Haq News Battagram

Haq News Battagram بٹگرام کی مساٸل کو اعلٰی سطح پر اجاگر کرنا

 #چارلی  #چپلن 88 سال زندہ رہے۔ اس نے ہمارے لیے 4 بیانات چھوڑے: (1) اس دنیا میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہے، یہاں تک کہ...
28/11/2024

#چارلی #چپلن 88 سال زندہ رہے۔
اس نے ہمارے لیے 4 بیانات چھوڑے:
(1) اس دنیا میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہے، یہاں تک کہ ہمارے مسائل بھی نہیں۔
(2) مجھے بارش میں چلنا پسند ہے کیونکہ کوئی میرے آنسو نہیں دیکھ سکتا۔
(3) زندگی کا سب سے کھویا ہوا دن وہ ہے جس دن ہم ہنستے نہیں ہیں۔
(4) دنیا کے چھ بہترین ڈاکٹر...:
1. سورج 2. آرام 3. ورزش 4. خوراک 5. عزت نفس
6. دوست۔
اپنی زندگی کے ہر مرحلے پر ان سے جڑے رہیں اور صحت مند زندگی سے لطف اندوز ہوں...
چاند دیکھو گے تو خدا کا حسن دیکھو گے۔
سورج کو دیکھو گے تو خدا کی قدرت دیکھو گے...
آئینہ دیکھیں تو اللہ کی بہترین تخلیق نظر آئے گی۔ تو یقین کرو۔
ہم سب سیاح ہیں، خدا ہمارا ٹریول ایجنٹ ہے جس نے پہلے ہی ہمارے راستوں، بکنگ اور منزلوں کی نشاندہی کر رکھی ہے... اس پر بھروسہ کریں اور زندگی سے لطف اندوز ہوں۔
زندگی بس ایک سفر ہے! لہذا، آج زندہ رہو!
کل نہیں ہو سکتا۔ !!!

ایک انگریزی کہاوت ہے:"کبھی سور کے ساتھ کیچڑ میں مت لڑو، تم خود گندے ہو جاؤ گے اور اسے مزہ آئے گا۔"یعنی کبھی بھی کسی ایسے...
30/09/2024

ایک انگریزی کہاوت ہے:
"کبھی سور کے ساتھ کیچڑ میں مت لڑو، تم خود گندے ہو جاؤ گے اور اسے مزہ آئے گا۔"
یعنی کبھی بھی کسی ایسے شخص کے ساتھ بحث نہ کرو، نہ معاملہ کرو، نہ بات کرو، نہ وضاحت دو اور نہ ہی کسی ایسے شخص کو کچھ سمجھاؤ جو تم سے نہ ملتا ہو اور نہ ہی تمہارے فکری، ادبی یا اخلاقی معیار سے مل سکتا ہے

چالیس دانا لوگوں کو سمجھانے کیلئے ایک دلیل کافی ہے.
جبکہ ایک بیوقوف کو سمجھانے کیلئے چالیس دلیلیں بھی ناکافی ہیں !

بریکنگ نیوزہائی سکول بٹگرام کا ملازم افسر محمد جو گزشتہ کافی دنوں سے لاپتہ تھا  آج مل گیا ہے
30/09/2024

بریکنگ نیوز
ہائی سکول بٹگرام کا ملازم افسر محمد جو گزشتہ کافی دنوں سے لاپتہ تھا آج مل گیا ہے

بہترین پولیس آفیسر!بٹگرام ،،،،،،،امتیاز خان جن کا تعلق بٹگرام سے ہے،یہ ایک بہترین پولیس آفیسر ہے،موصوف اعلی اخلاق کے مال...
29/09/2024

بہترین پولیس آفیسر!
بٹگرام ،،،،،،،امتیاز خان جن کا تعلق بٹگرام سے ہے،یہ ایک بہترین پولیس آفیسر ہے،موصوف اعلی اخلاق کے مالک اور فرض شناس آفیسر ہے!!!
سوشل میڈیا پر کسی کا بے گناہ کردار کشی اچھی بات نہیں ،اس لیے احباب اختیاط سے کام لیں!!!

