Kahi Beauty

Kahi Beauty Kahi is a village and union council in Hangu District of Khyber Pakhtunkhwa. It has an altitude of 98
(5)

سہ مو خیال دے موسم خو دا باران دے💙🌲🏡
25/04/2024

سہ مو خیال دے موسم خو دا باران دے💙🌲🏡

دہ کلی خکولا💙🏡
21/04/2024

دہ کلی خکولا💙🏡

کاہی بیوٹی ٹیم کی طرف سے   اور اسکے فیملی کو اس کے بانجے محسن حیات کی شادی کی ڈیڑھ ساری خوشیاں مبارک♥️👉اللہ انکو تاحیات ...
17/04/2024

کاہی بیوٹی ٹیم کی طرف سے اور اسکے فیملی کو اس کے بانجے محسن حیات کی شادی کی ڈیڑھ ساری خوشیاں مبارک♥️👉
اللہ انکو تاحیات خوشیوں سے نوازیں امین ♥️👉
اور اسکی فیملی تمام قریبی اور دور دور سے ائے ھوئے مہمانوں کا مشکور ھے جنھوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر شادی کے تقریب کو رونق بخشی ♥️👉
شادی میں لئے گئے کچھ تصاویر اپ لوگوں کے خدمت میں پیش ھے ♥️👉

خپل خائستہ کلے کاہی💙
14/04/2024

خپل خائستہ کلے کاہی💙

12/04/2024

A short documentary about our beautiful village, Kahi💙🌲
Kahi Beauty
info by Abdulwahab and Sikandar Hayat

07/04/2024

ترورزوے کا اخری دیدار ❤️
ترورزوے ایک نہایت ہی اعلی صفت کے مالک تھے جس کے ساتھ ہرطبقے سے تعلق رکھنے والوں کی عقیدت تھی ❤️
اور وہ ہماوقت اپنے علاقے کے خدمت کے لئے تیار و تعبدار رہتے تھے ❤️
اللہ انکی اخرت کی زندگی خوشیوں سے بھر دیں امین

06/04/2024

سُن کر واقعی بہت دوکھ ہوا، محفلو میں ترور زوی کی کمی ضرور محسوس ہوگی۔
خوش قسمت انسان تھا اللہ تعالٰی نے بہت اچھا دن دیا ماہ رمضان میں ہجرت کی ، اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

اس تصویر کو کوئی عنوان دے؟👹👿
13/03/2024

اس تصویر کو کوئی عنوان دے؟👹👿

روژہ می سنگہ روانہ دہ ایمانداروں ؟💙
12/03/2024

روژہ می سنگہ روانہ دہ ایمانداروں ؟💙

31/01/2024

چلو چلو کاہی جرگہ ہال چلو
ان شاءاللّہ کل کاہی سرزمین پر پاکستان تحریک انصاف کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا لہذا 2:00 بجے اپنے دوستوں سمیت کاہی جرگہ ہال پہنچنے کی کوشش کرے ❤️🏏
شکریہ💙

29/12/2023

یوسی کاہی کے نوجوان خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ❤️👍
Sajjad Bangash Pashtoon

25/12/2023
13/12/2023

Shams Bangash ❤️👌

Send a message to learn more

سلمان اور آمان کو شادی کی ڈیر ساری خوشیاں بہت بہت مبارک ہو❤️
08/10/2023

سلمان اور آمان کو شادی کی ڈیر ساری خوشیاں بہت بہت مبارک ہو❤️

08/10/2023

دوست سکول سسٹم کے منجمنٹ کو ہم اپنے طرف سے خراج تحسین پیش کرنا چاہتے ہے جس طرح آپ لوگ بچوں کی رہنمائی کررہے ہیں واقع میں آپ لوگ تعریف کے مستحق ہے❤️👏

شادی مبارک ❤️اللہ اس نئے زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں امین ❤️منجاب   ❤️Abdul QudusAbdul Malik BangashRauf KhalidUmar Faroo...
25/09/2023

