31/10/2024
_*تھانہ مومن آباد میں تعینات 2 پولیس اہلکار پی سی تاجبر اور پی سی مختیار آئس کرسٹال فروخت کرنے والوں سے بھتہ وصول کرنے کا انکشاف*_
_*کرائم رپورٹر نعمان رضوی*_
تھانہ مومن آباد فقیر کالونی میں منشیات فروشوں کو شاھین فورس کے پولیس اہلکاروں کی سرپرستی حاصل ھے
تھانہ مومن آباد شاھین فورس میں تعینات پی سی تاجبر اور پی سی مختیار منشیات فروشوں کی سرپرستی کرنے لگے
موصول ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے آئس کرسٹال فروخت کرنے والا ملزم رحیم سے پی سی تاجبر اور پی سی مختیار کو ہفتہ وار بیٹ دیتے ہیں
ذرائع کے مطابق ملزم رحیم پر تھانہ مومن آباد 10 سے زائد ایف ار بھی درج ھے کُچھ دن پہلے مومن آباد پولیس نے ملزم رحیم کو آئس کرسٹال کے ساتھ گرفتار کیا اور 70 ہزار لے کر ملزم رحیم کو چھوڑ دیا
ایک طرف ایماندار ایس ایس ویسٹ منشیات فروشوں خاتمہ کر رہے ہے اور دوسری جانب شاھین فورس میں تعینات 2 پولیس اہلکار نوجوان نسل کو برباد کر رہے ہیں
تھانہ مومن آباد کی حدود میں ایرانی کیمپ اور فقیر کالونی میں روزآنہ کی بنیاد مَیں آپریشن کیا جا رہا ھے لیکن دوسری جانب پی سی تاجبر اور پی سی مختیار ایس ایس پی ویسٹ اور ڈی آئی جی ویسٹ بنائی گئی مہم کو ضائع کر رہے ہے
Media Cell - DIGP West Zone Karachi Police office