AnchorNews.Tv

Congratulations 🎉👏🎉
05/11/2023

Congratulations 🎉👏🎉

 #مبارکباد:ڈاکٹر مراد جمال صاحب کو FCPS-Medicine امتحان میں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ ان ک...
28/10/2023

#مبارکباد:
ڈاکٹر مراد جمال صاحب کو FCPS-Medicine امتحان میں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ ان کو قوم اور علاقے کی خدمت کیلئے بہترین صلاحیتوں سے نواز کر بھرپور توفیق عطا فرمائے۔ آمین
ڈاکٹرمراد جمال | سول ہسپتال کبل | احمدمیڈیکل سنٹر کبل
#اینکرنیوزٹیوی #اینکرنیوز

22/10/2023

‏اگر آپ کو اس طرح میسج فیسبک انسٹگرام ٹویٹر یا ایمیل پر

‏آئے تو اگنور کرے اس میں موجود لنک مت کھولیں ورنہ

‏آپ کا اکاونٹ ہیک ہوجائے گا یہ ایک نیا فراڈ شروع ہوچکا ہے🚨🚨

تحصیل کبل کی معیاری  #لیبارٹری۔ #ڈاکٹرسعیدڈائیگناسٹیکس۔نزد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کبل۔
20/10/2023

تحصیل کبل کی معیاری #لیبارٹری۔
#ڈاکٹرسعیدڈائیگناسٹیکس۔
نزد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کبل۔

23/09/2023
08/09/2023

عصمت علی اخون کے ساتھ پولیس کی بدتمیزی اور چیڑ چاڑ کی نہ صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ ڈی آئی جی ملاکنڈ سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ اس ذلت آمیز بدتمیزی میں ملوث افسران کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی جائے۔
عصمت علی اخون، ایک باشعور صحافی، صحافت کے اصولوں سے پوری طرح واقف ہیں، اور ان کی تحریر مسلسل معاشرے کے پسماندہ طبقوں کی بہتری اور مدد پر مرکوز رہی ہے۔

08/09/2023

سوات: رحیم آباد پولیس کا صحافی عصمت اخون کے ساتھ ناروا سلوک، موبائل فون توڑ دیا👇
سوات پریس کلب کے نائب صدر صحافی عصمت علی اخون کے ساتھ پولیس کی جانب سے ناروا سلوک، پولیس نے صحافی کا موبائل فون توڑ دیا، رحیم آباد پولیس کی جانب سے علاقہ بلوگرام میں صحافی عصمت علی اخون کو ذدوکوب کیا گیا اور ان کا موبائل فون توڑ دیا گیا، عصمت علی اخون کے مطابق وہ گھر کے باہر موجود تھے کہ اس دوران پولیس کی بھاری نفری وہاں پر پہنچی، میں نے پولیس سے معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی کہ کیا ماجرا ہے، اس پر ایک پولیس اہلکار نے میرا موبائل فون چھیننے کی کوشش کی جبکہ ایس ایچ او حبیب سید نے بھی ان کا ساتھ دیا اور میرا فون چھین کر توڑ دیا، صحافی عصمت علی اخون کے مطابق میں نے ان سے کہا کہ میں صحافی ہوں اور سوات پریس کلب کا نائب صدر ہوں آپ نے میرے ساتھ یہ کیوں کیا اور کیوں میرا موبائل فون توڑا جس پر پولیس ایس ایچ او حبیب سید نے کوئی جواب نہیں دیا، عصمت علی اخون کے ساتھ ناروا سلوک پر سوات پریس کلب کے صحافیوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے اور صحافیوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے...

31/08/2023
31/08/2023

که قتل هم شم خو مُسکے به يمه

دَ دُشمن سترګو کښې ازغے به يمه

ما دَ اولس دومره خدمت کړے دے

چې که مړ هم شم خو ژوندے به يمه

ارواښاد عبدالرحيم روغانے بابا

31/08/2023
31/08/2023

سوات جیل کے باہر نڈر صحافی فیاض ظفر کے انتظار میں۔۔۔
زندہ ہے صحافی زندہ ہے۔۔۔ تیرا باپ بھی دے گا آزادی

31/08/2023

فیاض ظفر کے خلاف تین ایم پی او معطل، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او سوات عوامی دباؤ کے آگے بے بس، فوری طور پر رہا کرنے کا حکم✊

معیاری اور بارعایت ٹیسٹوں کیلئے اب آپ کو مینگورہ جانے اور ٹریفک کی تکلیف سے ان شاءاللہ چھٹکارا مل جائےگا۔عنقریب سول ہسپت...
29/08/2023

