VOAJK

VOAJK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from VOAJK, Media/News Company, 128 Jinnah garden, Islamabad.

  #غزہ
07/11/2023

#غزہ

06/11/2023
18/07/2023

سعودی عرب/مکہ مکرمہ کے بارے میں حیران کن معلومات
1-: یہاں پانی مہنگا اور تیل سستا هے۔۔۔
2-: یہاں کے راستوں کی معلومات مردوں سے زیادہ عورتوں کو ہے اور یہاں پر مکمل خریداری عورتیں ھی کرتی هیں مگر پردے میں رہ کر۔۔۔
3-: یہاں کی آبادی 4 کروڑ هے اور کاریں 9 کروڑ سے بھی زیادہ هیں۔۔۔
4-: مکہ شہر کا کوڑا شہر سے 70km دور پہاڑیوں میں دبایا جاتا هے۔۔۔
5-: یہاں کا زم زم پورے سال اور پوری دنیا میں جاتا هے اور یہاں بھی پورے مکہ اور پورے سعودیہ میں استعمال ھوتا هے، اور الحمدلله آج تک کبھی کم نہیں ھوا۔۔۔
6-: صرف مکہ میں ایک دن میں 3 لاکھ مرغ کی کھپت ھوتی ھے۔۔۔
7-: مکہ کے اندر کبھی باھمی جھگڑا نہیں ھوتا هے۔۔۔
8- سعودیہ میں تقریبا 30 لاکھ بھارتی، 18 لاکھ پاکستانی، 16 لاکھ بنگلہ دیشی، 4 لاکھ مصری، 1 لاکھ یمنی اور 3 ملین دیگر ممالک کے لوگ کام کرتے هیں،
سوچو اللہ یہاں سے کتنے لوگوں کے گھر چلا رھا هے۔۔۔
9-: صرف مکہ میں 70 لاکھ AC استعمال ھوتے ھیں۔۔۔
10-: یہاں کھجور کے سوا کوئی فصل نہیں نکلتی پھر بھی دنیا کی ھر چیز، پھل، سبزی وغیرہ ملتی هے اور بے موسم یہاں پر بِکتی هے۔۔۔
11-: یہاں مکہ میں 200 کوالٹی کی کھجور بِکتی هے اور ایک ایسی کھجور بھی هے جس میں ھڈی یا ھڑکِل (گِڑک) ھی نہیں۔۔۔
12: مکہ کے اندر کوئی بھی چیز لوکل یا ڈپلیکیٹ نہیں بکتی یہاں تک کے دوائی بھی۔۔۔
13-: پورے سعودی عرب میں کوئی دریا یا تالاب نہیں هے پھر بھی یہاں پانی کی کوئی کمی نہیں هے۔۔۔
14-: مکہ میں کوئی پاور لائن باھر نہیں تمام زمین کے اندر ھی هے۔۔۔
15-: پورے مکہ میں کوئی نالہ یا نالی نہیں هے۔۔۔
16-: دنیا کا بہترین کپڑا یہاں بِکتا هے۔ جبکہ بَنتا نہیں۔۔۔
17: یہاں کی حکومت ھر پڑھنے والے بچے کو 600 سے 800 ریال ماھانہ وظیفہ دیتی هے۔۔۔
18-: یہاں دھوکا نام کی کوئی چیز ھی نہیں۔۔۔
19-: یہاں ترقیاتی کام کے لئے جو پیسہ حکومت سے ملتا هے وہ پورا کا پورا خرچ کیا جاتا هے۔۔۔
20: یہاں سرسوں کے تیل کی کوئی اوقات نہیں، پر بِکتا تو هے، یہاں سورج مُکھی اور مکئی کا تیل کھایا جاتا هے۔۔۔
21-: یہاں هريالی نہیں یعنی درخت پودے نہ ھونے کے برابر ھیں، پہاڑ خشک اور سیاہ ھیں مگر سانس لینے میں کوئی تکلیف ھی نہیں، یہاں یہ سائنسی ریسرچ فیل هے۔۔۔
22-: یہاں ھر چیز باھر سے منگائی جاتی هے پھر بھی مہنگائی نہیں ھوتی۔۔۔

آبِ زم زم کا سراغ لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی

مزید نئے روشن پہلوؤں کے انکشافات سامنے آ گئے۔۔۔

تفصیلات کے مطابق آبِ زم زم اور اس کے کنویں کی پُر اسراریت پر تحقیق کرنے والے عالمی ادارے اس کی قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ھو کر رہ گئے۔
عالمی تحقیقی ادارے کئی دھائیوں سے اس بات کا کھوج لگانے میں مصروف ھیں۔۔۔

