CNN News Network

CNN News Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CNN News Network, News & Media Website, jamrud khyber, Khyber.

04/01/2022
04/01/2022

افسوس کا مقام ہے یہ ریمبو نامی شخص جو افغان کالونی میں رہتا ہے اور ایک غریب ریڑھی بان پرایسے تشدد کر رہا ہے

09/09/2021

نادرا آفس والوں سے گزارش ہے کہ نادرا آفس کے باہر ایک معلومات لینے کا کاونٹر بنایا جائے جو آنے والے غریب اور ان پڑھ لوگوں کے کاغذات دیکھ کر بتادے کہ کیا کمی ہے گھنٹوں انتظار کے بعد جب نمبر آتا ہے تو یہ کہہ کر واپس بھیج دیا جاتا ہے کہ فلاں چیز کم ہے امی ابو کو ساتھ لانا تھا کبھی اندر بیٹھے افسران نے سوچا کہ بندہ کتنا کرایہ لگا کر آیا ہے یا اپنی دیاڑی چھوڑا کر آیا ہے اور سے آپ کی بدتمیزی بھی برداشت کر رہا ہے

02/04/2021

احساس کفالت پروگرام کی تفصیل ۔دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں۔تاکہ تمام لوگ اسے مستفید ہو جائے۔شکریہ

  خوشخبری Honda نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے50 Facebook کسٹمرز کو مفت 50 Honda گاڑیاں دینے کا اعلان کیا ہے۔ گاڑی جیتنے...
17/09/2020



خوشخبری Honda نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے50 Facebook کسٹمرز کو مفت 50 Honda گاڑیاں دینے کا اعلان کیا ہے۔ گاڑی جیتنے کے لئے شرائط .
1:- Like this page
2:- Share this post
3:- Comment yes
گاڑی جیتنے والے کو کمپنی کی جانب سے کال موصول ہو گی اور کسی قسم کی رقوم کا مطالبہ نہیں کیا جائے گا۔
Hond
آخری تاریخ

29/05/2020

تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر ڈن لکھ دیں۔اور دعا کریں کہ ہمارے علاقے میں اور دیگر ملکوں میں جتنے مریض ہے اللہ تعالی انکو اچھی صحت دیں اور اللہ تعالی اس غذاب کو اس درود شریف کی برکت سے دور فرمائیں۔اللہ تعالی ہم سے راضی ہو جا۔آمین ثم آمین
جزاک اللہ

23/05/2020

افسوسناک خبر
لاہور سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز اے 320 کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ سے ایک منٹ قبل گر کر تباہ۔
طیارے میں بشمول عملے کے 107 کے قریب مسافر حادثے میں جاں بحق ہونے کی اطلاع۔ مسافر طیارہ شہری آبادی پر گرنے کے باعث جانی نقصان میں اضافے کا امکان۔

Unsung hero of Sindh Police.He reached PIA crash site as first responder & took part in the search & rescue operations f...
23/05/2020

Unsung hero of Sindh Police.
He reached PIA crash site as first responder & took part in the search & rescue operations for hours untill he collapsed due to suffocation. Currently he is being treated at Model Medical Center.

وطن کے سپوت اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے دیتے خالق حقیقی سے جا ملے سلام  ہے آپ کو اللہ اس حادثے میں سب مرنے والوں کی آخری منز...
23/05/2020

وطن کے سپوت اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتے دیتے خالق حقیقی سے جا ملے سلام ہے آپ کو اللہ اس حادثے میں سب مرنے والوں کی آخری منزل آسان کرے
‏⁦‪ ‬⁩

21/05/2020

کرنل کی بیوی’ کی وائرل ویڈیو پرآرمی چیف نے سخت نوٹس لے کرانضباطی کارروائی کا حکم دے دی

سوشل میڈیا پر کرنل کی بیوی کی ویڈیو وائرل،آرمی چیف کا نوٹس،انضباطی کارروائی شروع

اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ حاضر سروس آرمی آفیسر کی بیگم کی ہزارہ موٹر وے چیک پوسٹ پر بدسلوکی کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر باجوہ نے واقعے کا فوری سخت نوٹس لے لیا۔ متعلقہ آفیسر کیخلاف فوراً ادارہ جاتی ضابطے کی کاروائی کا آغاز۔

