BannuZai News

BannuZai News Bannu News Updates

بنوں کے سینئر قانون دان سلیم خان اعوان ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ کے امتحان اور انٹرویو میں کامیاب ہوکر لائسنس حاصل کرلیاموصو...
22/08/2023

بنوں کے سینئر قانون دان سلیم خان اعوان ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ کے امتحان اور انٹرویو میں کامیاب ہوکر لائسنس حاصل کرلیاموصوف بنوں کے تیسرے کم عمر ترین سپریم کورٹ کے وکیل بن گئے جوکہ ضلع بنوں کے عوام اور ڈسٹرکٹ بار بنوں کیلئے ایک بہت بڑا اعزاز ہے.

Uffff da ziney halak kho po polish pardig ya po wor wolariiiii
19/08/2023

Uffff da ziney halak kho po polish pardig ya po wor wolariiiii

‏4 اگست کو چیف جسٹس عامر فاروق نے تمام ججز کو ignore کر کے صرف  ہمایوں دلاور کو  برطانیہ ٹریننگ کیلئے منتخب کیا اور 5 کو...
06/08/2023

‏4 اگست کو چیف جسٹس عامر فاروق نے تمام ججز کو ignore کر کے صرف ہمایوں دلاور کو برطانیہ ٹریننگ کیلئے منتخب کیا اور 5 کو روانہ بھی کردیا لیکن 4 تاریخ کو ہی عمران خان کے خلاف فیصلہ کرنے کا ٹاسک بھی بذریعہ ریمانڈ دے دیا- غیر جانبداری ہو تو ایسی !! انصاف ہو تو ایسا؟؟


06/08/2023
ڈیرہ اسماعیل خان(نیوزٹائم/NewsTime)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے ایک طرف جہاں شہری پریشان ہیں تو دوسر...
06/08/2023

ڈیرہ اسماعیل خان(نیوزٹائم/NewsTime)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے ایک طرف جہاں شہری پریشان ہیں تو دوسری جانب یہ چوری کا سامان جاتا کہاں ہے ڈکیتی کی وارداتوں میں تو کچھ سامان جن میں نقدی موبائل فون تو پولیس ریکور کرلیتی ہے مگر چوری کا اکثر سامان غائب ہو جاتا ذرائع کے مطابق یہ چوری شدہ تمام سامان شہر کے بڑے کباڑیوں پر فروخت کیا جاتا ہے جسے وہ کم داموں میں خرید کر اپنا بھی فائدہ کرتے ہیں اور چور کو بھی اچھی خاصی رقم مل جاتی ہے ذرائع کے مطابق ان چوری شدہ سامان میں بیٹریاں،یو پی ایس،لوہے کے پائپ،پانی کی ٹوٹیاں،تاریں،سائیکل اور موٹر سائیکل کے فریم سمیت دیگر سامان شامل ہے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اس تمام سامان کو ٹھکانے لگانے کیلئے ان کباڑیوں نے اپنے پاس کمپریس نامی ایک مشین رکھی ہوئی ہے جو لوہے کے سامان کو پریس کر کے اس کی اصل شکل بگاڑ دیتی ہے اور پھر یوں یہ سارا سامان بڑی گاڑیوں میں بھر کے باہر کے اضلاع لاہور،گجرانوالہ اور دیگر شہروں میں فروخت کیا جاتا ہے ذرائع کے مطابق کباڑیوں کے اس غیر قانونی کاروبار میں کئی حصہ دار موجود ہیں جو ان کو قانونی اور دیگر کئی پیچیدگیوں میں پروٹیکشن فراہم کرتے ہیں اگر ان بڑے کباڑیوں کے اثاثہ جات کا حساب کیا جائے تو بخوبی اندازاہ لگایا جا سکتا ہے کہ کباڑ کے کاروبار میں کتنا پیسہ کمایا جا سکتا ہے اس تمام تر صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا اور بنوں پولیس کو بھی کہ شہر کہ ان بڑے کباڑیوں پر نظر رکھیں ان کے پاس آنے والے سامان کو چیک کیا جائے اور اگر کوئی کباڑی چوری کے سامان کی لین دین میں ملوث ہے تو اسے قانون کے کٹہرے میں لا کر سخت سے سخت سزا دی جائے -