کہ آب زم زم میں پائے جانے والے خواص کی کیا وجوھات ھیں۔۔۔

اور *ایک منٹ میں 720 لیٹر*
جبکہ *ایک گھنٹے میں43 ھزار 2 سو لیٹر*
پانی فراھم کرنے والے اس کنویں میں پانی کہاں سے آ رھا ھے۔۔۔

جبکہ مکہ شہر کی زمین میں سینکڑوں فٹ گہرائی کے باوجود پانی موجود نہیں ھے۔۔۔

جاپانی تحقیقاتی ادارے ھیڈو انسٹیٹیوٹ نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ھے کہ

*آب زم زم ایک قطرہ پانی میں شامل ھو جائے تو اس کے خواص بھی وھی ھو جاتے ھیں جو آب زم زم کے ھیں*
جبکہ زم زم کے ایک قطرے کا بلور دنیا کے کسی بھی خطے کے پانی میں پائے جانے والے بلور سے مشابہت نہیں رکھتا۔۔۔

ایک اور انکشاف یہ بھی سامنے آیا ھے کہ ری سائیکلنگ سے بھی زم زم کے خواص میں تبدیلی نہیں لائی جا سکتی۔۔۔

آب زم زم میں معدنیات کے تناسب کا ملی گرام فی لیٹر جائزہ لینے سے پتا چلتا ھے۔
کہ اس میں
*سوڈیم 133،*
*کیلشیم 96،*
*پوٹاشیم 43.3،*
*بائی کاربونیٹ 195.4،*
*کلورائیڈ 163.3،*
*فلورائیڈ 0.72،*
*نائیٹریٹ 124.8،*
اور
*سلفیٹ 124ملی گرام فی لیٹر موجود ھے۔۔۔*

آب زم زم کے کنویں کی مکمل گہرائی 99 فٹ ھے۔۔۔

اور اس کے چشموں سے کنویں کی تہہ تک کا فاصلہ 17 میٹر ھے۔۔۔

واضح رھے کہ دنیا کے تقریباً تمام کنوؤں میں کائی کا جم جانا، انواع و اقسام کی جڑی بوٹیوں اور خود رَو پودوں کا اُگ آنا نباتاتی اور حیاتیاتی افزائش یا مختلف اقسام کے حشرات کا پیدا ھو جانا ایک عام سی بات ھے جس سے پانی کا رنگ اور ذائقہ بدل جاتا ھے۔۔۔

اللہ کا کرشمہ ھے کہ اس کنویں میں نہ کائی جمتی ھے، نہ نباتاتی و حیاتیاتی افزائش ھوتی ھے، نہ رنگ تبدیل ھوتا ھے، نہ ذائقہ۔۔۔

تھوڑی سی زحمت فرما کر یہ معلومات اپنے دوستوں سے بھی شئیر کیجئے۔جزاکم اللہ خیرا Copy

10/07/2023

Muree

10/07/2023

Mall Road

10/07/2023

Muree Mall Road

10/07/2023

Leepa Velly

24/06/2023
30/04/2023

Lahore City

05/02/2022

Kashmir Day

16/01/2022
11/06/2021

موسم / اپڈیٹ

مظفرآباد اور اسکے گردونواح میں بارش کی انٹری

تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا

ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ

عوام غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں

بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کی اطلاعات

28/05/2021

محکمہ موسمیات پنجاب نے یکم جون تا پندرہ جون تک شدید گرمی اور شدید ہیٹ ویو کی پیشن گوئی کر دی اور مختلف شہروں میں درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچنے کا عندیہ دیا
جس کی وجہ سے محکمہ تعلیم پنجاب کا
جون میں تعلیمی ادارے بند رکھنے اور
15 جولائی کے بعد تما م امتحانات شروع کرنے پر غور
ذرائع😊

19/05/2021

رواں مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ہوسکتا ہے! تنخواہ 25 سال تک کی ملازمت تک منجمد کیے جانے پر غور - جن کی تنخوائیں پہلے سے زیادہ ہیں ان میں کم اضافہ کیا جائے گا

10/05/2021

حکومت آذاد کشمیر کی جانب سے آج رات بارہ بجے کے بعد مکمل لاک ڈاؤن کا نفاذ بین الااضلاعی و صوبائی ٹریفک پبلک سروس پر مشروط پابندی بین الاصوبائی پبلک سروس مکمل طور پر بند جبکہ بین الااضلاعی ٹرانسپورٹ پچاس فیصد چلائی جائے گی کرایا زائد نہیں لیا جائے گا آذاد کشمیر کے رہنے والے افراد کو بعد از سکرینگ و پڑتال شناخت کے داخلہ کی اجازت ہو گی ۔۔
انٹری پواٸنٹ پر پولیس کے ساتھ تعاون کریں اخلاقیات کا دائرہ ہر گز نہ چھوڑیں ریاست جو بھی قدم اٹھا رہی ھے آپ کی بہتری اور بہترین مفاد کے لئے ہے آپکا کوئی بھی جزباتی رویہ آپکو اور آپکے پیاروں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتا ھے گھر رہیں حفاظتی اقدامات کریں اور آذاد کشمیر پولیس کے ساتھ تعاون کریں ۔۔
پوسٹ کو شئیر کریں اور آگائی دیں شکریہ تمام احباب کا۔۔۔
آخر میں وزیر اعظم آذاد کشمیر سے معصومانہ اپیل ھے کے پیکج کے بغیر بھی آذاد کشمیر پولیس کنسٹیبل سے لے کر انسپکٹر رینک تک فرنٹ لائن ڈیوٹی کرے گی شکائیت کا موقع نہیں دے گی ۔۔۔ajk Police ajk
شئیر کریں
ایڈمن

