Mera Apna Bannu

Mera Apna Bannu My name is Shah zeb khan from Bannu Pakistan my page name Hum Bannu Please all members follow my pag
(1)

کل.رات کو لکی مروت میں :- پیزو بائی پاس روڈ پر لکی سمینٹ فیکٹری کے قریب تھانہ پیزو پولیس موبائل پر بدوران گشت دہشتگردوں ...
29/08/2023

کل.رات کو لکی مروت میں :- پیزو بائی پاس روڈ پر لکی سمینٹ فیکٹری کے قریب تھانہ پیزو پولیس موبائل پر بدوران گشت دہشتگردوں کی فائرنگ جس سے ایلیٹ فورس کے دو جوان بشیر الرحمن نمبر 4560 اور سیف علی نمبر 2333 دونوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئےجبکہ انچارج موبائل گشت ہیڈکانسٹیبل انعام اللہ ، ائی ایچ سی اہلیٹ فورس عصمت اللہ نمبر 3196اور ڈرائیور امداد اللہ، تین جوان زخمی ہوگیے پولیس موقع پر پہنچ گئے جس بعد تینوں زخمی اہلکاروں کو فوری طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا ۔دہشت گرد رات کی تاریکی میں فرار ہوگئے۔ ۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او طارق حبیب معہ پولیس کی بھاری نفری موقعہ پر پہنچ گیے پولیس نے علاقے کو گھیر۔میں لے کر سرچ اپریشن جاری۔

Mashahallah Good news From village fatima khel a very young , talented player 𝗞𝗵𝘂𝗯𝗮𝗶𝗯 𝗞𝗵𝗮𝗻 Has Been Selected For Pakista...
28/08/2023

Mashahallah Good news
From village fatima khel a very young , talented player 𝗞𝗵𝘂𝗯𝗮𝗶𝗯 𝗞𝗵𝗮𝗻 Has Been Selected For Pakistan U-16 National Football Squad Where They'll Travel To Bhutan For Participate SAFF U-16 Championship 2023 in September.Best Wishes For This Tournament nd For Your Future Young Boy 💫❤️

.
27/08/2023

.


🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
27/08/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




27/08/2023
آج ہی کے دن تیسری خودکشی 💔حالت زار تین بیٹیوں کا باپ علی حسن نواحی گاوں 373 میں معاشی حالات سے تنگ آکر خود کشی کر لی۔ شک...
27/08/2023

آج ہی کے دن تیسری خودکشی 💔
حالت زار تین بیٹیوں کا باپ علی حسن نواحی گاوں 373 میں معاشی حالات سے تنگ آکر خود کشی کر لی۔
شکریہ حافظ صاحب۔ڈیزل صاحب۔ نواز شریف صاحب۔ زرداری صاحب۔ اسفندیار صاحب ۔قیامت کا دن ہوگا اور تیرا گریبان ان غریبوں کے ہاتھ میں ہوگا 💔

27/08/2023

*🌴اگر کسی اچھے انسان سے غلطی ہو جائے تو در گزر کرنا چاہیے*

*کیونکہ موتی اگر مٹی میں بھی گر جائے تو قیمتی رہتا ہے*

27/08/2023

*ہر انسان اپنی جگہ ڪسی نہ ڪسی کو ڪچھ سڪھا رہا ہوتا ہے اس لیے ڪوشش ڪریں کہ لوگ آپ سے بہترین عمل ہی سیڪھیں، بدترین نہ سیڪھیں خیر سیڪھیں شر نہ سیڪھیں، بھلائی سیڪھیں بُرائی نہ سیڪھیں۔🙂🩵*

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام اضلاع کے واپڈا افسران کو لوگوں کی جانب سے بجل...
27/08/2023

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام اضلاع کے واپڈا افسران کو لوگوں کی جانب سے بجلی کے بل ادا کرنے کے حوالے سے مذاکرات کرنے کی ہدایات جاری کردی۔ نوٹیفیکشن جاری

