Daily standard News

Daily standard News اگر آپ کے پاس ایسی ویڈیوز ہے جس کو آپ منظرعام پر لانا چاہتے ہے تو ہمیں وٹسپ کریں
(13)

خوشخبری
03/06/2024

خوشخبری

30/05/2024

لویئر اورکزئی کا سیاحتی مقام گودر گرمیوں میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہتا ہے۔ مزید تفصیل مراد خان کی اس رپورٹ میں۔
Deputy Commissioner Orakzai Muhammad Tahir Orakzai Department Of Sports Orakzai District Orakzai Police Orakzai Students Welfare Society OSWS KUST Hamad Shafqat

28/05/2024

کوہاٹ بی بی پاکدامن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکول ٹیچر لیاقت قت ل ملزم فرار

کل 28 مئی کوہاٹ تعلیمی بورڈ سمیت خیبرپختونخوا کے تمام بورڈز کے پرچے شیڈول کے مطابق ہونگے۔ثمینہ الطاف چیئرپرسن کوہاٹ تعلی...
27/05/2024

کل 28 مئی کوہاٹ تعلیمی بورڈ سمیت خیبرپختونخوا کے تمام بورڈز کے پرچے شیڈول کے مطابق ہونگے۔
ثمینہ الطاف چیئرپرسن کوہاٹ تعلیمی بورڈ

22/05/2024

دی نوبل پبلک سکول کے طلباء کا کوہاٹ یونیورسٹی کا تفریحی دورہ ۔
آئے آپ کا ملاقات کرواتے ہے دی نوبل پبلک سکول کے کم عمر اورTalented لڑکے سے ۔

22/05/2024

سنڑل اورکزئی شیخان باشی پٹی میں بجلی کی ناروا لو ڈ شیڈنگ کی وجہ سے ڈیکھداروں کا کاروبار متاثر

19/05/2024

قبائلی ضلع اورکزئی تحصل سنڑل شیخان باشی پٹی میں کوئلے کے کان میں مزدور بجلی کی ناروا لو ڈ شیڈنگ کی وجہ سے انتہائی پریشان مزید تفصیل video میں دیکھے ۔

رابطہ نمبر 033746568560336964281403355641198
17/05/2024

رابطہ نمبر 03374656856
03369642814
03355641198

 fans Daily standard News
16/05/2024

fans Daily standard News

ہنگو/ فائرنگہنگو: سنگھیڑہ بازار میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ, پولیسہنگو: فائرنگ سے عبداللہ نامی  دکان دار جان بحق پو...
16/05/2024

ہنگو/ فائرنگ

ہنگو: سنگھیڑہ بازار میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ, پولیس

ہنگو: فائرنگ سے عبداللہ نامی دکان دار جان بحق پولیس

ہنگو:ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے پولیس

ہنگو: ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے ناکہ بندی کر لی،پولیس
Follow Daily standard News for more updates

اللہ کریں
15/05/2024

اللہ کریں

افسوناک خبر
12/05/2024

افسوناک خبر

11/05/2024

پی ٹی آئی ورکرکا جزباتی حطاب امریکہ کی غلامی ہرگیزقابل قبول نہیں ہوگی ۔

09/05/2024

صوبائی وزیرقانون آفتاب عالم سے شیرافضل مروت کے خوالے سے سوالات
کیا شیرافضل مروت کے ساتھ اچھا ہورہا ہیں ؟

09/05/2024

پی ٹی آئی ورکر کا یونیورسٹی چوک میں آختجاج

افسوناک حبر
07/05/2024

افسوناک حبر

اعلان وفات
06/05/2024

اعلان وفات

پشاور: ‏گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی چند گھنٹوں کے مہمان، نو تعینات گورنر فیصل کریم کنڈی کی حلف برداری آج متوقع، زرا...
04/05/2024

پشاور: ‏گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی چند گھنٹوں کے مہمان، نو تعینات گورنر فیصل کریم کنڈی کی حلف برداری آج متوقع، زرائع

آج دنیا بھرمیں یوم صحافت کا عالمی دن منایاجارہاہیں کیا پاکستان میں صحافی محفوظ اور آزاد ہیں؟
03/05/2024

آج دنیا بھرمیں یوم صحافت کا عالمی دن منایاجارہاہیں
کیا پاکستان میں صحافی محفوظ اور آزاد ہیں؟

03/05/2024

اورکزئی کےحلات بہت زیادہ خراب تھے لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری امتحانات دینے کےلئےپہاڑوں پر پیدل جاکر کلایہ اورہنگو میں پیپر دیتاتھا
آئے دیکھتے ہیں ڈاکٹر شاکراورکزئی کی زندگی کا سفر اوراس کی شاعری۔
Shakir Orakzay 🫀

ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ: کوہاٹ یونیورسٹی کی خیبرپختونخوا میں پانچویں جبکہ پورے پاکستان میں پچیسویں پوز...
02/05/2024

ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ: کوہاٹ یونیورسٹی کی خیبرپختونخوا میں پانچویں جبکہ پورے پاکستان میں پچیسویں پوزیشن

وائس چانسلر کسٹ ڈاکٹر نصیرالدین کی ڈائریکٹر کوالٹی انہاسمنٹ سیل ڈاکٹر ذیشان بنگش کو مبارکباد

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی تعلیمی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں مسلسل بہتری لا رہی ہے۔
ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2024 کے جاری اعداد و شمار کے مطابق کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے خیبرپختونخوا میں پانچویں, ایشیاء کی سطح پر 300 ویں جبکہ پورے ملک میں پچیسویں پوزیشن حاصل کرلی ہے ۔
وائس چانسلر کوہاٹ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیر الدین نے ڈائریکٹر کوالٹی انہاسمنٹ سیل ڈاکٹر ذیشان بنگش اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی اور یونیورسٹی کی تعلیمی سرگرمیوں کے معیار کی بہتری کیلئے ان کی کوششوں کو سراہا
وائس چانسلر کسٹ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ تمام وسائل کو بروئے کار لا کر یونیورسٹی کے معیار تعلیم کی بہتری کی کوشش جاری رکھی جائے گی۔ کہ مستقبل میں یونیورسٹی کی رینکنگ مزید بہتر ہوگی۔ تاکہ کوہاٹ یونیورسٹی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر صف اول کی یونیورسٹیوں میں شامل ہوں

01/05/2024

دیکھئے ایم پی اے حلقہ 91 کوہاٹ کے ایم پی اے داودشاہ آفریدی سے شاہ فیصل کے سوالات

01/05/2024

ایم پی اے اورنگزیب نےسارا رمضان پیکج پی ٹی آئی ورکرپہ تقسیم کیا ہے ، اس میں ہماراحق بھی بنتا تھا تکہ ہم غریبوں کو اپنا حق اچھی طرح پہنچاتے سنیئے اپر میئرمفتی طاہر اورکزئی کی گفتگو

اورکزئی پولیس تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتی ہے
01/05/2024

اورکزئی پولیس تمام محنت کشوں کو سلام پیش کرتی ہے

30/04/2024

حوشخبری
ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے اور پیڑول کی قیمت میں 5 روپے کمی کی گئ
Follow Daily standard News For more updates

30/04/2024

جب جی یو آئی نے میئرکے الیکشن میں زیادہ سیٹیں جیتی تو پی ٹی آئی کے سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے قانون میں ترمیم کرکہ ہمارے سارے احتیارت ڈی سی کو حوالے کردئے گئے ۔

جمعیت علماءاسلام ف اورکزئی تحصیل اپر کے میئر مفتی طاہر اورکزئی  کے ساتھ اورکزئی کے مسائل کےبارے میں  تفصیلی انڑویو ریکار...
30/04/2024

جمعیت علماءاسلام ف اورکزئی تحصیل اپر کے میئر مفتی طاہر اورکزئی کے ساتھ اورکزئی کے مسائل کےبارے میں تفصیلی انڑویو ریکارڈ کی گئ ہے بہت جلد Daily standard Newsکی سکرین پر نشر کی جائ گی ۔

افسوسناک خبرکوہاٹ سے شکردرہ جانے والی گاڑی کا تڑالی پل کے قریب حادثہ۔ سوزوکی ڈرائیور شدید زخمی۔ ریسکیو 1122 نے بروقت پہن...
30/04/2024

افسوسناک خبر
کوہاٹ سے شکردرہ جانے والی گاڑی کا تڑالی پل کے قریب حادثہ۔ سوزوکی ڈرائیور شدید زخمی۔ ریسکیو 1122 نے بروقت پہنچ کر زخمی کو کوہاٹ کے ڈی اے ہسپتال پہنچا دیا
Daily standard News follow for more updates

29/04/2024

دو روزہ مسلسل بارش کے بعد گاوٴں کے بچھوں نے کیھلانا شروع کردیا
Follow fore more videos Standard News

29/04/2024

اللہ خیر کریں
کوہاٹ اور مضافات میں آندھی اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی پھلکی باران رحمت جاری۔ یااللہ کسانوں کی فصلیں محفوظ رکھے۔

Address

Kohat

Telephone

+923374656856

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily standard News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily standard News:

Videos

Share


Other Broadcasting & media production in Kohat

Show All