باڑہ پریس کلب صحافی برادری مری میں اور صدام آفریدی ۔۔۔۔۔۔۔
باڑہ۔ سیکنڈ چانس لا رہا ہے مختلف انٹرنیشنل برانڈڈ، سیکنڈ ہینڈ شوز مرد و خواتین کے لیے نہایت مناسب قیمت پر، تو پھر دیر کس بات کی ابھی وزٹ کریں آفریدی پلازہ مین باڑہ بازار سیکنڈ چانس شوز شاپ اور حاصل کریں اپنی پسند کی شوز صرف چند سو روپے میں۔۔۔ !!!
مزید تفصیلات اور معلومات کے لیے وڈیو میں شامل نمبروں پر رابطہ کریں۔
Sensitisation and capacity building session.
By: (CRA) North and fast track communication.
Sensitisation and capacity building session with content producer, for resilient and peaceful,
By: (CRA) North and fast track communication.
وادی تیراہ: 25 مئی یوم تکریم شہداء پاکستان کے مناسبت سے انصاف تاجر ایسوسی ایشن وادی تیراہ میدان باغ کے زیر انتظام باغ مرکز میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو رپورٹ میں۔
باڑہ۔ انجمن تاجران باڑه احتجاجی مظاہرے کے موقع پر اے این پی باڑه کے صدر عبدالواحد آفریدی اپنے خیالات کا اظہار کر رہا ہے۔
باڑہ۔ باڑه بازار قمبر آباد مارکیٹ میں دی سوئس آٹوز اینڈ پراپرٹیز ڈیلرز کا باقاعدہ افتتاح نبیل آفریدی نے کر دیا۔
Paid Contant
پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شیر علی آفریدی کرکٹ کے ساتھ ساتھ السید سٹار مارکٹنگ کمپنی کے سی ای او بھی ہے۔ موجودہ وقت میں مارکٹنگ میں کون کونسے پروجیکٹس پر کام کر رہے ہیں۔ جانیئے اس ویڈیو میں۔۔۔
#Paid_contant #advertisement
باڑہ۔ جمعیت علماء اسلام ضلع خیبر کے امیر مولانا حضرت خان 17 فروری کو باڑه بازار میں منعقد ہونے والے امن مارچ کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں سمیت مختلف مکاتب فکر شخصیات، تاجر برادری اور عوام کو شرکت کی دعوت دے رہے ہیں۔
خیبر۔ جمرود تختہ بیگ کے مقام پر جاری احتجاجی مظاہرے کے موقع پر سعید اللہ آفریدی تقریر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔
سانحہ باڑہ،
یحییٰ آفریدی کی نعش کو کنویں سے نکالنے کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے، اب تک 84 فٹ تک کام مکمل ہو چکا ہے،
مزید تفصیلات انجینئر انداز گل آفریدی سے اس ویڈیو میں۔۔۔۔
سانحہ باڑہ،
سیاسی و سماجی شخصیت شیر مت خان آفریدی یحییٰ آفریدی کی لاش کو کنویں سے نکالنے کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کر رہا ہے۔
پشاور: بڈھ بیر میں منشيات کے عادی افراد کی بحالی مرکز "نور شفا منشیات ہسپتال" کا افتتاح کر دیا گیا۔
ہسپتال کے اغراض و مقاصد کے حوالے سے چیئرمین حمید اللہ آفریدی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
خیبر۔ رکن قومی اسمبلی و صدر ضلع خیبر اقبال آفریدی پی ٹی آئی قبیلہ ملک دین خیل کے نو منتخب کیبنیٹ سے حلف لے رہے ہیں۔
عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے استعفی دینے کا فیصلہ
خیبر۔ آل قبائل لویہ جرگہ کے زیر اہتمام جمرود میں فاٹا انضمام مخالف احتجاجی کیمپ آج چوتھے روز بھی جاری۔۔۔۔
