Wasiq Shirazi Official

Wasiq Shirazi Official یہ پیج صرف نیوز کیلئے نہیں بلکہ ٹیلنٹ کو ایکسپوز کرنے ی?

08/09/2022
03/05/2022
سماعت سے محروم افراد اور بچوں کیلئے گھر سے لے لیکر آپریشن تک تمام ضروری معلومات ہم آپ کو دے رہے ہیں ۔ پلیز اپنے بچوں پر ...
17/01/2022

سماعت سے محروم افراد اور بچوں کیلئے گھر سے لے لیکر آپریشن تک تمام ضروری معلومات ہم آپ کو دے رہے ہیں ۔ پلیز اپنے بچوں پر رحم کیجئے دوسروں تک یہ ویڈیوں ضرور پہنچائیں ، ایک بچہ سنے گا بولے گا تو قیامت تک آپ کو ثواب بھی ملتا رہے گا، کیونکہ یہی گونگا بچہ پڑھ لکھ کر دین دینا کیلئےاپنے خدمات دے گا۔
کوکلئیر امپلانٹ کن افراد اور بچوں کو کرایا جاتا ہے ؟؟ مکمل تفصیل اور گائیڈ لائن ہم آُ کو دیں گے۔ یہ ایک ایسا آپریشن ہے جو سماعت سے محروم لوگوں کا کیا جاتا ہے جو آلہ سماعت لگانے سے بھی آواز نہیں سن سکتے ہوں۔ پلیز ویڈیوں کو سکپ ناں کریں تاکہ تمام مراحل آپ خود اور آسانی کیساتھ کرنے کے قابل ہوجائیں ۔

https://youtu.be/4hOQ67hdgos

سماعت سے محروم افراد اور بچوں کیلئے گھر سے لے لیکر آپریشن تک تمام ضروری معلومات ہم آپ کو دے رہے ہیں ۔ پلیز اپنے بچوں پر رحم کیجئے دوسروں تک یہ ویڈیوں ضرور پ...

13/12/2021

Darul Uloom Deoband ka Saudia ko Khat|| Tbalighi Jamat per Pabandi qu??

07/12/2021

توہین رسالت میں 1986 کے بعد سے رجسٹرڈ کیس کی تعداد 5000 سے زائد ہے، ان میں سے صرف 964 کیس عدالتوں میں پہنچے ہیں اور صرف 170 کیس کی تصدیق ہوسکی ہے۔4036 کیس اب...

احساس پروگرام کے نئے اپڈیٹس آپ کے سب مسائل حل کردیئے اور آپ کا ہر سوال جواب  دیکھیں ویڈیو میں۔
18/11/2021

احساس پروگرام کے نئے اپڈیٹس آپ کے سب مسائل حل کردیئے اور آپ کا ہر سوال جواب دیکھیں ویڈیو میں۔

احساس صارفین کے اکثر پوچھے گئے سوالات اور ان کے جوابات(01) احساس پروگرام کیا ہے ؟👈 احساس پروگرام پاکستان کی غریب عوام کے لیے حکومت کی طرف سے شروع کیا جانے ...

03/11/2021

ڈاکٹر مالا علی کردی دو دن پہلے پاکستان لاہور پہنچ چکے ہیں۔ ڈاکٹر مالا علی کردی ہر قسم بیماری کا علاج قرآنی آیات مبارکہ سے کرتے ہیں ۔ اس سے پہلے ترکی ایران ،...