ہمارے ان سے کوئی مذاکرات نہیں ہیں جب تک یہ جگا ٹیکس ختم نہیں کیا جاتا تب تک کوئی بل ادا نا کرے ، اگر متحد ہوئے تو یہ سواۓ منتیں ترلے کرنے کے کچھ نہیں کرسکتے پورے محلے ، گاؤں یا شہر کو تھانے میں بند نہیں کرسکتے یہ خوف ختم کرلو،
ایک قوم بنو گے تو کچھ بھی کر سکتے ہو اس معاملہ میں سب کو سیاسی اختلاف سائیڈ پر کر کے اپنا اور اپنے بچوں کا سوچیں آخر کب تک ہم گدھے بن کر ان کی عیاشیوں کا بوجھ اٹھاتے رہیں گے

copied ....

بابر اعظم پاکستان کی کپتانی کرنے والے نویں  کپتان ہونگے جو ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کریں گے سب سے زی...
27/08/2023

بابر اعظم پاکستان کی کپتانی کرنے والے نویں کپتان ہونگے جو ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کریں گے سب سے زیادہ کپتانی کرنے کا اعزاز عمران خان کے پاس ہے جنہوں نے تین مرتبہ ورلڈ کپ 1983 1987 1992 میں پاکستان کی کپتانی کے فرائض انجام دیئے اس کے علاوہ وسیم اکرم اور آصف اقبال نے دو دو مرتبہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی وقار یونس، انضمام الحق، شاہد آفریدی مصباالحق اور سرفراز احمد نے ایک ایک مرتبہ ورلڈ کپ میں کپتانی کے فرائض انجام دیے۔
Babar Azam will become the 𝟗𝐭𝐡 captain to lead Pakistan in a ODI Cricket World Cup Imran Khan is the man who will remain 1983, 1987 and 1992 three time Captain of Pakistan Team while Waseem Akram & Asif Iqbal remain 2, 2 Time 😍

📸: CricWick

سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے Follow this page 👉                                                                  ...
27/08/2023

سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے Follow this page 👉








27/08/2023

محترم جناب کنٹرولر الیکٹرک سپلائر پاکستان.
جناب عالی،
گزارش ھے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جاۓ .......
شکریہ
1.بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟
2.کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کاٹیکس؟
3.کس پرائیس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
4 .کون سیے فیول کی کس پرائیس پر ایڈجسٹمنٹ؟
5.بجلی کے یونٹس کی قیمت ( جو ھم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیون؟
6.ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم کیبل استعمال کرتے ھین الگ سے پیسے دیکر .
7.جب بل ماھانہ ادا کیا جاتا ھے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
8. کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
9.جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھےھیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
10.کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.
11.ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟
12. میٹر تو ھم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں؟
13. بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟

منجانب.. مُحِبِّ وطن پاکستانی

27/08/2023

‏ابھی تو ڈالر 350 سے 370 تک جائے گا۔
پھر دیکھنا پیٹرول، ڈیزل اور بجلی کے ریٹ کہاں تک جاتے ہیں۔
سوتے رہو اور روتے رہو🇵🇰

تلاش گمشدہ ۔۔۔۔بچے کا نام صدام خان ۔۔۔۔جس کو بھی ملے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔۔۔0333 9749811
16/08/2023

تلاش گمشدہ ۔۔۔۔
بچے کا نام صدام خان ۔۔۔۔
جس کو بھی ملے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔۔۔
0333 9749811

11/08/2023

جو بھی شخص 14 اگست سے بائیکاٹ کرے گا وہ ملک و قوم کا خیر خواہ نہیں یہ ملک کسی کی جاگیر نہیں بلکہ ہم سب کا مشترکہ ملک ہے انشاء اللہ مل کر اس ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کیلئے محنت کریں گے ,

09/08/2023

جج ہمایوں دلاور لندن میں پہلی بار منظر عام پر آنے کے بعد لوگوں نے گھیر لیا،

وہ عزت لوگوں نے دے دیا جو انکا حق بنتا تھا

یہ BHUفاطمہ خیل کے تصاویر ھیں جہاں پر لوگوں کو تکلیف کا سامنا تھا بیمار زمین پر بیٹنھے پر مجبور تھے علاقے کے مشران نے مل...
09/08/2023

