Yasin Folk Music

Yasin Folk Music Welcome to Yasin Folk Music! 🎶 Join us on a journey through the rich tapestry of Folk melodie
(18)

please don't forget to subscribe our youtube channel Yasin folk music

فیس بک میں فیس ایپ استعمال کرنے کے بعد عجیب و غریب مخلوق سامنے آرہیں ہے۔معاون خصوصی مرزا ٹچ😜
16/12/2023

فیس بک میں فیس ایپ استعمال کرنے کے بعد عجیب و غریب مخلوق سامنے آرہیں ہے۔
معاون خصوصی مرزا ٹچ😜

16/12/2023

گندم کی قیمت میں اضافہ!
یکم جنوری سےگلگت بلتستان میں گندم فی بوری 1100 سے بڑھا کر 5200 سو روپے کی ہوگی ۔۔۔!
ذرائع

16/12/2023

93k Cross 🤞 Just in 3 days

تحریر۔۔ فرزند یاسین خاکسار سمیع زین فدائی عنوان۔۔ یاسین اے برادرانِ من! نہیں معلوم آج میرے اس دلِ بے قرار کو کیوں یہ خیا...
16/12/2023

تحریر۔۔ فرزند یاسین خاکسار سمیع زین فدائی
عنوان۔۔ یاسین
اے برادرانِ من! نہیں معلوم آج میرے اس دلِ بے قرار کو کیوں یہ خیال ستا رہا ہے کہ میں تمہیں کچھ بتا دوں۔ مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ ہم نے عنایتِ خداوندی سے منھ موڑنا شروع کردیا ہے۔ پروردگار کونین نے ہمیں یاسین جیسی نعمت سے سرفراز کیا جو دنیا میں فردوس کی مثل ہے لیکن ہم اس کی اس عنایت سے غافل ہو رہے ہیں۔ وادئ یاسین میری نظر میں عشق و محبت کی وادی ہے جہاں کا ہر باشندہ مہر و وفا سے بھرپور نظر آتا ہے۔
کسی کے دل میں دوسرے کے لیے کوئی رنجش نہیں ہے۔ ہر کوئی اپنے آپ میں ایک عظیم شخصیت رکھتا ہے اور خواندگی کے اس مرحلے پر ہے کہ لوگ جب اس سے ملتے ہیں تو اس کے شیدائی بن جاتے ہیں۔ جہاں تک بات ہے انسانیت کی تو وہ اس میں ایک نہ ختم ہونے والے جھیل کی طرح بھری ہوئی ہے۔

میرے عزیزو! فدائی اس دنیا میں دس سال زندہ رہتا ہے یا دس منٹ میرا مولا جانتا ہے لیکن میری بات ذہن نشین کرنا کہ اگر تم بکھر گئے غیر تم پر حکمرانی کرے گا اور اس وقت تم کچھ نہ کر سکوگے۔ حقیر کی باتیں تلخ ضرور ہیں مگر حقائق پر مبنی ہیں۔ جو حال آج فلسطین کا ہے خدا نخواستہ ہمارا بھی ہوسکتا ہے۔ مستقبل خدا کے بعد اب نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے۔ اگر ہم میدانِ دانش سے فرار ہوگئے تو سمجھو بے یار و مدد گار ہوگئے۔
میرے دل کے اجالو میری بات غور سے سنو! یہ دنیا غافلوں، مجھ جیسے گناہگاروں اور ہوس کی اطاعت گزاروں پر مسلط ہوجاتی اور ان کو حقیقت کے سمندر سے کوسوں دور باطلیت کے سحرا کی جھرسا دینے والی سخت گرمی میں چھوڑ دیتی ہے۔ وہ اس سحرا میں مستقل ہاتھ پاؤں مارتے رہتے ہیں لیکن ان کو کچھ میسر نہیں آتا سوائے درد ناک اذیت کے۔
میرے جگر کے پارو! کبھی بھی حقیقت کے سمندر میں ڈوبنے سے نہ گھبرانا۔ جو انسان دنیا سے کٹ کر زندگی بسر کرتا ہے وہ بھی غلطی پر ہے اور وہ بھی جو محوِ عیش و عشرتِ دنیا ہے۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ دنیا میں رہ کر بھی اس کا نہ بنو۔ یہی زندگی ہے ایک مردِ میدان کی۔

