Trust News Hangu

Trust News Hangu The value of humanity and service is among our top priorities

23/12/2024

اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْم

22/12/2024
22/12/2024

دا تجربہ سنگہ دے ،
Don't miss end

22/12/2024

بہترین موقع 👈 سیفٹی کورس مکمل کرتے ہی سعودی عرب میں جاب حاصل کریں بہترین سیلری کمایئں ۔ دی گلف اکیڈمی ہنگو میں سیفٹی کورسزز یعنی نبوش ، اوشا ، ایوش وغیرہ ، پتہ ہنگو پاٹک باقی تفصیل ویڈیو میں دیکھیں مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں۔ سر محمد فاروق بنگش 03352223220 ۔۔ 03153333182

21/12/2024

نشست شعر و ادب

21/12/2024

The value of humanity its service is among our top priorities , water is basic need of all , support them if who can , thanks JazakAllah

20/12/2024

سکن کیئر اینڈ لائزر کلینک نزد پٹ بازار گل شاپنگ مال ہنگو
03364171777

ہنگو , موجودہ دور میں صحافیوں کو درپیش مسائل آزادانہ صحافت میں بڑی رکاوٹ ہیں ،شہی د مصری خان کی صحافت حقائق اور خدمت کی ...
19/12/2024

ہنگو , موجودہ دور میں صحافیوں کو درپیش مسائل آزادانہ صحافت میں بڑی رکاوٹ ہیں ،شہی د مصری خان کی صحافت حقائق اور خدمت کی اعکاس تھی، خودداری اور شفافیت سے قلم اٹھانا بڑی عبادت ہے ،ضلع ہنگو اور اورکزئی کے صحافیوں نے ہمیشہ علاقائی مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی ہے، ہفت روزہ ثابت قدم علاقائی مسائل اجاگر کرنے کا باعث بن رہا ہے ان خیالات کا اظہار رکن صوبائی اسمبلی شاہ تراب خان ،ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد خالد خان، سینیئر صحافیوں طارق محمود مغل، اسرار احمد اورکزئی، شہید خان اورکزئی،عمر فاروق پراچہ، طفیل قریشی زاہد مصری خان،شکیل مصری خان، مسلم لیگ نون کے رہنماؤں سید جمال اورکزئی، خانزادہ سیف الرحمان خان بنگش، الیاس اورکزئی اور دیگر نے ممتاز صحافی شہید مصری خان کی یاد میں منقدہ تعزیتی ریفرنس اور ہفت روزہ ثابت قدم کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر گوہر زمان وزیر، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر محمد اصغر خان، اسسٹنٹ کمشنر نواب خان بنگش، سیاسی سماجی شخصیات، ماہرین تعلیم اور صحافیوں نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی شاہ تراب خان ڈی پی او محمد خالد خان اور دیگر نے کہا کہ صاف ستھری اور حقائق سے ہم آہنگ تعمیری صحافت وقت کی ضرورت ہے، اور نئے صحافیوں کو شہید مصری خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ذمہ دارانہ، حقائق سے ہم اہنگ اور خدمت پر مبنی صحافت کو اپنا شعار بنانا چاہیے ۔مقررین نے کہا کہ شہید مصری خان نے جرات مندانہ صحافت کی بنیاد ڈالی اور ہمیشہ علاقے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے قلم کو اٹھایا ۔ایم پی اے شاہ تراب خان نے کہا کہ موجودہ دور میں صحافیوں کو درپیش مسائل کا حل بڑا چیلنج ہے جس سے نمٹنے کے لیے ریاست, حکومت, سیاسی جماعتوں اور صحافیوں کو ایک پیج پر انا ہوگا تاکہ مقامی صحافیوں کو جدید خطوط پر صحافتی ذمہ داریوں کی آنجام دہی کے قابل بنایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ صحافی علاقائی مسائل کو اجاگر کریں اور مجھے خوشی ہے کہ ہنگو کے صحافیوں نے ہمیشہ مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے بھرپور توانائیاں صرف کی ہیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈی پی او محمد خالد خان نے کہا کہ صحافت مقدس پیشہ ہے۔ جس میں ہمیشہ حقائق اور خبریت کو اہمیت دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہنگو میں ذمہ دار صحافیوں کو دیکھا ہے جنہوں نے امن کے لیے کلیدی کردار ادا کیا ہے اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ کو اپنا شعار بنایا ہے۔ سینئر صحافیوں طارق محمود مغل اسرار احمد اور کزئی ،شہید خان اورکزئی، طفیل قریشی عمر فاروق پراچہ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشکل حالات میں بھی اپنے قلم کی حرمت کو برقرار رکھا ہے اور ہمارے لیے اپنے شعبے سے انصاف کرنا سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔ صحافیوں نے کہا صحافیوں نے شہید مصری خان سیف الاسلام کا کاخیل صالح دین اور عظمت بنگش کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے اعلی صحافی قدروں کے لیے خود کو دن رات مصروف رکھا لیکن اب وہ ہمارے درمیان موجود نہیں۔ تقریب سے خانزادہ سیف الرحمان خان بنگش، الیاس اورکزئی، سید جمال اور ممتاز ماہر تعلیم عقل بادشاہ،عامر مدثر آفریدی اور دیگرنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جرات مردانہ صحافت مسائل کے حل کا باعث بنتی ہے اور شہید مصری خان ایک خوددار، غیرت مند اور معاملہ فہم صحافی تھے جن کے نقش قدم پر اج کے صحافیوں کو چل کر علاقے کی خدمت کرنی چاہیے۔ شہید مصری خان کے فرزند زاہد مصری خان اور شکیل مصری خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے والد نے علاقے کی اواز بن کر قوم کی خدمت کی اور انہیں فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ ثابت قدم کے ذریعے ہم علاقائی مسائل کے حل کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ اس موقع پر ایم پی اے شاہ تراب خان ڈی پی او محمد خالد خان اور دیگر نے ثابت قدم کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا کی ۔

