What's going on in khyber

What's going on in khyber in this page we will update you about khyber

17/06/2024

الحمداللہ
پہ بر قمبرخیل کے دے رحمت باران شورع شو
💧🌨🌧

ایران گل آفریدی تیراہ میدان ایڈیشنل Sho۔تھانہ تیراہ  تعینات نوٹیفکیشن جاری
12/06/2024

ایران گل آفریدی تیراہ میدان ایڈیشنل Sho۔تھانہ تیراہ تعینات نوٹیفکیشن جاری

صوبائی وزیر مذہبی امور و اوقاف صاحبزادہ محمد عدنان قادری نے حضور پاک ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے بدبخت گستاخ کے خلاف س...
12/06/2024

صوبائی وزیر مذہبی امور و اوقاف صاحبزادہ محمد عدنان قادری نے حضور پاک ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے بدبخت گستاخ کے خلاف سائبر کرائم ایف ائی اے کو خط لکھ دیا ۔۔

ضلعی انتظامیہ خیبر صوبائی حکومت کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر خیبر کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان کی زیر صدارت عیدالاضحیٰ انتظامات کے ...
11/06/2024

ضلعی انتظامیہ خیبر

صوبائی حکومت کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر خیبر کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان کی زیر صدارت عیدالاضحیٰ انتظامات کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد ڈپٹی کمشنر آفس میں ہوا.ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) نعمان علی شاہ، اسسٹنٹ کمشنر باڑہ شہاب الدین، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جمرود نصیر عباس، ضلعی آفسران محکمہ صحت، لائیوسٹاک، تحصیل میونسپل آفسران، اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلدیات اور دیگر ضلعی آفسران نے شرکت کی۔تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر آلائشوں کو ٹھکانے لگانے، کنٹرول روم کے قیام، ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز، ریسکیو 1122 سروسز، تحصیل سطح پر فوکل پرسن مقرر کرنے اور عید کے آیام میں خصوصی صفائی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی.ضلعی انتظامیہ خیبر کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر میونسپل سروسز کی فراہمی کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کی گئی ہے جس کے رو سے باڑہ جمرود اور لنڈیکوتل میں ٹی ایم اے عملہ کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہے جو کہ مختلف علاقوں میں جانوروں کی آلائشوں کو ٹھکانے لگائینگے اور صفائی کو یقینی بنائینگے۔ضلعی اور تحصیل سطح سمیت متعلقہ محکمہ جات کی جانب سے فوکل پرسن منتخب کرکے کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے تاکہ ضلع خیبر کے مقامی آفراد بروقت متعلقہ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کو اطلاع کرسکیں اور باقیات کو بروقت ٹھکانہ لگایا جاسکیں۔ضلعی انتظامیہ خیبر کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پر عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ جانوروں کے آلائشوں کو مخصوص مقرر کردہ ٹھکانوں یا ایک جگہ پر جمع کیا کریں تاکہ متعلقہ ٹی ایم اے حکام کو الائشیں ٹھکانے لگانے اور صفائی کرنے میں اسانی ہوسکیں اور صفائی بروقت کی جاسکیں۔

میڈیا سیل ڈپٹی کمشنر آفس خیبر

06/06/2024

ڈرون حملہ اچھا اور برا نہیں دیکھتا اس میں بے گناہ لوگ مرتے ہیں.ایم این اے اقبال آفریدی کا قومی اسمبلی سے احتجاجاً واک آؤٹ. قبائلیوں پر ڈرون حملے بند کریں. اس ملک کیلئے قبائلیوں کے قربانیاں ہیں. قومی اسمبلی میں اقبال آفریدی کا خطاب.

Imran Khan Iqbal Afridi

خیبر: کمانڈنٹ تیراہ ملیشیاء کا بازار زخہ خیل امن تنظیم کے ساتھ جرگہ،قیام امن کیلئے اقدامات ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں کم...
06/06/2024

خیبر: کمانڈنٹ تیراہ ملیشیاء کا بازار زخہ خیل امن تنظیم کے ساتھ جرگہ،قیام امن کیلئے اقدامات

ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں کمانڈنٹ تیراہ ملیشیا برگیڈیئر عمران ارشد کی سربراہی میں بازار زخہ خیل امن تنظیم کے امیر خان محمد آفریدی اور مقامی مشران کے ساتھ جرگہ ہوا۔ خان محمد کے حجرے میں منعقدہ جرگے میں سیکیورٹی امور میں بہتری کیلئے خصوصی اقدامات اور امن و امان کے قیام کے لیے مل کر اقدامات کرنے پر مشاورت کی گئی۔