حاضر سروس آرمی آفیسر کی بیگم کی ہزارہ موٹر وے چیک پوسٹ پر بدسلوکی کی ویڈیو۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر باجوہ نے واقعے کا فوری سخت نوٹس لے لیا! متعلقہ آفیسر کیخلاف فوراً ادارہ جاتی ضابطے کی کاروائی کا آغاز۔

یاد رہے کہ ہزارہ موٹر وے پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے روکے جانے پر خاتون نے اہلکاروں کو غلیظ گالیاں اور دھمکیاں دیں۔پولیس اہلکاروں کی جانب سے بار بار خاتون کو بتایا گیا کہ ہم آپ کو راستہ دے رہے ہیں تھوڑا صبر کریں مگر خاتون نے ایک نہ سنی۔پولیس اہلکاروں نے کہا کہ یہاں ناکہ صوبیدار کی کمان میں لگا ہے تو خاتون نے گالی دیتے ہوئے کہا کہ "صوبیدار کی کیا اوقات ہے میر سامنے”۔خود کو کرنل کی بیوی بتاتے ہوئے گھمنڈی عورت نے روکاوٹیں ہٹائیں اور گاڑی لے کر چلی گئی۔جبکہ پولیس اہلکار خاتون کو منہ دیکھتے رہ گئے۔

مذکورہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے اور لوگ طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں۔

19/05/2020

تمام لوگوں سے اپیل ہے عید کی شاپنگ کے دوران چھوٹے بچوں کو ساتھ نا لیجائیں ماسک اور گلوز کا استعمال کریں اور مناسب فاصلہ رکھیں

Find the cat in this picture and get 1000 cash price
16/05/2020

Find the cat in this picture and get 1000 cash price

15/05/2020

Don’t move to rush areas

15/05/2020

Zulm ki inteha deko

14/05/2020

Just for fun

14/05/2020

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 70 لاکھ سے زائد ھے تاھم اگر اس سے بچاؤ کے لیے عوام میں شعور بیدار نہ کیا گیا اور موثر اقدام نہ کیے گئے تو 2040 میں شوگرکے مویضوں کی تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ سے تجاوزکر جائے گی اور پاکستان شوگر کے مرض کے حوالے سے دنیا میں ساتویں سے چوتھے نمبر پر آجائے گا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
شوگر ۔۔۔۔ DIABETES
------------------------------
یاد رکھیے شوگر کوئی بیماری نہیں آپ کا لائف سٹآئل ھے
اسے تبدیل کیجیےاور شوگرکے مریض ھونے سے بچیئے۔۔
#کھانا زندہ رہنے کے لیئے کھائیں یعنی کم کھائیں
#رات کا کھانا سونے سے ڈھائی گھنٹے پہلے کھائیں
# ورزش کو معمول بنائیے ۔۔۔ صبح میں چہل قدمی کیجیے
# بہت ھی کم فاصلے کے لیے بجائے موٹر سائیکل کے پیدل چلنے کی عادت ڈالیے
# میٹھے کا استعمال کم کیجیے ( کوشش کریں کہ قدرتی میٹھا استعمال کریں جیسے شہد ، کھجور ، دیگر فروٹس )
# ھر موسمی پھل ضرور کھائیں
# چینی زھر ھے ، ھوسکے تو '' گڑ اور شکر '' استعمال کریں اس میں کیمیکل نہ ھونے کے برابر ھوتے ھیں۔۔
# تیس سال کی عمر کے بعد چینی کی جگہ مصنوعی میٹھا '' کینڈرل یا میڈیکم سویٹنر '' استعال کریں وہ بھی کم اسکے اپنے سائیڈ افیکٹ ھیں۔۔
# سبزی سلاد کا استعمال زیادہ کیجیے
# کولڈ ڈرنک سے مکمل پرھیز کریں
# تلی ھوئی چیزیں بجائے پیٹ بھرنے کے ، صرف ذائقے کے لیے استعمال کریں
# چکنائی سے پاک دودھ اور دھی استعمال کریں
#بناسپتی گھی اور کوکنگ آئل کو مکمل چھوڑ کر دیسی گھی یا سرسوں کا تیل استعمال کریں شوگر کے علاوہ ھائی بلڈ پریشر ، فالج، ھارٹ اٹیک، یورک ایسڈ، نزلہ زکام کھانسی بلغم کا گلے میں گرنا، ختم کرتا ھے اور قوت مدافعت کو مضبوط کرتا ھے
# آٹھ سے دس گلاس پانی پینا پورے دن میں معمول بنالیجئے۔۔
بہترین زندگی کے لیے سادگی اپنائیے۔۔
----------------------------------------
نوٹ۔۔۔! یہ تحریر صدقہ جاریہ ھے ، کاپی یا شیئر کرکے باقی احباب تک پہنچائیے ، شکریہ۔۔

