جمیعت علمائے اسلام شیرانی گروپ کا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات
ملاقات میں سیاسی اتحاد پر اتفاق
دعوت تبلیغ پر بات کرنےوالا واحد لیڈر ✌✌✌
غلط کام کا غلط انجام
اس لیے اللہ نے نشہ کو حرام فرمایا کہ انسان اپنا سارا ہوش وہواس کو بیٹتا ہے اب اپ کہے یہ بیٹھے لوگ دنیا سے کس حالت گہے .... ?
افعانستان کے صوبے قنداھار میں پھنسے ھوئے درجنوں پاکستانی ڈرئیورز کی فریاد ۔
عمران خان سے مدد کی اپیل۔
باڑہ
میلوارڈ تحصیل باڑہ اکاخیل
SRSP کی تعاون سے سپورٹس گالہ کا انعقاد کیا جس میں مہمان خصوصی SRSP ضلع کوآرڈینیٹر سرتاج نبی آفریدی ،کرنل شہباز اور دیگر مہمان موجود تھے
میلوارڈ سپورٹس گراونڈ پر مختلف سکولوں کے کھلاڑیوں نے سپورٹس گالہ میں حصہ لیا
جس میں کرکٹ,والی بال،رسہ کشی، گولہ،سائکل ریس،ریلے ریس اور مختلف گیمز کے مقابلے ہوئے.
کھلاڑیوں میں کرنل شہباز اور SRSP کوارڈینیئٹر سرتاج نبی آفریدی نے ٹرفیاں تقسیم کئے
جس میں سیاسی اور سماجی کارکنان کے علاوہ علاقائی عمائدین اور SRSP کے دیگر سنیئر ممبرز نے بھی شرکت کیا اس موقع پر AQSO
آرگنائزیشن چیرمین ساجد خان آفریدی بھی موجود تھا
تحریک انصاف باڑہ سلمان خان ،سیلاب ،نورسمین ،اور سیم این اے آفس سیکرٹری کےکے آفریدی نے بھی شرکت کیا
چندہ برائے مسجد و مدرسہ امیر حمزہ( رض)
خیبر آباد کلے یونین کونسل جلوزئی میرہ
زیر تعمیر مسجد و مدرسہ کیلئے آپ اہل ایمان دوست
احباب اور مخئیر حضرات سے مالی تعاؤن کی اپیل ہے.
صاحب استطاعت افراد سیمنٹ.. سریا.. ریت اور دیگر
میٹیریل بھی دے سکتے ہیں. جزاک اللہ خیر
صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کریں.
((( اہم خبر )))
سپیکر اسد قیصر جیسے بڑے عہدیدار کے ہوتے ہوئے کولاگر،کٹگرام کےعوام انصافی حکومت سے مایوس ہوکر اپنی مدد آپ کےتخت کولاگر،کٹگرام روڈ سمیت دیگر بنیادی مسائل حل کروانے کے لیے چندہ مہم شروع کرنے پر مجبور .....
" "
تفصیلات کیمطابق صوابی گدون کےدیہات کولاگر اور کٹگرام کےعوام انصافی حکومت اور سپیکر اسد قیصر جیسے بڑے عہدیدار جو اس حلقے کے قومی سیٹ پر MNA بن کر قومی اسمبلی سپیکر رہےہیں،سے کولاگر،کٹگرام روڈ خرابی پر پختگی کےمطالبات کرتےکرتےتهک گئےاورحکومتی توجہ و امداد نہ ملنے پر اب مایوس ہوکر ازخود کٹگرام،کولاگر مین روڈ پختگی وکنکریٹ ڈالنےکے لئےاپنی مدد آپکےتحت چندہ جمع کرنےکا مہم شروع کر دیاہے،اور اس کارخیر شروعات کےچند گھنٹوں میں ہی50 ہزار سے زائد کا چندہ بهی جمع کر چکےہیں.اورمذید کولاگر گاؤں کے صاحب استطاعت لوگوں سے بھی چندہ جمع کرنے کیساتھ ساتھ دیگر اندرون و بیرونی ممالک میں مقیم لوگوں سے بهی اس کارخیر میں چندہ دینے کی اپیل کی گئی ہے.چندہ جمع کرنےکیلئےتین چار فلاحی کارکنان کے نام و نمبرز بهی دیئےگئےہیں،جنکے پاس یہ چندہ جمع کیا جا سکتا ہے.ان میں کٹگرام سے تعلق رکھنے والے زرمحمد خان، زرفرین خان امیرصاحب اور ٹوپی میں سلام کلاتھ ہاوس کے پروپرائٹر عبدالاسلام اور معروف شاعر نیازآمین آمین سے بھی اس کار خیر میں چندہ دینے والے فوری رابطہ کرکےانکےپاس یہ چندہ جمع کروا سکتے ہیں.
تمام مخیر و صاحب استطاعت لوگوں سےدرخواست ہےکہ وہ اس اجتماعی عوامی فلاحی کارخیر کام میں ضرور اپنا حصہ ڈال کر ثوابِ دارین حاصل کریں.
چندہ جمع کرنے والےآراکین کے نام و نمبر یہ ہیں
(1) زرفرین خان امیر صاحب
03215773170
(2) عبدالاسلام
03012617311
(3) نیاز آمین آمین
03205657661
خیبر ایجنسی کی خوبصورت علاقہ عالم کلے خکومت کے بار بار نظر انداز .
رپوٹر نجیب ساقی کے ساتھ.
شاعر کاکی جان صاحب خائستہ شاعرونہ ..
ویڈیو درسرہ اوگورئے او شیئر ئے کو ...
. . . . . . . . جان باز آفریدی . . . . .
دا پہ کے لا بلا شرم ھھھھھ
باڑہ میلوارڈ اکاخیل گراونڈ پر جاری اکاخیل چمپیئن لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ احتتام پذیر.کل جمعہ کے روز ٹورنامنٹ کا فائنل میچ میلوارڈ ٹائگر اور اکا خیل ایلے ون کے درمیان کھیلا گیا.میلوارڈ ٹائگر نے ٹاس جیت کر خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا.پہلے کھیلتے کرتے ہوئے میلوارڈ ٹائگر نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بناتے ہوئے مخالف ٹیم کو 138 رنز کا ٹارگٹ دیا.مدمقابل اکاخیل ایلے ون نے کھیلتے ہوئے مطلوبہ ٹارگٹ پورا کرنے میں ناکام ہوگئے.اور ساری ٹیم 100 رنز پر ڈھیر ہوگئ.اسطرح میلوارڈ ٹائگر نے یہ میچ 38 رنز سے جیت کر سپر لیگ ٹرافی اپنے نام کرلیا.اس موقع پر تقسیم انعامات کا خصوصی تقریب منعقد ہوئ جس میں مہمان خصوصی پاکستان عوامی انقلابی لیگ کے صدر عطاءاللہ آفریدی. حاجی گل مین شاہ اور ایس ایچ او باڑہ اکبر آفریدی نے کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیوں تقسیم کی.ونر ٹیم کپتان سعود خان نے مہمان خصوصی سے ٹرافی وصول کی.
https://youtu.be/B19xzQ1zy2g
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جان باز آفریدی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیبر پختونخوا میں اپنے ہر دل عزیز لیڈر وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر دیکھنے میں عوام کی دلچسپی بھی دیدنی تھی ۔
زیر نظر ویڈیو مردان شہر کی ہے ۔
ضلع خیبر وادی تیراہ میدان کے لوگوں کے کہنا هے کے هم انے والے سیاخوں او مہمانوں کو خوش امدید کہتے هے لیکن....
مزید ویڈیوں دیکهیں