Ashraf News

Ashraf News Islamic And Political News
(1)

گاؤں کھنڈر سے تعلق رکھنے والے ایک بندے سے زیر نظر تصویر میں موجود ایک شکاری کتا کسی نے کل رات سے چرایا ھےجس نے بھی دیکھا...
12/11/2022

گاؤں کھنڈر سے تعلق رکھنے والے ایک بندے سے زیر نظر تصویر میں موجود ایک شکاری کتا کسی نے کل رات سے چرایا ھے
جس نے بھی دیکھا یا جس کسی کو اس بار میں معلومات ھو یا کوئ دیکھ لے اور اس نمبر پر رابطہ کرکے ھمیں بتا دیں تو بتانے والے کو دس ھزار نقد انعام دیا جائیگا

جس نے بھی اطلاع دی اسکا نام خفیہ رکھا جائیگا

رابطہ نمبر :
03010264545
03114545045

قائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی کی پریس کانفرنس رنگ لے آٸی پیمال شریف ,پومنگ ,ڈبری اور گردونواح کی بجلی بحال ڈی...
02/11/2022

قائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی کی پریس کانفرنس رنگ لے آٸی

پیمال شریف ,پومنگ ,ڈبری اور گردونواح کی بجلی بحال
ڈی سی بٹگرام اور واپڈا کے اعلی حکام کا شکریہ !

# شکریہ دیشانی , # قومی لیڈر

افسوسناک خبرإِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَمیرے پڑوسی اور قریبی دوست افسر علی اور اسحاق کی ھمشیرہمختصر علالت...
28/10/2022

افسوسناک خبر

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

میرے پڑوسی اور قریبی دوست افسر علی اور اسحاق کی ھمشیرہ
مختصر علالت کے بعد وفات پا چکی ہے

جنکی نمازِ جنازہ ان شاءاللہ آج بعد نماز جمعہ بوقت 2 بجے
باجہ زیارت خیل صوابی میں ادا کی جائی گی

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

غم کی اس مشکل گھڑی میں غمزہ خاندان کے برابر کا شریک ھوں

منجانب:اشرف علی بٹگرام

  خیبر پختونخوا کے   #اعلان کے باوجود    کے نوٹیفکیشن میں مسلسل تاخیر کے خلاف 4نومبر بعد نماز جمعہ تھاکوٹ میں شاہراہ ریش...
27/10/2022

خیبر پختونخوا کے #اعلان کے باوجود کے نوٹیفکیشن میں مسلسل تاخیر کے خلاف
4نومبر بعد نماز جمعہ تھاکوٹ میں شاہراہ ریشم پر
,, احتجاجی #دھرنا ,,ہوگا

آلاٸی , بٹگرام اور تھاکوٹ کے مشران اور نوجوانوں سے #شرکت کی #اپیل کرتا ہوں

قائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی

الحمد للّٰہ
21/10/2022

الحمد للّٰہ

بٹگرام پولیو ورکرز معاوضے میں بڑے پیمانے پر خرد برد پر اعلی حکام نوٹس لیں غریب پولیو ورکرز کے لاکھوں روپے ہڑپ کرنے نہیں ...
19/10/2022

بٹگرام پولیو ورکرز معاوضے میں بڑے پیمانے پر خرد برد پر اعلی حکام نوٹس لیں
غریب پولیو ورکرز کے لاکھوں روپے ہڑپ کرنے نہیں دیں گے
ڈی سی بٹگرام اور کمشنر ہزارہ سے شفاف انکواٸری کا مطالبہ کرتے ہیں

قائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی

بٹگراماستاد العلماء حضرت مولانا محمد افضل حنفی صاحب سرپرست اعلیٰ(AS.WJ) بٹگرام گورنمنٹ سنٹینل ماڈل ہائی اسکول بٹگرام میں...
15/10/2022