باڑہ ڈی ٹو روڈ بند ۔ بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف مقامی افراد کا احتجاج جاری ہے۔
06/06/2024

باڑہ ڈی ٹو روڈ بند ۔ بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف مقامی افراد کا احتجاج جاری ہے۔

06/06/2024

الحمداللہ
ضلع خیبر میں رحمت کی بارش 💧🌨🌧

ایم پی اے محمد سہیل آفریدی کا ڈی سی خیبرثناء اللّٰہ خان کے ساتھ ملاقات۔ملاقات میں ڈی سی خیبر نے ایم پی اے محمد سہیل آفری...
05/06/2024

ایم پی اے محمد سہیل آفریدی کا ڈی سی خیبر
ثناء اللّٰہ خان کے ساتھ ملاقات۔
ملاقات میں ڈی سی خیبر نے ایم پی اے محمد سہیل آفریدی کو تیراہ راجگال کوکی خیل متاثرین کی واپسی آور انتظامات کے حوالے تفصیلی بریفینگ دی۔
Muhammad Sohail Afridi

ضلع خیبر:14 سال بعد تیراہ راجگل پکدرہ کوکی خیل متاثرین اپنے گھروں کو روانہ کوکی خیل متاثرین کے دیگر علاقوں کو بھی جلد وا...
05/06/2024

ضلع خیبر:14 سال بعد تیراہ راجگل پکدرہ کوکی خیل متاثرین اپنے گھروں کو روانہ
کوکی خیل متاثرین کے دیگر علاقوں کو بھی جلد واپسی شروع ہوگی۔
تیراہ راجگل کوکی خیل پکدرہ کو واپسی کرنے والے متاثرین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سور کس چیک پوسٹ پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی گاڑی وہاں پر کھڑی رہے گی جہاں پر رجسٹریشن کے بعد پکدرہ جائے گے جہاں پر مزید سرکاری کاروائی کی جائے گی

 #اداس شام🎥🤣:جب نادرا میں جان پہچان حد سے زیادہ ہو - 😁😁Todays photo 😏            Actres  # jamilanagudu with   and  also...
04/06/2024

#اداس شام🎥🤣:جب نادرا میں جان پہچان حد سے زیادہ ہو - 😁😁
Todays photo 😏











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

فائنل ڈیزائن سے پہلے انداز لگانا غلط ہے ابھی تو کام کی شروعات ہے یہ تو صرف پتھروں کی پختگی پر کام جاری ہے اسکی پالش اور ...
04/06/2024

فائنل ڈیزائن سے پہلے انداز لگانا غلط ہے ابھی تو کام کی شروعات ہے یہ تو صرف پتھروں کی پختگی پر کام جاری ہے اسکی پالش اور گلینڈر باقی ہے جب اسکی فانئل لوک سامنے ائی گی تب معلوم ہوگا کہ باب خیبر کو بنایا گیا یا اسکی تاریخی حیثیت کو ختم کردیا گیا اور دوسری بات کہ رنگ روغن سے کسی ورثہ کی حیثیت ختم نہیں ہوتی اب تنقید قبل از وقت ہے

وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا باڑہ کیٹیگری ڈی ڈوگرہ ہسپتال کا اچانک دورہ پشاور : ایم پی اے عبدالغنی، سہیل آفریدی اور ایم ...
04/06/2024

وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا باڑہ کیٹیگری ڈی ڈوگرہ ہسپتال کا اچانک دورہ
پشاور : ایم پی اے عبدالغنی، سہیل آفریدی اور ایم این اے اقبال آفریدی، ڈی ایچ او ظفر آفریدی بھی موجود

پشاور : وزیر صحت نے ہسپتال میں 90 کے وی اے سولرائزیشن منصوبے کا افتتاح کردیا

پشاور : وزیر صحت نے ہسپتا میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا بھی افتتاح کیا