اس مشکل وقت میں ہمیں ڈاکٹرز کی باتوں کو سیریس لی چاہئے اور ان پر عمل کرنا چاہئے۔ یہ بھی انسان ہیں۔ ان کی بھی فیملی ہے۔ ا...
12/05/2020

اس مشکل وقت میں ہمیں ڈاکٹرز کی باتوں کو سیریس لی چاہئے اور ان پر عمل کرنا چاہئے۔ یہ بھی انسان ہیں۔ ان کی بھی فیملی ہے۔ اللہ تعالی کی ذات ہم سب پر اپنا کرم کریں، ہمت اور استقامت دیں تاکہ اس کا مقابلہ کر سکیں۔ اور اس وباء کو ختم کریں امین۔
During a press conference in Karachi, female doctors urged people to stay home, saying that the pressure on doctors would "decrease" if people listened and stayed home.

Addressing the media, Dr Nighat Shah said: "Our work is to save people, we have to stop our work and do the government's work instead. We have been forced to come here and plead in front of people because we can't see these many deaths. Our system has ended."

11/05/2020

‏ہم بین الاقوامی میڈیکل طلبا (غیر ملکی ممالک سے فارغ التحصیل ڈاکٹروں) کی نمائندگی کررہے ہیں ابھی ، ہم 5000 ڈاکٹر ہیں
ہم کورونا وائرس کے اس وبائی امراض (Covid-19) کے دوران اپنے ملک و قوم کی خدمت کے لئے تیار ہیں۔ہم حکومت پاکستان سے در خواست کرتے ہیں کہ ہمیں (PRMP)
جاری کردے.

10/05/2020

She is a doctor and graduated from China 🇨🇳

10/02/2020

وزیراعظم عمران خان کے مہنگائی سے تنگ عوام کے لئے اہم اعلانات

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی میں کمی کے لئے 15 ارب کا ریلیف پیکج لانے کا فیصلہ کرلیا ہے، 15ارب روپے کے پیکج میں تمام اہم اشیائے خورونوش شامل ہونگیں ، عام شہریوں کو یوٹیلٹی اسٹورسےسستی اشیاملیں گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت بیک ٹوبیک اہم اجلاس ہوئے، وزیراعظم نے مہنگائی میں کمی سے متعلق بڑے فیصلے کرلئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں کمی کے لئے 15ارب کا ریلیف پیکج لانے کا فیصلہ کیا ہے ، یوٹیلٹی اسٹور کے ذریعے کھانے پینے کی چیزوں پر ریلیف دیاجائےگا اور 15 ارب روپے کے پیکج میں تمام اہم اشیائے خورونوش شامل ہونگیں جبکہ عام شہریوں کو یوٹیلٹی اسٹور سے سستی اشیا ملیں گی۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہر صورت عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتوں کوضلعی سطح پرانتظامیہ سے مانیٹر کیا جائےگا اور 50 ہزار رجسٹرڈ تندوروں پر سستا آٹا بھی فراہم کیاجائےگا، ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز نے بڑے ریلیف پیکج کی منظوری کی تصدیق کردی ہے۔

مزید پڑھیں : غریب اور تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے: وزیر اعظم

ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پہلےبھی 7ارب ک اریلیف پیکج دےچکےہیں، 15 ارب روپےکاریلیف پیکج الگ سےدیاجارہاہے اور 15 ہزار رجسٹرڈ تندوروں کو سپورٹ فراہم کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔

اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی میں کمی سے متعلق ایک اجلاس میں کہا تھا کہ عوامی ریلیف کے لیے حکومت ہر حد تک جائے گی، غریب عوام کی تکالیف پر حکومت خاموش تماشائی نہیں بن سکتی۔

گزشتہ روز وزیر اعظم نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ مجھے ان مشکلات کا ادراک ہے جن کا تنخواہ دار طبقے سمیت مجموعی طور پر عوام کو سامنا ہے، میں نے فیصلہ کیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے، میری حکومت منگل کو کابینہ کے اجلاس میں عوام کے لیے بنیادی غذائی اجناس کی قیمتوں میں کمی کی خاطر مختلف اقدامات کا اعلان کرے گی۔

