Pothwar Media

Pothwar Media News Page

سوئی خافظاں سے مسلم لیگ ن کے پینل کی راجہ جاوید احلاص سے گیس کے حوالے سے ملاقاتاس پینل میں حاجی محمد الطاف قریشی کونسلر ...
18/02/2025

سوئی خافظاں سے مسلم لیگ ن کے پینل کی راجہ جاوید احلاص سے گیس کے حوالے سے ملاقات
اس پینل میں حاجی محمد الطاف قریشی کونسلر شبیر ہاشمی رفیق قریشی اور رمضان قریشی موجود تھے راجہ صاحب نے یقین دہانی کروائی کہ جلد ہی سوئی خافظاں کو جو کہ مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے اسے سوئ گیس جیسی سہولت دی جائے گی

پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ ضلع راولپنڈی کیطرف سے چوہدری افتخار علی ولد محمد یوسف کو لیبر ونگ ایم سی کلر سیداں کا نائب ص...
18/02/2025

پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ ضلع راولپنڈی کیطرف سے چوہدری افتخار علی ولد محمد یوسف کو لیبر ونگ ایم سی کلر سیداں کا نائب صدر کا نوٹیفکیشن دیا گیا نوٹیفکیشن کی تقریب کلر سیداں میں منعقد ہوئی پاکستان مسلم ن لیبر ونگ تحصیل کلر سیداں کے کواڈنیٹر شاہد اکبر نے چوہدری افتخار علی کو نائب صدر کا نوٹیفکیشن دیا اس موقع شاہد اکبر کا کہنا تھا افتخار علی قائد میاں نوازشریف اور شہبازشریف قیادت میں پاکستان کے استحکام اور مسلم لیگ ن کا پیغام گھر گھر پہنچانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اس موقع پر چوہدری افتخار علی نےاپنی تمام قیادت کا شکریہ کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ میں اپنی تمام تر صلاحیت پاکستان مسلم لیگ ن کے وقف کروں گااور اپنے قائد نوازشریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتا ہوں انشاءاللہ پاکستان مسلم لیگ ن ہی پاکستان کے لیے سب سے بہتر جماعت ہے

17/02/2025
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اورزی کیش اینڈ کیطرف سے اسپیشل رمضان پیکج
16/02/2025

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اورزی کیش اینڈ کیطرف سے اسپیشل رمضان پیکج

معروف بزنس مین چئیرمین ٹریڈز یونین آئی نائن مرکز ملک فیاض کیطرف سے شب برات کے موقع پر گیارہویں شریف کی محفل جبر پراپرٹی ...
13/02/2025

معروف بزنس مین چئیرمین ٹریڈز یونین آئی نائن مرکز ملک فیاض کیطرف سے شب برات کے موقع پر گیارہویں شریف کی محفل جبر پراپرٹی آفس آئی نائن مرکز میں منعقد کی گئی جس میں شب برات کے حوالے سے خصوصی بیان کیا گیا اور نعت خوانی بھی کی گئی محفل کے اختتام پر خصوصی دعا فرمائی گئی اور لنگر بھی تقسیم کیا

09/02/2025

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
راجہ افتخار احمد انتقال کر گئے

راجہ افتخار احمد جو بیول، موہڑہ ہفیال کے رہائشی اور سلو، انگلینڈ میں حال مقیم تھے، وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم حاجی رحمت حسین کے صاحبزادے تھے، جبکہ نثار احمد، آفتاب احمد، اور عثمان احمد کے والد اور میجر شبیر احمد اور زاہد حسین کے بھائی تھے۔
اہل خانہ اور عزیز و اقارب نے تمام احباب سے درخواست کی ہے کہ مرحوم کے لیے مغفرت کی دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور تمام پسماندگان کو صبر و ہمت عطا فرمائے۔

To Allah we Belong and to Him (SWT) we Shall Return

It is with a heavy heart and profound sadness that we announce the passing of Raja Iftikhar Ahmed of Slough & Morrrah Hafyal (Bewal)

He was the son of Haji Rehmat Hussain.

He was the father of Nisar Ahmed, Aftab Ahmed and Usmaan Ahmed.

And the brother of Major Shabbir Ahmed & Zahid Hussain.

Please make Duʿāʾ that Aļļāh (Subḥānahu Wa Taʾalā) grants him a high place in Jannāt-ul-Firdous, and grants all his family and friends, patience and understanding during this difficult time.

