HANGU Broad Casting

HANGU Broad Casting HANGU Broad Casting

دعا کرے کہ اے اللّہ تعالی پاکستان کو فتح نصیب فرما۔۔۔امین
12/11/2022

دعا کرے کہ اے اللّہ تعالی پاکستان کو فتح نصیب فرما۔۔۔امین

12/11/2022
Congratulations PAKISTAN🏆🏆
07/09/2022

Congratulations PAKISTAN🏆🏆

Top 3 Of Both Sides ❤️              PAKISTAN                  Vs         INDIA
28/08/2022

Top 3 Of Both Sides ❤️

PAKISTAN Vs INDIA

28/08/2022

ہنگو میں سیلاب زدگان کی مالی مدد کے لیے لوگ بڑی تعداد میں ریلیف کیمپوں میں پہنچ رہے ہیں۔مولانا محمد یوسف مولانا عبدالجلیل اور مولانا محمد یاسین نے عوام سے اپیل کی کہ وہ سیلاب زدگان کی زیادہ سے زیادہ مالی امداد کریں۔ کیونکہ اس وقت کثير تعداد میں لوگ سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں کیونکہ سیلاب کی وجہ سے بہت سے مکانات تباہ ہو گئے ہیں اور لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، ہم سب کو ان متاثرہ لوگوں کی جانی او مالی امداد کی اشد ضرورت ہے

26/08/2022

دیرمیں سیلابی ریلا اور مسلسل بارشوں سے پنجکوڑہ دریا میں تباہی کے باعث درجن ہوٹلز، مکان ،رابطہ پل، سڑکیں ، کھڑی فصلیں اور قیمتی جانوں کو اپنے ساتھ بہا کر لے گیا!
یا الہی ہمیں معاف فرما۔آمین

مون سون بارشوں کی وجہ سے ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری۔۔۔۔۔یا اللہ ہمیں معاف کردیے
26/08/2022

مون سون بارشوں کی وجہ سے ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری۔۔۔۔۔یا اللہ ہمیں معاف کردیے

  2022
23/08/2022

2022

21/08/2022


عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز گل کے خلاف کارروائی کے بعد آئی جی، ڈی آئی جی اسلام آباد اور مجسٹریٹ زیبا کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 ڈیڈک چیرمین ایم پی اے شاہ فیصل خان کی وساطت سے  چمبہ گل   میں سرکاری نرخ نامے پر آٹے کی ترسیل جاری،  حسن بادشاہ اور طال...
18/08/2022


ڈیڈک چیرمین ایم پی اے شاہ فیصل خان کی وساطت سے چمبہ گل میں سرکاری نرخ نامے پر آٹے کی ترسیل جاری، حسن بادشاہ اور طالب رحمن کی سربراہی میں اٹا تقسیم،،
علاقہ عمائدین نے ایم پی اے فضل شاہ فیصل خان کا اس اقدام پر شکریہ ادا کیا اور ان کی کامیابی کے لیے دعائیں کی.

  # ڈیڈک وچیرمین جناب ایم پی اے شاہ فیصل خان کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہنگو کا ریونیو سٹاف کے ہمراہ آپریشن.کوہاٹ یو...
17/08/2022


# ڈیڈک وچیرمین جناب ایم پی اے شاہ فیصل خان کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہنگو کا ریونیو سٹاف کے ہمراہ آپریشن.

کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، ہنگو کیمپس کے لئے مختص مزید 540 کنال سرکاری اراضی مختلف قابضین سے واگزار کروا کر یونیورسٹی کے نمائندوں کے حوالے کر دی گئی.

خیبرپختونخوا کے 23-2022 کے صوبائی بجٹ میں یونیورسٹی کیمپس کی تعمیر کے لئے رقم مختص کی گئی ہیں.