یہ BHUفاطمہ خیل کے تصاویر ھیں جہاں پر لوگوں کو تکلیف کا سامنا تھا بیمار زمین پر بیٹنھے پر مجبور تھے علاقے کے مشران نے ملک عدنان خان سے مطالبہ کیا کہ ھمارےBHU کیلۓ ایک کمرے اور برامدے کی ضرورت ھے ملک عدنان خان نے مشران فاطمہ خیل کا مطالبہ پورا کیا جس پر مشران فاطمہ خیل ملک عدنان کا دل سے شکریہ ادا کرتے ھیں
ملک ظھیر دین خان
قاضی عصمت اللہ
قاضی امجد خان
شیر مخمد خان
ملک اقبال خان جھنگی خیل

09/08/2023

پولیس اسٹیشن میریان کے حدود لیڑا پل کے قریب نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کامران خان کو شہید کر دیا ہے ۔

01/08/2023

25کروڑپاکستانی عوام میں کوئی ہے جو اس بچی کو جواب دے کہ اس کی بابا کو کس نے مارا ہے؟
💔😭🤲

01/08/2023

باجوڑ دھماکے کا انکوائری اس طرح ہونے چاہیے جس طرح 9 مئی کا ہوا۔😡
امید ہے پھر ایک دھماکہ نہیں ہوگا 💯🙏

31/07/2023

با جوڑ دھماکے کا براہراست ویڈیو

دو دن چھٹی ہوگیوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کل 31 جولائی اور یکم اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیاہےضلعی انتظامیہ ...
30/07/2023

دو دن چھٹی ہوگی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کل 31 جولائی اور یکم اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیاہے

ضلعی انتظامیہ کے مطابق پیر اور منگل کو مقامی تعطیل ہوگی اور اسلام آباد میں تعلیمی ادارے اور نجی دفاتر بند رہیں گے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 31 جولائی اور یکم اگست کو اسلام آباد کی حدود میں بازار، دکانیں اوربینک بھی بند رہیں گے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق عدالتیں، قانون ساز ادارے، قومی اسمبلی، سینیٹ سیکرٹریٹ اور وزارتیں معمول کےمطابق کام کریں گی

خیال رہے کہ چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ اج بروز اتوار 30 جولائی کو پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چینی نائب وزیراعظم ہی لیفینگ حکومت پاکستان کی دعوت پر دورہ کریں گے، ان کا دورہ پاکستان 30 جولائی سے یکم اگست تک ہوگا

30/07/2023

‏ایک گاؤں والوں کے پاس ایک ہی گائے تھی جس کے دودھ پر پورے گاؤں کا گزارہ چل رہا تھا ایک دن گائے نے ٹنکی میں سر پھنسا دیا اب ٹنکی بھی ایک تھی -
لوگ پریشان ہوئے کہ گائیں کو بچاتے ہیں تو ٹنکی توڑنی پڑے گی اور ٹنکی کو بچاتے ہیں تو گائے کا سر کاٹنا پڑے گا-
ساتھ والے گاؤں میں ایک شخص کی عقل مندی کے چرچے تھے فیصلہ ہوا کہ اسے بلایا جائے -
اسے لانے کیلئے خصوصی گھوڑا بھیجا گیا وہ شخص گھوڑے پر سوار ہو کر آیا -
اس نے گاؤں والوں کو مشورہ دیا کہ گائے کا سر کاٹ دیا جائے سر کاٹ دیا گیا لیکن سر ٹنکی کے اندر گرگیا -
اب ٹنکی سے سر کیسے نکالا جائے؟
اس نے مشورہ دیا ٹنکی توڑ دی جائے -
گائے بھی ذبح ہوچکی تھی اور ٹنکی بھی ٹوٹ چکی ہے -
وہ عقل مند صاحب تھوڑے سے فاصلے پر کھڑے روئے جا رہے تھے، لوگوں نے اسے حوصلہ دیا کہ
آپ پشیمان نہ ہوں، کوئی بات نہیں، خیر ہے، گاؤں کے ایک بندے نے ہمت کرکے پوچھ لیا کہ
ویسے آپ رو کیوں رہے ہیں؟
عقل مند صاحب نے جواب دیا میں رو اس لیے رہا ہوں کہ اگر میں نہ ہوتا تو تم لوگوں کا کیا بنتا؟