بٹگرام
استاد العلماء حضرت مولانا محمد افضل حنفی صاحب سرپرست اعلیٰ(AS.WJ) بٹگرام گورنمنٹ سنٹینل ماڈل ہائی اسکول بٹگرام میں شبان ختم نبوت کے زیر اہتمام سیرت النبی تقریری مقابلے سے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں

بٹگرام قائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی اور انجمن تاجران کے صدر عبدالغفار دیشانی کا وٸیر ہاٶس یوٹیلٹی سٹور بٹگرا...
15/10/2022

بٹگرام
قائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی اور انجمن تاجران کے صدر عبدالغفار دیشانی کا
وٸیر ہاٶس یوٹیلٹی سٹور بٹگرام کا دورہ

وزیر اعظم کے مشیر انجنٸیر امیر مقام کی طرف سے وٸیر ہاوس کی منتقلی کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت

بٹگرام سے وٸیر ہاوس کی منتقلی کسی صورت نہیں ہونے دیں گے

وٸیر ہاوس کی منتقلی بٹگرام کے ایم این اے اور ایم پی ایز کی نااہلی ہے

13/10/2022

قاٸدین کے خلاف جھوٹی ایف آٸی آر نامنظور
اسلام آباد میں اہلسنت کا دھرنا جاری
قریب کے تمام کارکنان پہنچیں
علامہ عطاء محمد دیشانی

اسلام آبادمیدان سج گیا پنڈال تیاران شاءاللہ آج ھوگی قائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانیف ا ر و ق ی ، ل د ھ ی ا ن و ...
06/10/2022

اسلام آباد
میدان سج گیا پنڈال تیار
ان شاءاللہ آج ھوگی قائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی
ف ا ر و ق ی ، ل د ھ ی ا ن و ی ،م ع ا و ی ہ ا ع ظ م ودیگر کی للکار
ملک بھر سے قافلے ہاکی گراٶنڈ آبپارہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ، ان شاء اللہ اپنی نوعیت کی ایک منفرد اورتاریخ ساز کانفرنس ہوگی ۔

بٹگرامآج 6 اکتوبر بروز جمعرات دن دو بجے  ہاکی گراونڈ آبپارہاسلام آباد میں عظیم الشان جلسہ کے لیئے مولانا مومن شاہ صاحب ص...
06/10/2022

بٹگرام
آج 6 اکتوبر بروز جمعرات دن دو بجے ہاکی گراونڈ آبپارہ
اسلام آباد میں عظیم الشان جلسہ کے لیئے مولانا مومن شاہ صاحب صدر( AS.WJ) بٹگرام کے زیر قیادت قافلہ اسلام کے لیئے روانہ

ہری پور قائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی ایک بڑے جلسے سے خطاب کررہے ہیں
05/10/2022

ہری پور
قائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی ایک بڑے جلسے سے خطاب کررہے ہیں

اسلام آباد ہاٸی کورٹ کے  محترم جسٹس محسن کیانی نے سماعت کے بعد  بٹگرام حلقہ بندی کیس 20 اکتوبر تک ملتوی کریا الیکشن کمیش...
04/10/2022

اسلام آباد ہاٸی کورٹ کے محترم جسٹس محسن کیانی نے سماعت کے بعد بٹگرام حلقہ بندی کیس 20 اکتوبر تک ملتوی کریا
الیکشن کمیشن کو تفصیلی جواب داخل کرانے کا حکم دے دیا
کیس کے سماعت کے موقع پر قائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی قومی مشران اور سیاسی زعماء کیساتھ عدالت میں موجود

قائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی اپنے دوستوں کے ھمراہ اسلام آباد ہاٸی کورٹ میں
04/10/2022

قائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی اپنے دوستوں کے ھمراہ اسلام آباد ہاٸی کورٹ میں

