Swat Times

Swat Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swat Times, Media/News Company, swat, .

میری بہن اپنے شوہر کے انتقال کے بعد اپنے بچوں کے ساتھ میرے گھر میں رہتی ہے۔ ہم دونوں کپڑوں کی سلائی کرتے ہیں۔ میں مردوں ...
05/03/2023

میری بہن اپنے شوہر کے انتقال کے بعد اپنے بچوں کے ساتھ میرے گھر میں رہتی ہے۔ ہم دونوں کپڑوں کی سلائی کرتے ہیں۔ میں مردوں کے کپڑوں میں مہارت رکھتا ہوں، اور وہ خواتین میں۔ ہمارا کاروبار اچھا چل رہا تھا ۔ حالیہ سیلاب کی وجہ سے میری دوکان اور میرا گھر مکمل ڈوب گئے اور ہمیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، لیکن ہم نے اخوت سے بلا سود قرض لے کر اپنا گھر دوبارہ تعمیر کر لیا ہے۔
علی اکبر,بلوچستان

‏پی ٹی آئی کی جانب سے آرمی چیف سید عاصم منیر کیخلاف گھٹیا مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔۔۔!!باجوہ نے یہ سب برداشت کر لیا تھا...
05/03/2023

‏پی ٹی آئی کی جانب سے آرمی چیف سید عاصم منیر کیخلاف گھٹیا مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔۔۔!!
باجوہ نے یہ سب برداشت کر لیا تھا کیونکہ نیازی اس وقت باجوہ کا لاڈلا تھا لیکن سید عاصم منیر یہ کبھی برداشت نہیں کریں گے، پوری قوم آرمی چیف کیساتھ مل کر اس گھٹیا مہم کا منہ توڑ جواب دے گی.۔۔۔۔۔۔ان شاءاللہ
#متحدہوجاو
#شعورآگاہی


Che




people


اگر سوات میں کوئ بچہ غربت کی وجہ سے سکول یا مدرسہ جانے سے محروم ہو تو براہ کرم ہمارے ساتھ رابطہ کریں ۔ شکریہ۔ #متحدہوجاو
05/03/2023

اگر سوات میں کوئ بچہ غربت کی وجہ سے سکول یا مدرسہ جانے سے محروم ہو تو براہ کرم ہمارے ساتھ رابطہ کریں ۔ شکریہ۔
#متحدہوجاو

05/03/2023

خزانہ خالی ہے معیشت تباہ ہے۔اگرالیکشن کاسارا خرچہ نمائندوں پہ ڈالا جائےتو کیسا رہےگا؟
کیونکہ یہ سب پاکستان کے خیرخواہ لوگ ہے😛
#متحدہوجاو #شعورآگاہی

18/01/2023

مسکرائے اب آپ سوات میں ہیں
ویلکم بیک ٹو یور ھوم ٹاؤن

18/01/2023

جو شخص صرف ٹکٹ لینے کیلیئے کسی پارٹی میں شموليت کرے وہ اس پارٹی کا نظریاتی کارکن ہوگا یا مفاد پرست سیاستدان ؟

14/01/2023

آٹا لائن بنا کر نہیں ھر دکان پر سستا چاہیئے
باشعور دوستوں سے گذارش ھے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلائیں!!!

انسائیکلو پیڈیا آف ملاکنڈ... ملاکنڈ  نام  مُلا کنڈاؤ... مالا (امیل) کُنڈ(پانی) سے  ماخوذ. ملاکنڈ پہلی ایجنسی 1895 میں بن...
13/01/2023

انسائیکلو پیڈیا آف ملاکنڈ...
ملاکنڈ نام مُلا کنڈاؤ... مالا (امیل) کُنڈ(پانی) سے ماخوذ.
ملاکنڈ پہلی ایجنسی 1895 میں بنی.
ملاکنڈ ایجنسی میں ملاکنڈ, سوات, دیر, باجوڑ اور چترال کے علاقے شامل کئیے گئیے.
ملاکنڈ ایجنسی واحد ایجنسی جس میں تین ریاستیں دیر, سوات اور چترال شامل تھیں.
ملاکنڈ ایجنسی میں پہلی لیویز فورس سوات لیویز فورس کے نام سے قائم کی گئی 1895 میں.
ملاکنڈ کی زمین پر دو جنگیں 1895اور 1897 میں برٹش سامراج کے ساتھ پشتون و گُجر اقوام نے لڑی.
ملاکنڈ ایجنسی کا پہلا پولٹیکل ایجنٹ میجر آرتھر ہیرالڈ ڈین تھا. جو 1895 سے 1899 تک ملاکنڈ ایجنسی کا پولٹیکل ایجنٹ رہا.
میجر آرتھر ہیرالڈ ڈین پھر صوبہ سرحد کے پہلے چیف کمشنر 1901 تا 1909 تک رہے.
ملاکنڈ ایجنسی کو 1916 میں ملاکنڈ پروٹیکٹڈ ایریا بھی اس وجہ سے کہا جانے لگا کہ یہاں تین گریژن درگئی, ملاکنڈ اور چکدرہ کے مُقام پر قائم تھے اور ان گریژن کے اطراف کے علاقے ملاکنڈ پروِٹیکٹڈ ایریا میں شامل رہیں.
سوات لیویز میں دیر لیویز, ملاکنڈ لیویز, چترال بارڈر پولیس اور باجوڑ لیویز اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دیتے رہیں. ملاکنڈ ایجنسی سے سوات,چترال, دیر 1969 میں الگ ہوئے. اور 1970 میں ملاکنڈ ڈویژن کے قیام کے ساتھ یہ ڈویژن کا حِصہ بنے.
جبکہ باجوڑ 1973 میں الگ ہوا.
اور موجودہ علاقہ ملاکنڈ خاص ملاکنڈ ایجنسی کے نام سے باقی رہا. جسکا رقبہ 952 مربع کلومیٹر ہے .آجکل ملاکنڈ ایجنسی یا ملاکنڈ ڈسٹرکٹ کی آبادی سات لاکھ بیس ہزار دو سو پچانوے ہیں. (حسین عاجز)