آج کے اس دور نے سب کو نفسا نفسی کا شکار بنایا ہے۔ کئی چیزیں ہماری زندگی میں باعثِ رکاوٹ بنی ہیں اور کئی ہماری زندگیوں کے لیے مفید ہے۔ ٹیکنالوجی نے سب کو اپنے گرفت میں لے لی ہے۔ یہ کوئی غلط شے نہیں ہے البتہ اس کا استعمال غلط ہوسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ زمانے کے کسی بھی ایجاد سے ہوشیاری کے ساتھ مستفید ہونے کی ضرورت ہے۔
اگر تم یہ سوچتے ہو کہ دولت ہی سب کچھ ہے تو جان لو کہ سراسر خطا پر ہو اور اگر تم یہ گمان رکھتے ہو کہ اس دورِ جدید میں ایجادات تمہارے لیے ہر شے سے ضروری ہیں تو تم تب بھی غلطی پر ہو۔ زندگی مثنوی اشیاء سے نہیں چل سکتی۔ عشق و محبت، مہر و وفا، مخلصی و دیانتداری اور خوفِ خدا و احساسِ بندگانِ خدا ہی ایک فرد کو فضیلت بخشتے ہیں۔ ان کے بغیر انسان انسان نامی وحشی و درندہ جانور ہے۔ تم یہ کبھی نہیں چاہوگے کہ تم اس وحشی و درندہ جانور بنو۔
میرے بھائیو! تم اگر غور کرو تو تم بے حد نادر و انمول ہو۔

اس کے لیے تمہیں خود سے لڑنا ہوگا۔ اگر تم خود کو شکست دو تو تم فاتح ہو اور خودی کا عرفان حاصل کرسکتے ہو اور اگر تم اپنے ہی ہاتھوں اپنا غلام بن گئے تو سمجھو تمہارے لیے کوئی راہِ نجات نہیں نہیں ہوگا۔ اپنے خواہشوں کو کچل دو اور خودی کی معارفت سے خود کو معطر کرکے عطہر بن جاؤ تاکہ تم اندھیرے سے نکل کر روشنی پا سکو۔

میرے دلنشینو! حقیر کی بات یاد رکھنا جو قوم اپنی روایات کی پاسداری نہیں کرتی زوال کا شاکار بن جاتی ہے۔
یہ کبھی نہ سوچنا کہ باتیں کون کر رہاہے بلکہ یہ سوچنا کہ باتیں کیا کر رہا ہے۔
میرا دل جل رہا ہے کیوں کہ ہم نے حق سے منھ موڑنا شروع کردیا ہے اور ایسے کاموں میں مشغول ہوگئے ہیں جو ہمارے شایانِ شان نہیں۔ منشیات کا استعمال بکثرت کر رہے ہیں۔ ظاہری لڑائی کو بہادری سمجھے رہے ہیں۔ ایک ٹائر پر بائک چلا کر سمجھتے ہیں کہ ہم شجاع و جری ہیں۔ اپنا وقت ماں باپ کے فدموں میں بیٹھ کر گزارنے کے بجائے راتوں کو چاد پہن کر دیواروں سے ٹیک لگائے گزارتے ہیں۔ بہت افسوس کی بات ہے کہ راستے سے گزرنے والی بہن بیٹیوں کے آگے پیچھے ایسے چکر لگاتے ہیں جیسے ہم کوئی تاتاری ہے یا دوشیزاؤں کے تاجر۔ غور کرو جو بہن تمہاری بہن نہ سہی کسی کی تو وہ ہے۔ جو بیٹی تمہاری نہ سہی کسی کی تو وہ دختر ہے۔ یہ نہیں دیکھو کہ میری بہن نہیں ہے، میری بیٹی نہیں ہے بلکہ یہ دیکھو کہ وہ جس کی بہن ہے یا بیٹی۔ اس پر کیا گزرے گا۔ جس کو تم اذیت دیتے ہو کبھی یہ بھی خیال کرو کہ اگر وہ میری بہن یا بیٹی ہوتی اور کوئی دوسرا اس کے ساتھ یہی سلوک کرے تو مجھ پر کیا گزرے گا۔ حقیقت تو یہ ہے کہ اگر زہر کِھلانا جانتے ہو تو کھانا بھی سیکھو۔ اگر کھا نہیں سکتے تو کھِلاؤ بھی مت۔