یہ  قطار پرچی کاؤنٹر  ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام کی ہے۔کاونٹر پر مریض کا نام لکھنے جگہ لکھنے اور مرض لکھنے میں کم و بیش ای...
28/09/2024

یہ قطار پرچی کاؤنٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام کی ہے۔کاونٹر پر مریض کا نام لکھنے جگہ لکھنے اور مرض لکھنے میں کم و بیش ایک منٹ لگتا ہے۔اگر 1000 بزار لوگ ایک کاونٹر سے چٹ لینے کھڑے ہو تو انہیں 16 گھنٹے کے انتظار سے گزرنا پڑیگا۔ اور ہسپتال میں ڈاکٹر صرف چار گھنٹے کیلئے ہوتا ہے۔

انااللہ وانا الیہ راجعون!!!سوات کی تحصیل کبل کے علاقے برہ بانڈئی کے جواں سال ظالب علم کاشف ولد اکبرزادہ نےمبینہ طورپرزہر...
28/09/2024

انااللہ وانا الیہ راجعون!!!
سوات کی تحصیل کبل کے علاقے برہ بانڈئی کے جواں سال ظالب علم کاشف ولد اکبرزادہ نےمبینہ طورپرزہریلی دواکھاکر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا ہے ۔۔۔معلوم ہوا ہے کہ کاشف موبائیل کی آن لائن گیمز میں 15 لاکھ روپے تک کا مقروض ہوگیا تھا۔ کالج اور مدرسے اس ہونہار طالب العلم نے دلبرداشتہ ہوکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ہے۔۔۔۔۔والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں پر گہری نظر رکھیں تاکہ ایسے واقعات رونما نہ ہو۔

25/09/2024

مؤذن نے اذان دی۔ـ کوئی نمازی نہ آیا۔
مؤذن نے دوبارہ اذان دی۔

آدھا گاؤں لڑ**نے چلا آیا کہ اذان دو بار کیوں دی ہے-

آج چھتر پلین سے پھگوڑہ دوران سفر مبلغ ایک لاکھ روپے گر گئی ہیں اگر کسی کو ملے ہوں تو براہ کرم ان نمبرز پر رابطہ کریں  03...
25/09/2024

آج چھتر پلین سے پھگوڑہ دوران سفر مبلغ ایک لاکھ روپے گر گئی ہیں اگر کسی کو ملے ہوں تو براہ کرم ان نمبرز پر رابطہ کریں
03155761573
03465631487

ضلع بٹگرام گاؤں چلندرو کالونی  سے تعلق رکھنے والے افسر محمد ولد محمد گل جو کہ گورنمنٹ ھایئر سیکنڈری سکول بٹگرام میں بطور...
24/09/2024

ضلع بٹگرام گاؤں چلندرو کالونی سے تعلق رکھنے والے افسر محمد ولد محمد گل جو کہ گورنمنٹ ھایئر سیکنڈری سکول بٹگرام میں بطور کلاس 4 تعینات ہے پچھلے05 دنوں سے لاپتہ ہیں اور موبائل بھی بند ہے ۔ جسکے گھر والے بہت پریشان ہیں ۔ جس کسی نے بھی دیکھا ہو یا اسکے بارے میں کوئی معلومات ہو یا وہ خود یہ پوسٹ دیکھ رہا ہو تو مہربانی کرکے اپنے گھر والوں سے رابطہ کریں شکریہ۔
موبائل نمبر ۔
03130515519
03145097643

تمام دوستوں سے گزارش ہیں پوسٹ آگے شئر کرے اور اسے ڈھونڈنے میں ھمارے مدد کرے۔

24/09/2024

اے خدا
پوسٹ پڑھنے والے کواتنا حلال وسیع رزق عطا فرما
کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے

24/09/2024

بٹگرام میں موبائل گیم کے ذریعے جواری میں مختلف علاقوں کے نوجوانوں کے مبتلاء ہونے کا انکشاف
اپنے بچوں پر کڑی نظر رکھیں

