26/01/2025
ایک بٹگرام دو قانون کا تصور جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ان شاء اللہ اب بھی وقت ہے انتظامیہ آپریشن کا سلسلہ آگے بڑھائیں اور ہمت کریں تجاوزات کا مکمل خاتمہ کریں
ہاں !
جب ہم تمام تجاوزات ہٹانے کا نعرہ لگاتے ہیں تو ایک مخصوص ٹولہ اپنے آقاؤں کو بچانے کے لئیے سرگرم ہوجاتا ہے ایسے لوگوں کو پہچانئیے !