Al Ansar Bannu News

Al Ansar Bannu  News آل انصار نیوز بنوں ، نیوز ، معلومات ، جمعیت علمائے اسلام بنوں پروگرامز ، نعتیہ کلام ،

07/10/2023

اکرم خان درانی صاحب بیمار نہیں ہے بلکہ 25 سال کا جوان ہے . ان شاء اللہ آئندہ الیکشن بڑے دھوم دھام سے لڑینگے.
سوشل میڈیا کنونشن پشاور سے خطاب.

23/09/2023

ضلع بنوں کا سب سے زیادہ پسندیدہ اور با اعتماد پراپرٹی ڈیلر گلشن پراپرٹی اونر ملک شاہ نیاز خان۔پتہ۔گلشن اقبال کالونی نزد قصابان مسجد بنوں سٹی ۔۔۔۔۔رابطہ نمبر 03319164587......
03359738349

08/07/2023

صرف مسلمان شیئر کریگا کیونکہ سویڈن نے ہمارے قرآن مجید کو جلایا.

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی جناب زاہد اکرم درانی صاحب نے گیس فراہمی کوٹکہ صحبت خان للوزئی سورانی اور کوٹکہ سید آباد غوڑا وزی...
08/07/2023

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی جناب زاہد اکرم درانی صاحب نے گیس فراہمی کوٹکہ صحبت خان للوزئی سورانی اور کوٹکہ سید آباد غوڑا وزیران سورانی بنوں میں افتتاح کردیا

19/06/2023

بنوں: رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس میونسپل کمیٹی میں ہوا ۔

بنوں: شہر اور گردونواح میں ذوالحجۃ کا چاند نظر آگیا

بنوں : عید الاضحی 29 جون بروز جمعرات ہوگی ، ڈسٹرکٹ خطیب

بنوں: عوام اپنے عید کے خوشیوں میں غریب عوام کو بھی شامل کریں ، ڈسٹرکٹ خطیب مولانا عبدالہادی

بنوں: رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس میونسپل کمیٹی میں ہوا ۔بنوں: شہر اور گردونواح میں ذوالحجۃ کا چاند نظر آگیابنوں : عید الاض...
19/06/2023

بنوں: رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس میونسپل کمیٹی میں ہوا ۔

بنوں: شہر اور گردونواح میں ذوالحجۃ کا چاند نظر آگیا

بنوں : عید الاضحی 29 جون بروز جمعرات ہوگی ، ڈسٹرکٹ خطیب

بنوں: عوام اپنے عید کے خوشیوں میں غریب عوام کو بھی شامل کریں ، ڈسٹرکٹ خطیب مولانا عبدالہادی

18/04/2023

مفتی عبد الشکور (رحمہ اللہ) کی یاد میں خوبصورت نظم۔۔۔۔😭😭😭😭
ویڈیو کو ضرور شیئر کریں شکریہ

ہائے میرے اللہ بچے کا عمر دیکھو 😭💔اور پہاڑ جیسا حوصلہ دیکھو 😭💔اللہ تعالیٰ رحم اور آسانی کا معاملہ فرمائے
18/04/2023

ہائے میرے اللہ بچے کا عمر دیکھو 😭💔
اور پہاڑ جیسا حوصلہ دیکھو 😭💔
اللہ تعالیٰ رحم اور آسانی کا معاملہ فرمائے

18/04/2023

مفتی عبدالشکور صاحب رحمہ اللہ کے سادگی کی کوئی مثال نہیں.... ویڈیو کو ضرور شیئر کریں شکریہ

30/03/2023

بنوں DIG کے خلاف بنوں علماء و ائمہ مساجد کا اختجاج
کسی صورت میں یہ DIG قابل قبول نہیں....

گذشتہ روز ہونے والے مسجد پیپل چوک سوکڑی میں ختم قرآن کے بعد بیان پر ایک مولانا صاحب پر DIG کی طرف سے AFR درجہ کرکے تھانے کے حوالات میں بندش کی خلاف اختجاج
علماء کرام کو عزت دو...................

