھنے  سے  آپ  کے  علاقے  میں  مونگ  پھلی  کا  ریٹ  کیا  چل  رہے  ہیں؟
14/01/2025

خیبر پختونخوا میں سردی بڑھنے سے آپ کے علاقے میں مونگ پھلی کا ریٹ کیا چل رہے ہیں؟

صبح بخیر۔ ۔  اللؔہ پاک ہم سب کے رزق میں برکت عطاء فرمائے
14/01/2025

صبح بخیر۔ ۔
اللؔہ پاک ہم سب کے رزق میں برکت عطاء فرمائے

13/01/2025

خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو ہر صبح کا آغاز
نماز فجر سے کرتے ہیں
اللہ ھم سب کو نماز کا پابند بنائے
آمین🤲

کراچی میں بھی لاچی والوں کا اعزاز ❣ لاچی بالا کے اسد محمود کے فرزند ارجمند مولانا و حافظ ابوبکر صدیق صاحب  نے اللہ پاک ک...
12/01/2025

کراچی میں بھی لاچی والوں کا اعزاز ❣
لاچی بالا کے اسد محمود کے فرزند ارجمند مولانا و حافظ ابوبکر صدیق صاحب نے اللہ پاک کے کرم سے علم مکمل کیا یعنی عالم دین بن گئے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے وارث بننا بہت عظمت کی بات ہے وہ لوگ بہت خوش قسمت ہیں جو اپنے بچوں کو اسلامی تعلیم دیتے ہیں۔

 #ماشاءاللہ
12/01/2025

#ماشاءاللہ

کرک میں انڈس ہائی وے امیری کلی چوک کے قریب 22 وہیلر ٹرالر بریک فیل ہونے کے باعث مسافر فلائنگ کوچ کے اوپر جا گرا جس کے نت...
11/01/2025

کرک میں انڈس ہائی وے امیری کلی چوک کے قریب 22 وہیلر ٹرالر بریک فیل ہونے کے باعث مسافر فلائنگ کوچ کے اوپر جا گرا جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق جبکہ درجنوں افراد زخمی ہو گئے

ریسکیو زرائع کے مطابق مسافر گاڑی پر ٹرالر گرنے سے مسافر ٹرالر کے نیچے دب گئے نیچے دبے جاں بحق و زخمیوں کو نکالنے کا عمل جاری ہے

ڈی سی کرک کے مطابق حادثہ 22 وہیلر ٹرالر کا بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش ایا۔ ٹرالر کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے کئی گاڑیوں سے بھی ٹکرایا ہے

ڈی سی کرک کے مطابق جاں بحق و زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ ہسپتالوں میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے

اگر قندہار کے انار، سندھ کے آم اور کشمیر اور کابل کے سیب مشہور ہیں تو کوہاٹ کے امرود بھی کسی سے کم نہیں۔خیبر پختونخوا کا...
11/01/2025

اگر قندہار کے انار، سندھ کے آم اور کشمیر اور کابل کے سیب مشہور ہیں تو کوہاٹ کے امرود بھی کسی سے کم نہیں۔

خیبر پختونخوا کا جنوبی شہر کوہاٹ امرود کے پھل کے لیے ملک بھر میں شہرت رکھتا ہے۔ یہاں سینکڑوں ایکڑ کے رقبے پر پھیلے ہوئے امرود کے باغات کوہاٹ شہر کے لیے ایک پہچان کی حیثیت رکھتے ہیں۔

لیکن اب کچھ عرصے سے زمینوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے مالکان ہرے بھرے پھل دار باغات کو کاٹ کر انھیں مکانات اور دوکانوں میں تبدیل کر رہے ہیں جس سے نہ صرف ضلعے بھر میں امرود کی پیدوار میں تیزی سے کمی ہو رہی ہے بلکہ ممکن ہے کہ اس سے علاقے کے آب و ہوا پر بھی منفی اثرات پڑ رہے ہوں۔

بتایا جاتا ہے کہ کسی زمانے میں کوہاٹ شہر کے ارد گرد امرود کے بڑے بڑے گھنے اور سرسبز باغات ہوا کرتے تھے جس سے علاقے میں ہر طرف سبزہ ہی سبزہ تھا۔ جن مقامات پر امردو کے باغات کی تعداد زیادہ تھی ان میں جرونڈا، ہنگو روڈ، بنوں بائی پاس اور ڈوڈا کے مقامات قابل ذکر ہیں۔

تاہم آج کل ان مقامات پر بڑے پیمانے پر باغات کی کٹائی ہوئی ہے جہاں اب زیادہ تر علاقوں میں مارکیٹیں اور مکانات تعمیر ہو رہے ہیں۔

کوہاٹ میں امرود کے پھل کی تاریخ سو سال سے زیادہ عرصہ پرانی ہے۔ کوہاٹ میں کاشت کیے جانے والے امرود کو ’آلہ بادی امرود‘ کہا جاتا ہے کیونکہ بزرگ بتاتے ہیں کہ یہاں کے امرود کا بیچ پہلی مرتبہ آلہ آباد ہندوستان سے لایا گیا تھا۔

10/01/2025

فجر کی نماز ادا کرنے والے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو دل سے السلام علیکم۔ ۔ ۔
سلام کا جواب دینا واجب ہے✅

09/01/2025

صبح بخیر کوہاٹ❣❣❣❣

صبح بخیر ۔ ۔ ۔ ۔
08/01/2025

صبح بخیر ۔ ۔ ۔ ۔

آج کوہاٹ میں ٹماٹر 180 روپے کلو تھے۔ ۔ ۔ ۔ آپکے شہر میں کیا ریٹ چل رہا ھے؟فوٹو۔ طلحہ بن شفیع
07/01/2025

آج کوہاٹ میں ٹماٹر 180 روپے کلو تھے۔ ۔ ۔ ۔ آپکے شہر میں کیا ریٹ چل رہا ھے؟
فوٹو۔ طلحہ بن شفیع

Address

Kohat
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lachi Rangoona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lachi Rangoona:

Videos

Share