Ãmeen

Janazah details to follow.

The family will be sitting at 82 Spackmans way, Slough, SL1 2SB
Nisar - 07796364325
Usmaan - 07565848685

تحصیل کلر سیداں کا سب بڑا گروسری جہاں آپ ملے روز مرہ استعمال کی تمام اشیاء مارکیٹ ریٹ سے انتہائی کم قیمت پر کیوںکہ اورزی...
06/02/2025

تحصیل کلر سیداں کا سب بڑا گروسری جہاں آپ ملے روز مرہ استعمال کی تمام اشیاء مارکیٹ ریٹ سے انتہائی کم قیمت پر کیوںکہ اورزی کیش اینڈ کیری کا slogan ھے سب سے سستا سب سے معیاری پھر کیا سوچ رہے ابھی وزٹ کریں اور خود فرق محسوس کریں مارکیٹ ریٹ اور اورزی کیش اینڈ ریٹ آپ واضع فرق نظر آئے گا

تحریر کاشف حسین پریسٹن یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلباء کے اعزاز میں 35 ویں کانووکیشن کا اہتمام کیا گیا پریسٹن یونیورسٹی ...
05/02/2025

تحریر کاشف حسین
پریسٹن یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلباء کے اعزاز میں 35 ویں کانووکیشن کا اہتمام کیا گیا

پریسٹن یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلباء کے اعزاز میں یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عبدالباسط نے پاک چائنہ فرینڈ شپ سینٹر اسلام میں 35 ویں کانووکیشن کا اہتمام کیا جس کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر خواجہ آصف تھے
معروف بزنس مین ملک فیاض کے بیٹے فہد فیاض بزنس ایڈمنسٹریشن بیچلر مکمل کیا اس موقع پر جوجو فاسٹ چین کے اونر چوہدری صفدر UK چوہدری امجد عباس یوکے چوہدری افتخار وارثی یوکے چوہدری شیراز وارثی بیول چوہدری وسیم عباس جوجو چوہدری طاہر منظور عمر فاروق یوکے نے ملک فیاض اور ان کے بیٹے کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کیا۔۔۔۔

یوکے ڈرائیونگ لائسنس ملا ہے Sajjad Hassan کے نام سے ہے اگر کوئی بندہ اس کو جانتا ہے تو اس کو اطلاع کر دے کہ کلر سیداں Jo...
04/02/2025

یوکے ڈرائیونگ لائسنس ملا ہے
Sajjad Hassan
کے نام سے ہے اگر کوئی بندہ اس کو جانتا ہے تو اس کو اطلاع کر دے کہ کلر سیداں Jojos Fast Food شاپ سے وصول کر سکتا ہے یا اس نمبر پر رابطہ کرئے 03441455967۔ پلیز آگے شیر کر دیں شکریہ

اورزی مال کلر سیداں میں kaseria کے مینیجر ابرار شریف کی شادی کے موقع پر پوٹھوار میڈیا کے رپورٹر وقاص چوہدری کیطرف سے ابر...
22/01/2025

اورزی مال کلر سیداں میں kaseria کے مینیجر ابرار شریف کی شادی کے موقع پر پوٹھوار میڈیا کے رپورٹر وقاص چوہدری کیطرف سے ابرار شریف کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی اور،ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

18/01/2025

مسلم لیگ یوتھ ونگ کے صوبائی رہنما میڈیا ایڈوائزر گجر خان بار ایسوسییشن شیخ طارق محمود سیٹھی کی بیٹی حرمین طارق سیٹھی کی دوسری سالگرہ۔

گوجرخان بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات سال2025-26 میں چوہدری منیب حسین ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بلا مقابلہ فائنانس سیکرٹری...
17/01/2025

گوجرخان بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات سال2025-26 میں چوہدری منیب حسین ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بلا مقابلہ فائنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے،جن کو بلا مقابلہ فائنانس سیکرٹری منتخب ہوئے پر دوستوں اور وکلاء برادری نے مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ،اس موقع پر فائنانس سیکرٹری صاحب کا کہنا تھا کہ بار کی فلاح ،ترقی اور بہتری کے لیے پر عزم ہیں اور انشاء اللہ سال 2025-26 گوجرخان بار کے لئے ایک کامیاب سال ہو گا۔

15/01/2025

Address

Bewal Gujar Khan
Gujar Khan
320000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pothwar Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share