پشاور : وزیر صحت سید قاسم علی شاہ نے اسپتال بچے کو انسداد پویو کے قطرے بھی پلائے

پشاور : وزیر صحت نے ہسپتال میں نئے بنائے گئے کانفرنس کا افتتاح بھی کیا

پشاور : وزیر صحت نے ڈوگرہ اسپتال میں نئی بنائی گئی لیبارٹری کا بھی افتتاح کیا

پشاور : وزیر صحت نے اسپتال میں جاری او پی ڈی کا معائنہ کیا اور مریضوں کے مسائل سنیں

پشاور : ڈوگرہ ہسپتال میں سٹاف کی کمی کو جلد پورا کرینگے : وزیر صحت سید قاسم علی شاہ

پشاور : قبائلی عوام کی تکالیف کا احساس ہے، صحت سہولیاتکی فراہمی میں قبائلی اضلاع کو مقدم رکھتے ہیں : وزیر صحت سید قاسم علی شاہ

پشاور : ایک ہفتہ قبل ادویات بھیجی ہیں، آج خود چیک کرنے آیا ہوں :

خیبر؛وادی تیراہ میں مقامی برگیڈ کمانڈر کی سربراہی میں ڈسپیوٹ ریزولوشن کونسل کے مشران کیساتھ جرگہ ہوا۔جرگے  میں علاقے میں...
03/06/2024

خیبر؛وادی تیراہ میں مقامی برگیڈ کمانڈر کی سربراہی میں ڈسپیوٹ ریزولوشن کونسل کے مشران کیساتھ جرگہ ہوا۔
جرگے میں علاقے میں امن و استحکام کے قیام کیلئے باہمی کوششوں، مثبت سرگرمیوں کے فروغ اور لوگوں کو درپیش مسائل کے حل کے بارے میں موثر اقدامات پر اتفاق کیا گیا.

**ضلع خیبر لنڈی کوتل شینواری خوگہ خیل ملاگوری روڈ پر قائم نجی سکول کے باہر بم دھماکہ ہوا ہیں  سکول کے دروازے کو نقصان پہ...
03/06/2024

**ضلع خیبر لنڈی کوتل شینواری خوگہ خیل ملاگوری روڈ پر قائم نجی سکول کے باہر بم دھماکہ ہوا ہیں سکول کے دروازے کو نقصان پہنچا ہیں پولیس زرائع **

عمران خان اور شاہ محمود قریشی جھوٹے سائفر کیس میں باعزت بری
03/06/2024

عمران خان اور شاہ محمود قریشی جھوٹے سائفر کیس میں باعزت بری

03/06/2024

وادی تیراہ میں شدید ژالہ باری شروع

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور انصاف تاجر ایسوسی ایشن وادی تیراہ کے  صدر حاجی شیر محمد آفریدی کو علاقے میں ب...
02/06/2024

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور انصاف تاجر ایسوسی ایشن وادی تیراہ کے صدر حاجی شیر محمد آفریدی کو علاقے میں بہترین خدمات پر روایتی قبائلی قلہ لنگی پہنا رہے ہیں۔
حاجی شیر محمد آفریدی بھی وزیر اعلیٰ کو بھی قلہ لنگی پہنا۔رہے ہیں۔
اس موقع پر ایم این اے اقبال آفریدی اور سابق وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری بھی موجود ہیں۔

02/06/2024

مڑا سہیل لہ خلوقہ دے شئر کہ دو دائی بس شکر اوبسہ چے اللہ دے نہ واخستو😂🤣😂🙈 Akk Afridi

ایم این اے اقبال افریدی اور ایم پی اے عبدالغنی افریدی نے باڑہ قوم اکاخیل میری خیل موجب کلے میں واٹر سپلائی سکیم کا افتتا...
01/06/2024

ایم این اے اقبال افریدی اور ایم پی اے عبدالغنی افریدی نے باڑہ قوم اکاخیل میری خیل موجب کلے میں واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح کیا.
ان شاءاللہ حلقےکی پسماندہ علاقوں میں ترجیحی بنیادوں پر کام کر کے پانی جیسا بنیادی اہم ضرورت پوری کریں گے.
Iqbal Afridi Abdul Ghani Afridi

صوبائی وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور صاحبزادہ محمد عدنان قادری اور ایم این اے اقبال آفریدی کی ہدایات پر بازا زخہ خیل میں...
01/06/2024

صوبائی وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور صاحبزادہ محمد عدنان قادری اور ایم این اے اقبال آفریدی کی ہدایات پر بازا زخہ خیل میں جاری ترقیاتی کاموں میں غفلت کی شکایت پر اعلٰی حکام پر مشتمل خصوصی ٹیم کا بازار زخہ خیل کا دورہ ۔