03/08/2023

بنوں کا نیا پیر، شاہد پیر۔۔۔۔
Bannu ka naya PIR Mr Shahid Pir

Eid Mubarak From Dupty Inspector General of Police DIG Mr Qasim Ali Khan
29/06/2023

Eid Mubarak From Dupty Inspector General of Police DIG Mr Qasim Ali Khan






پھوڑی گیٹ پولیس چوکی پر راتوں رات قبضہ کرتے ہوئے نصب گیٹ کی دیواروں کو رات کی تاریکی میں توڑ کر مکمل طور پر دوکانات بنا ...
07/06/2023

پھوڑی گیٹ پولیس چوکی پر راتوں رات قبضہ کرتے ہوئے نصب گیٹ کی دیواروں کو رات کی تاریکی میں توڑ کر مکمل طور پر دوکانات بنا دیئے گئے، جبکہ دوکانات کے شٹر کو تالے بھی لگا دیئے گئے، بنوں سے تعلق رکھنے والے نگران منسٹر بلدیات ساول نزیز ایڈووکیٹ کی اس پر خاموشی بنوں عوام میں شدید اضطراب پیدا کر دی گئی ہے، کیونکہ اس پراپرٹی کی مالیت کروڑوں پیدا بتائی گئی ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ نگران منسٹر بلدیات ساول نزیز ایڈووکیٹ اس چوکی کو ورگزر کرانے میں کامیاب ہونگے یہ پھر اس پر خاموش رہنا ہی پسند کرینگے

07/06/2023

بنوں۔9مٸی واقعات کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماملک ظفرحیات خان اورملک مویزکی بی بی اے کینسل

بنوں۔دونوں رہنما گرفتار۔کارکن متحدرہیں انشاء اللہ جیت ہماری ہوگی۔۔ملک ظفرحیات

بنوں۔ہمیشہ قانون کا احترام کیا ہے عدالتوں سے انصاف کی توقع ہے۔کارکنوں سے بات چیت

فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ ڈائریکٹوریٹ میں متعدد ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ خالی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے آن لائن پورٹل پ...
07/06/2023

فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ ڈائریکٹوریٹ میں متعدد ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ خالی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے آن لائن پورٹل پر درخواستیں طلب!
ٹیچنگ سٹاف میں ایلمنٹری میل و فیمیل کی آسامیاں شامل ہیں. جس کیلئے اہلیت کم سے کم تعلیم انٹرمیڈیٹ کیساتھ پروفیشنل تعلیم سی ٹی یا بی ایڈ ایم ایڈ وغیرہ لازمی ہے.
نوٹ: خیبر پختون خواہ کیلئے 11 پرسنٹ کوٹہ ہے جس میں میل کیلئے 11 پوسٹس ہے جبکہ فیمیل کیلئے کوئی پوسٹس شامل نہیں ہے...
نیچے دیئے گئے لنک پر آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ 20 جون مقرر ہے..
https://www.recruitmentportal.online/

06/06/2023

بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلیے بھت بڑی خوشخبری کونسا الاونس ملنے والا ھے سنیں۔۔۔

06/06/2023

غریب ڈرائیور رضوان اللہ ولد رسول خان سکنہ احمد خیل ضلع لکیمروت پر بدترین تشدد کرنے والے سفاک درندے رحیم اللہ، نصیب اللہ سکنان بڑا چشمئی حدود تھانہ ڈومیل گرفتار، ڈومیل پولیس کے خراست میں قانون کاروائی جاری

بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔بنوں سوکڑی کریم خان میں ختم تراویح کے بعد لاوڈ سپیکر پر ڈی آئی جے امام مسجد کو گرفتار کروایا۔۔۔۔۔      ...
30/03/2023

بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔
بنوں سوکڑی کریم خان میں ختم تراویح کے بعد لاوڈ سپیکر پر ڈی آئی جے امام مسجد کو گرفتار کروایا۔۔۔۔۔

26/03/2023

The leader of Pakistan Mr Imran Khan speech about the corrupt system in Minar e Pakistan Lahore Jalsa 25 March 2023.

