Tikri News Battagram

Tikri News Battagram politation

23/12/2024

بلا عنوان 😂

04/12/2024

غم کی خبر!
مرحوم عبد الصمد کاجی کی اہلیہ اور ابوزر خان ڈیڈل کی والدہ اسلام آباد میں رضائے الٰہی سے وفات پاچکی ہے نماز جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

30/11/2024

چیف آف آلائی نوابزادہ اکبر ناموس خان ایبٹ آباد میڈیکل کمپلیکس میں انتقال کرگئے۔
انکی جسد خاکی کو آبائی گاؤں بیاری آلائی روانہ کردیا گیا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

28/11/2024
موٹر وے آج رات 8 بجے کے بعد مکمل طور پر بند ہوگی۔عوام الناس غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔شکریہ
22/11/2024

موٹر وے آج رات 8 بجے کے بعد مکمل طور پر بند ہوگی۔
عوام الناس غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
شکریہ

12/11/2024

وزیر اعلی کے پی کے کیساتھ ملاقات کے دوران مشر فیاض محمد جمال خان نے معاز جانی کے علاوہ حسنین کی علاج معالجے کے لئے انہیں درخواست کیا تھا جس پر وزیر اعلی نے فوراً لبیک کہا تھا۔
مزید تفصیل اس ویڈیوں میں خود دیکھیں۔

12/11/2024

سچ چھپ نہی سکتا
نور پہ گوتہ نہ پٹیگئ
حسنین کیس میں فیس جمع کرنے والا فیاض جمال خان وزیر اعلی تک اپروچ کرنے والا اور بات کرنے والا فیاض جمال خان .
وزیر اعلی علی امین گنڈہ پور سے حسنین کے علاج کے لیے درخواست کرنے والا فیاض جمال خان
حسنین کا پاسپورٹ جمع کرنے والا فیاض جمال خان
ایمبیسی کے چکر لگانے والا فیاض جمال خان
وزیر اعلیٰ کے پی کے علی آمین گنڈا پور کو کئی بار حسنین کی علاج معالجہ کے لئے درخواست کرنے اور عملی کام کرنے والا فیاض جمال خان
سارے خرچے روپیہ پیسہ لگانے والا خادم انسانیت فیاض جمال خان ۔
حسنین کو اپنے گھر اسلام آباد بلانے والا خادم بٹگرام مشر فیاض جمال خان
حسنین کے ساتھ کیمرہ کو جوڑنے والا بھی فیاض جمال خان ۔
لیکن ہر بات میں کریڈت لینے کی بیماری بعض موبائل پکڑنے والوں کو لگ چھکی ہے ۔۔
عوام سب حقائق جانتے ہیں سب کچھ سے با خبر ہے ۔۔.
مزید حقیقت اس ویڈیوں میں موجود ہے ۔

انسانیت ابھی زندہ ہے مشر فیاض محمد جمال خان کی کاوشیں قابل تعریف و لائق تحسین ہے۔
12/11/2024

انسانیت ابھی زندہ ہے مشر فیاض محمد جمال خان کی کاوشیں قابل تعریف و لائق تحسین ہے۔

انجینئر عارف تورخیلی کے چھوٹے بھائی طارق صوفیان کے منگنی کی تقریب میں عرفان مغلوب کا ڈاکٹر فیاض پنجگل کے ہمراہ شرکت!
11/11/2024

انجینئر عارف تورخیلی کے چھوٹے بھائی طارق صوفیان کے منگنی کی تقریب میں عرفان مغلوب کا ڈاکٹر فیاض پنجگل کے ہمراہ شرکت!

Address

Battagram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tikri News Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share