پوسٹ کو شیئر کریں شکریہ
02/10/2022

پوسٹ کو شیئر کریں شکریہ

30/09/2022

(قائد خیبرپختونخوا علامہ عطاءمحمد دیشانی ودیگر رہنماٶں کی پریس کانفرنس )

خیبر پختونخوا میں یکساں نصاب تعلیم کا نفاذ خوش آٸند ہے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں

یکساں نصاب تعلیم کے اجراء سے غریب اور امیر کا فرق ختم ہوجاٸے گا, پسماندہ اور غریب طلباء کو آگے بڑھنے کے مواقع میسر آٸیں گے

انگلش میڈیم اور اردو میڈیم کے واضح تفریق کا خاتمہ ضروری تھا حالیہ اقدام سے غریب طلباء کی محرومیوں کا ازالہ ہوسکے گا
اسلامیات ترتیب دینے والےاراکین نصاب کمیٹی کو بہترین نصاب ترتیب دینے پہ خراج تحسین پیش کرتے ہیں

اسلامیات کے نصاب میں طلباء کے لٸیے عقاٸد , عبادات , اخلاق , مقدس شخصیات اور دینی معلومات کے حوالے سے بہترین مواد موجود ہے

نصاب میں موجود پروف ریڈنگ اور بعض دیگر غلطیوں کو نشاندہی کے بعد درست کرنا قابل تحسین ہے ,نشاندہی کرنے والی شخصیات کا پوری قوم کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہیں

چند شرپسند افراد کی طرف سے اراکین نصاب کمیٹی اور یکساں قومی نصاب کے خلاف منفی پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہیں

صوباٸی سیکرٹری تعلیم شرپسندوں کے دباٶ میں آکر یکساں نصاب تعلیم کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی مذموم کوشش کررہا ہے

وزیر اعلی خیبر پختونخوا , صوباٸی وزہر تعلیم اس کا نوٹس لیں بصورت دیگر صوبہ بھر میں سیکرٹری تعلیم کے خلاف دھرنے دیں گے اور شدید احتجاج کریں گے

26/09/2022

عظیم الشان خوشخبری
آپکے علاقے محلہ توحید آباد چٹی گلی پائمال روڈ بٹگرام میں مدرسہ تبلیغ القرآن کا سنگھ بنیاد قائم ہونے والاہے بتاریخ29 9 2022کو
جسمیں شرکت کرینگے علاقے کے جید علماء اور ولی زمانہ پیکر اخلاص حضرت مولانا سعیدالرحمان خطیب صاحب اوگی والہ اور خطیب مانسہرہ حضرت مولانا ابرارالحق صاحب
پروگرام صبح ⁸تا¹بجےتک انشاءاللہ ہوگا تمام حضرات اپنا حاضری یقینی بنائے جزاکم اللہ

لاھورقائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی ، سعید احمد ملکال رائے ونڈ مرکز پہنچ گئے
25/09/2022

لاھور
قائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی ، سعید احمد ملکال رائے ونڈ مرکز پہنچ گئے

بٹگرامقائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی ، سعید احمد ملکال ،محمد عالم خان، شیر محمد کاکا ، اور عزیز احمد خان کا یو...
24/09/2022

بٹگرام
قائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی ، سعید احمد ملکال ،محمد عالم خان، شیر محمد کاکا ، اور عزیز احمد خان کا یوسف خان ترند کے بھتیجے احسان اللہ خان ترند گلزار خان ترند سے ایک اہم ملاقات
ان شاءاللہ بہت جلد شمولیتی تقریب کا انعقاد ہو گا

بٹگرامجبڑی پھگوڑہ میں سمیع اللہ کے دعوت ولیمہ میں قائدخیںر پختونخوا علامہ عطاء محمددیشانی ، سابقہ ایم پی اے شاہ حسین خان...
24/09/2022

بٹگرام
جبڑی پھگوڑہ میں سمیع اللہ کے دعوت ولیمہ میں قائدخیںر پختونخوا علامہ عطاء محمددیشانی ، سابقہ ایم پی اے شاہ حسین خان آلائی ، نیاز محمد خان تھاکوٹ ، شیر محمد ملکال جمیل دیشانی سعید احمدملکال اور قاری سید رفیق شاہ مشہدی کی شرکت

بٹگرام !ضلعی صدر اہلسنت والجماعت و سابقہ اپوزیشن لیڈر تحصیل کونسل بٹگرام مولانا سید مٶمن شاہ حیدری کوہانی کے مقام پر مین...
23/09/2022

بٹگرام !