یارانِ من! اپنے وقار کا سودا اس ظالم دنیا کے ساتھ مت کرو یہ تمیں پاکیزگی سے نکال کر آلودگی میں دھکیل دے گی۔
فدائی کا کیا بہکنتا رہے گا اور ایک دن خاموش ہوجائے گا لیکن تو کبھی میری باتوں کا برا نہ ماننا۔ میں جانتا ہوں میری باتیں کریلے کی طرح کڑوی ہوتی ہیں۔ کہیوں کے دل دکھانے کا سبب بن جاتی ہے اور کہیوں کو خوابِ غفلت سے بیدار کتی ہیں۔
انگیزی کا ایک بہت خوبصورت جملہ ہے
(I think therefore I am)
یعنی میں سوچتا ہوں تب ہی میں ہوں۔ اس جملے میں عاقل کے لیے بہت کچھ ہے۔ بشرط یہ کہ غور کرے۔

میرے دوستو! یاسین خدا کی طرف سے ہمارے لیے بے حد عظیم تحفہ ہے۔ میں کراچی شہر میں رہتا ہوں۔ یہاں کے معاملات آپ میں سے بیشتر جانتے ہوں گے۔ یہاں انسانوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ صف ایک موبائل کی وجہ سے ایک دن میں کہیوں کی جانیں چلی جاتی ہیں۔ ظلم انتہا پر ہے۔ بہن بیٹیوں کی کوئی عزت نہیں ہے سوائے کچھ لوگوں کے۔ امراء تو عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے ہیں لیکں غرابا کو تین وقت کا کھانا میسر نہیں۔ بیغر مطلب کے لوگ ہاتھ تک نہیں ملاتے۔ یہی وجہ ہے کہ میں یہ تلخ باتیں کرنے پر مجبور ہوں۔

مجھے ڈر ہے کہ کئی یہ آفت ہماری جنت نظیر وادیوں تک نہ آئے۔ اس سے قبل ہمیں چائیے کہ کو اس آفت سے بچنے کے لیے ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا۔ یاسین کا شیعہ بھی ہمارا، یاسین کا اسماعیلی بھی ہمارا اور یاسین کا سنی بھی ہمارا ہے۔ اگر ہم بِکھر گئے تو کچلے جائیں گے اور اگر ہم متحد رہیں تو غیر کو کچلنے میں کوئی دشواری پیش نیں آئے گی۔ قصہ مختصر ہم جب تک خود کوئی نہیں سدھاریں گے کوئی بھی ہمیں نہیں سدھار سکتا۔
آؤ سر زمینِ یاسین کے دلیر جوانو! عہد کرتے ہیں کہ ہم کبھی ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوں گے، کبھی کسی کا حق نہیں کھائیں گے، کبھی کسی کی دل آزاری کا سبب نہیں بنیں گے، مظلوم کا ساتھ دیں گے، ظالم کو سدھاریں گے اگر نہ سدھرے تو کچل دیں گے، دوسروں کی بہن بیٹیوں کو اپنی بہن بیٹی سمجھیں گے، خدا کے شاکرین میں سے ہوںگے، والدین کی اطاعت مقدم جانیں گے، حق کا دفاع کریں گے، باطل کو جھٹلائیں گے اور تاحیات سر زمینِ کی خدمت کریں گے۔

