MAMA KHEL HD NEWs

MAMA KHEL HD NEWs ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں👇۔
https://www.youtube.com/
نوٹ! ہر قسم کوریج کے لئے رابطہ کریں ۔
03342143946

16/01/2025

★اج جمعہ کی مبارک رات ہے درودشریف کی ورد کریں۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔

16/01/2025
16/01/2025

جامعہ مدنیہ اسماعیلی ممہ خیل ہوید روڈ بنوں۔
ایزی پیسہ۔ 03169647690

15/01/2025

اج کل پٹھان توڑا سہ مشہور ہوجانے پر اپنے پرانے لباس کے بدلے پین شٹ کو اتنی ترجیح کیوں دیتے ہیں🤔

12/01/2025

وائٹ ہاؤس میں فائل کی گئی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی پٹیشن پہ دس لاکھ لوگوں کے دستخط کا ہدف مکمل
فوزیہ صدیقی نے تصدیق کر دی

موجودہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں آپ سے بہتر لوور ارڈر بیٹر خواہ وہ ونڈے انٹرنیشنل میں ہوں یا ٹی ٹونٹی میں کہیں بھی نظر نہیں آ...
12/01/2025

موجودہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں آپ سے بہتر لوور ارڈر بیٹر خواہ وہ ونڈے انٹرنیشنل میں ہوں یا ٹی ٹونٹی میں کہیں بھی نظر نہیں آرہا ۔۔۔
چیمپئن ٹرافی کے لئے بہترین آپشن ثابت ہو سکتا ہے ♥
ہم سب آپ کے کمبک کے لیئے دعاگو ہیں ♥️۔۔

@ٹاپ فینز

10/01/2025

😂خود کو سپر پاور کہنے والی امریکا صرف اگ کو کنٹرول نہ کر سکا یہ رہا امریکا کا سپر پاور۔

10/01/2025

اگر لوگ اپکو ضرورت کے وقت یاد کرتے ہیں، تو برا مت منئے اور انہیں مطلبی نہ کہیں کیونکہ چراغ کی ضرورت اندھیرے میں ہی پڑتی ہے۔

یقیناً بہت دک ہوا استاد محترم  لیاقت علی خان اس دار فانی سے کوچ کر گئے ۔  نماز جنازہ 4:30  پر موسیٰ خیل میں ادہ کی جائے ...
10/01/2025

یقیناً بہت دک ہوا استاد محترم لیاقت علی خان اس دار فانی سے کوچ کر گئے ۔ نماز جنازہ 4:30 پر موسیٰ خیل میں ادہ کی جائے گی۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

10/01/2025

امریکہ؛ لاس اینجلس میں تین دن سے لگی آگ پہ تاحال قابو نہ پایا جا سکا۔ابتک 50 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا۔ جوبائیڈن انتظامیہ

09/01/2025

٭میٹرک والوں ایگزام کی تیاری کرو. 5 مارچ سے ایگزام شروع ہونے والا ہے۔

06/01/2025

کل سے تمام سرکاری تعلیمی ادارے کھل رہے ہیں۔لہذا تمام والدین بچوں کی حاضری یقینی بنائیں.

06/01/2025

ویڈیو کو اس کے چھوٹے بچوں کی خاطر اگے شئیر کریں۔
رفیداللہ کے تقریباً چار پانچ دن ہو گئے لیکن ابھی تک یہ پتہ نہیں کے اس کو کس نے قتل کیا۔ ممہ خیل کے مشران نے بذریعہ میڈیا DC سے کہا کہ اگر پانچ دنوں کے اندر قاتل کا پتہ نہ لگایا گیا۔ تو ہم خود نکلیں گے۔۔

05/01/2025

شمالی وزیرستان خیسور کرکنڑموم میں ایک دینی مدرسہ پر ڈرون سےحملہ۔

*قطر کے قریب سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی پیدا ہوگئی۔* پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق کیبل م...
04/01/2025

*قطر کے قریب سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی پیدا ہوگئی۔*

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق کیبل میں خرابی سے انٹرنیٹ، براڈبینڈ صارفین کو مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ کیبل پاکستان کو بین الاقوامی انٹرنیٹ ٹریفک سے جوڑنے والی 7 زیر سمندر کیبلز میں سے ایک ہے۔
پی ٹی اے کے مطابق ٹیمیں خرابی دور کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، صورتحال کی نگرانی کر رہےہے

*ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھ گئی۔* اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے ہو گئی ہ...
03/01/2025

*ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھ گئی۔*

اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 35 ہزار 511 روپے ہو گئی ہے

Address

خیبر پختونخوا
Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAMA KHEL HD NEWs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MAMA KHEL HD NEWs:

Videos

Share