d21Newshd

d21Newshd PAKISTAN FIRST LARGEST WEB MEDIA NETWORK

29/12/2023

ملک بار میں لوڈ شیڈنگ کا دورنیا بڑا دیا گیا ہے

26/10/2023

- عمران خان اکیلے نےان کی ضمانت نہ ضبط کروا دی تو میرا نام مریم نواز رکھ دینا_

13/01/2023

وزیراعظم پاکستان چیف آف آرمی سٹاف وزیر داخلہ سے بابائے پٹوار نے اپیل کر دیںپوٹھوہاری زبان نادرا اور مردم شماری سے نہ ختم کی جائے ۔۔ملک امریز حیدرباباۓ پوٹھوہ...

12/01/2023

سائبر کر ائم سے متعلق آ گا ہی کا پیغا م پی ٹی اے کی جانب سے پیش کیا جارہا ہے۔انٹر نیٹ اور مو بائل فون استعمال کرتے ہوئے ان احتیاطی تدابیر کو ضر ور اپنائیں:۔
۱۔ ذاتی معلومات بلخصو ص آ ئی ڈی کا رڈ نمبر، ڈیبٹ یا کر یڈ ٹ کارڈ نمبر اور پاسپورٹ نمبر کسی غیر متعلقہ شخص کو نہ فراہم کریں۔ Pakistan Telecommunication Authority

09/01/2023

*نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا*
*اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم“، صحابہ نے کہا: اللہ کے رسول! ھم نے مظلوم ہونے کی صورت میں تو اس کی مدد کی لیکن ظالم ہونے کی صورت میں اس کی مدد کیسے کریں ؟ آپ نے فرمایا: ”اسے ظلم سے باز رکھو، اس کے لیے یہی تمہاری مدد ہے*

*2255جامع ترمذی*

30/12/2022

بریکنگ نیوز
الیکشن کمیشن کی ہدایت پر ایف ڈی ای اور ضلعی انتظامیہ متحریک ، ذرائع

پولنگ اسٹیشنز پر تعینات ہونے والے عملے سے رابطوں کا آغاز، ذرائع

بیشتر پولنگ اسٹاف اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں کے ملازم ہیں ، ذرائع

تعطیلات کے باعث پولنگ اسٹاف شہر میں ہے یا نہیں ، رابطے جاری ، ذرائع

پولنگ سامان کب کیسے کون لے کر جا ئے گا ، مشاورت جاری، ذرائع

ٹرانسپورٹرز سے فوری کتنی اور کونسی گاڑیاں حاصل ہو سکتی ہیں ، انتظامیہ متحرک ، ذرائع

چیف الیکشن کمشنر اسکندر سلطان راجہ الیکشن کمیشن سے واپس روانہ

چیف الیکشن کمشنر تقریباً پونے دوگھنٹے اپنے دفتر میں موجود رہے

20/12/2022

‏اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی نہیں ہونگے،الیکشن کمیشن کا فیصلہ،ذرائع

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہوں گے،الیکشن کمیشن کا فیصلہ

09/11/2022
07/11/2022

جنرل سیکریٹری حلقہ این اے 52 اسلام آباد ملک اخلاق احمد اعوان کی قیادت میں بڑی تعداد میں عوام نے جی ٹی روڈ روات کے مقام پر چیئرمین PTIعمران خان پر قاتلانہ حملہ کے خلاف احتجاج شروع کر دیا ہے، کچھ ہی دیر میں سابق رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز احتجاج میں شرکت کریں گے

03/11/2022

عمران خان پر فاٸرنگ کرنے والے شخص کا وڈیو بیان.

28/10/2022

عمران خان کے اسٹیج پر آنے کے مناظرحیران کر دیا قوم کو۔۔۔عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا

27/10/2022

عمران خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے وڈیو پیغام جاری کر دیا۔۔ اب نہیں کو کبھی نہیں

27/10/2022

Arshad Sharif Reveal SONG on Whole System INSAAF DA KAAL (انصاف دا کال) Arshad Sharif SONG

26/10/2022

Arshad sharif death anchor imran khan bashed Maryam nawaz

‏ارشد شریف شہید کی والدہ کی خواہش تھی میرا بیٹا مراد سعید کے ساتھ گیاتھا جسد خاکی بھی وہی لے کر آئے اس تصویر میں آپ کو م...
26/10/2022

‏ارشد شریف شہید کی والدہ کی خواہش تھی میرا بیٹا مراد سعید کے ساتھ گیاتھا جسد خاکی بھی وہی لے کر آئے
اس تصویر میں آپ کو مراد سعید نظر آ رہے ہیں 😭💔💔

25/10/2022

d21Newshd tribute to Arshad Sharif..!! ‎ NEWSHDOFFICAL2.0 ©®2022

تین ہیرے ایک ساتھ اب ملے ہیں ٹکر کے لوگ❤❤ایک کو ہم کھو چکے ہیں😥 باقی کے اللہ حفاظت کرے
25/10/2022

تین ہیرے ایک ساتھ اب ملے ہیں ٹکر کے لوگ❤❤
ایک کو ہم کھو چکے ہیں😥 باقی کے اللہ حفاظت کرے

25/10/2022

Address

BLUE AREA ISLAMABAD
Islamabad
4500

Telephone

+923339278962

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when d21Newshd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share