09/02/2020

ایک چھوٹا مسافر طیارہ تباہ ہو گیا۔ طیارے میں سوار ایک بندر کے علاوہ تمام مسافر جاں بحق ہوگئے۔
حادثے کی تحقیقات ہوئیں،
بلیک باکس سے معلومات اکٹھی کی گئیں تاہم جہاز تباہ ہونے کی وجوہات کا پتہ نہ چلایا جا سکا۔
تھک ہار کے اس نتیجے پہ پہنچا گیا کہ بندر کو train کرکے اس قابل بنایا جائے کہ وہ تحقیقاتی کمیٹی کی مدد کرسکے۔
چند ہفتوں کی تگ و دو کے بعد بندر اس قابل ہو گیا کہ اشاروں کی زبان میں کسی بھی سوال کا جواب دے سکے۔
تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے بندر کو پیش کیا گیا۔
ایک آفیسر نے بندر سے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے اشاروں میں پوچھا کہ جب جہاز تباہ ہوا تو مسافر کیا کررہے تھے؟
اشاروں میں جواب ملا کہ کچھ سو رہے تھے، کچھ بات چیت میں مصروف تھےاور کچھ میگزین وغیرہ پڑھ رہے تھے۔
کمیٹی کے اراکین کا حوصلہ بندھا۔
دوسرا سوال ہوا کہ ائیر ہوسٹس کیا کر رہی تھیں۔
وہ میک اپ میں مصروف تھیں۔
کمیٹی کے اراکین نے معنی خیز نظروں سے ایک دوسرے کو دیکھا۔
ایک اور سوال ہوا۔۔
جہاز تباہ ہونے سے پہلے پائلٹ کیا کررہےتھے؟
جواب ملا وہ سو رہے تھے۔۔
تمام اراکین ششدر رہ گئے۔۔
کچھ لمحوں بعد ایک اور سوال ہوا۔
آپ اس وقت کیا کر رہے تھے؟
بندر نے فخریہ انداز سے میز پہ پڑی عینک اٹھا کر پہنی، چہرے پر کلر سمائل بکھیری اور دبنگ انداز میں جواب دیا کہ
"میں اس وقت جہاز چلا رہا تھا"

"محترم وزیراعظم نے ملائیشیا میں خطاب کے دوران فرمایا"
کہ
ملک میں منافع خور مہنگائی کے ذمہ دار ہیں۔
مافیا حالات کو خراب کررہے ہیں۔
یہ ٹولہ ملک کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے۔
کاش کوئی خان سے پوچھے

آپ کیا کر رہے ہیں؟؟😊

شاہ رخ خان : 'میری بیوی ہندو، میں مسلمان اور میرے بچے ہندوستان ہیں'شاہ رخ خان اپنی اہلیہ گوری خان کے ساتھبالی وڈ کے مشہو...
27/01/2020

شاہ رخ خان : 'میری بیوی ہندو، میں مسلمان اور میرے بچے ہندوستان ہیں'

شاہ رخ خان اپنی اہلیہ گوری خان کے ساتھ
بالی وڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان نے حال ہی میں ٹی وی پر ایک ریئالٹی شو کے دوران اپنے خاندان کے مذہب سے متعلق جو بیان دیا ہے اس پر سوشل میڈیا میں کافی بحث ہو رہی ہے۔
سٹار پلس پر نشر ہونے والے رقص کے ایک ریئالٹی شو ’ڈانس پلس‘ میں انھوں نے کہا: ’ہمارے خاندان میں ہم نے کبھی ہندو اور مسلمان ہونے پر کوئی بات نہیں کی ہے۔ میری بیوی ہندو ہیں، میں مسلمان ہوں اور ہمارے بچے ہندوستان ہیں۔‘
شاہ رخ خان نے اس شو میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی تھی۔ شو کے دوران ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا ’کئی بار بچوں کے سکول میں مختلف فارمز میں یہ معلومات داخل کرنی ہوتی تھی کہ ان کا مذہب کیا ہے؟ جب میری بیٹی چھوٹی تھی اس نے ایک دن مجھ سے آ کر پوچھا کہ ہمارا تعلق کس مذہب سے ہے؟ تو میں نے لکھوایا کہ ہم انڈین ہیں۔ ہمارا کوئی مذہب نہیں ہے اور ہونا بھی نہیں چاہیے۔‘‘
شاہ رخ خان کی اس بیان کی سوشل میڈیا پر کافی تعریف بھی ہو رہی ہے۔
بعض افراد کا کہنا ہے کہ ان کا یہ بیان ملک کے لیے باعث فخر ہے جبکہ بعض افراد ان پر تنقید کر رہے ہیں کہ پورے ملک میں شہریت کے قانون سے متعلق جو مظاہرے ہو رہے ہیں اس پر وہ ابھی تک خاموش ہیں

