HANGU poster

HANGU poster welcome to the official HANGU POSTER page. Follow us for exciting News and offers.

*پریس ریلیز*موجودہ صوبائی امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سال 14 اگست پر ہنگو میں عتیق پلازہ پر آتش بازی کا...
12/08/2024

*پریس ریلیز*

موجودہ صوبائی امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سال 14 اگست پر ہنگو میں عتیق پلازہ پر آتش بازی کا انعقاد نہیں کیا جائے گا۔

*عامر غنی تحصیل چیئرمین ہنگو*
HANGU poster@followers

پی ٹٰی سی نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مورخہ 4 اگست 2024 کو یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے یاد گار شہداء پر سلامی کے مناظر HANGU poster...
04/08/2024

پی ٹٰی سی نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مورخہ 4 اگست 2024 کو یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے یاد گار شہداء پر سلامی کے مناظر

HANGU poster
Poster

3rd RAMADAN KAREEM 🌙14 Mar 2K24
14/03/2024

3rd RAMADAN KAREEM 🌙14 Mar 2K24

آج سے تقریباً 43سال پہلے 1980میں ہنگو کا ایک خوبصورت و نایاب فوٹو 📸Hangu Poster
09/12/2023

آج سے تقریباً 43سال پہلے 1980میں ہنگو کا ایک خوبصورت و نایاب فوٹو 📸
Hangu Poster

🏞️ہنگو کے مشہور سیاحتی مقام جوزارہ ۔⛰️
16/08/2023

🏞️ہنگو کے مشہور سیاحتی مقام جوزارہ ۔⛰️

کیا آپ جانتے ہیں ؟کہ ضلع   میں انسانی شکل نُما پہاڑ موجود ہیں❗               نہیں⁉️تو آئیے ہم آپ کو دیکھتے ہیں ۔ضلع هنگو...
16/08/2023

کیا آپ جانتے ہیں ؟
کہ ضلع میں انسانی شکل نُما پہاڑ موجود ہیں❗
نہیں⁉️
تو آئیے ہم آپ کو دیکھتے ہیں ۔
ضلع هنگو کے مشہور سیاحتی مقام جوزارہ میں انسانی شکل کے پہاڑ موجود ہیں ۔جو کہ سے تقریباً 30 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔
#ہنگو کے ایسے اور خوبصورت مقامات دیکنے کیلئے ہمارے فیس بک پیج Hangu Poster کو لائک کریں ۔شکریہ

Explore Tourism in Pakistan

 🖼️
05/08/2023

🖼️

ہنگو سے ہمارے ننھے دوستوں کی جانب سے آپ سب کو جمعہ مبارک۔
امید ہے کہ آپ سب کا ویکینڈ خوشیوں سے بھرپور ہو گا۔
آپ اپنی چھٹیاں کیسے گزاریں گے؟

👽فرغون اور شیطان 👿Hangu Poster HANGU News HANGU Information Muhammad Irfan
31/05/2023

👽فرغون اور شیطان 👿
Hangu Poster HANGU News HANGU Information Muhammad Irfan

21 رمضان المبارک یومِ شہادت حضرت علی رضی اللّہ تعالیٰ عنہدِلوں کو مرکزِ مہر و وفا کر حریمِ کبریا سے آشنا کر جسے نانِ جوی...
12/04/2023

21 رمضان المبارک یومِ شہادت حضرت علی رضی اللّہ تعالیٰ عنہ

دِلوں کو مرکزِ مہر و وفا کر
حریمِ کبریا سے آشنا کر
جسے نانِ جویں بخشی ہے تُو نے
اُسے بازُوئے حیدرؓ بھی عطا کر

31/12/2022

نیا سال کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں، شکریہ

LAST NIGHT OF 2022YEAR🙏🏻AND WELCOME 2023✨🎉💫✨🎊
31/12/2022

LAST NIGHT OF 2022YEAR🙏🏻
AND WELCOME 2023✨🎉💫✨🎊

آج پوری قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 146واں یومِ پیدائش ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے.بانیِ پاکستان قائدِ اعظم محم...
25/12/2022

آج پوری قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 146واں یومِ پیدائش ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے.

