Hangu Business Talks

Hangu Business Talks خوش آمدید اپنی دوکان اور کاروبار کو بڑھانے کیلئے فیس بک میں اشتہار دینا عام سی بات ہو گئی ہے اس سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے کام کو بڑھائیں

19/05/2023
کسی خاتون کا شناختی کارڈ ہمارے ایک دوست کو ہنگو میں روڈ پر ملا ہے اگر کسی کا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں.  03335018144
19/05/2023

کسی خاتون کا شناختی کارڈ ہمارے ایک دوست کو ہنگو میں روڈ پر ملا ہے اگر کسی کا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں. 03335018144

 #ہنگو   Orignal Peshawar Sting Rs. 85آپ حیران ہونگے sting کی اصل قیمت کیا ہے ہنگو میں دوکاندار کتنے میں بیچتے ہیں, سب س...
16/05/2023

#ہنگو



Orignal Peshawar Sting Rs. 85

آپ حیران ہونگے sting کی اصل قیمت کیا ہے ہنگو میں دوکاندار کتنے میں بیچتے ہیں, سب سے زیادہ پینے والا sting جس کی قیمت دوکاندار کیلئے بمورخہ 16/05/2023 فی کارٹن پشاور اوریجنل Sting ریٹ 1020 ہے جس میں 12 Sting 500 ML ہوتے ہیں مطلب فی عدد 85 رپے میں دوکاندار کو ملتا ہے, لیکن مہنگائی کے بہانے ہر کوئی اپنی مرضی سے بیچ رہا ہے کوئی 110 میں تو کوئی 120 میں بہت کم آپ کو 100 روپے میں Sting ملے گا.
صرف ایک بوتل میں 35 روپے زیادہ, بل اور مہنگائی کے بہانے دوکانداروں کا یہ واضح زیادہ منافع ہے.

07/05/2023

آپ کا تعلق کس شہر سے ہے کمینٹ میں بتائیے.

ستاسو پہ ژبہ کی دیتہ سہ وائی ؟
06/05/2023

ستاسو پہ ژبہ کی دیتہ سہ وائی ؟

27/01/2023

آپ کے خیال میں پاکستان کے موجودہ معاشی بحران کا حل کیا ہے؟
Iqrar Ul Hassan Ashraf Chaudhry Hamid Mir

27/01/2023

Iqrar Ul Hassan kya aap bhi siyasat me aana chahty hain?

 #ہنگو اس طرح بہترین لوکیشن پر دکان لینے کا موقع پھر نہیں ملے گا مین بازار ہنگو میں مالک دکان کے اعتماد کے ساتھ دکان کرا...
26/12/2022

#ہنگو



اس طرح بہترین لوکیشن پر دکان لینے کا موقع پھر نہیں ملے گا مین بازار ہنگو میں مالک دکان کے اعتماد کے ساتھ دکان کرایہ کیلئے موجود ہے اگر کسی کو ضرورت ہو تو رابطہ کرلیں.

Mob # 03335018144

20/12/2022

"مریم نے 1 گھنٹے میں 10 کلو میٹر فاصلہ طے کیا حارث نے ڈیڑھ گھنٹے میں یہی فاصلہ طے کیا... دونوں میں سے کون تیز رفتار اور صحت مند ہوا ؟
یقیناً ہمارا جواب ہوگا... "مریم "

اگر ہم کہیں کہ مریم نے یہ فاصلہ ایک تیار ٹریک پر طے کیا جب کہ حارث نے ریتیلے راستے پر چل کر طے کیا تب؟
تب ہمارا جواب ہوگا... "حارث"

لیکن ہمیں معلُوم ہوا کہ مریم کی عُمر 50 سال ہے جب کہ حارث کی عُمر 25 سال تب؟
ہم دوبارہ کہیں گے کہ "مریم "

مگر ہمیں یہ بھی معلُوم ہوا کہ حارث کا وزن 140 کِلو ہے جب کہ مریم کا وزن 65 کِلو تب؟
تب ہم کہیں گے "حارث"
جُوں جُوں ہم مریم اور حارث سے متعلق زیادہ جان لیں گے اُن میں سے کون بہتر ہے تو اُن سے متعلق ہماری رائے اور فیصلہ بھی بدل جائے گا.
ہم بہت سطحی چیزیں اور بہت جلدی میں رائے قائم کرتے ہیں جِس سے ہم خُود اور دُوسروں کے ساتھ اِنصاف نہیں کر پاتے ہیں.
اِسی طرح خُود کو دُوسروں کے ساتھ تقابل کرتے ہوئے ہم میں سے بہت سارے مایُوس ہو جاتے ہیں حالانکہ ہر ایک کا ماحول مختلف ہوتا ہے... مواقع مختلف ہوتے ہیں... زِندگی مختلف ہوتی ہے... وسائل مختلف ہوتے ہیں... مسائل مختلف ہوتے ہیں.
آپ اپنے کِسی ہم عُمر سے کِسی کام میں پیچھے ہیں تو اِس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ کامیاب اور آپ ناکام ہیں' وہ افضل اور آپ کمتر ہیں... مُمکن ہے آپ کو مُیسر مواقع اور درپیش حالات کو دیکھا جائے تو آپ اُن سے بہت بہتر ہوں... زِندگی کی دوڑ میں خود کو کبھی کمتر نہ سمجھیں' احساس کمتری شکست کی پہلی سیڑھی ہے..!! "S

18/12/2022
 #ہنگو اس طرح بہترین لوکیشن پر دکان لینے کا موقع پھر نہیں ملے گا مین بازار ہنگو میں مالک دکان کے اعتماد کے ساتھ دکان کرا...
16/12/2022

#ہنگو



اس طرح بہترین لوکیشن پر دکان لینے کا موقع پھر نہیں ملے گا مین بازار ہنگو میں مالک دکان کے اعتماد کے ساتھ دکان کرایہ کیلئے موجود ہے اگر کسی کو ضرورت ہو تو رابطہ کرلیں.