ٹیم میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس) حسیب الرحمن ، اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل ارشاد علی، ضلعی پلاننگ آفیسر محمد عمیر، فاسٹ ٹیکنیکل ٹیم کے عبد الغنی اور انجینئیر واصف کے ہمراہ بازار زخہ خیل میں پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی اسکیموں کا معائنہ کیا،

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس) حسیب الرحمن کی نگرانی میں ٹیکنیکل ٹیم نے سی اینڈ ڈبلیو ہائی ویز، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، محکمہ بلدیات، محکمہ ایریگیشن اور دیگر محکمہ جات کے نمائندوں کے ہمراہ جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

خصوصی ٹیکنیکل ٹیم کے جائزہ لینے کے بعد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس خیبر نے متعلقہ محکمہ کے حکام کو ترقیاتی اسکیمیں منظور شدہ پی سی ون پلان کے مطابق مکمل کرنے کے لئے ہدایات جاری کردی ہے۔
صوبائی وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور صاحبزادہ محمد عدنان قادری نے متعلقہ حکام اور ٹھیکداروں پر واضح کردیا کہ ترقیاتی منصوبوں میں غفلت کسی صورت بھی برداشت نہیں کی جائ

31/05/2024

پی کے 71ضلع خیبر باڑہ پی ٹی آئی ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کا اسمبلی میں اظہار خیال

پشاور: میرے حلقے کے وادی تیراہ پہاڑوں پر کئی دنوں سے آگ لگی ہے سارے جنگلات جل رہے ہیں

پشاور: وہاں کوئی ریسکیو 1122سروسز ہے نہ جنگلات کی تحفظ کیلئے عملہ ہے ، عبدالغنی افریدی

پشاور: معزز منسٹر صاحب آپ نوٹ کر لیں یہ بات جو ایم پی اے کہہ رہے ہیں۔ سپیکر

پشاور: سپیکر صاحب ہم نے نوٹ کرلیا ہے اس کو دیکھیں گے۔ وزیر جنگلات سجاد بارکو

30/05/2024

قوم کمر خیل نے تن پل بندش کے خلاف احتجاج کے دوران عوام اور فوج کے درمیان شدید گرما گرمی عوم نے فوج کے خلاف شدید نارےبازی کی

30/05/2024

ضلع خیبر کے وادی تیراہ برقمبرخیل میں پہاڑ پر کل سے اگ لگ گیا ہے تا ہم اب تک گورنمنٹ یا ریسکیو نے آگ کو بجھانے اور کنٹرول کرنے کی کوئی انتظامات نہیں کیں

*بچوں کو مسجد سے نہ بھگائیں**ان کی معصوم شرارتیں اللّٰہ کو بہت پسند ہیں مسجد کو پیار محبت اور امن کی جگہ ہی ہونا چاہیے ت...
29/05/2024

*بچوں کو مسجد سے نہ بھگائیں*
*ان کی معصوم شرارتیں اللّٰہ کو بہت پسند ہیں مسجد کو پیار محبت اور امن کی جگہ ہی ہونا چاہیے تاکہ ہر مسجد آنے والا یہی پیغام لے کر جائے۔*
*بچوں کو تو خصوصی شفقت اور محبت دی جانی چاہیے تاکہ انہیں پتہ چلے اللّٰہ کیسا ہے جس کے گھر میں انہیں اتنی محبت مل رہی ہے*

28/05/2024

“ یوم تکبیر کا اصل ہیرو “۔اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین 🙏💝💝

27/05/2024

ضلع خیبر اپر باڑہ میں رابطہ پل نہ ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا
ھم ٹی وی رپورٹ

19/05/2024

وادی تیراہ علاقہ برقمبرخیل خواجل خیل درہ ۔
سکیورٹی فورسز کی جانب مقامی رہائشیوں اور آبادیوں کے قریب بلا کسی جواز اور مقصد کے ہوائی فائرنگ اور ماٹر شیلنگ کا غیر انسانی اور غیر قانونی عمل وقفے وقفے سے جاری ہے ۔
Abdul Ghani Afridi Iqbal Afridi Ali Amin Khan Gandapur Muhammad Sohail Afridi Hameedullah Jan Afridi Manzoor Ahmad Pashteen

14/05/2024

Address

Bara Khyber
Khyber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's going on in khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Khyber

Show All