23/01/2020

ایک دن ابوجہل مسجد الحرام کے دروازے کے پاس آ بیٹھا۔
*نبی پاک حضرت محمد ﷺ* مسجد سے باہر تشریف لائے تو وہ اپنا ہاتھ آستین سے باہر لایا اور کہنے لگا یا محمد ﷺ بتائیے میری مٹھی میں کیا ہے اگر آپ ﷺ نے صیحح جواب دیا تو میں اپنے ساتھیوں سمیت آپ ﷺ پر ایمان لے آونگا۔ حضور پر نور ﷺ نے فرمایا تیرے ہاتھ میں ایک ڈبیا ہے جو ٹاٹ میں لپٹی ہوئی ہے اس ڈبیا کے اندر تین موتی ہیں ان میں سے ایک سوراخ شدہ ہے دوسرا آدھا سوراخ شدہ اور تیسرا بغیر سوراخ کے ہے۔ اس ڈبیا میں ایک لعل بھی ہے جس میں ایک سرخ کیڑا ہے کیڑے کے منہ میں سبز پتی ہے۔ ابو جہل کہنے لگا یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن سرخ کیڑے اور سبز پتی کا کیسے علم ہوا؟ آپ ﷺ نے فرمایا لعل کو توڑ دو معلوم ہو جائے گا ابوجہل کہنے لگا کہ میں اس قیمتی لعل کو کیسے توڑ دوں۔ ایک صحابی کہنے لگے اپنے لعل کی قیمت لگا کر اسے توڑ دو۔ اگر رسول خدا ﷺ کی بات ( معاذﷲ ) درست نہ ہوئی تو قیمت میں ادا کروں گا۔ ابوجہل اس بات پر راضی ہو گیا۔ جب لعل توڑا گیا تو سب نے دیکھا کہ اس میں چھوٹا سا سرخ کیڑا منہ میں سبز پتی لیے ہوئے موجود تھا۔ رسول ﷲ ﷺ نے اس کیڑے سے دریافت کیا کہ تم کب سے اس لعل میں ہو؟ کیڑے نے پہلے آپ ﷺ کی خدمت میں سلام عرض کیا۔ پھر کہا مجھے نہیں معلوم لیکن ﷲ تعالی مجھے روزانہ تین سبز پتی عطاء فرماتا ہے۔ آپ ﷺ نے فرمایا تیرا ذکر اور تسبیح کیا ہے کیڑا کہنے لگا کہ ﷲ پاک نے مجھے روزانہ دس مرتبہ آپ ﷺ پر درود بھیجنے کا حکم دیا ہے جس کی برکت سے وہ مجھے روزی دیتا ہے۔
سبحان اللہ

16/01/2020

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر کنٹرول اور عام آدمی کو ریلیف پہنچانے کے اقدامات کے حوالے سے اجلاس

