PTI Insaaf Youth Tigers Jutal

PTI Insaaf Youth Tigers Jutal Imran Khan Supporters And Social Workers From Jutal,GB

03/05/2024
پوری دنیا کے ممالک میں ترقی دیکھنے کو ملتی ہے اور پاکستان میں 1975 سے لے کر اب تک یہ دیکھتے آ رہے ہیں جو تصویر میں نظر آ...
20/03/2024

پوری دنیا کے ممالک میں ترقی دیکھنے کو ملتی ہے اور پاکستان میں 1975 سے لے کر اب تک یہ دیکھتے آ رہے ہیں جو تصویر میں نظر آ رہا ہے

01/02/2024

😅😅😅

22/01/2024

عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں،
اللہ کے فضل سے وہ جیتے گا،
✌🇧🇫

‏کـــون کـــونبیٹ 🏏پر  ٹھپہ لگانےکــیلئے تـــیار ہےذرا ہاتـــھ کـــھڑا کـــرے✌🇧🇫
13/01/2024

‏کـــون کـــون
بیٹ 🏏پر ٹھپہ لگانے
کــیلئے تـــیار ہے
ذرا ہاتـــھ کـــھڑا کـــرے✌🇧🇫

Ik 🇧🇫
03/11/2023

Ik 🇧🇫

03/10/2023

Imaran khan ✌🇧🇫

استور ضمنی انتخاب میں عبرت ناک شکست کی خفت مٹانے کے لئے صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان سابق وزیراعلی خالد خورشید، صوب...
01/10/2023

استور ضمنی انتخاب میں عبرت ناک شکست کی خفت مٹانے کے لئے صوبائی صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان سابق وزیراعلی خالد خورشید، صوبائی صدر انصاف یوتھ ونگ عتیق پیرزادہ ، سابق ترجمان وزیراعلی علی تاج سابق کوآرڈینیٹر
سمیع اللہ ، سابق کوارڈنیٹر ثناء اللہ خرم سمیت دیگر
کارکنان کے خلاف مضحکہ خیز ا لزامات لگاکر استور میں بےبنیاد FIR کا اندراج انتہائی قابل مذمت عمل ہے

23/09/2023

Miss you804
imaran khan ✌🇧🇫

🇧🇫❤❤❤
20/09/2023

🇧🇫❤❤❤

‏نئے چیف جسٹس جناب قاضی فائز عیسی نے باآواز بلند کیمروں کے سامنے فرمایا ہے کہ وہ اصل میں اللہ کے سامنے جواب دہ ہیں ۔ اس ...
19/09/2023

‏نئے چیف جسٹس جناب قاضی فائز عیسی نے باآواز بلند کیمروں کے سامنے فرمایا ہے کہ وہ اصل میں اللہ کے سامنے جواب دہ ہیں ۔ اس اعلانُ کے بعد قاضی صاحب کا پہلا

فرض اس بچے کی موت پر سوؤ موٹو لینا ہے ، جس کی فریاد اور اللہ کے درمیان اب کوئی پردہ باقی نہیں رہ گیا💔

الحمدللہ ❣️مبارک ہوں سب کو ❤️عمران احمد خان نیازی صاحب کی سزا معطل اور رہائی کا حکم!!🇧🇫✌
29/08/2023

الحمدللہ ❣️
مبارک ہوں سب کو ❤️
عمران احمد خان نیازی صاحب کی
سزا معطل اور رہائی کا حکم!!🇧🇫✌

💪❤
26/08/2023

💪❤

🇧🇫❤✌
25/08/2023

🇧🇫❤✌

🖐
10/08/2023

🖐

صدر پاکستان جناب عارف علوی نے ناموس صحابہ بل کو روکنے کا اعلان کردیا دستخط کرنے سے انکاراسمبلی اگر ایسا کوئی بِل پاس کرد...
10/08/2023

صدر پاکستان جناب عارف علوی نے ناموس صحابہ بل کو روکنے کا اعلان کردیا دستخط کرنے سے انکار
اسمبلی اگر ایسا کوئی بِل پاس کردے جس پر اکثریت مطمن نہ ہو عوام میں غم و غصہ پایا جائے تو اُسے اعلیٰ عدالتوں میں چینلج کیا جا سکتا ہے اور عدالت ہر صورت کیس سُننے کی پابند ہے مضبوط دلائل دیئے جانے پر ایسےقوانین فوری ردی کی ٹوکری میں پھینک کر کالعدم قرار دے دیئے جاتے ہیں دلائل واضح ہیں مسلکِ اہلِ تشیع کو اعتماد میں لئے بغیر بِل پاس کیاگیا اہلِسُنت علماء بھی اس چیز سے لاعلم تھے صرف اہلِحدیث پارٹی واقف تھی

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Insaaf Youth Tigers Jutal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PTI Insaaf Youth Tigers Jutal:

Videos

Share