05/05/2021

مظفرآباد عید الفطر کے موقع پر آزاد حکومت نے ضابطہ عمل جاری کر دیا نوٹفکیشن جاری
مظفرآباد آٹھ سے سولہ مئی تک لازمی سروس کے سواتمام کاروبار ی مراکز بند رہیں گے کورونا کی صورت حال کی پیش نظر آزاد حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مظفرآباد تندور دودھ دھی کی دوکانیں میڈیکل سٹورطبی سہولیات ویکسنیشن سینٹرز پیٹرل پمپس پنکچر شاپس ایس او پی کے تحت کھلی رکھی جا سلیں گی
مظفرآباد سبزی گوشت مٹھائی کی دوکانیں صبح چھ سے شام آٹھ بجے تک ایس او پی کے تحت کھولی جا سکیں گے
مظفرآباد ہر قسم کی سیاحتی سرگرمیوں پر مکمل پابندی ہوگی
مظفرآباد تمام ہوٹل ریسٹورنٹس شاپنگ مالز پبلک پارکس پکنک پوائنٹس مکمل بند رہیں گے
مظفرآباد سیاحتی مقامات کو جانے والی تمام سڑکیں بند رہیں گی صرف مقامی افراد گھروں کوواپس لوٹ سکیں گے
مظفرآباد بین الاضلاعی بین الصوبائی اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ مکمل بند رہے گی
مظفرآباد ریاست میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی

09/04/2021

مظفرآباد( پی آئی ڈی)09 اپریل 2021
چیف جسٹس عدالت العظمیٰ نے ماہ رمضان المبارک کے لیے مظفرآباد، میرپور اور راولاکوٹ کے دفتری اوقات کار تبدیل کر دیے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق دفتری اوقات کار سوموار تا جمعرات اورہفتہ صبح08:30 تا شام01:30بجے اوربروز جمعہ صبح08:30 تا دن12:00بجے مقرر کر دیے ہیں۔اوقات کار کا اطلاق یکم رمضان المبارک سے ہوگا ۔
٭٭٭٭

21/03/2021

کورونا ویکسین سے پیدا ہونے والے شدید سائیڈ ایفیکٹ برطانیہ نے رپورٹ جاری کردی،
برطانیہ کے سرکاری ویب سایٹ نے اس ہفتہ کورونا ویکسین سے پیدا ہونے والی 2لاکھ سے زائد سائیڈ ایفیکٹس کی رپورٹ جاری کردی جسمیں سیکڑوں اچانک اموات بھی شامل ہیں،
کورونا ویکسین سے پیدا ہونے والے شدید سائیڈ ایفیکٹ کا جائزہ لینے کے لئے حفاظتی ماہرین ،اور عالمی ادارہ صحت کے ویکسین سیفٹی کے ماہرین منگل کوایک ہنگامی میٹنگ کر رہے ہیں ، جس کے بعد متعدد یورپی ممالک نے کورونا ویکسین لگوانا بند کردیا، ویکسین لگوانے کے بعد یورپ میں خون کے جمنے اور دل کے دورہ پڑنے کے متعدد کیس رپورٹ ہوئے۔ جبکہ ویکسین لگنے سے جسم پر 2 لاکھ سے زیادہ شدید سائیڈ ایفیکٹ رپورٹ ہوئے،جسمیں خون میں خرابی کے ایک ہزار کیسز، حرکت قلب کے 1900 کیسز، کانوں میں خرابی کے 1200 کیسز، آنکھوں کے خرابی کے 2200 کیسز،امیون سسٹم میں خرابی کے 500 کیسز، انفیکشن کے 3800 کیسز،میٹابولزم میں خرابی کے 2600 کیسز، مسلز اور ٹیشوز میں خرابی کے 24 ہزار کیسز، نروس سسٹم میں خرابی کے 44 ہزار کیسز، سائیکیٹرک کے 3500 کیسز، نظام تنفس میں خرابی کے 5300 کیسز، سکن میں خرابی کے 10500 کیسز, جبکہ 71700 دیگر جنرل سائیڈ ایفیکٹ نمودار ہوئے، جسمیں ویکسین لگنے سے سیکڑوں اچانک اموات اور دیگر مہلک سائیڈ ایفیکٹ بھی شامل ہیں، یاد رہے یہ رپورٹ برطانیہ کے سرکاری ویب سائیڈ نے اس ہفتہ جاری کی ہے، جس نے ویکسین بنانے والے ادارے بل گیٹس اینڈ ملنڈا فاونڈیشن سمیت ڈبلیو ایچ او (WHO) کی دوڑیں لگوادی ہیں، سرکاری روپورٹ مندرجہ زیل ویب سائیڈ پر شائع کردی ہے،