27/10/2021

فیس بک کی دنیا !!
اس دیس میں کمر توڑ مہنگائی نے ہر آدمی کو جھنجوڑ کر رکھا! جبکہ ہر آدمی نے مہنگائی کو شہ رگ سے بھی ذیادہ نزدیک سے دیکھا گیا۔ مختلف اضلاع اور بین الصوبائی سٹرائیکس پر تبصرے اور خبریں گردش میں ہیں کہ موجودہ حالات میں ملک انتہائی گھمبیر مسائل سے دوچار ہیں۔
مذید اپڈیٹس مہنگائی کے آرہے ہیں لیکن کپتان نے سعودیہ سے نوالہ لینے پہچ چکا ہے۔دوسری جانب فیس بک پر کچھ انکشافات ہورہے ہیں۔
کہ کرکٹ کی دنیا میں ہم کہی آگے بڑھ رہے ہیں۔ سننے میں آرہا ہے کہ عوام کا دیہان کمر توڑ مہنگائی اور نا اہل حکمران سے نظریں ہٹانے کیلئے بین الاقوامی ادارے بھی تیز ہوگئی ہے !!!!
پی ڈی ایم بٹگرام کے مرکزی قائدین نے عمران کو امریکہ کے ایجنٹ تصور کرتے ہوئے مولنا فضل الرحمان کو آخری امید ظاہر کی۔۔۔
کیا پبلک کو سائیکو کرنے پر کپتان تلے ہوئے نہیں ہے ؟؟؟
جرنلسٹ واثق شیرازی

16/08/2021
08/08/2021

Corona is over, now everyone is free!!Patrick King Corona is over, now everyone is free. There is no need for vaccination now because no reality of corona ha...