آخر میں آپ سب کے نام ایک چھوٹا سا کلام
فرزندِ یاسین خاکسار سمیع زین فدائی۔

وسلام

تسکینِ جان و دل ہے میسر میری وادی میں
شکر خدایا میرا اپنا ہے گھر میری وادی میں

یہاں کے پھول، یہاں کے پھل ہیں بےحد نایاب
بہت نادر ہیں انمول شجر میری وادی میں

الگ انداز ہے طلوعِ آفتاب و ماہتاب میں
دکھاتے ہیں جنت کاسا منظر میری وادی میں

پہاڑوں، ہواؤں، دریاؤں میں ہے لذت پنہان
قسم پتھر بھی ہیں شمیم سے تر میری وادی میں

یہاں دلوں میں محبت کو تولا جاتا ہے
بے حیثیت جہاں کے ہیں مال و زر میری وادی میں

مقصدِ تحریر:
اس تحیر کو پڑھنے کے بعد کئی دوستوں کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوگا کہ نام ”یاسین“ رکھا ہے لکھا کیا ہے؟
اس کا جواب یہ ہے کہ جب تک میں اپنے گھر کی بات نہ کروں، کسی اور کی بات نہیں کر سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ اس مضمون کا نام ہی یاسین رکھا اور میری باتیں خصوصاٌ یاسین کے لیے تھی۔

خاکسار سمیع زین فدائی

Innocent Face from North ⏬Say Mashallah
16/12/2023

Innocent Face from North ⏬
Say Mashallah

Paid content ◀️گولڈن بیکری اینڈ جنرل سٹور ہمارے ہاں بیکری کے تمام سامان بازار سے دستیاب ہیں، نیز سٹیشنری کے مال، اور اشی...
16/12/2023

Paid content ◀️
گولڈن بیکری اینڈ جنرل سٹور
ہمارے ہاں بیکری کے تمام سامان بازار سے دستیاب ہیں، نیز سٹیشنری کے مال، اور اشیاء خردونوش مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں!

!مین بازار نازبر!
موبائل نمبر
+92 355 5159724

16/12/2023
لالک جان ڈگری کالج طاؤس یاسین ❤️(پ ر) سینئر صوبائی وزیر سیاحت و خوراک گلگت بلتستان غلام محمد کا لالک جان ڈگری کالج طاؤس ...
16/12/2023

لالک جان ڈگری کالج طاؤس یاسین ❤️

(پ ر) سینئر صوبائی وزیر سیاحت و خوراک گلگت بلتستان غلام محمد کا لالک جان ڈگری کالج طاؤس کی زیر تعمیر عمارت کا دورہ ۔
کالج کا 70٪ کام ہوچکا ہے ۔
انشاء اللہ اسی سال کام مکمل ہونے کے بعد افتتاح کیا جائے اور ڈگری لیول کے کلاسز شروع ہونگے ۔

ڈگری کالج کی منظوری سابق وزیراعلیٰ گلگت حافظ حفیظ الرحمن نے اپنے دورے یاسین میں کیا تھا ۔
جس پہ کل 6 کروڑ خرچ ہونگے

16/12/2023

Local Dance Performing by Shah Jee & Bahadur

Everyone Gilgit baltistan tourism Snow-Capped Adventure Club The expressionists of GB Hussain Jani Funny شاکر حسینی Gilgiti & Chitrali Songs Ansar Elahi Anwar Zeb Khan

بریکینگ نیوز قومی کمیشن برائے حقوق اطفال اسلام آباد نے داریل میں نو سالہ بچے کی شادی پر گلگت بلتستان حکومت کو انکوائری ک...
16/12/2023

بریکینگ نیوز
قومی کمیشن برائے حقوق اطفال اسلام آباد نے داریل میں نو سالہ بچے کی شادی پر گلگت بلتستان حکومت کو انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔

16 دسمبر سانحہ پشاور کے  شہداء کو سلام ہم تمہیں نہیں بھولے !
16/12/2023

16 دسمبر سانحہ پشاور کے شہداء کو سلام
ہم تمہیں نہیں بھولے !

Achox gah Chagorume  Zor Atun dwh 😂
16/12/2023

Achox gah Chagorume Zor Atun dwh 😂

One of the best Folk Dancers of Yasin Valley.M. Ghazi and Altaf Hussain ❤️
16/12/2023

One of the best Folk Dancers of Yasin Valley.
M. Ghazi and Altaf Hussain ❤️

traditional dance

Nazber, Yasin Valley Ghizer Gilgit-Baltistan ❤️
15/12/2023

Nazber, Yasin Valley Ghizer Gilgit-Baltistan ❤️

Hailing from Thoi Yasin, Imam Dad s/o Ghairat Baig has cleared the Gilgit-Baltistan Competitive Examination and has been...
15/12/2023

Hailing from Thoi Yasin, Imam Dad s/o Ghairat Baig has cleared the Gilgit-Baltistan Competitive Examination and has been selected as Section Officer by the Federal Public Service Commission.