شادی مبارک ❤️
اللہ اس نئے زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں امین ❤️
منجاب ❤️
Abdul Qudus
Abdul Malik Bangash
Rauf Khalid
Umar Farooq Bangash

کاہی سے تعلق رکھنے والے نوجوان   کا ملک میں لاقانونیت اور مہنگائی کے خلاف وکلاء برادری کے احتجاج میں شرکت ❤️
15/09/2023

کاہی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کا ملک میں لاقانونیت اور مہنگائی کے خلاف وکلاء برادری کے احتجاج میں شرکت ❤️

یہ جس کا بھی ہو، نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کرکے اصول کرے❤️03329395138
13/09/2023

یہ جس کا بھی ہو، نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کرکے اصول کرے❤️
03329395138

فخرِ کاہی قوم حاجی نیاز مین صاحب اینڈ شمس جرار صاحب❤️اللّہ می جوندی لرا مشرانوں💙
06/09/2023

فخرِ کاہی قوم حاجی نیاز مین صاحب اینڈ شمس جرار صاحب❤️
اللّہ می جوندی لرا مشرانوں💙

مشرا غم دے زوراور دے😭😭😭
31/08/2023

مشرا غم دے زوراور دے😭😭😭

انا للہ و انا الیہ راجعون
کاہی قوم کا جانا مانا شخصیت سر اقبال کے چچا زاد بھائی جناب عمر گل صاحب بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہے۔😢
نماز جنازہ ان شاء اللّٰہ آج شام 5 بجے خختو زیارت نزد آفاق سکول کاہی میں ادا کی جائی گی۔😞

نریاب ڈیم میں نہ معلوم لاش پڑا ہے ابھی تک اس کا شناخت نہ ہوسکا ہم نے بروقت ریسکو 1122 ایس ایچ او تھانہ دوآبہ کو اطلاع دی...
27/08/2023

نریاب ڈیم میں نہ معلوم لاش پڑا ہے ابھی تک اس کا شناخت نہ ہوسکا ہم نے بروقت ریسکو 1122 ایس ایچ او تھانہ دوآبہ کو اطلاع دی ہے وہ ارہے ہے ۔ لہزا مہربانی کرکے اس پوسٹ کو شٸر کریں تاکہ لواحقین کو اپنا لاش مل سکے ۔ پوسٹ ضرور شیئر کرے.
Copy 🙄

23/08/2023

‏مقامی صحافی سید امتیاز شیرازی کی تحریر

میرا تعلق چونکہ بٹگرام سے ہے اس لیے آج کے واقعے کا اصل منظرنامہ آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں, الائی ضلع بٹگرام کی تحصیل ہے جس کی آبادی لاکھوں افراد پر مشتمل ہے, یہ ایک دور افتادہ اور پہاڑی علاقہ ہے جو کہ قدرتی حسن سے مالا مال ہے لیکن سہولیات زندگی خاص کر سڑکیں اور پل نہ ہونے کی بنا پر یہاں کے باشندے دو پہاڑوں کے درمیان اس طرح کے چیئر لفٹ لگا کر اس کے زریعے سفر کے ساتھ ساتھ اپنی ضروریات کی چیزیں سپلائی کرتے ہیں, اس سے دو فائدے ہوتے ہیں ایک گھنٹوں کا سفر چند منٹوں میں کٹ جاتا ہے دوسرا جب بارش کے وقت ندیوں میں طغیانی کی وجہ سے زمینی راستے بند ہوجاتے ہیں تو لوگ انہی چیئر لفٹ کے زریعے آمد و رفت کرتے ہیں,