21/03/2021

بریکنگ نیوز

*کورونا وائرس کے وارجاری ، قیمتی زندگیاں تیزی سے نگلنے لگا*

*کورونا کی صورت حال انتہائی خوفناک شکل اختیار کر گئی*

*ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے 23 مارچ بروز منگل سے ایک مہینے کے لیے مکمل طور پر بند کرنے پر اتفاق*

*حتمی اعلان 22 مارچ بروز سوموار 12:30 بجے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے*

*ملک بھر میں سخت پابندیاں کی تفصیل بھی این سی او سی 22 مارچ بروز سوموار کو جاری کرے گی*

*ذرائع*

18/03/2021

مظفرآباد
آزاد کشمیر کی سٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے ایتوار سے منگل کے دوران طوفان باد وباراں کی پیشن گوئی کر دی
مظفرآباد موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے پہاڑی علاقوں لینڈ سلائیڈنگ بھی ہو سکتی ہےسٹیٹ ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے محکمہ جات کو جاری مکتوب
مظفرآباد شہری اور سیاح غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں
مظفرآباد ۔ریسکیو ریلیف اور شاہرات سے متعلقہ محکمہ کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے اپنی تیار رہیں
سٹیٹ ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی کا محکموں کو مکتوب ھے۔

16/03/2021

بریکنگ نیوز !!! موسلادھار بارش کی خبر !!! تیار ہو جاو مارچ 2021 کا سب سے طاقتور بارش کا مغربی سپیل آ رہا ہے- اندھیاں ژالہ باری شدید گرج چمک طوفان معتدل سے تیز بارش تیز ہوائیں بھی ہمراہ آ رہی ہے-
20 سے 24 مارچ کے درمیان ایک طاقت ور بارش کا سسٹم پاکستان کو متاثر کرنے جا رہا ہے-
اس کے تحت تمام کے تمان شمالی وسطی جنوبی پنجاب تمام شمالی و جنوبی خیبر پختنون خواہ کشمیر اسلام اباد بلوچستان شمالی وسطی سندھ بارش کا امکان بن رہا ہے-
مغربی پنجاب بلوچستان کے پی کے اسلام آباد موسلادھار جبکہ مشرقی پنجاب سندھ جنوبی پنجاب بھی معتدل بارش کا امکان موجود ہے-
تقریبا 100 روز کے بعد سندھ جنوبی پنجاب بھی بارش ہو گی- کراچی بھی ڈیویلپمنٹ کا امکان موجود ہو سکتی ھے۔

16/03/2021

*ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینےکیلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ*

*تمام ڈپٹی کمشنر صاحبان ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرسکیں گے،*

*جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی۔*

*عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ،*

*عوامی مقامات پر تھوکنے پر 500روپےجرمانہ،*

*دوکان کے اندر ماسک نہ استعمال کرنے پر دوکاندار کو 2000 جرمانہ۔*

*دوکان میں سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 2000 روپےجرمانہ،*

*بس میں 3000روپے جرمانہ ، کار میں 2000 روپے جرمانہ*

*جبکہ رکشہ اور موٹر سائیکل پر سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 500 روپے جرمانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
تمام احباب کو بھی اطلاع پہنچائیں

15/03/2021

اپڈیٹ

ملک بھر میں ماسک لازمی قرار دینےکیلیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ،تمام ڈپٹی کمشنر صاحبان ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرسکیں گے،

جرمانہ،جیل یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی،عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ،عوامی مقامات پر تھوکنے پر 500روپےجرمانہ،

دوکان کے اندر ماسک نہ استعمال کرنے پر دوکاندار کو 2000 جرمانہ،دوکان میں سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 2000 روپےجرمانہ،

بس میں 3000روپے جرمانہ،کار میں 2000 روپے جرمانہ،
جبکہ رکشہ اور موٹر سائیکل پر سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 500 روپے جرمانے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا،

تمام احباب کو بھی اطلاع پہنچائیں،

Address

128 Jinnah Garden
Islamabad
44000

Telephone

+923048181081

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOAJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VOAJK:

Videos

Share



You may also like