ضلعی صدر اہلسنت والجماعت و سابقہ اپوزیشن لیڈر تحصیل کونسل بٹگرام مولانا سید مٶمن شاہ حیدری کوہانی کے مقام پر مین شملاٸی روڈ پر جاری کام کا معاٸنہ کررہے ہے ،
اس دوران انہوں نے سی اینڈ ڈبلیو کے اہلکاروں سے رابطہ کرکے معیاری کام کرنے کی ہدایت کی جس پر انہوں نے ناقص مقامات پر دوبارہ از سرِنوع معیاری کام کرنے کی یقین دہانی کراٸی ۔۔

افسوسناک خبر*اناللہ واناالیہ راجعون**شہیدناموس صحابہؓ علامہ عبدالغفورندیم شہیدؒ کے فرزند غازی صہیب ندیم کو شدید ہارٹ اٹی...
23/09/2022

افسوسناک خبر

*اناللہ واناالیہ راجعون*

*شہیدناموس صحابہؓ علامہ عبدالغفورندیم شہیدؒ کے فرزند غازی صہیب ندیم کو شدید ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال ہوگیا ہے*

اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
غم کی اس مشکل گھڑی میں غمزدہ خاندان کے برابر کے شریک ہیں
ترجمان: اھلسنت والجماعت بٹگرام

قائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی ،سعید احمد ملکال یونین کونسل ترند کے گاؤں پیرھاڑی کوٹ میں مولانا ضیاء الرحمن سے...
22/09/2022

قائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی ،سعید احمد ملکال یونین کونسل ترند کے گاؤں پیرھاڑی کوٹ میں مولانا ضیاء الرحمن سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت کر رھے ھیں

تحریر ! قائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی پسماندہ اضلاع کے لوگوں نے  زون 6 کے قیام کا مطالبہ کیوں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟  ...
21/09/2022

تحریر ! قائد خیبرپختونخوا علامہ عطاء محمد دیشانی

پسماندہ اضلاع کے لوگوں نے زون 6 کے قیام کا مطالبہ کیوں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟

زون 3 میں شامل بٹگرام سمیت پسماندہ اضلاع کے لوگوں نے اپنے لٸیے علیحدہ زون 6 کے قیام کا مطالبہ کیوں کیا اس کو ہم آسان اور سہل انداز میں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں

پبلک سروس کمیشن کے تحت امتحانات لینے کے لٸیے خیبر پختونخوا کے اضلاع کو پانج زونز میں تقسیم کیاگیا ہے

زون 1 میں سات اضلاع باجوڑ ,مھمند ,خیبر , اورکزٸی ,کرم, شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان شامل ہیں

زون 2 میں پانچ اضلاع پشاور, نوشہرہ, چارسدہ ,صوابی اور مردان شامل ہیں

زون 3 میں تیرہ اضلاع سوات, مالاکنڈ, لوٸر دیر ,اپر دیر, لوٸر چترال, اپر چترال, بونیر شانگلہ ,بٹگرام ,تورغر, لوٸر کوہستان,
اپر کوہستان اور کولٸی پالس شامل ہیں
(یوں سمجھٸے کہ یہ زون تقریبا آدھے صوبے پہ مشتمل ہے )

زون 4 میں سات اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان, ٹانک, لکی مروت ,بنوں, کرک, کوہاٹ اور ہنگو شامل ہیں