Congratulations sir it's a proud moment

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیانگران وزیرداخلہ نے اپنا استعفیٰ 13 دسمبر کو نگران وزیراعظم انوار ا...
15/12/2023

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

نگران وزیرداخلہ نے اپنا استعفیٰ 13 دسمبر کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکو پیش کیاتھا جس کی انہوں نے آج منظوری دی

ذرائع کے مطابق نگران وزیرداخلہ نے اپنا استعفیٰ 13 دسمبر کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکو پیش کیاتھا۔

ذرائع نے بتایاکہ نگران وزیراعظم نے آج سرفراز بگٹی کے استعفے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز بگٹی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔

#پاکستان
#نگران وزیر داخلہ
#سرفراز بگٹی
#مستعفی
#ذاتی وجوہ

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024ء کا شیڈول جاری کردیا
15/12/2023

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024ء کا شیڈول جاری کردیا

15/12/2023

عوام کے لیے خوشخبری ❤️
پیٹرول 14 روپے سستا۔۔
ڈیزل 13.50 روپے سستا۔۔

Innocent Face from North ⏬Mashallah ❤️
15/12/2023

Innocent Face from North ⏬
Mashallah ❤️

15/12/2023

شہید سیف الرحمان ہسپتال گلگت کے قریب چور غذر سے تعلق رکھنے والے غریب مزدور شمس الدین جن کا تعلق یاسین برکلتی سے ھے سے گن پوائنٹ پر بیس ہزار روپے چھین کر لے گے ۔
مخیر حضرات سے امداد کی اپیل ھے اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈال کر خدا وند کی خوشنودی حاصل کرے ۔اپکا 50 روپیہ عطیہ کسی غریب کی کفالت کرسکے 🙏
eassy account . 03135558429

15/12/2023

80K cross 🤞
3.2k likes , 188 shares
And 1 lakh 25K reached

Paid content ◀️New shop openingMushahid bakery and general store barkolti Near DJ High School . We deals all types of ba...
15/12/2023

Paid content ◀️
New shop opening
Mushahid bakery and general store barkolti Near DJ High School .
We deals all types of bakery products Cakes ,sweets , rice , surf , soaps etc

تھوداس پریمئر لیگ سیزن 4 بوٹے برادرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد یاسین سلطان کو 28 رنز سے ہرا کر فائنل اپنے نام کرنے میں ...
15/12/2023

تھوداس پریمئر لیگ سیزن 4
بوٹے برادرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد یاسین سلطان کو 28 رنز سے ہرا کر فائنل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئے ۔
بوٹے برادرز کی ٹیم جیتنے پر ان کے کوچ کی طرف سے 10 ہزار روپے کا اعلان اور اپنے ٹیم کے لیے عشائیہ کا اہتمام بھی کیا گیا ہے ۔
یاسین سلطان کے کھلاڑیوں کو بھی اپنے جیت کی خوشی کو منانے کے لیے دعوت دی گئی ہے ۔

*تعلیم و تربیت میں والدین کا اہم کردار*تحریر (سلیم صراف)محترم قارئين  آپ سب کو بخوبی معلوم ہے کہ تعلیم کے بغیر انسان کی ...
15/12/2023

*تعلیم و تربیت میں والدین کا اہم کردار*
تحریر (سلیم صراف)