یہ چھوٹی بچی نیو روڈ مینگورہ سوات میں موبائل کے کوور فروخت کررہی تھی ۔ پوچھا تو بتایا کہ والد بیمار ہے اور والدہ نے تین ...
13/01/2023

یہ چھوٹی بچی نیو روڈ مینگورہ سوات میں موبائل کے کوور فروخت کررہی تھی ۔
پوچھا تو بتایا کہ والد بیمار ہے اور والدہ نے تین سو روپے گھر لانے کا کہا ہے ۔ بارش اور شدید سردی میں بیٹھی یہ بچی منتخب عوامی خادموں کی شاہ خرچیوں اور درجنوں عمرے کرنے والوں کی شکایت اوپر ضرور کرے گی ۔

13/01/2023

ضروری اعلان💧 اپنے علاقے گھر کی خاطر ضرور پڑھیں 🙏🌹🙏
آپ سب دوست احباب کو معلوم ہوگا کہ کچھ ہی دنوں میں ساتویں مردم شُماری شروع ہو نے والی ہے۔ جس کے لیے ہم نے کچھ ضروری اقدامات اٹھانے ہیں۔
ہم پشتون اکثر جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہتے ہیں۔ اسلئے جب بھی مردم شُماری ہوتی ہے تو صرف ہمارا سربراہ مردم شُماری والے ٹیم کے ساتھ مل بیٹھ کے ایک ہی فیملی رجسٹر کروا دیتا ہے جبکہ حقیقت میں ہر گھر میں 3 سے 5 فیملیز رہتی ہیں جو کہ بعد میں ہماری نقصان کا باعث بنتی ہے کیونکہ جب بھی بجٹ یا دوسرے وسائل کی تقسیم ہوتی ہے تو وہ ابادی کو مدنظر رکھ کے کی جاتی ہیں۔ آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا کہ ہم اکثر یہ رونا روتے ہیں کہ پنجاب سب کچھ کھاتا ہے۔ تو میرے بھائیوں! پنجاب کیو زیادہ نہیں کھائے گا جب اس کی ابادی ہم سے زیادہ ہو۔
اب اگر ہم نے بھی اپنا حصہ زیادہ کروانا ہے تو 3,5 فیملیز کو 3٫5 فیملیز ہی اینٹر کروانے ہیں نہ کہ اسکو ایک بنا کے اینٹر کروانا۔
اب آتے ہیں اس کے حل کیطرف۔ فرض کریں کہ اگر ایک گھر میں ایک ماں باپ ہے اور انکے 5 بیٹے/سنز ہیں اور سب بیٹوں کی شادیاں ہوئیں ہیں تو اس گھر میں ٹوٹل 6 فیملیز ہوئیں اور ان کو 6 فیملیز ہی اینٹر کروانے ہیں نہ کہ 1 فیملی۔ اسی طرح اگر ایک گھر ہے اور اس میں ایک ماں باپ ہے اور انکے 5 بیٹے ہیں پر شادیاں صرف 3 بیٹوں کی ہوئی ہیں تو اس گھر میں ٹوٹل 4 فیملیز اینٹر کروانے ہیں نہ کہ صرف 1ایک فیملی۔👍 اساتذہ کرام خصوصی دلچسپی لے.

02/10/2022

اسلام علیکم چئ نوم یہ شاہ فھد دے او دا کور نہ لا پتہ شاوے دے ۔۔ وار سرہ 2 نور ماشومان ھم دے کہ چا تہ سہ معلومات یہ نو نمبر رابتہ واکے
نمبر رابتہ واکے 03449993182 ۔۔۔0345034783
دا پوسٹ وارسرہ شیر کی چئ دا ماشومانان دا اللہ دا فضل سرہ کورونو تہ روغ جوڑ لاڑشے۔۔