18/12/2022

مذمت مذمت مذمت مذمت مذمت مذمت

بھکر میں صحافی حسیب گوندل پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی، جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ھیں ۔ اس حوالہ سے تمام صحافتی تنظیموں کو آواز اٹھانی چاہیٸے ۔ یہ ایک صحافی کو نہیں پورے صحافی بھاٸیوں کیساتھ ظلم ھے ۔
اور آر پی او سرگودھا اور آٸی جی پنجاب کو سخت نوٹس لینے چاہیٸے ۔ اور اصل ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانا چاہیٸے ۔

18/12/2022



سی ٹی ڈی آفس بنوں کینٹ میں گرفتار مبینہ افراد کا حملہ,فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار زخمی جبکہ ایک سی ٹی ڈی اہلکار زخمی ہوگیا,

ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی آفس بنوں کینٹ میں سی ٹی ڈی کے زیر حراست مبینہ دہشت گردوں نے پولیس اہلکاروں سے بندوق لے کر اہلکاروں پر فائرنگ کی اور جس کے نتیجے میں ایک فوج اہلکار زخمی جبکہ ایک سی ٹی ڈی اہلکار زخمی ہوگیا ہے ,

واقعے کے بعد پولیس کی نفری طلب کرلی گئی تو دوسری جانب سیکورٹی فورسز کی جانب سے کینٹ کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ,

یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ سی ٹی ڈی آفس کو مبینہ دہشت گردوں نے یرغمال بنایا ہے,

مبینہ دہشت گردوں اور پولیس کی فائرنگ جاری,

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر اعظم سواتی گرفتار۔
27/11/2022

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر اعظم سواتی گرفتار۔

27/11/2022

New Timing for NADRA OFFICES

NRC Male Bannu
08:30 am to 08:00 pm
(1st Shift 08:30am to 03:30pm)
(2nd Shift 01:00pm to 08:00pm)
(Monday to Saturday)

NRC Female Bannu
08:30am to 03:30pm
(Monday to Saturday)

CFC NRC
(Amandi, Kakki, Domel, Baka Khel)
08:30am to 04:30pm
(Monday to Friday)

یکم دسمبر سے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اس چارٹ کے مطابق اضافہ ہو گا اور Pay Stage بڑھ جاۓ گااضافہ شدہ تنخواہ یکم...
27/11/2022

یکم دسمبر سے تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اس چارٹ کے مطابق اضافہ ہو گا اور Pay Stage بڑھ جاۓ گا
اضافہ شدہ تنخواہ یکم جنوری کو ملے گی۔ منجانب بنوزائی نیوز

ایل سی سی کے مضامین کی فہرست (لیڈی کیڈٹ کورس!! درج ذیل ڈگریوں والی خواتین LCC 22 میں درخواست دینے کی اہل ہیں۔ فارم (Join...
27/11/2022

ایل سی سی کے مضامین کی فہرست (لیڈی کیڈٹ کورس!! درج ذیل ڈگریوں والی خواتین LCC 22 میں درخواست دینے کی اہل ہیں۔
فارم (Joinpakarmy.gov.pk) پر دستیاب ہوں گے۔

ضلع بنوں میں ڈبل سواری، اسلحہ رکھنے یا نمائش کرنے اور گاڑیوں میں کالے شیشوں کے استعمال پر دفعہ 144 لگاکر پابندی عائد کر ...
25/11/2022

ضلع بنوں میں ڈبل سواری، اسلحہ رکھنے یا نمائش کرنے اور گاڑیوں میں کالے شیشوں کے استعمال پر دفعہ 144 لگاکر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی۔

ایک پاکستانی بلخصوص وزیرستانی کو پچاس ہزار درہم چیک دبئی میڈیا / دبئی پولیس نے عباس  نامی جس کا تعلق وزیرستان محسود قبیل...
20/11/2022

ایک پاکستانی بلخصوص وزیرستانی کو پچاس ہزار درہم چیک
دبئی میڈیا / دبئی پولیس نے عباس نامی جس کا تعلق وزیرستان محسود قبیلے سے بتایا جاتا ہے اس پاکستانی کو اعزاز سے نوازا کیا جنہوں نے دو دن قبل ایک مصروف شاہراہ پر سگنل کی خرابی کے باعث ٹریفک کو اس وقت تک کنٹرول کیا جب تک کہ پولیس آن پہنچی اور عوام کے لئے سہولت پیدا کی۔ اس کے اس وقتی عمل کو قدر کی نگاہ سے دیکھا گیا۔ (اس واقعہ کی ویڈیو دبئی میڈیا Dubai HD Madia پیج پر موجود ہے.
BannuZai News

Today Screening Test for Computer Operator (BPS 16) Question Paper  for directorate of transport and mass transit kpk in...
02/10/2022

Today Screening Test for Computer Operator (BPS 16) Question Paper for directorate of transport and mass transit kpk in advance. Collected from the special persons of Minister Shah Muhammad Khan.