قومی اسمبلی میں کرائے کے ارسطو اسحاق ڈار کی جذباتی تقریر سن کر مجھے وہ عقل مند شخص یاد آیا جسے ائیر فورس کے خصوصی جہاز میں سوار کر کے لایا گیا تھا اور آج اس پاکستانی معشیت کا بیڑا غرق کر دیا ہے

30/07/2023

‏جے یو آئی باجوڑ کنونشن میں دھماکہ کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ کافی زیادہ جانی نقصان کا خدشہ ہے۔

بم دھماکہ۔۔باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام باجوڑ کے ورکرز کنونشن میں دھماکا ہوا جس میں  ابھی تک 15 افراد جاں بحق  اور 60 اف...
30/07/2023

بم دھماکہ۔۔
باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام باجوڑ کے ورکرز کنونشن میں دھماکا ہوا جس میں ابھی تک 15 افراد جاں بحق اور 60 افراد زخمی ہوگئے۔

کمشنر صاحب ۔ یہ یونٹ والا ایک غریب بندہ ہے۔ لیکن آپ چار مہینوں سے ہر تین دن بعد پمپس کا معائنہ کرکے اپنے پیج سے صرف پوسٹ...
30/07/2023

کمشنر صاحب ۔ یہ یونٹ والا ایک غریب بندہ ہے۔ لیکن آپ چار مہینوں سے ہر تین دن بعد پمپس کا معائنہ کرکے اپنے پیج سے صرف پوسٹ کرتے ہو کہ محتلف پمپس کے معائنے کے دوران جس کا پیمانہ کم پایا گیا ۔ بھاری جرمانے کے ساتھ آئندہ وارننگ بھی دیا ۔ لیکن کسی پمپ والے کا بھی فوٹو میڈیا پہ اپلوڈ نہیں کیا۔
چوری ایک سنگین جرم کے ساتھ ساتھ ایک خرام گناہ بھی ہے۔ جو بھی ملوث پاؤ ۔ اپنے رب سے ڈر کر جس طرح اس غریب کو سامنے لایا گیا اسی طرح بڑے پمپس والوں کو بھی سامنے لاو تاکہ پتہ چلے کہ چوری جس دولت بڑھانے کیلئے کی جاتی ہے اسی دولت سے کھوئی ہوئی عزت واپس نہیں اتی۔۔۔۔

30/07/2023

جب یونیورسٹیوں میں یہ پڑھایا جاے تو ریپ کیس بھی ہونگے عزتیں بھی لوٹتی رہےگی اور ساتھ ساتھ میں آنے والی نسل ساری کے ساری بیغیرت بھی ہوگی

کیا کوئی غیرت مند بھائی یا عزت دار والد اپنی بہن/ بیٹی کو یہ نصاب پڑھنے کی اجازت دے گا..؟؟
یہ یونیورسٹی آف سرگودھا کی کتاب ہے۔۔۔
کیاواقعی تعلیم ہمارے ہاں شعور سے زیادہ فحاشی پھیلانے کا ذریعہ بن چکا۔۔؟؟
یہ تعلیم سکھائی جا رہی ہے نوجوان نسل کو

مردان کے عبدالولی خان یونیورسٹی میں 20 خواتین کو وائس چانسلر نے نوکری کی لالچ دے کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، ہمارا ضمیر سویا ہوا تھا.

پنجاب یونیورسٹی کی طالبات بڑے بڑے بیروکریٹس کو سپلائی ہوتی رہیں، تو ہمارا ضمیر سویا ہوا تھا.

پشاور انگلش لینگویج سینٹر کا ایک استاد معصوم بچوں کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، ہمارا ضمیر سویا ہوا تھا.