25/03/2023

قسم دے تباہ بہ شئ داسی مکوئ 😢 😭 😢 😭 😢 😭 علماء تہ کنزل کول او دا پٹکی بی عزتی کول 😭😭
مولانا عبد الرشید صاحب دا زڑہ درد بیان 🫵
https://www.youtube.com/

18/03/2023

ضلع بنوں کے علماء کرام و مفتیان عظام ضرور دیئے
مجلس فقہی ضلع بنوں کا دوسرا اہم اجلاس جامع مسجد غلام جیلانی میں منعقد ہوا جسمیں ضلع بنوں کے جید جید علمائے کرام و مفتیان عظام نے اہم مسائل پر اپنے اپنے رائے پیش کی .

16/03/2023

جامعہ معراج العلوم بنوں سٹی ایک بار پھر مشکلات و پریشانی سے دوچار.......
ان شاء اللہ بنوں کے علماء کرام اور عوام الناس کسی بھی صورت میں مدرسہ کو گرنے نہیں دینگے. ..

14/03/2023

ڈپٹی سپیکر جناب زاہد اکرام درانی صاحب نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو زبردست جواب دیا .......

21/02/2023

بنوں تبلیغی اجتماع 25,24,23 فروری ماشاءاللہ سرزمین بنوں پر اللہ تعالیٰ کا خصوصی رحمت........
الجمعیت سوشل میڈیا ٹیم ضلع بنوں کے زیر اہتمام جنرل سیکرٹری سعودی عرب قاری محمد الیاس صاحب نے بہت بڑا کیمپ کا انتظام کیا.

08/02/2023

ہم نوجوان فاضل مولانا قاری شاہ زیب حقانی صاحب اور مولانا انور سعادت حقانی صاحب کو دستار فضیلت پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

06/02/2023

ضلع بنوں کے سرزمین پر پہلی بار حضرت مولانا عبدالمتین جمالی صاحب کی آمد
مدرسہ شمس القرآن للبنین ولبنات جدید آباد بھنگی خان مغل خیل غوری والہ میں سالانہ جلسہ دستار بندی پروگرام
مہتمم مولانا قاری مستقیم شاہ صاحب ضلعی سالار اعلیٰ ضلع بنوں

04/02/2023

جامعہ اشرفیہ مندوری پتال شاہ بنوں میں اج حفاظ کرام کی خاتمہ قرآن مجید پروگرام تھا....
جس میں مہمان خصوصی ضلعی سالار اعلیٰ ضلع بنوں مولانا قاری مستقیم شاہ صاحب تھے اس ساتھ ڈپٹی سالار حافظ عرفان علی شاہ صاحب اور مولانا قاسم قاسمی صاحب بھی موجود تھے .
جامعہ کے مہتمم شیخ الحدیث و تفسیر حضرت مولانا ہدایت اللہ صاحب نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

04/02/2023

بنوں کے تبلیغی مرکز حمزہ میں اجتماع کیلئے تیاریاں شروع ہے۔
اللہ کی راضا کیلئے آپ لوگ اس میں حصہ ڈال سکتے ہیں۔۔۔

04/02/2023
04/02/2023

جامعہ نظام العلوم منڈی بکاخیل ضلع بنوں میں جلسہ دستار بندی و تقریب ختم بخاری شریف کے موقع پر شیخ الحدیث حضرت مولانا کلیم الرحمن صاحب کا زبردست خطاب...
ویڈیو کو ضرور شیئر کریں اور پیج کو لائک کریں شکریہ https://youtu.be/3WsQkVBqndQ

https://youtu.be/kvytiZxD5S4
04/02/2023

https://youtu.be/kvytiZxD5S4

سرتاج دہ دیوبندہ دہ دخمن سترگوکی خاردہ اواز حافظ حبیب الرحمن ثانی شاعر دے جناب شافرحسن صاحبHafiz Habib ur Rahman Ziaratامریکاچین ملائشیا...

03/02/2023

ہمارے جامعہ نظام العلوم منڈی بکاخیل بنوں میں جلسہ دستار بندی کے فضلہ کرام.....https://youtu.be/3WsQkVBqndQ

29/01/2023

کوہاٹ تندا ڈیم میں حادثہ......
مدرسے کے چھوٹے طلباء شہید ......

Address

Khyber Pakhtwankhaw
Bannu

Telephone

+923354040771

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Ansar Bannu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share



You may also like