سوات تحصیل مٹہ چوک میں قیام آمن کیلئے احتجاجی مظاہرہ جاری،
30/09/2022

سوات تحصیل مٹہ چوک میں قیام آمن کیلئے احتجاجی مظاہرہ جاری،

پیسہ تو صرف جینے کے لیے ہوتی ہے ❤ ہنسنے کے لیے یارو کی ضرورت ہوتی ہے❤
30/09/2022

پیسہ تو صرف جینے کے لیے ہوتی ہے ❤ ہنسنے کے لیے یارو کی ضرورت ہوتی ہے❤

23/09/2022

‏پنجاب حکومت نے 20 کلو اٹے کی قیمت 1050مقرر کردی
سندھ حکومت نے 1300
اور پختونخواہ حکومت نے 2150

23/09/2022

د سوات ٹریڈ فیڈریشن صدر، د ھوٹل ایسوسی ایشن صدر، د تمام سیاسی پارٹو ضلعی صدور، د سماجی او فلاحی تنظیمونو صدرانو تہ خواست دے ۔چہ پہ متفقہ طور د( امن دپارہ) د ھڑتال یوہ ورز مقرر کئ۔چہ د لنڈاکی نہ تر کالام پورے عوام پہ سڑ کونو پہ ترکولو کینی۔او پہ خپل خپل کلی کے ورز ٹولہ پہ احتجاج تیرہ کڑی۔ نو د سوات زور بہ ورتہ معلوم شی۔ لا بہ یو کیگو گنے ورکیگو۔

22/09/2022

22/09/2022

سوات، سنگوٹہ میں شدید فائرنگ کی آوازیں
لوگوں میں خوف وہراس

آخر سوات کے لوگوں نے گناہ کیا کیا ھے؟؟جب پاکستان بنااس سے پہلے ھم آزاد ریاست تھےھم نے انگریز کی غلامی نہیں کی تھیھماری ا...
22/09/2022

آخر سوات کے لوگوں نے گناہ کیا کیا ھے؟؟

جب پاکستان بنا
اس سے پہلے ھم آزاد ریاست تھے
ھم نے انگریز کی غلامی نہیں کی تھی
ھماری اپنی حکومت تھی
ھماری ریاست ترقی یافتہ تھی
ہماری صرف عشر کی رقم پورے پاکستان کے بجٹ سے زیادہ تھی
ھماری ریاست تعلیم یافتہ تھی
یہاں کالج تھے۔۔۔۔۔ہسپتال تھے
تمام آبادی کیلئے سکول تھے
ڈسپنسریاں تھی
دریا پر پل تھے۔۔۔۔ہماری اپنی فوج تھی
اور ان سب سے بڑھ کر
ہماری ریاست میں امن تھا
ھم پاکستان کے بننے پر بھی خوش تھے
ھمارے باچا صاحب نے لاکھوں روپے بطور امداد نئے ملک کو پیش کئے تھے
پاکستان پر جتنے جنگیں آئی
ھماری ریاست کی فوج پاکستان کے فوج کے شانہ بہ شانہ بلکہ ان سے آگے رہی
ھمارا گناہ کیا ھے آخر؟
پاکستان بننے کے 22 سال بعد بزور بطاقت ھماری ریاست کو پاکستان میں مدغم کیا گیا
پھر بھی ھم نے پاکستان کے ساتھ بے وفائی نہیں کی
اگرچہ اس ادغام کیساتھ ھماری ترقی رک گئ۔۔۔۔۔صحت تعلیم امن انصاف رفتہ رفتہ تنزل کی طرف چلے گئے
لیکن پھر بھی ھم پاکستان زندہ آباد کا نعرہ لگاتے رہے
حکومت پاکستان کو سواتی عوام کے اس محبت کی قدر کرنی چاہئیے تھی
الٹا
ایسا لگ رہا ھے
جیسے ھم۔سے کوئی بڑا گناہ سرزد ھوگیا ھے
کیا یہی صلہ ہے وفا کا؟؟؟
آخر ھم نے کونسا گناہ کیا ھے
پوری دنیا میں امن کے حوالے سے مشھور سواتی عوام
آج اپنے سرزمین پر امن کی بھیک مانگ رہے ہیں
ھمیں حکومت سے اور کچھ نھیں چاہئیے
خدارا صرف ھماری زمین کو پر امن رہنے دیا جائے
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔

بابر کی سنچری اور رضوان کی شاندار اننگز کی بدولت  پاکستان نے 200 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کر کے انگلینڈ کے خلاف 10...
22/09/2022

بابر کی سنچری اور رضوان کی شاندار اننگز کی بدولت پاکستان نے 200 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کر کے انگلینڈ کے خلاف 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی
پاکستانیوں بہت بہت مبارک ہوں 🇵🇰

اعلان گمشدگی.نام محمد عثمان (عمر 20 سال)  ولد تازہ رحمان تحصیل بلامبٹ لاجبوک شہد آباد (بانڈہ )گونگا اور بہرہ  کل رات  سے...
22/09/2022

اعلان گمشدگی.

نام محمد عثمان (عمر 20 سال) ولد تازہ رحمان تحصیل بلامبٹ لاجبوک شہد آباد (بانڈہ )گونگا اور بہرہ کل رات سے لاپتہ ہے اگر کسی کو میلا تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریا.
03230541362
03189721829
03065671968

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share