*ﺍﻧﺪﮬﺎ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ، ﺑﮩﺮﺍ ﺳﻨﻨﮯ ﮐﯽ، ﻟﻨﮕﮍﺍ ﭼﻠﻨﮯﮐﯽ، ﺍﻭﺭ ﮔﻮﻧﮕﺎ ﺑﻮﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺳﻨﺘﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﺘﮯ...
15/08/2022

*ﺍﻧﺪﮬﺎ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ، ﺑﮩﺮﺍ ﺳﻨﻨﮯ ﮐﯽ، ﻟﻨﮕﮍﺍ ﭼﻠﻨﮯﮐﯽ، ﺍﻭﺭ ﮔﻮﻧﮕﺎ ﺑﻮﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺳﻨﺘﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻟﺘﮯ ﮨﻮ، ﺗﻮ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﭼﯿﺰ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﺎ ﺷﮑﺮ ﺑﺠﺎ ﻻﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺘﯽ ﮨﯿﮟ،؟*
*ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﮍﮮ ﺍﺣﺴﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ* *ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﮑﻤﻞ ﺑﻨﺎیا۔۔۔*
*ﺍﻟْﺤَﻤْﺪُ ﻟِﻠَّﻪِ ❤*_________________________

27/07/2022

اے پروردگار
قرض مرض رسوائی تنگدستی اور ناگہانی آفات سے تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرما⁦⁩️⁩ آمیــــــــن

04/07/2022

ھغہ ملگری پکی مینشن کئی واٸ چہ چکر لہ بہ دہ اختر غوخہ وڑو۔۔ 😛

04/07/2022

👈نیا فتنہ

آج کل کچھ لوگ بڑے زور و شور سے واویلا کر رہے ہیں کہ، کعبہ کے گرد گھومنے سے پہلے کسی غریب کے گھر گھوم آؤ۔۔۔

مسجد کو قالین نہیں کسی بھوکے کو روٹی دو۔۔۔

حج اور عمرہ پر جانے سے پہلے کسی نادار کی بیٹی کی رخصتی کا خرچہ اٹھاؤ۔۔۔

تبلیغ میں نکلنے سے بہتر ہے کہ کسی لاچار مریض کو دوا فراہم کر دو۔۔۔

مسجد میں سیمنٹ کی بوری دینے سے افضل ہے کہ کسی بیوہ کے گھر آٹے کی بوری دے آؤ۔۔۔

یاد رکھیں۔۔۔👇

دو نیک اعمال کو اس طرح تقابل میں پیش کرنا کوئی دینی خدمت یا انسانی ہمدردی نہیں بلکہ عین جہالت ہے۔
اگر تقابل ہی کرنا ہے تو دین اور دنیا کا کرو اور یوں کہو !

15 ، 20 ﻻکھ ﮐﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ لو ﺟﺐ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﻮﮐﺎ ﺳﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔۔

لاکھوں ، ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ لو ﺟﺐ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔۔

ﮨﺮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﮮ ﺳﯽ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻟﮕﻮﺍئو ﺟﺐ گرمی میں بغیر بجلی کے سونے والا کوئی نہ ہو ۔۔۔

ﺑﺮﺍﻧﮉﮈ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺧﺮﯾﺪو ﺟﺐ ﺳﮍﮎ ﭘﺮ ﭘﮭﭩﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔

یہ کروڑوں کی گاڑیاں ، لاکھوں کے موبائل فونز اورہزاروں کے کھلونے خریدتے وقت ان دانشوروں کو زحمت گوارا کیوں نہیں ہوتی۔۔۔؟

آخر یہ چِڑ کعبہ مسجد حج وعمرہ اور تبلیغ ہی سے کیوں ہے۔۔۔؟

ان ضروریات کا فرائض سے موازنہ کر کے فرائض سے غفلت کا درس دینے والے جب اپنی شادیوں پر عورتیں نچاتے ہیں تب ان کو کیوں یاد نہیں ہوتا کہ وہ بھی کسی کی بیٹیاں اور بہنیں ہیں...
ہزاروں آرام دہ اشیاء خریدتے وقت ان کو غریب کی بن بیاہی بیٹیاں نظر کیوں نہیں آتی ہیں؟

اک بار ضرور سوچیں
کیا
انسانیت کی خاطر غیر ضروری امور ترک کرنا بہتر ہے یا کہ فرائض یا دیگر عبادات کا ترک؟؟؟

Address

Thall Road Hangu
Hangu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hangu Business Talks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share