معیاری اور بارعایت ٹیسٹوں کیلئے اب آپ کو مینگورہ جانے اور ٹریفک کی تکلیف سے ان شاءاللہ چھٹکارا مل جائےگا۔
عنقریب سول ہسپتال کبل کے قریب افتتاح ہونے والا ہے۔
👇👇👇👇👇👇👇
Dr Saeed Diagnostics & Health Care Services

28/07/2023

ڈپٹی کمشنر سوات جناب عرفان اللہ وزیر کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے اس سال یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کا ارادہ کیا ہے۔ آزادی کے جذبے کو یادگار بنانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مختلف مقابلوں کا انعقاد کریں جو ہمارے ساتھی شہریوں کی صلاحیتوں اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کریں گے۔
اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی محمّد جواد نے دلچسپ تقریبات کا منصوبہ بنایا ہے، جن میں پینٹنگ/خطاطی، ہینڈی کرافٹ اور دستکاری (خصوصی طور پر خواتین کے لیے) مقابلے شامل ہیں۔ یہ مقابلے فنکاروں، کاریگروں اور تخلیقی افراد کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے اور ہمارے پیارے پاکستان کے شاندار ثقافتی ورثے کو منانے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم فراہم کرتے ہیں۔
ان مقابلوں میں شرکت سوات کے تمام رہائشیوں کے لیے کھلی ہے۔ پینٹنگ/خطاطی، ہینڈی کرافٹ اور دستاکاری(خصوصی خواتین کیلئے) کے مقابلوں کے لیے اپنے شاہکار کو رجسٹریشن کیلئے آنلائین گوگل فارم اور جمع کروانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر آفس تحصیل بابوزئی کو 10 اگست سے پہلے تشریف لائیں۔ آئیے ایک برادری کے طور پر متحد ہوں، مادر وطن سے اپنی محبت کا اظہار کریں، اور اس یوم آزادی کو یادگار بنائیں! 🇵🇰❤

(نوٹ: مزید کسی بھی اپ ڈیٹ یا وضاحت کے لیے اسسٹنٹ کمشنر آفس تحصیل بابوزئی سے رابطہ کریں۔)
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfY3axfLDpQiIh2YFgpKjy8CfEMMcLgK-85RwUVYlfgSALDQQ/viewform?usp=pp_url

23/07/2023

گاجر بُوٹی یا پارتھنیم دنیا کی 10 خطرناک جڑی بوٹیوں میں ایک ہے۔ بنیادی طور پر یہ امریکہ سے برآمد ہوکر افریقہ، اسٹریلیا، ایشیا اور باالاخر پاکستان میں پھیل گئی۔ اج کل یہ پاکستان کی زراعت کے لئے بڑا خطرہ ہے۔ یہ بوٹی فی پودہ 25 ہزار اور فی میٹر 2 لاکھ بیج جو کہ سات سال تک زندہ رہ سکتے ہیں، پیدا کرتی ہے۔
اس میں پایا جانے والا کیمیکل پارتھینن انسانوں اور جانوروں کے لئے یکساں نقصان دہ ہے۔ جانور اسکے کھانے سے ایک ہفتہ سے لیکر ایک ماہ میں مر سکتے ہیں۔ پھول نکلنے سے پہلے پہلے اسے زمین میں دبادیں۔ پھول بننے کے بعد اسکو جلا کر تلف کر دیں۔
ازراہِ کرم اپنے ارد گرد اس نقصان دہ جڑی بوٹی کی آگاہی بڑھائیں۔

