ڈرون حملہ اچھا اور برا نہیں دیکھتا اس میں بے گناہ لوگ مرتے ہیں.ایم این اے اقبال آفریدی کا قومی اسمبلی سے احتجاجاً واک آؤٹ. قبائلیوں پر ڈرون حملے بند کریں. اس ملک کیلئے قبائلیوں کے قربانیاں ہیں. قومی اسمبلی میں اقبال آفریدی کا خطاب.
#mnaiqbalafridi
Imran Khan Iqbal Afridi
#foryouシ #foryoupageシ #foryoupagereels
وادی تیراہ میں شدید ژالہ باری شروع
مڑا سہیل لہ خلوقہ دے شئر کہ دو دائی بس شکر اوبسہ چے اللہ دے نہ واخستو😂🤣😂🙈 Akk Afridi
پی کے 71ضلع خیبر باڑہ پی ٹی آئی ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کا اسمبلی میں اظہار خیال
پشاور: میرے حلقے کے وادی تیراہ پہاڑوں پر کئی دنوں سے آگ لگی ہے سارے جنگلات جل رہے ہیں
پشاور: وہاں کوئی ریسکیو 1122سروسز ہے نہ جنگلات کی تحفظ کیلئے عملہ ہے ، عبدالغنی افریدی
پشاور: معزز منسٹر صاحب آپ نوٹ کر لیں یہ بات جو ایم پی اے کہہ رہے ہیں۔ سپیکر
پشاور: سپیکر صاحب ہم نے نوٹ کرلیا ہے اس کو دیکھیں گے۔ وزیر جنگلات سجاد بارکو
قوم کمر خیل نے تن پل بندش کے خلاف احتجاج کے دوران عوام اور فوج کے درمیان شدید گرما گرمی عوم نے فوج کے خلاف شدید نارےبازی کی
ضلع خیبر کے وادی تیراہ برقمبرخیل میں پہاڑ پر کل سے اگ لگ گیا ہے تا ہم اب تک گورنمنٹ یا ریسکیو نے آگ کو بجھانے اور کنٹرول کرنے کی کوئی انتظامات نہیں کیں
“ یوم تکبیر کا اصل ہیرو “۔اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین 🙏💝💝
ضلع خیبر اپر باڑہ میں رابطہ پل نہ ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا
ھم ٹی وی رپورٹ
وادی تیراہ علاقہ برقمبرخیل خواجل خیل درہ ۔
سکیورٹی فورسز کی جانب مقامی رہائشیوں اور آبادیوں کے قریب بلا کسی جواز اور مقصد کے ہوائی فائرنگ اور ماٹر شیلنگ کا غیر انسانی اور غیر قانونی عمل وقفے وقفے سے جاری ہے ۔
Abdul Ghani Afridi Iqbal Afridi Ali Amin Khan Gandapur Muhammad Sohail Afridi Hameedullah Jan Afridi Manzoor Ahmad Pashteen
خیبر: آل فاٹا سابق حاصدار ولیویز فورس کمیٹی نے ڈی پی او آفس اور تمام ذیلی دفاتر کو تالہ لگا دیا ۔
جی این این نیوز ٹی وی رپورٹ
ایم این اے اقبال آفریدی کا قومی اسمبلی میں اہم خطاب ۔سپیکر صاحب !میرے حلقہ میں فوج سے خدا کے گھر پر قبضہ کیا ہے ۔آپ رولنگ دیں کہ فوری طور پر مسجد خالی کریں ۔عمران خان کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی ۔
Mna Iqbal Afridi Iqbal Afridi Imran Khan
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا گورنر خیبر پختونخوا فیصل کنڈی کو جواب !!
Imran Khan Iqbal Afridi Abdul Ghani Afridi Muhammad Sohail Afridi What's going on in khyber Ali Amin Khan Gandapur PTI Khyber Pakhtunkhwa Pakistan Tehreek-e-Insaf @
افسوسناک مناظر
مظاہرین پولیس کو پکڑ کر نیچے کھائی میں پھینک رہی ہے
کوئی ہے جو اِن حالات کو قابو میں کرے؟
تھوڑی دیر میں گریڈ اسٹیشن سے بجلی بحال ہوجائیگی،
کوکی خیل قوم نے احتجاجی کیمپ ختم کردیا،فعل حال پرانے شیڈول 4 گھنٹے بجلی بحال کردی گئی جبکہ دورانیہ میں مزید اضافے کے لئے مذاکرات جاری رہینگے۔
فعل حال جمرود گریڈ اسٹیشن کے سامنے احتجاجی کیمپ ختم کردیا گیا۔ملک نصیر احمد کوکی خیل
آج چینی راکٹ آٹھ لاکھ کلو وزنی چینگ 6 نامی خلائی مشن لے کر چاند کی جانب بڑھنا شروع ہوگا۔ یہ مشن چاند کے جنوبی حصے میں نہ صرف لینڈ کرے گا بلکہ وہاں سے کچھ سیمپل کولیکٹ کرکے زمین پر بھی لوٹے گا۔ چاند کے جنوبی قطب کے آس پاس مستقبل میں انسانی کالونیاں بنائی جائیں گیں جس وجہ سے اس مشن سے ملنے والا ڈیٹا کافی اہم ہوگا۔ سن 2018ء میں چین نے مشن ترتیب دیتے ہوئے کچھ ممالک کو آفر کی تھی کہ اگر وہ چاہیں تو دس کلو تک کے اپنے سائنسی آلات مفت میں اس مشن کے ساتھ بھیج سکتے ہیں۔ اس آفر کا فرانس، اٹلی، سویڈن اور پاکستان نے بروقت جواب دیا اور یہ آلات اب اس مشن کا حصہ ہونگے۔ پاکستان کی "آئی کیوب کیو" سیٹلائیٹ بھی ان میں سے ایک ہے، جس کا وزن آٹھ کلو ہے۔ یاد رہے کہ آئی کیوب سیٹلائیٹس کی انتہائی چھوٹی قسم ہوتی ہے، جن کا سائز شوز کے ڈبے جتنا ہوتا ہے، اس پر کیمروں سمیت مختلف سینسرز لگے ہوتے ہیں جو رئیل ٹائم ڈیٹا بھیجتے رہتے ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں ایسی ننھی سیٹلائیٹس یونیورسٹی کے طلباء عموماً اپنے پراجیکٹس میں ڈیزائن کرتے رہتے ہیں۔
قصہ مختصر ہم چاند پر نہیں جا رہے، چین فری میں ہماری ایک سیٹلائٹ لے کر جا رہا ہے۔
بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کیلئے 3 مئ بروز جمعہ، بوقت دوپہر 2:00 بجے، بمقام باب خیبر جمرود ایک عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔
اور اس جلسے میں شیر افضل خان مروت بھی خطاب کریں گے
Sher Afzal Khan Marwat