محترم قارئين آپ سب کو بخوبی معلوم ہے کہ تعلیم کے بغیر انسان کی زندگی نامکمل ہے اسی طرح انسان کی زندگی میں تربیت کا بھی اہم کردار ہے ۔ آج کے اس معاشرے کو دیکھا جائے تو ہم نوجوان نسل اعلی تعلیم یافتہ ضرور ہے لیکن ہماری تربیت اچھی نہیں ہوئی ہے ۔ بات جب تربیت کی آجاتی ہے تو ہم ڈائریکٹ کسی کی خاندان /والدین کے قصوروار ٹھہراتے ہیں ۔حالانکہ ایسا ہرگز نہیں ہے کوٸی والد اپنے بیٹے کو کبھی بُرا نہیں سیکھاتا ۔ ایک بچے کی تربیت میں والدین ، اُستاد کا بھی فرض بنتا ہے ایک بچے کی تربیت کّس طرح کرنا ہے ۔ ہمارے معاشرے میں صرف تعلیم کی بات کرتے ہیں چاہئے ہمارے والدین ہو یا اُستاد ۔ اس معاشرے میں کچھ اُلٹا نظام چلتا ہے جو بندہ قابل ہو لیکن وہ بدتمیز ہی کیوں نہ ہو سارے لوگ اسے اچھا کہتے ہیں ۔ جو بندہ ناقابل ہے سارا معاشرہ اُسے سنانے پر لگے رہتے ہیں ۔ حالانکہ وہ بندہ تربیت میں بہت اچھا ہوگا لیکن ناقابل ہے تو لوگ طرح طرح کی باتیں کرتے رہنگے ۔ میرے نظر میں وہ بندہ اچھا ہے جس کی تربیت اچھی ہوئی ہو ۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے ۔انسان کے اندر اخلاق ہونا چاہیے اور انسان کے اندر انسانیت ہونی چاہیے ۔ جب ایک انسان کے اندر اخلاق/انسانیت یہ چیز نہ ہو تو وہ انسان ہی نہیں میرے نظر میں۔
ہمارے معاشرے کے لوگ کاغذ کی ڈگری کو بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں ۔ میں حیران رہتا ہوں کوئی باپ اپنے بیٹے کو ایسا نہیں کہتا کہ میرے پیارے بیٹے کاغذ کی ڈگری کے ساتھ آپکے پاس انسانیت کی ڈگری بھی ہونی چاہیے ۔کوئی ایسا باپ نہیں ہے ؟؟؟
الٹا اپنے بچے پر پریشر ڈال کر اُس بیچارے کو دباؤ میں ڈالتے ہے ۔ اس لیے اپنے بچوں کی تربیت میں تعلیم کے ساتھ ساتھ اخلاق و انسانیت کا بھی تقاضا کریں ۔ وہ باپ نہیں سوچتا ہے کہ کل کو میرے بچے بڑے پوسٹ پہ جائیں گے لیکن میرے بچے میں اخلاق انسانیت امانتداری ،ایمانداری اُس میں ہے کہ نہیں ۔ یہاں پہ سوال پیدا ہوتا؟؟ اُس باب نے جو سوچا تھا وہ تو پورا ہوگیا ۔ لیکن اُس بچے سے اس معاشرے کو کیا فائدہ ہوگا۔ کل کو وہ بچے کرپٹ ،بے ایمان ،فراڈ غریب کے حق کھانے والا ہو تو ۔ وہ بچہ بڑا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے ۔ لیکن اُس بچے سے اُس خود غرض باپ کو فائدہ ملا لیکن اُس بچے سے معاشرے کو کچھ فائدے نہیں ملا بلکہ نقصان ہی نقصان ۔ میں آپ لوگوں سے سوال پوچھنا چاہتا ہوں کیا اُس باپ کی غلطی ہے یا بچے کی ؟؟ میرے خیال کے مطابق اُس باپ کی غلطی ہے اُس نے اپنے بچے کی تربیت ہی کچھ اس طرح کی تھی ۔اُس نے اپنے مفاد کے خاطر سارے انسانیت کو قتل کی ۔اُس نے اپنے بچے کو اچھی تربیت نہیں دی اس وجہ سے اُس بچے سے معاشرے کو نقصان ہوا ۔ کل کو آپ کے بچے بھی اس طرح کا نہیں ہو ۔اس لیے میں سب والدین سے گزارش کرتا ہوں کہ اپنے بچوں سے کاغذ کی ڈگری کے ساتھ انسانیت کی ڈگری کا توقع کرے ۔۔
میں تمام والدین سے گزارش کرتا ہوں کہ اپنے بچوں کی تربیت کچھ اس طرح کرے ۔
1) اپنے بچے کو پیدائیش سے لیکر 7 سال تک بچے کو پھول جیسا رکھے ۔ پھول کا مطلب جس طرح ہم پھول کا خیال رکھتے ہیں ۔کچھ اس طرح اپنے بچے کو بھی پھول کی طرح خیال رکھے۔
2) 7 سال سے لےکر 14 سال تک اپنے بچے کو غلام بناؤ ۔ جس طرح ایک غلام سے ہم کام لیتے ہیں کچھ اس طرح اپنے بچے سے بھی کام لو ۔ اپنے بچے کو غلام بناؤ۔
3) اپنے بچوں کو 14 سال اوپر تک اپنے گھر کا مشیر منتخب کریں ۔ مشیر کا مطلپ اپنے گھر میں فیصلوں میں بچے کو بھی شامل کرے ۔اُس وقت وہ بچے سمجھدار ہوتا ہے ۔ جو فیصلہ والدین لیتے ہیں اُس کو بھی اپنے بچے سے ایک دفعہ ضرور پوچھے تاکہ اُس بچے کو بھی احساس ہوگا کہ میرے والدین مجھ سے گھر کے کاموم میں مشاورت کرتے ہے ۔ اس کا مطلب ایک زمداری دیتے ہو اپنے بچے کو ۔
جو والدین یہ تین کام اپنے بچوں پر اپناتے ہیں وہ بچے مستقبل میں کامیاب ہوجائیں گے ، انشاءاللہ ۔ اُن بچوں سے نکی والدین کو فائدہ ہوگا بلکہ پورے معاشرے کو فائدہ ملے گا ۔ اپنے بچوں کی تربیت اس طرح کرے وہ بچے کبھی بھی معاشرے کے لیے خطرناک ثابت نہیں ہوگے میں یقین کے ساتھ کہتا ہوں ۔
آج کے اس معاشرے کو دیکھا جائے تو حیران رہتے ہیں لوگوں کے اندر اخلاق نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے ۔ نہ باپ بیٹے کو ماننے کے لیے تیار ہے نہ بیٹا باپ کو مانتا ہے ایک عجیب ماحول میں رہتے ہیں ۔اس معاشرے میں دو نمبری ،چوری ، دشتگردی، ناانصافی ، آج کل ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں ۔اس لیے اپنے بچوں کو ان سب چیزوں سے بچالے ۔ اپنے بچوں کو اپنے حد تک نہیں سوچے بلکہ پورے معاشرے کے بارے میں سوچنے والے بنالے ۔
اخر میں اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ یا اللہ ہمیں حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔ یا اللہ ہمیں اپنے رحمت کا سایہ عطا فرما امین ۔یا اللہ ہمیں اور ہمارے بچوں کو زور علم سے آراستہ فرما امین یا رب العالمین 🤲🤲🤲