٭ اجلاس میں وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر، وزیرِ برائے فوڈ سیکیورٹی مخدوم خسرو بختیار، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، معاون خصوصی ندیم افضل چن سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین شریک
٭ اجلاس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر موثر کنٹرول اور مہنگائی کے خلاف کم آمدنی والے اور غریب طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔
٭ وزیرِ اعظم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو اس بات کا بخوبی اداراک ہے کہ مشکل ترین ملکی معاشی حالات، معیشت کی بہتری کے لئے کی جانے والی اصلاحاتی عمل میں عوام کے لئے اور خصوصاً کم آمدنی والے اور غریب طبقے کے لئے مشکلات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ مشکل معاشی حالات کے باوجود عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ حکومت نے احساس پروگرام کے لئے 190ارب روپے مختص کیے ہیں۔ انہوں نے کہا صحت انصاف کارڈ کے ذریعے غریب افراد کے خاندانوں کو سات لاکھ بیس ہزار روپے کی انشورنس مہیا کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے کے لئے حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورزکو سات ارب روپے مہیا کیے ہیں۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ اشیا ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنانے اور انکی قیمتوں پر کنٹرول، ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے لئے تمام ممکنہ انتظامی اقدامات برؤے کار لائے جا رہے ہیں اس ضمن میں وہ صوبائی حکومتوں کے ساتھ متعدد اجلاس کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان اقدامات کے علاوہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے مزید اقدامات کی نشاندہی کی جائے اور اس سلسلے میں ٹائم لائنز پر مبنی واضح لائحہ عمل تشکیل دیا جائے جس میں تمام وزارتوں کی ذمہ داریوں کا تعین کیا جائے۔
٭ وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ماہانہ وظیفے میں اضافہ کرنے کی تجویز کو جلد از جلد حتمی شکل دی جائے تاکہ اس پر حتمی فیصلہ کیا جا سکے۔
٭ کسانوں اور خصوصاً چھوٹے کاشتکاروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے وزیرِ اعظم نے مشیر تجارت کو ہدایت کی کہ کھاد کی قیمت میں چار سو روپے تک کمی لانے کے حوالے سے تجاویز اور مطلوبہ اقدامات کو جلد از جلد حتمی شکل دی جائے۔
٭ وزیرِ اعظم نے کہا کہ موجودہ حکومت کی واحد ترجیح عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی ہے۔ وزیرِ اعظم نے ہدایت کی تمام متعلقہ وزارتیں آئندہ دو روز میں عوام کو ریلیف کی فراہمی کے ضمن میں اقدامات پر عمل درآمداور ان کے نتائج پر تفصیلی رپورٹ پیش کریں

انتہائی اہم سوال آپکو کبھی sleep paralysis ہوا ہے اور یہ کیوں ہوتا ہے یہ جسم میں کوئی بیماری ہوتا ہے یا کچھ لوگ تو کہتے ...
14/01/2020

انتہائی اہم سوال آپکو کبھی sleep paralysis
ہوا ہے اور یہ کیوں ہوتا ہے یہ جسم میں کوئی بیماری ہوتا ہے یا کچھ لوگ تو کہتے ہیں کہ بلکل سیدھا لیٹنے سے ہوتا اور جسکو بھی ہو جاتاہے اوسکا کوئی بھی جسم حرکت نہیں کرتا اور ساتھ میں وہ بندہ کوئی برا خواب بھی دیکھ رہاہوتا ہے جیسے کسی خطرناک جانور کا پیچھے بھاگنا اور وہ نہ بھاگ سکے اور وہ رونے کی کوشش کرتا ہے مگر مشکل سے روتا ہے اور روتا بھی سچ میں ہے لیکن اگر کوئی شخص اس کو جھگائے تو فوراً نارمل ہوجاتا ہے ہے برائے کرم اس پہ اپنا قیمتی رائے دے دیں فضول کمنٹ کرنے والے کمنٹ نہ کرے

13/01/2020
13/01/2020

کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ، ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھا ”کس قدر ویران گاؤں ہے،.؟ “طوطے نے کہا لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ھے
“جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے ، عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا ،اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ہوکر بولا، تم لوگ اس گاؤں میں مسافر لگتے ہو، آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ،میرے ساتھ کھانا کھاؤ، اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کرسکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی.
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی، تو اُلو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا ور کہا .. تم کہاں جا رہی ہو طوطی پرشان ہو کر بولی یہ کوئی پوچنے کی بات ہے ،میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رہی ہوں۔۔۔،
الو یہ سن کر ہنسا..اور کہا ..یہ تم کیا کہ رہی ہو تم تو میری بیوی ہو.اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے ور گرما گرمی شروع ہو گئی، دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تو اُلو نے طوطے کے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوئے کہا :
” ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں،قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول ہوگا“اُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں پیش ہوئے ، ،قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کے حق میں فیصلہ دے کر عدالت برخاست کردی،طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا تو اُلو نے اسے آواز دی ،”بھائی اکیلئے کہاں جاتے ہواپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ“
طوطے نے حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولا ”اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے ہو، یہ اب میری بیوی کہاں ہے ،عدالت نے تو اسے تمہاری بیوی قرار دے دیا ہے“ اُلو نے طوطے کی بات سن نرمی سے بولا، نہیں دوست طوطی میری نہیں تمہاری ہی بیوی ہے.
میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الو ویران نہیں کرتے. بستیاں تب ویران ہوتی ہیں جب ان سے انصاف اٹھ جاتا ہے ....

Address

Jamrud Khyber
Khyber

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CNN News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Nearby media companies