BANNU MEDIA

BANNU MEDIA BANNU MEDIA UPDATES

03/02/2024
جیسے الیکشن قریب ہوتے جارہے ہیں۔۔۔ بینگن شریف نے بھی مخالفین کو اپنے تیور دیکھانے شروع کئے۔۔۔😁😁
01/02/2024

جیسے الیکشن قریب ہوتے جارہے ہیں۔۔۔ بینگن شریف نے بھی مخالفین کو اپنے تیور دیکھانے شروع کئے۔۔۔😁😁

24/01/2024

صرف 6000 روپے میں سولر پلانٹ لگائے

06/01/2024

ملک عدنان حان پی ٹی آئی کے ورکروں کے 2 ارب فنڈز پر اسلام آباد میں دو بنگلے لیے ہے ابھی حساب کون دے گا

ملک صاحب سے کوئی منافق pti والا پوچھےکے حکومت کی طرف سے جو تین سو سلائی مشین ملے تھے وه کہا تقسیم کئے اگر کسی غریب گھر ک...
25/12/2023

ملک صاحب سے کوئی منافق pti والا پوچھےکے حکومت کی طرف سے جو تین سو سلائی مشین ملے تھے وه کہا تقسیم کئے اگر کسی غریب گھر کو دیا ہو تو نشاندہی کرے ۔ اگر تین سو کہ تین سو کا سودا کیا ہو اور ساری رقم جیب میں ڈالی ہو۔۔۔تو کوئی مسلہ نہیں کیوں کہ ناصر خان نے قوم کہ معصوم بچوں کہ سائکل بیچ دیے تھے تم نے سلائی مشین بیج ڈالے حساب برابر یہ ہے تاریک انصاف کی تبدیلی ✌

19/12/2023

سرکاری نوکری میں ٹرانسفر ایک لازمی جز ہے لیکن کچھ تو سیٹ سے دور کرے جیسے کہ اس کی تمام جائیداد چین لی.
(رشوت خور جانور کے لیے)

28/11/2023

26/11/2023

*_🍃منافق کی تین نشانیاں!🍃_*
_*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم* نے فرمایا:_
”منافق کی تین نشانیاں ہیں، بات کرے تو جھوٹ بولے گا۔ وعدہ کرے گا تو خلاف ورزی کرے گا اور امانت اس کے پاس رکھی جائے تو خیانت کرے گا۔“

_*صحیح بخاری 6095*_

قیامت کے دن پورے پورے نور کی خوشخبری سنادے ✋️🤚
23/11/2023

قیامت کے دن پورے پورے نور کی خوشخبری سنادے
✋️🤚

10/11/2023

ہر انسان کے لیے سبق ہے...
آج قمبر کورٹ سے ایک وکیل دوست نے یہ سبق آموز ویڈیو بھیجی ہے جس میں ایک معصوم بچہ اپنے قید باپ سے پیار کر رہا ہے اور ایک مجبور باپ اپنے بیٹے کو پیار سے گلے بھی نہیں لگا سکتا۔
خدارا ایسے کام کیوں کرتے ہو کہ اپنے بچوں سے پیار کرنے سے ڈرتے ہو...

24/06/2023

Deputy Commissioner Bannu
Deputy Commissioner Karak
Deputy Commissioner Kohat
Deputy Commissioner Peshawar
Bannu News
Commissioner Bannu Division
Shakoor Rasool Foundation
Bannu Media
Bannu Vines

This painting below by Joseph Desiree Court, 19th Century. French Painter (1797-1867)This painting feature a man despera...
24/06/2023

This painting below by Joseph Desiree Court, 19th Century. French Painter (1797-1867)

This painting feature a man desperately trying to save his father and completely ignoring his wife and son, who are the closest to him. His son is the lightest weight he can quickly save.
What message did the artist want to convey through this canvas?

𝐑𝐞𝐩𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐫𝐚𝐜𝐭𝐞𝐫𝐬 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐁𝐨𝐚𝐫𝐝:
★𝗧𝗛𝗘 𝗙𝗔𝗧𝗛𝗘𝗥: The Past
★𝗠𝗢𝗧𝗛𝗘𝗥: Life
★𝗧𝗛𝗘 𝗦𝗢𝗡: The Future.
The man who stubbornly cling to the PAST wastes his LIFE and Compromises his FUTURE.

قربانی کا گوشت فریجوں میں نہیں غریبوں میں تقسیم کریں۔ عید سے پہلے اس پیغام کو شیئر کریں شُکریہ
23/06/2023

قربانی کا گوشت فریجوں میں نہیں غریبوں میں تقسیم کریں۔ عید سے پہلے اس پیغام کو شیئر کریں شُکریہ

18/06/2023

بنوں۔موٹرساٸیکل پر نامعلوم شخص کولفٹ دینا مہنگاپڑگیا

بنوں۔نامعلوم شخص نے لفٹ دینے والے موٹرساٸیکل سوارکوفاٸرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا

بنوں۔موٹرساٸیکل سوارکوقتل کرنے کے بعدملزم مقتول سے موٹرساٸیکل لیکرفرارہوگیا

بنوں۔مقتول55سالہ میرپیاٶاپنے بیٹے اورپوتے کو موٹرساٸیکل پرعلاج معالجے کیلٸے نورنگ لے جارہے تھے

بنوں۔راستے میں نامعلوم شخص کولفٹ مانگنے پرموٹرساٸیکل پر بٹھادیا

بنوں۔نامعلوم شخص نے تھانہ غوریوالہ کےعلاقے نارشیرخان میں موٹرساٸیکل سوارکوفاٸرنگ کرکے قتل کردیا

بنوں۔ورثاء کی جانب سے ملزم پر دعوایداری کیلٸے رپورٹ درج کراٸی جارہی ہے
Copy

11/06/2023

بنوں میں200 روپے والے مائیک پکڑ کر لوگوں کی یہ نہیں بتائنیگے کہ مشکل کی اس گھڑی میں بنوں کے عوام کے کون کھڑے ہیں

11/06/2023

پاکستانی عدالت میں خلع مانگنے آٸ ایک بیٹی ۔۔۔ جج کے انوکھے فیصلے کا انداز ملاحظہ فرماٸیں۔۔۔۔ یہ ہوتے ہیں جج اور یہ ہوتے ہیں فیصلے ۔۔۔ سیلوٹ

11/06/2023

امدادی کیمپ کل بروز سوموار سے بازار احمد خان چوک میں ہوگا۔ انشاءاللہ

Address

BANNU
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BANNU MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share