بٹ گرام کی صورتحال انتہائی خراب اج دن دہاڑے 10 اور 11 بجے کے درمیان میرے چھوٹے بھائی نے بینک سے چار لاکھ روپے نکلوائے مس...
20/09/2024

بٹ گرام کی صورتحال انتہائی خراب
اج دن دہاڑے 10 اور 11 بجے کے درمیان میرے چھوٹے بھائی نے بینک سے چار لاکھ روپے نکلوائے مسلم کمرشل بینک اور سٹی تانہ بٹگرام کے درمیان تقریبا 70 80 میٹر کا فاصلہ ہوگا اسی کے درمیان میں میرے بھائی سے کسی نے چار لاکھ روپے ہاتھ سے کھینچ کر بھاگنے میں کامیاب ہوا اطلاعی رپورٹ ہم نے درج کروائی افسوس کی بات تو یہ ہے کہ پورے بٹ گرام بازار میں کوئی کیمرہ موجود نہیں ضلعی انتظامی کی ناکامی پورے بازار میں کوئی بھی سرکاری کیمرہ کہیں پر بھی نصب نہیں اب یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ بٹگرام کا کروڑوں روپوں کا فنڈ کہاں استعمال ہوتا ہے بٹ گرام کی امن و امان کی اندازہ یہیں سے لگایا جا سکتا ہے
اکا خان چھپرگرام

 #مبارکبادہزارہ ٹرائیبل فارسٹ ڈویژن بٹگرام کے شاہد اکبر جو کہ فارسٹ گارڈ BPS 08 پر تعینات تھے، فارسٹر BPS 10 کے عہدے پر ...
19/09/2024

#مبارکباد
ہزارہ ٹرائیبل فارسٹ ڈویژن بٹگرام کے شاہد اکبر جو کہ فارسٹ گارڈ BPS 08 پر تعینات تھے، فارسٹر BPS 10 کے عہدے پر ترقی ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
امید کرتے ہیں کہ وہ نئے عہدے پر بھی اسی جذبے اور عزم کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

مستقل ملازمت کو خیرباد کہنا اور مسافری کو ترجیح دینے سے اس پیاری دھرتی کی حالت زار کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے
19/09/2024

مستقل ملازمت کو خیرباد کہنا اور مسافری کو ترجیح دینے سے اس پیاری دھرتی کی حالت زار کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے

ھم  واٹر بیٹری تیزاب کمپنی والوں کو أگاہ کرتے ھیں کہ وہ سفید پانی واٹر بوتل کی مطابقت رکھنے والی پیکنگ کو ختم کرکے کسی ا...
19/09/2024

ھم واٹر بیٹری تیزاب کمپنی والوں کو أگاہ کرتے
ھیں کہ وہ سفید پانی واٹر بوتل کی مطابقت رکھنے والی پیکنگ کو ختم کرکے کسی اور رنگ کی بوتل پیکنگ کریں کیونکہ ہر گھر میں سولر بیٹری سسٹم چل رہا ھے بچے یا بڑے انجانے میں اس کو واٹر سمجھ کر استعمال نہ کر لیں تاکہ جانی نقصان سے بچا جا سکے

17/09/2024

بٹگرام پٹرول کے 330 روپے ہونے کے وقت جو کرایہ بڑھایا گیا تھا آج 250 روپے فی لیٹر کے بعد بھی وہی کرایہ ہے؟

بٹگرام آلائی!!! پاشتو کے مقام پر فائرنگ دو افراد جاں بحق، محمد ایوب ولد میدر معصوم خیل  PST میرعلی پاشتونامعلوم افراد کی...
17/09/2024

بٹگرام آلائی!!!
پاشتو کے مقام پر فائرنگ دو افراد جاں بحق،
محمد ایوب ولد میدر معصوم خیل PST میرعلی پاشتو
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بھتیجے سمیت جان بحق
اللّٰہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین

Address

Battagram
21040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq News Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share