آلائی میں گزشتہ رات سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے،لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ،کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے
او ظاہر دے واڑہ قدرتونہ دی
بل دے اودرولی بے د ستنو آسمانونہ دی
ربہ تا نہ زار شم
ڈیر خستہ نعت دہ ختم القرآن جامع مسجد بیبال کوز کلی پہ موقع پہ خوگ اواز دہ عبد العفور کرگ
ملگرو پیج لائیک او فالو کئی ۔
شکریہ
ماشاءاللہ.
(ختم القُرآن فی تراویح)
جامع مسجد محلہ بیبال کوز کرگ میں ختم القران کا اہتمام. تراویح ختم القرآن کی تکمیل فرزندان حضرت مولانا حسین علی صاحب مولانا فیض الباری اور قاری محمد اوسامہ نے کی.!!
رمضان نزول قران کا مہینہ ہے،عوام اپنے اندر قران فہمی کا جذبہ پیدا کرے۔حضرت مولانا حسین علی صاحب
آخر میں حضرت مولنا حسین علی صاحب نے اہل محلہ والوں کو کچھ وعظ نصیحت کی اور دعا فرمائی۔
اللہ پاک تمام عبادات کو قبول فرمائے آمین ثم آمین
بٹگرام کے جنگل میں لگنے والی آگ پر ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کر کے قابو پا لیا،،
آلائی بنہ پل کے خوبصورت منظر
رخ کرتے ہے آلائی کی جہاں پر موسم سرما کی تیسری برفباری گزشتہ رات سے جاری ہے
آلائی میں برفباری کا خوبصورت منظر