Ihsan Naseem

Ihsan Naseem لکھنا تو ہے لکھنا

پاکستان میں طاقت کا اصل سر چشمہ سائیڈوں پر ہے ۔ 😄
15/01/2025

پاکستان میں طاقت کا اصل سر چشمہ سائیڈوں پر ہے ۔ 😄

08/01/2025

کمشنرہزارہ کا دورہ بٹگرام کے بعد سے بچی کھچی بجلی غائب
تحفہ قبول کیجئے

07/01/2025

゚viralシ #

05/01/2025

゚viralシ

04/01/2025

‏پختونخواہ اور بلوچستان کے قدرتی وسائل ہی یہاں بسنے والے انسانوں کے جانی دشمن ہیں،
‏نسیم نامہ

03/01/2025

پاکستان کی معاشی حالت یہاں تک پہنچ گئی کہ اب چوروں کو چوری کیلئے کوئی کام کی چیز نہیں مل رہی 😂

علی پور اسلام آباد جامعہ مسجد و مدرسہ بی بی حلیمہ میں پینٹ کا کام جاری تھا
چور صبح 5 بجے مسجد کے اندر داخل ہوئے چوری کیلئے اور کچھ ہاتھ نہ آیا
پینٹ کیلئے لگائے گئے سٹینڈ کو اٹھا کر لے گئے
سی سی ٹی وی فوٹیج میں۔ صاف دکھائی دے رہا ہے 😁😁

02/01/2025

بہت ہمت والا ہوں لیکن کبھی کبھار ہار جاتا ہوں
کچھ باتیں سن کر اور کچھ لہجے دیکھ کر

31/12/2024

Watch, follow, and discover more trending content.

31/12/2024

‏سنہ 2024 بہت بھاری گزرا ، 25 دن جیل میں گزارے 3 جھوٹے ایف آئی آر دو ایف آئی اے کے کیسسز کا سامنا کرنا پڑا ،
‏وجہ صرف حق بات کہنا اس پر ڈٹے رہنا تھا ، اللہ کرے کہ سال 2025 حق بات برداشت کرنے والا سال ہو ، ورنہ قید و بند کی صعوبتیں اور جھوٹے مقدمات کا سامنا کرنے کا سلسلہ جان باقی رہنے تک جاری رہے گا 🤲

31/12/2024

عابد خان پشوڑہ کا پاسپورٹ انشاء اللہ کل مل جائیگا آئندہ چند دنوں کے دوران عابد خان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہونگے
آج انہوں نے شاپنگ کر لی ❤️🤲❤️

31/12/2024

‏سال کا آخری دن ہے میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ 1947 میں بنائے گئے وطن عزیز کو حقیقی آزادی نصیب فرمائے
77 سالوں سے اس ملک کے عوام کی زندگیاں اجیرن بنانے والوں عبرت کا نشان بنائیں آمین یا رب العالمین 🙏

30/12/2024

مضاربہ سکینڈل

30/12/2024

سوئی ہوئی قوم کو جگانے کا اپنا ہی ایک مزہ ہے
اور اس کام کو انجام دینے والوں کو لوگ پاگل کہتے ہیں 😀

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
30/12/2024

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

23/12/2024

آئس کے نشے نے پورا گھر اجاڑ دیا

16/12/2024

بٹگرام کے موجودہ حالات

14/12/2024

سی پیک کرپشن / مضاربہ سکینڈل/ منشیات کے خلاف بٹگرام میڈیا کا کردار اور بٹگرام عوام !

Address

Battagram
21040

Telephone

+923218345109

Website

http://www.Neotv.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsan Naseem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share