الحمداللہ آج نیوز کی سکرین پہ پہلا ایز لائیو ❤❤
لیاقت پور ۔ پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح لیاقت پور میں بھی سموگ اور فضائی الودگی نے ڈیرے جما لیے ہیں جس کی مین وجہ اینٹوں کے بھٹے جو بغیر زگ زیگ ٹیکنالوجی کے چلائے جا رہے ہیں شہری تعفن بھرے ماحول میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں شہریوں نے فوری طور پر بھٹے بند کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔۔
خانبیلہ کے دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے سے زمیندارہ بند ٹوٹ گیاہے ،سیلابی پانی بیٹ آہیر ،بیٹ مراد ،بیٹ بھتڑ میں داخل ہو نے سے سیکڑوں ایکڑر پہ کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی
سیلابی پانی سے کپاس ، تل ، مکئ اور چارہ جات کی فصلیں تباہ ہو گئی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت مال مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں مصرف عمل مزید جانتے ہیں ندیم چانڈیہ سے
خان بیلہ ۔۔۔محکمہ انہار کی ہٹ دھرمی کسان سراپا احتجاج
مسلم لیگ ن ترنڈہ محمد پناہ کے رہنما چوہدری شہزاد جٹ پاک فوج اور اداروں کے حق میں پرامن ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ۔
رورل ہیلتھ سنٹر بلہ جھلن تحصیل احمد پور شرقیہ میں چوکیدار عرفان نامی شخص دوائی لینے کیلۓ آنے والے شخص پر تشدد کرتے ہوۓ....سیکرٹری ہیلتھ پنجاب چیف سیکرٹری پنجاب کمشنر بہاولپور اور CEO ہیلتھ بہاولپور سے نوٹس لینے کا مطالبہ.....