بانیِ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح نے برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کے حقوق کی آئینی اور سیاسی جنگ اس احسن طریقے سے لڑی کہ آج ہم سب اس وطنِ عزیز پاکستان میں آزادی سے سانس لے رہے ہیں. قائد اعظم کی جدوجہد نہ صرف ایک اکثریت کی اقلیتوں کے حقوق کو عددی برتری کی بنا پر سلب کرنے کے نظریے کے خلاف تھی بلکہ مسلمانوں کی ایک علیحدہ قوم کے طور پر معاشی، معاشرتی، سیاسی، تہذیبی پہچان اور ایک منفرد طرزِ زندگی کو بحال کرنے اور اس حوالے سے ان کو اقوامِ عالم میں ایک نمایاں مقام دلوانے کیلئے تھی.

آپ نے مسلمانانِ برِ صغیر کو ان کے حقوق کا نہ صرف صحیح معنوں میں ادراک کروایا، بلکہ اس بات کو بھی یقینی بنایا کہ آزادی کی صورت میں مسلمان اپنی زندگیوں کو امن و سکون، مذہبی اور تقافتی آزادی کے ساتھ گزار سکیں اور انہیں ترقی کے یکساں مواقع حاصل ہوں. اس کے ساتھ ساتھ قائد کی جدوجہد نہ صرف مسلمانوں کی ایک علیحدہ اور آزاد ریاست کا قیام تھا بلکہ ایک ایسی ریاست کا بھی قیام تھا جس میں اقلیتیں بغیر کسی خوف و خطر اپنی زندگیاں گزاریں اور انہیں ترقی کے یکساں مواقع کے ساتھ ساتھ مکمل مذہبی آزادی میسر ہو.

بھارت میں حالیہ ادوار میں بڑھتی ہوئی مذہبی منافرت، فسادات اور ہندتوا کی انتہاپسند سوچ کی وجہ سے بھارت بطورِ ریاست اقلیتوں کے تحفظ میں ناکام ہے. ایسی صورتحال قائد اعظم محمد علی جناح کی دور اندیشی اور انکے دو قومی نظریے کیلئے دی گئی دلیلوں کی صداقت کو ثابت کرتی ہے.

قائد اعظم کی زندگی اصول پسندی، آئینی جدوجہد، سیاسی بصیرت، ایمان، اتحاد اور تنظیم کے زریں اصولوں کا عملی نمونہ تھی. پاکستانی قوم کو آج قائدِ اعظم کے فرمودات اور وضع کردہ اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی سب سے ذیادہ ضرورت ہے. قائد کے پاکستان میں کسی کو لسانی، طبقاتی، مذہبی اور عددی بنیادوں پر فوقیت حاصل نہیں. پاکستان کا وفاقی آئین قائدِ اعظم کے 14 نکات کی صحیح معنوں میں نمائندگی کرتا ہے جس کے تحت ہر اکائی کی انفرادی خوبصورتی کو ماند کئے بغیر سب کو یکساں ترقی و خوشحالی کے مواقع حاصل ہیں.

پاکستان اس وقت ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے اور ہمیں جتنا آج قائد کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے شاید اس سے پہلے کبھی نہ تھی. بانی پاکستان قائدِ اعظم کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا اس سے بہتر کوئی اور طریقہ نہیں کہ ہم قائد اعظم کے سنہری اصولوں پر عمل کرکے پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنائیں. ہمیں اندرونی خلفشار کو ختم کرکے مل کر سرزمینِ پاکستان کی ترقی کیلئے شبانہ روز محنت کرنی ہے.

میری آج کے دن والدین اور اساتذہ سے بھی گزارش ہے کہ وہ نسلِ نو کو قائدِ اعظم اور تحریکِ پاکستان کے دیگر قائدین کی زندگیوں کے بارے میں آگاہی فراہم کریں تاکہ نسلِ نو کو نہ صرف پاکستان کے قیام کی جدوجہد کے بارے میں پتا چلے بلکہ وہ ان کی زندگیوں کو مشعلِ راہ بنا کر ملک کی ترقی و خوشحالی میں ایک نئے جوش و جذبے سے اپنا کردار ادا کر سکیں. آئیں آج یومِ قائد پر یہ عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے قائد کی زندگی سے راہنمائی حاصل کرکے ان اصولوں پر عمل پیرا ہوں گے.

پاکستان پائندہ باد.

16/12/2022
05/10/2022


Address


Telephone

+923255012890

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HANGU poster posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share