RabbAni MeDia

  • Home
  • RabbAni MeDia

RabbAni MeDia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RabbAni MeDia, Media/News Company, .

05/05/2024

رانا ثناء اللہ بھی داد دینے پر مجبور......
تسبیح پِھری تے دل نا پِھریا
کی لینا اے تسبیح پھڑ کے ھو
خطیب بے مثال علامہ شبیر احمد عثمانی صاحب
Abdul Waheed Rabbani Official
Abdul Waheed Rabbani

جب نئی نئی بائیکاٹ کی بات شروع ہوئ تو لوگ ہنس کر مزاق کرکے  کہتے تھے اس سے انکا  کیا ہوگا تو آج دیکھ لو پھرررررر ! لیکن ...
01/05/2024

جب نئی نئی بائیکاٹ کی بات شروع ہوئ تو لوگ ہنس کر مزاق کرکے کہتے تھے اس سے انکا کیا ہوگا
تو آج دیکھ لو پھرررررر !
لیکن مسلمانوں یاد رکھو یہ فری بھی سب کچھ دیں ان شاءاللہ تب بھی انکو ہاتھ نہیں لگانا

29/04/2024

پروگرام تو وڑگیا😀😀😀

میڈیا ہماری ذہن سازی علماء کے خلاف کیسے کرتی ہے، ملاحظہ فرمائیں۔ مذکورہ بالا کیپشن سے یہ تاثر ملتا ہے کہ عالم دین نے عور...
29/04/2024

میڈیا ہماری ذہن سازی علماء کے خلاف کیسے کرتی ہے، ملاحظہ فرمائیں۔
مذکورہ بالا کیپشن سے یہ تاثر ملتا ہے کہ عالم دین نے عورت پر الزام لگایا ہے جبکہ حقیقت یہ ہیکہ اس عورت کو اپنے شوہر نے گیارہ بار طلاق دے کر رجوع کیا، پھر یہ مسئلہ اس عالم دین کے پاس آیا تو انہوں نے کہا کہ تین طلاق کے بعد والا رشتہ حرام ہے اور دونوں زنا کے مرتکب ٹھہرے ہیں۔
اب دیکھیں کیپشن اور حقیقت میں کس قدر تضاد ہے، یہ میڈیا ہماری ذہن سازی غیر شعوری طور پر کرتی ہے۔
اللہ ہماری اور ہمارے نسلوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین۔
کپتان بلیک بئیرڈ

24/08/2022

علما۶۔۔۔کیلیے۔۔۔سیاست۔۔۔کتنی۔۔۔ضروری۔۔۔ھے؟

22/06/2022

یارِ غارؓ پر خوبصورت کلام
آواز =
شاعر =
مزید خوبصورت کلام حاصل کرنے کیلیے ھمارے پیج کو لاٸک کریں

19/06/2022

شہداۓ اسلام اسلام کانفرنس کبیروالہ سے براہ راست

*‏“ہر سنی سنائی بات پر یقین نہ کیا کریں، ممکن ہے جس شخص کی بات ہے وہ سیدھا ہو لیکن اس کے حالات بیان کرنے والا ٹیڑھا ہو؟*
19/06/2022

*‏“ہر سنی سنائی بات پر یقین نہ کیا کریں، ممکن ہے جس شخص کی بات ہے وہ سیدھا ہو لیکن اس کے حالات بیان کرنے والا ٹیڑھا ہو؟*

13/06/2022

زندگی قیمتی ہے ، احتیاط کیجیے 😭

22/05/2022

سنیں اور انجواۓ کریں😀😀😀

08/05/2022

کعبے کی رونق کعبے کا منظر
الله أكبر الله أكبر

27/04/2022

کیا بنے گا اس قوم کا🤣🤣🤣🤣🤣 تھوڑی وڈیو چلا کر دیکھیں

24/04/2022

🌺شہنشاہ نقابت مولانا جمیل آفتاب ہنجرا صاحب🌺
🌺سالانہ محفل سیرت مصطفٰیﷺ 🌺
🌺بمقام چکنمبر 172 خانیوال🌺
مکمل پروگرام دیکھنے کیلیے ھمارے یوٹیوب چینل کو سبسکراٸب کریں
چینل لنک👇
https://youtu.be/VfPEFw96GVU

23/04/2022

🌺اس سال کا سب سے خوبصورت کلام🌺

🎧آواز🎧
💝حافظ ظفر شہزاد گجر💝

ٰ_عنہ۔

21/04/2022

مفتی اسعد محمود صاحب وزیر مواصلات کا
پہلا کارنامہ ۔۔
علماء کو عہدے دو گے تو اسلام کے لیے کام کرینگے ۔

26/04/2021

❤زہرہ رسولﷺ دی بیٹی اے❤
❤عائشہ صدیق دی بیٹی اے❤
❤اے شجرہ اکو گھر دا اے❤
❤اس گل توں منکر سڑدا اے❤
🎧آواز 🎧
❤حافظ عمرفاروق اعوان❤

Address


Telephone

03106919427

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RabbAni MeDia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share