زون 5 میں تین اضلاع ہری پور, ایبٹ آباد اور مانسہرہ شامل ہیں

معمولی سمجھ بوجھ رکھنے والا بخوبی سمجھ سکتا ہے کہ زونز کی یہ تقسیم غیر منصفانہ ہے کیوں کہ زون 3 میں
تیرہ اضلاع کو شامل رکھا گیا ہے جس کی آبادی ایک کروڑ سے زیادہ ہے جبکہ دیگر زونز آبادی اور اضلاع کے اعتبار سے اس سے بہت کم ہیں ,
لھذا عوام کی طرف سے پرزور مطالبہ کیا گیا کہ زون 3 کو دوحصوں میں تقسیم کیاجاٸے تاکہ یہ یہ واضح فرق ختم کیا جاسکیں اور اس ناانصافی کا ازالہ ہوسکیں ۔۔۔

اس عوامی مطالبے پر جب زون 3 کی تقسیم کا اصولی فیصلہ ہوا تو زون میں شامل اضلاع کو کس اصول اور ضابطے کے تحت تقسیم کیا جاٸے اس پر یہ موقف اختیار کیا گیا کہ زون 3میں شامل اضلاع میں بعض تعلیمی لحاظ سے بہت آگے ہیں جبکہ بعض اضلاع تعلیمی اعتبار سے پسماندہ ہے لھذا پسماندہ چھ اضلاع بٹگرام, تورغر ,شانگلہ اپر کوہستان, لوٸیر کوہستان اور کولٸی پالس پہ مشتمل زون 6 کا قیام عمل میں لایا جاٸے تاکہ ان اضلاع کے نوجوان پی ایم ایس کا امتحان آسانی سے پاس کرسکیں

زون 6 کا قیام گزشتہ کٸی سالوں سے اس لٸیے ممکن نہ ہوسکا کہ بعض قوتیں بونیر کو اس زون میں شامل کرنا چاہتی تھی جبکہ پسماندہ اضلاع کے نماٸندگان عوامی خواہش کی وجہ سے اس پر راضی نہ تھے جس کی وجہ یہ معاملہ کٸی سال لٹکارہا اب نہ جانے کیا ہوا کہ پسماندہ اضلاع کے ایم پی ایز نے بونیر کی شمولیت قبول کرلی ۔۔۔۔۔۔۔۔بونیر جو تعلیمی لحاظ سے بہت آگے ہیں جہاں کا لٹریسی ریشو 66 فیصد ہے جبکہ بٹگرام سمیت دیگر پسماندہ اضلاع کی بمشکل 30 فیصد ہے
زون 6 میں بونیر کی شمولیت سے نٸے زون کا قیام بے معنی اور بنیادی فواٸد سے محرومی کے مترادف ہے ۔۔۔۔۔

,,لھذا ,,
بٹگرام , تورغر, شانگلہ اور کوہستان کی عوام اور نوجوانوں کو چاہٸیے کہ وہ اپنے اپنے ایم پی ایز کو بنیادی مطالبے سے یو ٹرن نہ لینے دیں اور بونیر کے بغیر زون 6 کا قیام یقینی بناٸیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ ان کا یہ عمل ,,لمحوں نے خطاء کی صدیوں نے سزاء پاٸی ,,کے مترادف ہوگا ۔۔۔۔!!

جن احباب نے بالخصوص نوجوانوں نے طویل عرصے تک جس انداز میں زون 6 کے قیام کا مقدمہ لڑا سب کو خراج تحسین !

ان شاءاللہکل بروز جمعرات یونین کونسل ترند میں اہم شمولیتی تقریب ہوگی
21/09/2022

ان شاءاللہ
کل بروز جمعرات یونین کونسل ترند میں اہم شمولیتی تقریب ہوگی

Address

Kandar Battagram
Battagram
21040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashraf News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ashraf News:

Videos

Share