17/08/2022

شہباز گل مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے،سیشن کورٹ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہباز گل کے مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو اکٹھا کرنے والی واحد وفاقی جماعت کو کمزور کیا جا رہا ہے۔ عم...
12/08/2022

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو اکٹھا کرنے والی واحد وفاقی جماعت کو کمزور کیا جا رہا ہے۔
عمران خان نے کہا کہ حقیقی آزادی کی جدوجہد شروع ہوگئی ہے،میر جعفر اور میر صادق کے بغیر سازش کامیاب نہیں ہوسکتی، بڑا کام کرنے کیلئے انسان کو اپنا خوف دور کرنا ہوگا۔
عمران خان نے کہا کہ بیرونی سازش کے ذریعے ہماری حکومت گرائی گئی ،مجھے نااہل کرنے کیلئے توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ کیس سامنے لایاگیاہے،یہ لوگ مجھے نااہل کرکے ڈیل کرنا چاہتے ہیں۔ ڈیل یہ ہوگی کہ نوازشریف کی نااہلی ختم ہو جائے۔
انہوں نے کہا کہ پانامہ کا توشہ خانہ اور فنڈنگ کیس سے کوئی موازنہ نہیں بنتا،ڈیل نوازشریف کو دوسرا این آر او دینے کے مترادف ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس طرف دھکیل رہےہیں جو ہمارے دشمن چاہتےہیں،کل کے جلسے میں ڈیل سےمتعلق مزید باتیں بتاوں گا۔

12/08/2022

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے امریکہ کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لیے لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرنے کا معاملہ پاکستان کے سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث ہے۔ تاہم تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ لابنگ فرم نہیں بلکہ امریکہ میں پارٹی کا نقطۂ نظر اُجاگر کرنے کے لیے 'میڈیا ریلیشن فرم' ہے۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی دستاویزات کے مطابق تحریکِ انصاف امریکی فرم 'فینٹن آرلوک' کو آئندہ چھ ماہ کے لیے ماہانہ 25 ہزار ڈالرز ادا کرے گی جس کے عوض کمپنی پارٹی کو امریکہ میں پی آر سروسز فراہم کرے گی۔

پاکستان کے صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں اور سٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھ کر آگے بڑھنے کے لیے ایک متفقہ ...
12/08/2022

پاکستان کے صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں اور سٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھ کر آگے بڑھنے کے لیے ایک متفقہ راستہ طے کرنے کی ضرورت ہے۔

#صدرمملکت عارف علوی

اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے تحریکِ انصاف کے رہنما کا مزید جسمانی ریمانڈ نہ دیے جانے کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کر دی ہے جبکہ اسلام آباد پولیس نے ایک بیان میں شہباز گل ک...

07/08/2022
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو گُھٹنے کے  آپریشن (Partial knee replacement surgery) کے لیے اسپتال می...
06/08/2022

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو گُھٹنے کے آپریشن (Partial knee replacement surgery) کے لیے اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔
شعیب اختر نے اسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی اور مطلع کیا کہ ان کا 8 گھنٹے طویل آپریشن ہوگا جس کے لیے انہیں دعاؤں کی سخت ضرورت ہے۔سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے یہ میری آخری سرجری ہوگی، اس سے قبل میرے گھٹنے کے پانچ آپریشن ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں ایک بات کہنا چاہوں گا کہ میں نے پاکستان کے لیے بولر کے طور پر کھیلا جس پر مجھے فخر ہے لیکن یہ سرجری کروانی پڑے گی اور مجھے مکمل صحتیاب ہونے اور درد ختم ہونے میں دو سے تین ہفتے درکار ہوں گے۔شعیب اختر نے تمام مداحوں سے خصوصی طور پر دعاؤں کی درخواست کی ہے۔
واضح رہے کہ شعیب اختر کے گھٹنوں کے ٹشوز اور ہڈیاں متاثر ہوئی ہیں جس کے بارے میں وہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بتاتے رہے ہیں۔

کل دوآبہ بازار سے لاپتہ ہونے والے بچے طلحہ کو ڈی پی او آصف بہادر کی ہدایت پر ایس ایچ او دوآبہ اور پولیس ٹیم نے علاقائے ع...
06/08/2022

کل دوآبہ بازار سے لاپتہ ہونے والے بچے طلحہ کو ڈی پی او آصف بہادر کی ہدایت پر ایس ایچ او دوآبہ اور پولیس ٹیم نے علاقائے عوام کے ساتھ مل کر 16 گھنٹے سرچ آپریشن کے بعد ممانے پہاڑ میں خیریت سے ملا۔

06/08/2022
06/08/2022



Address

Hangu
26190

Telephone

+923329881888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HANGU Broad Casting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share