صرف 30 سیکنڈ تک ویڈیو دیکھو۔👇
@highlights #everyone
کرم کنوائی صورتحال بول نیوز براہ راست
ہنگو۔ کرم کانوائے کیلئے 4 دن انتظار کے بعد مال بردار گاڑیاں ٹل سے واپس روانہ ہو گئے
ہنگو۔ آج اور کل صرف وہ گاڑیاں واپس ہو گئی ہے جس میں اشیاء خوردنوش خراب ہونے کا خدشہ ہے ۔ ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان وزیر
ایم پی اے شاہ تراب خان مصری خان شہید برسی کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
ایم پی اے شاہ تراب خان مصری خان شہید برسی کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
ایم پی اے شاہ تراب خان مصری خان شہید برسی کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
ضلع ہنگو میں سردی کی آمد کے ساتھ ہی خشک میوہ جات کی مانگ میں اضافہ رپورٹ منظورخان #BOLNews #BolTv #weather #manzoorkhan
ضلع ہنگو میں سردی کی آمد کے ساتھ ہی خشک میوہ جات کی مانگ میں اضافہ رپورٹ منظورخان #BOLNews #BolTv #weather #manzoorkhan
*کرم تاذہ جھڑپیں 18 افرادجان بحق 30زخمی*
ضلع کرم : تحصیل لوئر کرم کے علاقے علیزئی اور بگن کے قبائل کے درمیان شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے پولیس
ضلع کرم : بالش خیل، خار کلی اور کنج علیزئی اور مقبل قبائل کے مابین بھی فائرنگ جاری پولیس
ضلع کرم : فریقین ایک دوسرے کو بھاری اور خودکار اسلحوں سے نشانہ بنا رہے ہیں ۔ پولیس
ضلع کرم : جھڑپوں میں اب تک 18 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے ہیں ۔ ذرائع
ضلع کرم :جھڑپوں میں دکانوں اور گھروں کو بھی نقصان پہنچا پولیس
ضلع کرم : مختلف دیہات سے لوگوں نے نقل مکانی کرکے محفوظ مقامات پر پہنچ گئے ہیں پولیس
ضلع کرم : خراب حالات کے باعث آج ضلع کرم میں تعلیمی ادارے بند ہیں ۔
ضلع کرم : فریقین کے درمیان لڑائی کا سلسلہ جمعرات کو مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے بعد ہوا ۔ ذرائع
پاراچنار سے پشاور جانے والی روڈ اتنی خوفناک کیو ہے؟ کیا کسی شدت پسند تنظیم نے اس حملے کی زمداری قبول کی؟تفصیلات جانتےہےمنظور کی رپورٹ میں
ضلع کرم سے پشاور جانے والی کنوائی پر حملے میں 42 افراد جان ب حق جبکہ 13 زخ می ہوچکے ہے۔جان ب ح ق افراد میں 6 اور 8 ماہ کے بچے جبکہ 7 خواتین بھی شامل ہیں۔
پاراچنار سے پشاور جانے والی روڈ اتنی خوفناک کیو ہے؟
کیا کسی شدت پسند تنظیم نے اس حملے کی زمداری قبول کی؟ تفصیلات جانتے ہے منظور کی اس رپورٹ میں۔
#manzoorkhan #Parachinar #BOLNews #Kurram
پاراچنار
پاراچنار سے کانوائے میں پشاور جانے والے مسافر گاڑیوں پر لوئر کرم کے علاقے مندوری ڈاڈ کمر اور چار خیل میں فائرنگ کے واقعے میں 41افراد جاں بحق 28 زخمی ہو گئ ے جان بحق افراد میں ایک ایک بچی سمیت سات خواتین بھی شامل ہیں
پولیس اور ہسپتال ذرائع کے مطابق پاراچنار سے مسافر گاڑیوں کی کانوائے پشاور جا رہی تھی اسی طرح پشاور سے مسافر گاڑیوں کی کانوائے پاراچنار جا رہی تھی جونہی 200 گاڑیوں کا یہ قافلہ لوئر کرم کے علاقے مندوری چار خیل اور اوچت کے علاقے میں پہنچا تو وہاں پر مسلح افراد نے مسافر گاڑیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں اب تک 39 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہو گئے ہیں جاں بحق افراد میں ایک نو سالہ بچی سمیت سات #خواتین بھی شامل ہیں جبکہ 28 زخمی ہیں دو خواتین سمیت 12 زخمیوں کو سی ایم ایچ ٹل پہنچایا گیا ہے جبکہ 16 زخمی تحصیل ہسپتال علیزئی لائے گئے ہیں۔
#Parachinar #manzoorkhan #BolTv #BOLNews
ہنگو/ دہشت گرد گرفتار
ا۔۔۔
ہنگو پولیس نے بڑی کاروائی کے دوران انتہائی مطلوب کالعدم تحریک طلبان کےتین دہشت گردوں کو گرفتار کر کے بھاری اسلحہ برآمد کر لیا،دہشت گرد ہائی پروفائل ٹارگٹ کے لیے ہنگو میں موجود تھے۔۔
ڈی پی او ہنگو محمد خالد خان نے سی ٹی ڈی ایس پی سعادت خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ خصوصی آپریشن کے ذریعے تینوں دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ان سے ہینڈ گرنیڈ کلاشنکوف سمیت اسلحہ اور موبائل برآمد کیے ہیں اور یہ دہشت گرد افغانستان سے تربیت یافتہ اور سیکورٹی داروں کو دہشت گردی کے 11 مقدمات میں مطلوب تھے۔ ڈی پی او کے مطابق بھتہ خوری، دہشت گردی سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب دہشت گردوں پر محکمہ داخلہ نے بیس بیس لاکھ انعام بھی مقرر کر رکھا تھا۔اور گرفتار دہشت گرد حفظ سعید گروپ کے سرکردہ کمانڈرز میں شمار ہوتے ہیں۔ ڈی پی او کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کو سی ٹی ڈی کوہاٹ کے حوالے کیا جا رہا ہے جہاں ان سے مزید تحقیقات کی جائیں گئیں۔ ڈی پی او خالد خان نے ہنگامی پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار دہشت گردوں میں صابرین،عابدعرف سیف اللہ،اور حضرت بلال شامل ہیں۔ اس موقع پر گرفتار دہشت گردوں کو میڈیا کے سامنے بھی پیش کیا گیا۔