آج صبح سات بجے جب معمول کے مطابق یہ بچے اپنے استاد کے ساتھ چیئر لفٹ پر ایک پہاڑ سے دوسری پہاڑ پر موجود اپنے سکول جارہے تھے تو بدقسمتی سے چیئر لفٹ کی دو رسیاں ایک سات ٹوٹ گئیں اور چیئر لفٹ درمیان میں پھنس کر رہ گئی, نیچھے تقریباً ایک ہزار فٹ کی گہرائی تھی, بھلا ہو مقامی افراد اور صحافیوں کا جنہوں نے ان پھنسے ہوئے افراد کی بچاؤ کے لیے ایک ساتھ بھرپور آواز اٹھائی اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پورے ملک میں پھیل گئی، اس سے پہلے بھی ایسے واقعات یہاں رونما ہوچکے ہیں جس میں ہمیشہ مقامی لوگ ہی اپنی مدد آپ کے تحت پھنسے ہوئے لوگوں کو بچا لیتے ہیں لیکن اس بار سوشل میڈیا اور مقامی صحافیوں نے ہیلی کاپٹر کے لیے بھرپور مہم چلائی کیونکہ ان کا خیال تھا کہ اس طرح ان پھنسے ہوئے افراد کی جانیں نہ صرف فوری بلکہ باآسانی بچائی جاسکیں گی, میڈیا اور سوشل میڈیا پر زبردست کمپئین اور مقامی سیاسی افراد کی کوششوں سے خدا خدا کرکے آخرکار چار گھنٹے بعد تین ریسکیو ہیلی کاپٹرز موقع پر پہنچ گئے, پہلی مرتبہ کوشش کرنے پر ریسکیو ٹیم کو کچھ خاص کامیابی نہ مل سکی اور وہ پھنسے ہوئے لوگوں کو یہ کہہ کر چھوڑ گئے کہ یہ ان کے بس کی بات نہیں وہ بالاکوٹ سے دوسری ٹیم لیکر آئیں گے جو کہ اس کام میں ماہر ہیں, کئی گھنٹے گزرنے کے بعد جب دوسری ٹیم بزریعہ ہیلی کاپٹر پہنچی تو ان کی مہارت بھی دھری کے دھری رہ گئی بڑی کوششوں کے بعد وہ بمشکل ایک ہی بندے کو ریسکیو کرنے میں کامیاب ہوئے تھے کہ اتنے میں شام ہوگئی اور اندھیرا چھا گیا, یہ کہہ کر فضائی آپریشن روک دی گئی کہ اب مزید بزریعہ ہیلی کاپٹر ان لوگوں کو ریسکیو نہیں کیا جاسکتا اور یوں دن بھر چکریں کاٹنے والے ہیلی کاپٹرز سات افراد کو موت کی منہ میں چھوڑ کر واپس چلے گئے,

مقامی افراد جن میں سے اس کام کے ایکسپرٹ موجود تھے واقع رونما ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی اپنے ساز و سامان سمیت موقع پر پہنچ چکے تھے اور بار بار انتطامیہ سے مطالبہ کررہے تھے کہ وہ باآسانی ان افراد کو ریسکیو کرسکتے ہیں لہذا ان کو اجازت دی جائے لیکن انتظامیہ اور پھنسے ہوئے افراد کے اہل خانہ کے نزدیک ایسا کرنا زیادہ رسکی تھا جس سے نقصان کا خدشہ تھا اس لیے انہوں نے ان افراد کو اجازت نہیں دی,

جب ہیلی کاپٹرز واپس چلے گئے تو پھنسے ہوئے افراد کے اہل خانہ اور انتظامیہ کے پاس کوئی دوسرا آپشن باقی نہیں تھا لہذا انہوں نے مقامی نوجوانوں کو اجازت دی کہ وہ مزید پھنسے ہوئے لوگوں کو ریسکیو کریں اور پھر انہوں نے اپنی مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے ریسکیو آپریشن شروع کیا وہ رسی کے ذریعے چیئر لفٹ تک پہنچے اور وہاں سے ایک ایک کرے باقی افراد کو مخص تین گھنٹوں میں ریسکیو کرنے میں کامیابی حاصل کی, (الحمدللہ)