23/07/2023

#خوشخبری۔۔۔۔۔
پورے تحصیل کبل کو آج شام تک بجلی بحال ہوجائیگی۔۔۔۔

11/07/2023

معزز بجلی صارفین کی نظر
بجلی فالٹ کی صورت میں عوام کیا کردار ادا کرسکتے ہے؟
یہ ایک فیڈر فالٹ ہے ہمارے ہاں اکثر جب بجلی جاتی ہے تو وہ کئی کئی گھنٹے اور کبھی تو پورا پورا دن نہیں آتی ایسے میں عام صارفین جو بجلی کی سپلائی کے بنیادی میکنزم کو بلکل نہیں جانتے وہ بجلی کے بار بار آنے اور جانے، آنکھ جھپکنے پر محکمہ اور اس کے اہل کاروں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہیں کئی صارفین بجلی کمپنی دفتر میں فون کر کے جب بجلی نہ ہونے کی وجہ پوچھتے ہیں تو ٹیلی فون کلرک ان کو بتاتے ہیں کہ لائین پر فالٹ ہے تو ایسے میں صارفین کا دوسرا سوال ہوتا ہے کہ بتائیں کیا فالٹ ہے اور کہاں پہ ہے جب بجلی کمپنی اہلکار بتاتا ہے کہ ہم فالٹ ڈھونڈ رہے ہیں اس وقت تک ہمیں خود بھی معلوم نہیں کہ فالٹ کہاں ہے اس پر صارفین مزید غصہ ہوتے ہیں
جی بلکل ایسا ہی ہوتا ہے اور یہ حقیقت ہے کہ کھمبے گرنے تاریں ٹوٹنے سے ہونے والے فالٹ کے برعکس فیڈر پر ایسا فالٹ جو کسی درخت کی شاخ گرنے یا مٹی کا انسولیٹر جلنے ٹوٹنے جس پر تاریں رکھی ہوتی ہیں یا چھپکلی اور کسی پرندے کا ایسی نوعیت سے لائین کے ساتھ مر کر چپک جانا جس سے بجلی کو کھمبے کے زریعے زمین میں جانے کا راستہ مل جائے ایسا فالٹ ٹریس کرنا سب سے مشکل کام ہے اور یہ مشکل اس وقت اور بھی بڑھ جاتی ہے جب رات بارش کی وجہ سے لائین کے نیچے چل کر ایک ایک پول کو چیک کرنا مشکل تر ہو جاتا ہے
نیچے دی گئی تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح ایک پرندے نے کھمبے اور بجلی تاروں کے درمیان رابطے کا کام کر کے سرکٹ شارٹ کر دیا ہے یعنی اب بجلی کو کھمبے سے ہو کر زمین میں داخل ہونے کا راستہ مل گیا ہے جو گرِڈ میں بیٹھے اہلکار کی بار بار بجلی آن کرنے کی کوشش کے باوجود ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے سے بھی پہلے فیڈر ٹرپ یعنی بند ہو جاتا ہے اب فیڈر صرف اسی وقت بحال ہو گا جب یہ پرندہ لائین سے ہٹایا جائے گا یاد رہے ہمارے ہاں ایک عام فیڈر کی اوسط لمبائی پچاس ساٹھ کلومیٹر ہوتی ہے اس میں وہ چھوٹی سیکشنز بھی شامل ہوتی ہیں جو دور دراز ڈھوکوں ڈیروں واٹر سپلائیوں کو بجلی سپلائی کرتیں ہیں یعنی جہاں کوئی ٹرانسفارمر لگا ہے وہاں گیارہ ہزار فیڈر کی سپلائی اور لائین گئی ہے اس لائین کے کسی بھی پول پر اگر ایسی یا ملتی جلتی صورت حال ہے تو جب تک وہ پول ڈھونڈ کر ایسا فالٹ دور نہیں کیا جائے گا جبکہ اکثر لائین کے نیچے کئی کئی کلومیٹر پیدل چلنا پڑتا ہے کہ کَسیوں کھائیوں ندی نالوں جنگلوں میں گاڑیاں اور موٹرسائیکل نہیں جاتے ایسی صورت حال میں دن کو بھی اور رات کو خاص طور پر عوام بجلی اہلکاروں کی بڑی مدد کر سکتے ہیں کہ ایسے فالٹ کے دوران گرڈ سے جب بھی بجلی آن کرنے کی کوشش کی جاتی ہے تو فیڈر ٹریپ ہونے کے ساتھ ایک دھماکے کی آواز یا روشنی دیکھائی دیتی ہے اگر عوام کو اپنے قریب کسی کھمبے پر ایسی آواز اور روشنی دیکھائی دے تو وہ محکمہ کے اہل کاروں کو لازمی بتائیں اکثر عوام کی اطلاح پر ایسی فالٹ جلدی ٹریس ہو جاتے ہیں۔۔
اللہ پاک لائن پر کام کرنے، کروانے والے مجاہدوں کو حفظ و امان میں رکھے۔..

What is Heat Stroke | Awareness | ہیٹ سٹروک کیا ہے |
25/06/2023

What is Heat Stroke | Awareness | ہیٹ سٹروک کیا ہے |

What is Heat Stroke | Awareness | ہیٹ سٹروک کیا ہے | Syed Asghar Ali Shah Journalist

المرتضی حج و عمرہ سروسز کی طرف سےحج بکنگ جاری ہے،حج وعمرہ کے حوالے سے بااعتماد ادارہ،ناسب اخراجات/ بہترین انتظامات،،اب ح...
07/06/2023

