جنوبی وزیرستان علاقہ دواتوئی یوتھ کے زیراہتمام حقنواز پارک ڈیرہ اسماعیل خان میں جرگہ کا انعقاد
جس میں یوتھ کے صدر سمیر خان، آزاد صحافی رقیب اللہ محسود، جے یو آئی لدھا کے نائب پریس سیکٹری اور کونسلر حبیب نواز ، کارکن مقصود الرحمٰن، کے علاوہ سیاسی شخصیت ہاشم خان ، حمزہ خان، طفیل خان شریعت اللہ سمت بڑی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی
جبکہ حکمران جماعت پی ٹی آئی کو بھی دعوت دی گئی تھی لیکن نا تو ان کے کسی ترجمان اور نا کسی مقامی ذمہ دار نے شرکت کی
جرگہ میں مختلیف مطالبات پیش کئے گئے لیکن اس میں سب کا بڑا اور بنیادی مطالبہ دواتوئی ژاور کلے اور جنائی کلے کے لئے پل بنانے کا تھا
جرگہ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ دونوں جماعتوں کو الیکشن تک وقت دیا جاتا ہے اگر مطالبات پورے نا ہوئے تو پھر اس کے بعد یوتھ جو بھی فیصلہ کرے گی دونوں جماعتوں کے کارکن علاقے کے مفاد کی خاطر اس کا ساتھ دے گیں اور بڑے لیول پر جرگہ طلب کرکے ایک اہم فیصلہ کیا جائے گا ـ
باقی باتیں اور مطالبات کو اس وڈیو میں بیان کی گئی ہیں ـ
دواتوی یوتھ کا متفقہ امیدوار
گران سمیر احمد
امیدوار برائے یوتھ کونسلر
انتخابی نشان سکوٹر
امیدوار براٸے یوتھ کونسلر گران سمیر احمد
یو سی دواتوی جنوبی وزیرستان