17/12/2024

خوشخطی سنٹر ہنگو ، انسٹرکٹر محمد خالد ، پتہ ٹل روڈ نزد الشفاء میڈیکل رابطہ نمبر 03329547699

جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان صاحب سے اورکزئی قبائل کے عمائدین کے نمائندہ وفد کی ملاقات وفد نے علاقے کی ...
16/12/2024

جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان صاحب سے اورکزئی قبائل کے عمائدین کے نمائندہ وفد کی ملاقات
وفد نے علاقے کی مشکلات اور خصوصا امن وامان بارے مولانا فضل الرحمان کو آگاہ کیا ۔
وفد کی مولانا فضل الرحمان سے امن وامان میں کردار اداکرنے کی درخواست ۔
فاٹا انضمام پر مولانا فضل الرحمان کے موقف کو تسلیم کر لیا جاتا تو آج یہ مشکلات درپیش نہ ہوتی ۔عمائدین
معدنی ذخائر پر حق ہمارا ہے اور قابز کوئی اور ہے ، عمائدین
ماموزئی قوم کے سروے پر عمل درآمد ابھی تک نہیں ہوا ، عمائدین
26ویں آئینی ترمیم میں کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کیا، اور قبائلی پگڑی پہنادی۔
مدارس ایکٹ کے حوالے سے اورکزئی قوم کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی ۔
مولانا فضل الرحمان اگر اسلام آباد آنے کا حکم دیں گے تو بھرپور شرکت کریں گے ۔عمائدین وفد میں جے یو آئی کے نائب امیر کے پی اخونزادہ مفتی عبید اللہ ، اورکزئی کے مفتی طاہر اور مولانا عبدالسلام بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں مرکزی ترجمان جے یو آئی محمد اسلم غوری بھی موجود تھے

16/12/2024

گلاخان ماما کی جھونپڑی کو کسی نے آگ لگا دی تفصیل ویڈیو میں دیکھیں ۔۔....👇 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...۔۔
گلاخان ماما رابطہ نمبر 03348301632

13/12/2024

Address

Hangu
Hangu
26900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trust News Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Trust News Hangu:

Videos

Share