اب اگر کوئی ٹی وی پر بیٹھ کر آپ کو یہ بھاشن دیں کہ ہم نے انتھک محنت, جذبہ حب الوطنی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار ان افراد کی جانیں بچائی ہیں تو ان کو اگنور کر دیں, اور ہاں اگر خدانخواستہ آئندہ کسی جگہ ایسا حادثہ پیش آئے تو ہیلی کاپٹرز کا انتظار کیے بغیر اپنی مدد آپ کے تحت پھنسے ہوئے لوگوں کو بچانے کی کوشش کیا کریں تاکہ آپ کو سارا دن اپنے پیاروں کو موت کے منہ میں بیٹھا دیکھ کر اذیت نہ اٹھانی پڑے, یہ ملک اشرافیہ کا ہے اور یہاں کے سارے وسائل انہی لوگوں کی عیاشیوں کے لیے بروئے کار لائے جاتے ہیں, ایک عام شہری کی زندگی سنوارنے یا بچانے کا پروگرام یہاں کسی کے پاس نہیں۔

شکریہ
Copied!!!

21/08/2023

بروز منگل22 اگست کو خیبرپختونخوا میں میٹرک کا رزلٹ ہے
تمام والدین سے گزارش ہے کہ نمبرز اور گریڈز کے چکروں میں اپنی اولاد کو ذہنی دباؤ کا شکار نہ کیجئے گا،
آپ کے مارے گئے طعنے سے آپ کا بچہ اندر سے ہمیشہ کیلئے مر جائے گا۔
نمبر تھوڑے ہیں یا زیادہ اُسے مبارکباد دیجئے،
حوصلہ افزائی کیجئے، مستقبل کے بارے میں اچھا مشورہ دیجئے،
اُس سے پوچھیے کہ وہ کیا کرنا چاہتا ہے، مستقبل کیلئے اُسے اُس کی مرضی کی فیلڈ میں جانے دیجئے، اس کا کندھا تھپتھپائیے، اسے یقین دلائیے کہ ہاں ہم ہمیشہ تمہارے ساتھ کھڑے ہیں۔اور کھڑے رہیںگے
ان شاء اللہ کل کو یہی بچہ آپ کا سر فخر سے بلند کرے گا!

😭
29/07/2023

😭

بُری خبر
فیضان بنگش اینڈ انس بنگش کجور کے درخت سے گِر گئے انس معمولی زخمی ہو گیا لیکن فیضان کے دونوں ہاتھ فرکچر ہوگیا۔😞💔🥀
مہربانی کرکے دونوں کے صحتیابی کیلئے دعا کرے😔
Kahi Cricket League - KCL

موسم او مازیگر❤️🥰
29/07/2023

موسم او مازیگر❤️🥰

باران او دا کلی موسم ❤️
26/07/2023

باران او دا کلی موسم ❤️

علاقے کی خوبصورتی ان گراؤنڈز میں چھوپی ہوئی ہے، یااللّہ ان گراؤنڈز کو ایسے ہی آباد رکھے❤️🏏
25/07/2023

علاقے کی خوبصورتی ان گراؤنڈز میں چھوپی ہوئی ہے، یااللّہ ان گراؤنڈز کو ایسے ہی آباد رکھے❤️🏏

ایدوکی کرکٹ گراؤنڈ - کاہی ❤️🏏

25/07/2023

برائے کرم اب جو بھی سیاسی رہنماء گراؤنڈز جاتے ہیں تو بڑے بڑے دعوے نہ کرے بس اپنا کمپیئن چلائے اور چلے جائے🙏😞

🇵🇰The Nation Academy DIT Result 2022 ExamCell Numbers 0335 5100160/03369392636ایڈریس:نزد یونائیٹڈ بینک مین چوک کچہ پکہ
27/06/2022

🇵🇰The Nation Academy DIT Result 2022 Exam
Cell Numbers 0335 5100160/03369392636
ایڈریس:نزد یونائیٹڈ بینک مین چوک کچہ پکہ

GPS - Kahi No.1 ❤️📚
18/06/2022

GPS - Kahi No.1 ❤️📚

Address

Hangu
20226

Telephone

+923337476676

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kahi Beauty posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kahi Beauty:

Videos

Share