10/04/2021
29/10/2020

نئے لیڈرز اور بٹگرام !!
ضلع بٹگرام کے حسن و جمال کی نزاکت میں نندھیاڑ کے پرامن ماحول اور آباسین کی خاموشی میں گزشتہ روز ایک ہوٹل میں چائے پینے اور واہاں کے ماحول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ، زمیں کی سوندھی سوندھی مہک ، نندھیاڑ کی روانی ، کیھتوں کی لہلہاہٹ اور پرسات کی بہاروں کو محسوس کیا جا رہا تھا ۔جب سامنے لوکل اخبار کی سپر لیڈ پر نظر پڑی تو حد درجے کی خوشی ہوئی، کیونکہ اب ہمارے صوبے کی دوسرے اضلاع کیطرح ہمارے ہاں بھی، بٹگرام کے غیور عوام جمہوریت یا آئین کی پاسداری کیلئے نہیں ، جبکہ کہ نندھیاڑ کے پانی اور اس کے حسین وادیوں کے حسن کو حصول کرنے کیلئے سیاسی ،سماجی و مذہبی طبقہ سے تعلق رکھنے والے حضرات احتجاج کے میدان میں اترے ہوئے دیکھائی دے رہے تھے، لیکن یہ سفر طویل عرصے کا سفر ہے، جو تا قیامت جاری رہے گا۔ اس سفر کا اختتام کسی کو معلوم نہیں ہے،کیونکہ نندھیاڑ کا پانی ہو یا کوئی اور مصنوعی تبدیلی ہو، یا خان ازم کیخلاف کوئی ایجنڈہ ہو، یا کسی جمہوری پارٹی کی مفاد ہو، یا کسی سیاسی و مذہبی جماعت کی رکن سازی ہو ، یا دھرنا ہو، آپ کو ضرور سستی شہرت کی دہلیز پر دستک دینے والے کثیر تعداد میں نظر آئنگے۔ اب اگر دیکھا جائے تو بٹگرام میں
ڈیلی کانفرنسز ہوتی رہتی ہیں!! گزشتہ سالوں کی بنسبت اس سال کہی زیادہ پریس بریفنگ اور پریس کانفرنسز ہورہی ہیں۔ تاحال کوئی مثبت نتیجہ سامنے نہیں آیا۔ بٹگرام ایک پسماندہ ضلع ہونے کے باوجود بھی یہاں ہائے روز کسی نہ کسی کا پریس کانفرنس ریکارڈ کیا جاتا ہے۔ اب کچھ سوالات قائم کرتے ہیں آپ بھی سوچ لیجئے !!!!
1)کیا یہ لوگ پریس کانفرس ہمارے مسائل حل کرنے کیلئے کرتے ہیں ؟
2)کیا یہ لوگ جن مسائل پر گھنٹہ گھنٹہ کانفرنسز کرتے ہیں وہ کبھی حل ہوئے ہیں ؟
3) کیا ان لوگوں کا مقصد واضح ہے کہ ہمیں اندھیروں سے نکالتے ہیں ؟ 4)کیا یہ لوگ ہمارے خیرخواہ ہیں ؟
5) یہ لوگ ہمیں کیا نیا دینا چاہتے ہیں ؟6 کیا ان لوگوں کی وجہ سے دوکانیں بند نہیں ہوتی ؟ عوام زلیل نہیں ہورہی؟
7) کیا ان لوگوں کی بھیڑ جمع ہونے سے عوام کو نقصان نہیں ہوتا ؟ 8) کیا نوجوانوں کو مسلسل زہنی کشمکش میں نہیں ڈالتے ؟
9) کیا کسی غریب کا مسئلہ حل کرنے کےبعد ان لوگوں نے سلفیاں نہیں بنائی ؟
یہ وہ سوالات ہیں جو ہر ایک باشعور نوجوان کے زہن میں رہتے ہیں !!!
کہاں تک سنوں گے!!
ہزاوں ہی شکوے ہیں کیا کیا بتاؤ??
کہاں تک سناؤں اگر دیکھا جائے توضلع بٹگرام کے اطراف میں جگہ جگہ آپ کو سرخ گلاب کی خوشبو بکھیرتے ہوئے اور سفید چمبیلی چٹکتی ہوئی دیکھائی دیتا ہوگا،لیکن یہاں بے روزگاری کے سر ٹفیکیٹ معمول مطابق ہر ایک کو خان ازم کی طرف سے تحفہ کی صورت میں مل رہی ہے،ان لوگوں نے جتنی تیزی سے شہرت حاصل کی اتنی تیزی سے کوئی رسوائی بھی حاصل نہیں کرسکتا ہے، ضلع بٹگرام میں یہ احتجاج پہلی بار نہیں ہوئی جبکہ معمول کے مطابق سستی شہرت کے حامل حضرات ڈول ڈرم بجاتے ہوئے کسی ایک طرف سے بازار میں نمودار ہو جاتے ہیں ، ٹریفک بند کر دیا جاتا ہے تاجر دوکانوں کو تالے لگا کر تماشہ کرنے کیلئے سڑک کے کنارے کھڑے ہوجاتے ہیں، ناتو ان بچاروں کو اپنا ایجنڈہ معلوم ہو تا ہے ، اور نہیں اس پر کوئی ثابت قدم رہتا ہے جبکہ یہ لوگ اپنا لوہا منوانے کی سرتوڑ کوشش کے باوجود اجتماعی مفاد کو حاصل کرنے میں بری طرح ناکام دیکھائی دیتے ہیں۔ کیونکہ ان کی کوشش صرف اپنی شہرت تک محدود ہے،اور ہر وقت سستی شہرت کی دہلیز پر دستک دیتے رہتے ہیں۔ضلع بٹگرام کی ترقی اور ضروریات کے محرومی کی حجم آٹے میں نمک کی برابر ہے، میرے خیال سے ہماری امید کی اخری دیے شاید ٹمٹما رہے ہیں،اس لئے یہ کو ئی حادثہ نہیں بلکہ قوم کی مفاد میں ہائے دن شٹر ڈاؤن ہڑتال کسی مئسلے کا حل نہیں جبکہ مضبوط ارادوں کے ساتھ قوم کی خدمت کرنا ہم پر لازمی ہے۔ اجتماعی مفاد کو حاصل کرنے کے طریقے اور
بھی ہیں !! شٹرداؤن نہیں۔
(وائس پریذیڈنٹ یونین آف جرنلسٹ پریس کلب بٹگرام
(جرنلسٹ واثق شیرازی

صبح بخیر
19/08/2020

صبح بخیر

04/05/2020

ہے کوئی یہ بتائے کہ چار بجے تک بٹگرام بازار ہر عام و خاص کیلئے اوپن ہوتا ہے اور چار بجے کے بعد دوکانیں بند کردیتے ہیں آخر یہ فارمولا کیا ہے ؟

09/02/2020

This card is designed by CEO today

03/02/2020

قومی وطن پارٹی بٹگرام میں تنظیم مہم شروع کرنے کا اعلان۔۔۔

12/01/2020

منظور نظر فوٹو گرافر نے بٹگرام صحافی برادری کو انتظامیہ کوریج سے دور کردیا۔ پریس کلب ممبرز
بی این این نیوز بٹگرام : ضلع بٹگرام میں انتظامیہ نے صحافیوں سے بدسلوکی کا سلسلہ پچھلے سات مہینوں سے شروع کر رکھا ہے۔ کسی بھی پروگرام، سیمنار و دیگر تقریبات میں ایک چھوٹے بچے کو بلایا جاتا ہے میچور صحافیوں سے کنارہ کشی اختیار کرنا سوالیہ نشان بن گیا ہے؟؟