15/12/2023

نئے گراؤنڈ اور نئے عزم کے ساتھ ننے بچے اور بچیاں اپنے کھیل میں مشغول ہو گئے ❤️
It's fantastic to hear that the Indus Winter Sports Festival has become a prominent event in Gilgit Baltistan. The dedication of the skaters and the management's efforts are sure to make Season 3 a success. Looking forward to the thrilling performances and updates!

Organized by Snow-Capped Adventure Club
Media partner Yasin Folk Music

15/12/2023

زندگی تو یہ لوگ جی رہے ہیں ہم تو صرف اوکسجن ضائع کے لیے بنے ہیں 🤣. حق نواز توسی گریڈ ہو
دوسری شادی کا بھی ارادہ ہے
میری عمر 9 سال ہے اور میری بیوی کی عمر 13 سال ہے میری زندگی کا مقصد 20 سال کی عمر میں ایک اور شادی کرنا ننھے دلہے کا تہلکہ خیز انٹرویو

Everyone Gilgit baltistan tourism Expresso Naeem Ullah HåMråzz Hussain Jani Funny Sohail Booni Ansar Elahi Anwar Zeb Khan

بخآری کو آسمان کھاں گئی یا زمین کہنے والے؟بخآری تو ادر آرام سے گرم ہورہا ہے 😁😂
15/12/2023

بخآری کو آسمان کھاں گئی یا زمین کہنے والے؟
بخآری تو ادر آرام سے گرم ہورہا ہے 😁😂

Good Morning From Gilgit Baltistan 😍
15/12/2023

Good Morning From Gilgit Baltistan 😍

14/12/2023

Hussain Jani new Funny video 📸

Hussain Jani Funny

Everyone Expresso Sohail Booni Gilgit Baltistan Times گلگت بلتستان ٹائمز Gilgit baltistan tourism

14/12/2023

Which score is best ?
Vote Your Favorite Goal 🥅
1) Muzamil 2) Yasir

Congratulations 👏 Abid Ali Baig who currently is in california University at United State of America for his Phd studies...
14/12/2023

Congratulations 👏 Abid Ali Baig who currently is in california University at United State of America for his Phd studies has been appointed as SO through competative examination of FPSC.
Abid you deserve and congratulation For such an achievement.

سانحہ چلاس میں زخمی روشن بی بی کو سویل ایوارڈ کے لئے گلگت بلتستان اسمبلی سے قرار داد متفقہ طور پر منظور۔
14/12/2023

سانحہ چلاس میں زخمی روشن بی بی کو سویل ایوارڈ کے لئے گلگت بلتستان اسمبلی سے قرار داد متفقہ طور پر منظور۔

Congratulations Sehrish Rehmat, from Hunza to become Assistant commissioner (BS 17)  in the FPSC Gilgit Baltistan Compet...
14/12/2023

Congratulations Sehrish Rehmat, from Hunza to become Assistant commissioner (BS 17) in the FPSC Gilgit Baltistan Competitive examination 2021|

ضلع غذر کی قابل فخر بیٹی پبلک سروس کمیشن کے تحت اے سی، تحصیلدار اور ایس اوز کے پوسٹوں پر ٹیسٹ انٹرویوز کے نتائج جاری، تح...
14/12/2023

ضلع غذر کی قابل فخر بیٹی
پبلک سروس کمیشن کے تحت اے سی، تحصیلدار اور ایس اوز کے پوسٹوں پر ٹیسٹ انٹرویوز کے نتائج جاری، تحصیل پونیال کے گاؤں گلمتی سے تعلق رکھنے والی طالبہ آسیہ وہاب بطور تحصیلدار ٹیسٹ انٹرویوز میں کامیاب ہوگئی

14/12/2023

پی ٹی سی ایل نے 108 ارب روپے میں ٹیلی نار کو خرید لیا ۔
ٹیلی نار کی نیٹورک ختم

Thodass Premier league TPL Season 4Big day Big Final tomorrow 🙌Yasin Sultan VS Botay BrothersTime:- 11:00 Location:- Jot...
14/12/2023

Thodass Premier league TPL Season 4
Big day Big Final tomorrow 🙌
Yasin Sultan VS Botay Brothers
Time:- 11:00
Location:- Jot Shawarn Cricket Stadium 🏟️
Best of luck to both of Team's ❤️

'Shoqa' is the traditional dress of Yasin Valley. Its a long overcoat-like dress made of sheep wool. All the the process...
14/12/2023

'Shoqa' is the traditional dress of Yasin Valley. Its a long overcoat-like dress made of sheep wool. All the the processes of converting the wool into this fine piece of dress is arranged under a single roof (at a house level). The wool is first refined through several processes after which it is converted into a fine thread. The task is carried up to this level by the female members of the house. This thread is then woven, by the male members, on a specially designed loom with the combination of a fine cotton thread (not locally made) to convert it into the cloth pieces which are then cut and stitched together on a sewing machine to give it the final shape. It is then again handed over to the ladies of the house to carry out the embroidery on it. Sleeves of this dress are intentionally left long keeping in view the cold temperatures whereas in some cases its bottom is tied with a chord and is used as a 'bag' to carry some stuff :).

Address

Tehsil Yasin P/o Yasin District Ghizar
Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasin Folk Music posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yasin Folk Music:

Videos

Share