مزید تفصیلات اس ویڈیو رپورٹ میں
باڑہ۔ بریکینگ نیوز
بچوں کو اغواء کرنے والا گروپ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، پانچ سالہ ماہ نور ولد عرفان اللہ ساکن باڑہ برآمد، اغواء کاروں کا تعلق ضلع شیخوپورہ سے ہے گروپ میں دو مرد و چار خواتین شامل ہیں، کارروائی کے حوالے سے ایس ایچ او تھانہ باڑہ شمشاد آفریدی میڈیا کو بریفننگ دے رہے ہیں۔
خیبر۔ وادی تیراہ میدان میں ضلعی انتظامیہ کی جانب منعقد کھلی کچہری کے موقع پر تیراہ تاجر برادری کے صدر و قومی مشر حاجی شیر محمد آفریدی ڈی سی خیبر کے سامنے تیراہ میدان کے بازاروں اور علاقائی مسائل پیش کر رہے ہیں۔
مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔۔۔۔
باڑہ۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور موجودہ پی ڈی ایم کی حکومت کے خلاف پی ٹی آئی ضلع خیبر کے باڑہ خیبر چوک میں احتجاجی جلوس کے موقع پر ایم این اے اقبال آفریدی نعرہ بازی کر رہا ہے۔
وادی تیراہ۔ "خیبر امن مارچ" حنفیہ ماڈل سکول پیر میلا کے اساتذہ کرام اور طلباء امن کا نعرہ لگا رہے ہیں مونږ په خپله خاوره امن غواړوـ مونږ خپل س
وادی تیراہ۔ "خیبر امن مارچ" حنفیہ ماڈل سکول پیر میلا کے اساتذہ کرام اور طلباء امن کا نعرہ لگا رہے ہیں
مونږ په خپله خاوره امن غواړوـ
مونږ خپل سکولونه اباد غواړو.
سوات، کالام میں سیلاب نے تباہی مچادی۔ ہوٹل ہنی مون سیلابی ریلے میں بہہ گیا،
سوات، کالام میں سیلاب نے تباہی مچادی۔ ہوٹل ہنی مون سیلابی ریلے میں بہہ گیا،
باڑہ۔ نو منتخب بلدیاتی نمائندے اپنے مطالبات کے حق میں باڑہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
باڑہ۔ باڑہ بازار میں دن دہاڑے ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے میں کامیاب،
باڑہ۔ باڑہ بازار میں دن دہاڑے ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے میں کامیاب،
خیبر۔ شاہ کس لیوی سنٹر میں شہداء خیبر خاصہ دار،لیویز و پولیس کے یاد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا شہداء خیبر پولیس کے یاد میں منعقدہ
خیبر۔ شاہ کس لیوی سنٹر میں شہداء خیبر خاصہ دار،لیویز و پولیس کے یاد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
شہداء خیبر پولیس کے یاد میں منعقدہ تقریب میں ایڈیشنل آئی جی خیبر پختونخوا پولیس محمد علی بابا خیل،سیکٹر کمانڈر بریگیڈئیر منصور علی عباسی، سی سی پی او پشاور اعجاز خان،ڈی پی او خیبر، ممبران صوبائی اسمبلی، بلدیاتی نمائندگان، قومی مشران،ضلعی انتظامیہ افسران،شہداء خیبر خاصہ،لیوز و پولیس خاندانوں سمیت مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخواہ پولیس کے ایڈیشنل آئی جی پولیس محمد علی باباخیل نے کہا ہے کہ پولیس ، قبائل کے ساتھ مل کر دہشت گردی کو ٹکھانے لگا دئیے۔ انہوں نے کہا کہ پشاور سمیت صوبے کی امن و امان ضلع خیبر سے مشروط ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے امن و مان میں ضلع خیبر کے 106 اہلکاروں کا خون شامل ہے۔ ایڈیشنل آئی جی پولیس نے کہا کہ جو شہید پیکج صوبے کے دیگر شہداء کے لواحقین کو ملتے ہیں وہ قبائلی اضلاع کے شہداء کے ورثاء کو بھی ملیں گے۔انہوں نے کہاکہ ہمارے شہداء چاہے وہ سابقہ خاصہ دار و لیویز فورس کے ہیں یا پولیس ،سیکیورٹی فورسز کے ہیں اور یا عام عوام ان سب کی شہادت ہمارے لئے ناقابل فراموش اور قابل فخر ہے کیونکہ ان شہدا