کیونکہ پریس کلب کا کوئی بھی ممبر ضلع انتظامیہ سے کوئی چارجز کا ڈیمانڈ بھی نہیں کرتا جبکہ لوکل نیشنل لیول اخبارات و الیکٹرانک میڈیا میں انتظامیہ کیلئے خصوصی پیکج رپورٹ شائع کرنے کے خدمات انجام دینے کے باوجود پریس کلب کو نظر انداز کرنا انتظامیہ کی دشمنی ہوسکتی ہے اور کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بی این این نیوز بٹگرام ڈسک

11/01/2020

افسوسناک خبر
احسان الحق عصمت اللہ سمیع الحق ثناء اللہ کا والد محترم احمد اخسن شاہ صاحب وافات ہوگئے ہیں جس کا نماز جنازہ آبائی گاؤں اغذبانڈہ لنڈئی میں کل بروز اتوار دن 11 بجے ادا کی جائے گی۔۔۔۔
اللہ تعالی پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
بی این این نیوز بٹگرام آپ کے غم برابر کی شریک ہے۔

01/01/2020

حکومت پاکستان کی طرف سے عوام کو نئے سال کا تحفہ

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسےاضافہ

عوام کو نیا سال مبارک ہو۔

30/12/2019

افسوسناک خبر
سید امتیاز شیرازی بخت منیر شیرازی محمد شاہ شیرازی اور مکرم شاہ شیرازی کی والدہ صاحبہ وفات ہوگئی ہے جس کی نماز جنازہ کل بروز منگل 11 بجے آبائی قبرستان مشکنی میدان میں ادا کی جائے گی۔

11/12/2019

سید حسین شاہ ترمذی بیورو چیف ہزارہ ایکسپریس راج محمد راجہ ڈپٹی بیورو چیف سید واثق شاہ شیرازی ڈسٹرکٹ رپوٹر ہزارہ ایکسپریس بٹگرام ڈی پی او بٹگرام عبدالروف بابر قصرانی صاحب کے ساتھ خصوصی ملاقات

20/11/2019



رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ ​°

اے ہمارے رب ! مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما ، بیشک تُوں ہی سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ھے °

آمین.

18/11/2019

زۀ یې پـــۀ خبرو مئېن شــوے یــــــم
خداے خبر چې مینه به یې څنګه وی
انتخاب

اطلاع فوتگی!بٹگرام۔۔۔۔۔معروف سماجی کارکن پیرسید نادر شاہ صاحب کی والدہ صاحبہ انتقال کر گئیں ہیں،جن کی نماز جنازہ آج 2:30...
18/11/2019

اطلاع فوتگی!
بٹگرام۔۔۔۔۔معروف سماجی کارکن پیرسید نادر شاہ صاحب کی والدہ صاحبہ انتقال کر گئیں ہیں،جن کی نماز جنازہ آج 2:30 بجے ان کے آبائی گاؤں سید آباد میدان میں ادا کی جائے گی۔
اللہ پاک مرحومہ کی درجات بلند کرکے مغفرت فرمائے۔آمین

16/11/2019

انسان جب انسانیت کیلئے سوچنا شروع کر لیتا ہے تب انسانیت سمجھ آتی ہے۔

15/11/2019

اسلام میں راستے بند کرنے یا کھولنے کا درس دیا گیا ہے ؟
رہنمائی کیجئے

15/11/2019

دو ٹکے کی سوچ
دو ٹکے کے ووٹ
دو ٹکے کے ووٹرز
ایک پلیٹ بریانی پر کارکن بننا المیہ ہے دوستوں اس معاشرے کا۔

15/11/2019

دانشور کہتے ہیں کہ بارش میں حلوے سے پختگی آتی ہے۔۔

Address

Battagram

Telephone

+923343002039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasiq Shirazi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share