27/09/2022

‏جس ملک میں وزیر اعظم ایک مفرور کو تحفظ دے کرپہلے فرار کرائیں اور پھر ساتھ لا کر وزارت خزانہ کا قلمدان سونپ دیتا ہے ۔ مجرم فرد جرم سے پہلے بر سر اقتدار آ کر قانون بنائیں یا بدل دیں تو ریاست کہاں ہے ۔ دنیا میں ایسی کو ئی ریاست ، ایسا عدالتی نظام یا بے بس عوام کہیں اور بھی ہے

چیئرمین تحصیل میریان جناب پیر کمال شاہ کا  #نادرہ آفس تحصیل میریان کی منظور ی میں بڑی ہیرا پیری شروع، نادرہ آفس تحصیل می...
04/09/2022

چیئرمین تحصیل میریان جناب پیر کمال شاہ کا #نادرہ آفس تحصیل میریان کی منظور ی میں بڑی ہیرا پیری شروع، نادرہ آفس تحصیل میریان چونکہ یونین کونسل میریان کا خق ہے جو نادرہ کی کی طرف سے میریان کے اعوام کی آسانی کیلئے بنایا جارہاہے لیکن پیر کمال شاہ صاحب کی وجہ سے رکا ہوا ہے، اور رکنے کی وجہ یہ ہے کہ نادرا ٹیم چاہتا ہے کہ تحصیل میریان کا آفس ایسی جکہ منتحب کیا جائے جس میں تمام میریان کے اعوام کو اسانی ہو، مگر پیر کمال شاہ صاحب اسکو اپنی مرضی کے مطابق چاہتا ہے جوکہ اس میں انکی اپنی جگہ جوکہ نورڑ اڈہ میں موجود ہے اور وہ جگہ نا تو آفس کے لائق ہے اور نہ پارکنگ کی کوئی جگہ موجود ہے۔ نادرہ ٹیم اس کوشش میں ہے کہ وہ اس دفتر کو جلد از جلد ایسی جگہ کھولیں جس میں میریان کے اعوام کیلئے تمام سہولیات موجود ہو اور ساتھ میں پارکنگ کی جگہ بھی موجود جسکی وجہ سے کسی کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ آپ تمام میریان کے اعوام سے اپیل ہے کہ اپنے خق کیلئے آواز اٹھائیں اور دفتر کیلئے ایسی جگہ منتخب کرنے کی کوشش کرے جس میں تمام یونین کونسل کے اعوام کو فائدہ ہو نہ کہ صرف پیر کمال شاہ اور اس کے چاہنے والوں کیلئے ہو۔
#میریان

نتائج نہم و دہم بنوں بورڈ، بنوں
16/08/2022

نتائج نہم و دہم بنوں بورڈ، بنوں



03/06/2022

‏‎175 کروڑ کے اشتہارات بانٹےجانے کے بعد کچھ ٹی وی چینل والوں نے مہنگائی کا نام تبدیل کر کے مشکل فیصلے رکھ دیا ہے

03/06/2022

‏‎گھبرانے کی ضرورت نہیں۔

۔ شیر چار سال سے بھوکا تھا۔😂

03/06/2022

‏‎ایم کیو ایم اور پی پی والے مہنگائی پر ایسے خاموش ہیں۔ جیسے چھوٹا بچہ شلوار میں پیشاب کرنے کے بعد خاموش ہوتا ہے 😀 209.86 روپے

03/06/2022

‏‎پیٹرول اور ڈیزل پر ریکارڈ سبسڈی پھر بھی خزانہ 22 بلین ڈالر۔
اب ساری سبسڈی ختم اور خزانہ 9.7 بلین ڈالر

کون لوگ ہو تسی؟؟

ارشاد خان بحثیت کمشنر بنوں ڈویژن نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
18/04/2022

ارشاد خان بحثیت کمشنر بنوں ڈویژن نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔


Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BannuZai News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Bannu media companies

Show All