المرتضی حج و عمرہ سروسز کی طرف سےحج بکنگ جاری ہے،
حج وعمرہ کے حوالے سے بااعتماد ادارہ،ناسب اخراجات/ بہترین انتظامات،،
اب حج اور عمرہ کی ادائیگی کے لیے سرزمین حجاز جانا ہوا زیادہ آسان،
حج و عمرہ بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں۔۔

Good Swat Hair Transplant & Cosmetics Clinic
07/06/2023

Good Swat Hair Transplant & Cosmetics Clinic

of 4600 Grafts.
It looks too natural and aesthetic. Surgery was done on June 27th, 2021. We are pleased to see such satisfied clients.
Regards

29/05/2023

کولڈ ڈرنک کی جگہ اگر آپ گنے کا جوس خریدیں گے تو :
(1) آپ کا پیسہ بڑی مافیاز کی جگہ غریب آدمی کی جیب میں جائے گا۔
(2) آپ کے گردے ناکارہ نہیں ہوں گے،
جو کولڈرنک کی گیس کی وجہ سے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔
(3) آپ ہیپاٹائٹس سے محفوظ رہیں گے۔
(4) اور پیپسی، کوکاکولا، ٹیم وغیرہ کے مالکان جو اسراٸیل کو %20 شیٸر دیتے ہیں، ان کی جگہ آپ کی اپنی ملکی معیشت مستحکم ہوگی۔

29/05/2023

سوات : سوات میں پی ٹی آئی قائدین کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج
سوات : سابقہ ایم پی اے فضل حکیم، سٹی مئیر شاہد علی اور سابقہ ایم این اے سلیم الرحمان سمیت دو سو کارکنان ایف آئی آر میں نامزد
سوات : ایف آئی آر میں دہشت گردی کے دفعات شامل کئے گئے ہیں
سوات : 9 مئی کو سرکٹ ہاؤس کے سامنے پی ٹی آئی قائدین نے اداروں کے خلاف بیان بازی کی تھی، ایف آئی آر کا متن
سوات : ایف آئی آر ایس ایچ او سیدو شریف پولیس اسٹیشن رفیع اللہ کی مدعیت میں درج

پی کے 7 وقار خان (مرحوم) کے خالی سیٹ پر الیکشن کا نوٹیفیکیشن جاری۔ 19 مئی سے امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کریں گے۔ جبکہ ال...
12/05/2022

پی کے 7 وقار خان (مرحوم) کے خالی سیٹ پر الیکشن کا نوٹیفیکیشن جاری۔ 19 مئی سے امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کریں گے۔ جبکہ الیکشن 26 جون 2022 کو ہوگی۔
Conduct of bye-election in PK-7 Swat-VI-Notification of Schedule and appointment of DRO, RO & ARO

08/05/2022
 #نوشہرہ معروف عالم دین حضرت مولانا مفتی سردار علی حقانی المعروف توجو مولوی صاحب کے جنازے کے مناظر۔
08/05/2022

#نوشہرہ
معروف عالم دین حضرت مولانا مفتی سردار علی حقانی المعروف توجو مولوی صاحب کے جنازے کے مناظر۔

انسان تو سارے اہم ہوتے ہیں لیکن یہ علماء عاجزی کے پیکر ہوتے ہیں ۔ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم  کے وارث  ہیں اور یہ  ہمارے ...
07/05/2022

انسان تو سارے اہم ہوتے ہیں لیکن یہ علماء عاجزی کے پیکر ہوتے ہیں ۔ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وارث ہیں اور یہ ہمارے معاشرے کا حقیقی حسن ہے ۔

یقین کیجئیے نیند آنکھوں سے کوسوں دور بھاگ چکی ہے اور شدید بے قراری نے گھٹن میں مبتلا کیا ہوا ہے ۔ کاش یہ خبر مجھ تک نہ پہنچتی ۔

دل بہت ہی دکھی ہے ۔ وہ معصوم سا چہرہ جو دلوں کو گرماتا اور اپنا پیغام بغیر کسی سختی کے پہنچاتا آج ہم سے بہت دور چلا گیا ۔

اللہ علمائے کرام کو ہر مشکل سے دور رکھیں ۔ اللہ علمائے کرام کی حفاظت فرمائے ۔
آمین

افسوناک خبر ۔مفتی سردار علی حقانی شہید درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ، مف...
07/05/2022

افسوناک خبر ۔
مفتی سردار علی حقانی شہید
درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ، مفتی سردار علی حقانی شھید

افسوناک خبر ۔مفتی سردار علی حقانی شہید درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ، مف...
07/05/2022

افسوناک خبر
۔
مفتی سردار علی حقانی شہید
درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ، مفتی سردار علی حقانی شھید

Address

Kpk
Khyber

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AnchorNews.Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AnchorNews.Tv:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Khyber

Show All