عوام کی آواز

عوام کی آواز Hangu related news and interesting videos were provide for my audience.

دنیائے فٹبال کا بادشاہمیسی بن گیا💪💪
18/12/2022

دنیائے فٹبال کا بادشاہ
میسی بن گیا
💪💪

فرانس نے آخری کواٹر فائنل میں انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ سیمی فائنل مقابلوں میں فرانس کا مراکش ا...
11/12/2022

فرانس نے آخری کواٹر فائنل میں انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ سیمی فائنل مقابلوں میں فرانس کا مراکش اور اجنٹائن کا مقابلہ کروشیا سے ہو گا۔

1970: First African team to earn a point1986: First African team to reach the knockouts2022: First African team to reach...
10/12/2022

1970: First African team to earn a point
1986: First African team to reach the knockouts
2022: First African team to reach the semifinals

MOROCCO CONTINUE TO MAKE HISTORY AT THE MEN’S WORLD CUP 👏

مسلمانوں کے لیے خوشخبری::--مراکش پہلے اسلامی ملک بن گیا جو فیفا فٹبال کے عالمی میلے میں سمی فائنل میں پہنچ گیا ۔۔۔۔۔
10/12/2022

مسلمانوں کے لیے خوشخبری::--
مراکش پہلے اسلامی ملک بن گیا جو فیفا فٹبال کے عالمی میلے میں سمی فائنل میں پہنچ گیا ۔۔۔۔۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا ضلع ہنگو کا دورہ، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا* وزیر اعلیٰ نے ہنگو میں 1...
07/12/2022

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا ضلع ہنگو کا دورہ، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا

* وزیر اعلیٰ نے ہنگو میں 15 کروڑ 44 لاکھ روپے لاگت سے قائم سول ہسپتال دو آبہ کا افتتاح کر دیا،
* منصوبے میں ڈینٹل، ڈائیگناسٹک، او پی ڈی اور ایمرجنسی بلاک سمیت واٹر سپلائی لائن شامل ہیں، بریفننگ
* صوبائی حکومت صوبے بھر میں یکساں صحت سہولیات کی فراہمی پر کام کر رہی ہے، محمود خان
* وزیر اعلیٰ محمود خان نے 33 کروڑ روپے لاگت سے مکمل ہونے والے ڈسٹرکٹ جیل ہنگو کا افتتاح کر دیا،
* وزیر اعلیٰ نے ڈسٹرکٹ ہنگو اور تحصیل ٹل میں قائم دو مختلف ریسکیو 1122 سروسز کا بھی افتتاح کر دیا،

مراکش نے اسپین کو شکت دیکر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔مراکش واحد مسلم ٹیم ہے جو اس ورلڈ کپ کے کواٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ ...
07/12/2022

مراکش نے اسپین کو شکت دیکر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔مراکش واحد مسلم ٹیم ہے جو اس ورلڈ کپ کے کواٹر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ ہر مسلمان کی جیت ہماری جیت ہے۔ 👏🏻 🇲🇦

04/12/2022

ہنگو مدرسہ جامعہ عسکریہ کے بانی علامہ شیخ جواد حسین (مرحوم) کی برسی ہنگو میں بہت عقیدت و احترام سے منایا گیا اور اس پر اتحاد بین المسلمین کے لیے دعائے وحدت کی تلاوت ۔۔۔۔

04/12/2022

علامہ شیخ جواد حسین کے برسی کے موقع پر جامعہ عسکریہ ہنگو میں علامہ شبیر حسن میثمی صاحب کی خصوصی خطاب ۔۔۔۔۔۔

ہنگو مدرسہ جامعہ عسکریہ کے بانی علامہ شیخ جواد حسین (مرحوم) کی برسی ہنگو میں بہت عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے ۔۔۔۔۔۔...
04/12/2022

ہنگو مدرسہ جامعہ عسکریہ کے بانی علامہ شیخ جواد حسین (مرحوم) کی برسی ہنگو میں بہت عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

اطلاع عام؛ناگزیر وجوہات کی بنا پر ھنگو گرڈ سٹیشن 11KV سے بجلی کی سپلائی مورخہ 29 اور 30 نومبر 2022 کو صبح 09 بجے سے دن 0...
28/11/2022

اطلاع عام؛
ناگزیر وجوہات کی بنا پر ھنگو گرڈ سٹیشن 11KV سے بجلی کی سپلائی مورخہ 29 اور 30 نومبر 2022 کو صبح 09 بجے سے دن 02 بجے تک بند رہے گی ۔
تمام صارفین سے التماس ہے کہ اپنے معمولات میں اس کو مد نظر رکھیں ۔
Executive Engineer (Operation) PESCO Hangu

26/11/2022

عمران خان کا بڑا علان
سارے اسمبلیوں تحلیل کرنے کا فیصلہ ۔۔۔

پاکستان کے نئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ہے صدر پاکستان نے منظور ی دے دی ۔۔۔۔
24/11/2022

پاکستان کے نئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ہے صدر پاکستان نے منظور ی دے دی ۔۔۔۔

20/11/2022
20/11/2022

بریکنگ نیوز :
سید تسنیم حیدر نے بہت حساس الزامات نواز شریف کے اوپر لگا دیئے ۔۔۔۔ کہتے ہے کہ ارشد شریف اور عمران خان پر حملے نواز شریف نے کیے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Hangu
26190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوام کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عوام کی آواز:

Videos

Share