وادی تیراہ۔ یہ ہے وادی تیراہ کے تقریباً 3 لاکھ ابادی کے لیے واحد سرکاری ہائی سکول جو ورسک شلوبر قائم کیا گیا ہے جس میں 17 سو سے زیادہ بچے زیر تعل
وادی تیراہ۔ یہ ہے وادی تیراہ کے تقریباً 3 لاکھ ابادی کے لیے واحد سرکاری ہائی سکول جو ورسک شلوبر قائم کیا گیا ہے جس میں 17 سو سے زیادہ بچے زیر تعلیم ہیں۔
پرائمری سے لے کر میٹرک تک 1700 طلباء کے لئے صرف گیارہ اساتذہ ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔
جس میں صرف 3 اساتذہ پرمننٹ ہیں جبکہ 8 اساتذہ عارضی بنیادوں ڈیوٹی دے رہے ہیں۔ ورسک ہائی سکول محمکہ تعلیم ضلع خیبر کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ نہ صرف محمکہ تعلیم کے نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے بلکہ تعلیم باڑہ کے منتخب ممبران صوبائی و قومی اسمبلی کی غفلت اور لاپرواہی کا نتیجہ ہے۔ وادی تیراہ میں تعلیم ادارے نہ ہونے کی وجہ سے ہر سال سیکنڑوں طلباء تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہو جاتے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ وادی تیراہ کے ہر قبیلے میں ہائی سکول سمیت کالجوں کا قیام بھی عمل میں لایا جائے۔
پشاور حیات آباد.
پشاور حیات آباد.
خیبر۔ کشمیر پریمیئر لیگ فرسٹ ایڈیشن کے چمپئن راولاکوٹ ہاکس کے اونر جان ولی شاہین آفریدی نے چیمپئن بننے کا کریڈٹ امیر خان محمد آفریدی کو دیا ت
خیبر۔ کشمیر پریمیئر لیگ فرسٹ ایڈیشن کے چمپئن راولاکوٹ ہاکس کے اونر جان ولی شاہین آفریدی نے چیمپئن بننے کا کریڈٹ امیر خان محمد آفریدی کو دیا تھا۔
جبکہ ایک بار پھر شاہین چیمپئن بننے کے لئے تیار، مکمل تیاری کے ساتھ ٹیم راولاکوٹ ہاکس میدان میں اترے گی۔ ٹیم جان ولی شاہین آفریدی جیت کے لیے پر عزم۔
تیراہ۔ باڑہ سب ڈویژن کے جملہ سیاسی قائدین اس مشکل وقت میں ہمارے پاس نہیں آئے تو آئندہ ووٹ مانگنے کے لیے بھی کوئی سیاسی لیڈر یہاں آنے گریز کریں
تیراہ۔ جملہ سیاسی قائدین جب اس مشکل وقت میں ہمارے پاس نہیں آئے تو آئندہ ووٹ مانگنے کے لیے بھی کوئی سیاسی لیڈر یہاں آنے گریز کریں۔ تیراہ بھوٹان کے مقامی عمائدین بھوٹان شریف پہاڑی پر قبضہ کے حوالے سے منعقدہ جرگہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔
باڑہ۔ سپین قبر عید الاضحی فٹبال ٹورنامنٹ کے افتتاحی تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی جماعت اسلامی یوتھ کے صوبائی نائب صدر و سی ایئ او آفریدی میڈی
باڑہ۔ سپین قبر عید الاضحی فٹبال ٹورنامنٹ کے افتتاحی تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی جماعت اسلامی یوتھ کے صوبائی نائب صدر و سی ایئ او آفریدی میڈیکل کمپلیکس شاہ جہان آفریدی اپنے خیالات کا اظہار کر رہا ہے۔