بلوچستان یونیورسٹی کی سینکڑوں طالبات کے باتھ روم میں خفیہ کیمرے لگا کر، پھر انہیں بلیک میل کرکے یونیورسٹی پروفیسر انکے کیساتھ زیادتی کرتا رہا، تو ہمارا ضمیر سویا ہوا تھا -

آج اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے واقعہ پر بھی ہمارا ضمیرا سویا ہوا ہےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور چیف سیکورٹی آفیسر میجر ریٹائرڈ اعجاز شاہ موبائل سے 5500 طالبات کی نازیبا ویڈیوز اور HOD ابوبکر کے فون سے بھی تقریباً 7200 لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز ملی ہیں

ﺟﺐ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﺷﮩﻨﺸﺎﮦ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺷﺎﮦ ﻇﻔﺮ ﮐﻮ ﻣﯿﮑﻨﻦ ﻣﯿﮑﻨﺰﯼ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺑﭩﮭﺎ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ‘ﯾﮧ ﺟﮩﺎﺯ 17 ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ 1858 ﺀ ﮐﻮ ﺭﻧﮕﻮﻥ ﭘ...
25/07/2023

ﺟﺐ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﺷﮩﻨﺸﺎﮦ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺷﺎﮦ ﻇﻔﺮ ﮐﻮ ﻣﯿﮑﻨﻦ ﻣﯿﮑﻨﺰﯼ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺑﭩﮭﺎ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ‘
ﯾﮧ ﺟﮩﺎﺯ 17 ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ 1858 ﺀ ﮐﻮ ﺭﻧﮕﻮﻥ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ ‘
ﺷﺎﮨﯽ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﮯ 35 ﻣﺮﺩ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺑﮭﯽ ﺗﺎﺝ ﺩﺍﺭ ﮨﻨﺪ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﯿﮟ ‘
ﮐﯿﭙﭩﻦ ﻧﯿﻠﺴﻦ ﮈﯾﻮﺱ ﺭﻧﮕﻮﻥ ﮐﺎ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ ﺗﮭﺎ ‘
ﻭﮦ ﺑﻨﺪﺭ ﮔﺎﮦ ﭘﮩﻨﭽﺎ ‘
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﺭﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﻭﺻﻮﻝ ﮐﯿﺎ ‘
ﺭﺳﯿﺪ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﺑﮍﯼ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﻓﺮﻣﺎﻧﺮﻭﺍ ﮐﻮ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮔﺎﮦ ﭘﺮ ﺁ ﮔﯿﺎ ‘
ﻧﯿﻠﺴﻦ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺗﮭﺎ ‘
ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺷﺎﮦ ﻇﻔﺮ ﻗﯿﺪﯼ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﻠﺴﻦ ﮐﺎ ﺿﻤﯿﺮ ﮔﻮﺍﺭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﮮ ﻣﮕﺮ ﺭﻧﮕﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺷﺎﮦ ﻇﻔﺮ ﮐﻮ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ‘
ﻭﮦ ﺭﻧﮕﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻼ ﺟﻼ ﻭﻃﻦ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺗﮭﺎ ‘
ﻧﯿﻠﺴﻦ ﮈﯾﻮﺱ ﻧﮯ ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺌﻠﮯ ﮐﺎ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺣﻞ ﻧﮑﺎﻝ ﻟﯿﺎ ‘
ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﮔﯿﺮﺍﺝ ﺧﺎﻟﯽ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﺎﺟﺪﺍﺭ ﮨﻨﺪ ‘ ﻇِﻞّ ﺳُﺒﺤﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻤﻮﺭﯼ ﻟﮩﻮ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﭼﺸﻢ ﻭ ﭼﺮﺍﻍ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﯿﺮﺍﺝ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ‘
ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺷﺎﮦ ﻇﻔﺮ 17 ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ 1858 ﺀ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮔﯿﺮﺍﺝ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺍﻭﺭ 7 ﻧﻮﻣﺒﺮ 1862 ﺀ ﺗﮏ ﭼﺎﺭ ﺳﺎﻝ ﻭﮨﺎﮞ ﺭﮨﺎ ‘
ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺷﺎﮦ ﻇﻔﺮ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻏﺰﻝ
" ﻟﮕﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺟﮍﮮ ﺩﯾﺎﺭ ﻣﯿﮟ ‘
" ﮐﺲ ﮐﯽ ﺑﻨﯽ ﮨﮯ ﻋﺎﻟﻢِ ﻧﺎﭘﺎﺋﯿﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ "
ﺍﻭﺭ
" ﮐﺘﻨﺎ ﺑﺪﻧﺼﯿﺐ ﮨﮯ ﻇﻔﺮﺩﻓﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ‘
" ﺩﻭ ﮔﺰ ﺯﻣﯿﻦ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﻣﻠﯽ ﮐﻮﺋﮯ ﯾﺎﺭ ﻣﯿﮟ،
ﺍﺳﯽ ﮔﯿﺮﺍﺝ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﯽ ﺗﮭﯽ ‘
ﯾﮧ 7 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﮐﺎ ﺧُﻨَﮏ ﺩﻥ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﻦ ﺗﮭﺎ 1862 ﺀ۔
ﺑﺪﻧﺼﯿﺐ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺧﺎﺩﻣﮧ ﻧﮯ ﺷﺪﯾﺪ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﭙﭩﻦ ﻧﯿﻠﺴﻦ ﮈﯾﻮﺱ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﺩﺳﺘﮏ ﺩﯼ ‘ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺍﺭﺩﻟﯽ ﻧﮯ ﺑَﺮﻣﯽ ﺯُﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺑﺪﺗﻤﯿﺰﯼ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﭘﻮﭼﮭﯽ ‘
ﺧﺎﺩﻣﮧ ﻧﮯ ﭨﻮﭨﯽ ﭘﮭﻮﭨﯽ ﺑَﺮﻣﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ‘
ﻇِﻞّ ﺳُﺒﺤﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺳﺎﻧﺲ ﺍُﮐﮭﮍ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ‘
ﺍﺭﺩﻟﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ‘
ﺻﺎﺣﺐ ﮐﺘﮯ ﮐﻮ ﮐﻨﮕﮭﯽ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ‘ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﮈﺳﭩﺮﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ‘
ﺧﺎﺩﻣﮧ ﻧﮯ ﺍﻭﻧﭽﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ‘
ﺍﺭﺩﻟﯽ ﺍﺳﮯ ﭼﭗ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﻣﮕﺮ ﺁﻭﺍﺯ ﻧﯿﻠﺴﻦ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ ‘
ﻭﮦ ﻏﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﻼ ‘
ﺧﺎﺩﻣﮧ ﻧﮯ ﻧﯿﻠﺴﻦ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﮔﺌﯽ ‘ ﻭﮦ ﻣﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮔﯿﺮﺍﺝ ﮐﯽ ﮐﮭﮍﮐﯽ ﮐُﮭﻠﻮﺍﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ ‘
ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻣﻮﺕ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺁﺯﺍﺩ ﺍﻭﺭ ﮐﮭُﻠﯽ ﮨﻮﺍ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﺑﮭﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ‘
ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﭘﺴﭩﻞ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ‘ ﮔﺎﺭﮈﺯ ﮐﻮ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﯿﺎ ‘
ﮔﯿﺮﺍﺝ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔
ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺁﺭﺍﻡ ﮔﺎﮦ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺑَﺪﺑُﻮ ‘ ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﺳﮑﻮﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﺗﮭﺎ ‘
ﺍﺭﺩﻟﯽ ﻟﯿﻤﭗ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺳﺮﮨﺎﻧﮯ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ‘
ﻧﯿﻠﺴﻦ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﺎ ‘
ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﮐﻤﺒﻞ ﺁﺩﮬﺎ ﺑﺴﺘﺮ ﭘﺮ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﺩﮬﺎ ﻓﺮﺵ ﭘﺮ ‘
ﺍُﺱ ﮐﺎ ﻧﻨﮕﺎ ﺳﺮ ﺗﮑﯿﮯ ﭘﺮ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﮔﺮﺩﻥ ﮈﮬﻠﮑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ‘ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﮈﮬﯿﻠﮯ ﭘﭙﻮﭨﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺍُﺑﻞ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ‘ ﮔﺮﺩﻥ ﮐﯽ ﺭﮔﯿﮟ ﭘﮭﻮﻟﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺧﺸﮏ ﺯﺭﺩ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﮑﮭّﯿﺎﮞ ﺑِﮭﻨﺒﮭِﻨﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ ‘ ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻧﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﭼﮩﺮﮮ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺗﮭﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﮯ ﭼﺎﺭﮔﯽ ‘ ﺍﺗﻨﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﺍﻟﻮﻃﻨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺗﮭﯽ ‘
ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ‘
ﻭﮦ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺑﮭﮑﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺁﺯﺍﺩ ﺳﺎﻧﺲ ,
ﺟﯽ ﮨﺎﮞ .......
ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺁﺯﺍﺩ ﺳﺎﻧﺲ ﮐﯽ ﺍﭘﯿﻞ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺍﭘﯿﻞ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﮐﻨﻮﺋﯿﮟ ﮐﯽ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﺳﮯ ﻟﭙﭩﯽ ﮐﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﺮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﮔﺮﻓﺖ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺘﯽ ﺗﮭﯽ ‘
ﮐﯿﭙﭩﻦ ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﮔﺮﺩﻥ ﭘﺮ ﮨﺎﺗﮫ ﺭﮐﮭﺎ ‘
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﮐﻮ ﺭﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﻨﮕﻞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﮮ ﻣﺪﺕ ﮨﻮ ﭼﮑﯽ ﺗﮭﯽ ‘
ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺁﺧﺮﯼ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺣﺪ ﻋﺒﻮﺭ ﮐﺮ ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎ ‘
ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻧﮯ ﻟﻮﺍﺣﻘﯿﻦ ﮐﻮ ﺑﻼﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ‘
ﻟﻮﺍﺣﻘﯿﻦ ﺗﮭﮯ ﮨﯽ ﮐﺘﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﺷﮩﺰﺍﺩﮦ ﺟﻮﺍﻥ ﺑﺨﺖ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺣﺎﻓﻆ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﺩﮨﻠﻮﯼ ‘ ﻭﮦ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺁﺋﮯ۔

ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﻏﺴﻞ ﺩﯾﺎ ‘ ﮐﻔﻦ ﭘﮩﻨﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﯿﺴﮯ ﺗﯿﺴﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯِ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﭘﮍﮬﯽ ‘ ﻗﺒﺮ ﮐﺎ ﻣﺮﺣﻠﮧ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ ﭘﻮﺭﮮ ﺭﻧﮕﻮﻥ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﺧﺮﯼ ﺗﺎﺟﺪﺍﺭ ﮨﻨﺪ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﻭﮔﺰ ﺯﻣﯿﻦ ﺩﺳﺘﯿﺎﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ‘
ﻧﯿﻠﺴﻦ ﻧﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮔﺎﮦ ﮐﮯ ﺍﺣﺎﻃﮯ ﻣﯿﮟ ﻗﺒﺮ ﮐﮭﺪﻭﺍﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﺧﯿﺮﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﻓﻦ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ‘
ﻗﺒﺮ ﭘﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﭼﮭﮍﮐﺎﺅ ﮨﻮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ‘
ﮔﻼﺏ ﮐﯽ ﭘﺘﯿﺎﮞ ﺑﮑﮭﯿﺮﯼ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺣﺎﻓﻆ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﺩﮨﻠﻮﯼ ﮐﮯ ﺧﺰﺍﮞ ﺭﺳﯿﺪﮦ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ 30 ﺳﺘﻤﺒﺮ 1837 ﺀ ﮐﮯ ﻭﮦ ﻣﻨﺎﻇﺮ ﺩﻭﮌﻧﮯ ﺑﮭﺎﮔﻨﮯ ﻟﮕﮯ
ﺟﺐ ﺩﮨﻠﯽ ﮐﮯ ﻻﻝ ﻗﻠﻌﮯ ﻣﯿﮟ 62 ﺑﺮﺱ ﮐﮯ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺷﺎﮦ ﻇﻔﺮ ﮐﻮ ﺗﺎﺝ ﭘﮩﻨﺎﯾﺎﮔﯿﺎ ‘
ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﺳﻼﻣﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﻻﮐﮫ ﻟﻮﮒ ﺩﻟﯽ ﺁﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺟﺐ ﻟﺒﺎﺱ ﻓﺎﺧﺮﮦ ﭘﮩﻦ ﮐﺮ ‘ ﺗﺎﺝ ﺷﺎﮨﯽ ﺳَﺮ ﭘﺮ ﺳَﺠَﺎ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺩﺭ ﺷﺎﮨﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮﯼ ﺗﻠﻮﺍﺭﯾﮟ ﻟﭩﮑﺎ ﮐﺮ ﺩﺭﺑﺎﺭ ﻋﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﺩﻟﯽ ﺗﺤﺴﯿﻦ ﺗﺤﺴﯿﻦ ﮐﮯ ﻧﻌﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﮔﻮﻧﺞ ﺍﭨﮭﺎ ‘
ﻧﻘﺎﺭﭼﯽ ﻧﻘﺎﺭﮮ ﺑﺠﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ ‘ ﮔﻮﯾﮯ ﮨﻮﺍﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﯿﮟ ﺍﮌﺍﻧﮯ ﻟﮕﮯ ‘
ﻓﻮﺟﯽ ﺳﺎﻻﺭ ﺗﻠﻮﺍﺭﯾﮟ ﺑﺠﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ
ﺍﻭﺭ
ﺭﻗﺎﺻﺎﺋﯿﮟ ﺭﻗﺺ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﯿﮟ ‘ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺣﺎﻓﻆ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﺑﺮﮨﯿﻢ ﺩﮨﻠﻮﯼ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﺗﮭﺎ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺷﺎﮦ ﻇﻔﺮ ﮐﯽ ﺗﺎﺝ ﭘﻮﺷﯽ ﮐﺎ ﺟﺸﻦ ﺳﺎﺕ ﺩﻥ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮨﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﺳﺎﺕ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺩِﻟّﯽ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﮨﯽ ﻣﺤﻞ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﻼﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﻣﮕﺮ ﺳﺎﺕ ﻧﻮﻣﺒﺮ 1862 ﺀ ﮐﯽ ﺍﺱ ﭨﮭﻨﮉﯼ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﻣﮩﺮ ﺻُﺒﺢ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﻗﺒﺮ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺵ ﺍﻟﺤﺎﻥ ﻗﺎﺭﯼ ﺗﮏ ﻧﺼﯿﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ۔
ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺣﺎﻓﻆ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﺩﮨﻠﻮﯼ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﺁ ﮔﺌﮯ ‘
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﻮﺗﮯ ﺍﺗﺎﺭﮮ ‘
ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﻗﺒﺮ ﮐﯽ ﭘﺎﺋﯿﻨﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮﺍ
ﺍﻭﺭ
ﺳﻮﺭۃ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﯽ ﺗﻼﻭﺕ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯼ ‘
ﺣﺎﻓﻆ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﺩﮨﻠﻮﯼ ﮐﮯ ﮔﻠﮯ ﺳﮯ ﺳﻮﺯ ﮐﮯ ﺩﺭﯾﺎ ﺑﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ‘
ﯾﮧ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﮐﯽ ﺗﻼﻭﺕ ﮐﺎ ﺍﻋﺠﺎﺯ ﺗﮭﺎ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﺩﮨﻠﻮﯼ ﮐﮯ ﮔﻠﮯ ﮐﺎ ﺳﻮﺯ ,
ﮐﯿﭙﭩﻦ ﻧﯿﻠﺴﻦ ﮈﯾﻮﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﺁ ﮔﺌﮯ ‘
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻏﺮﯾﺐُ ﺍﻟﻮﻃﻦ ﻗﺒﺮ ﮐﻮ ﺳﯿﻠﻮﭦ ﭘﯿﺶ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﯿﻠﻮﭦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﻣﻐﻞ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﮐﺎ ﺳﻮﺭﺝ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻏﺮﻭﺏ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ‘
ﺁﭖ ﺍﮔﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻧﮕﻮﻥ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮈﯾﮕﻦ ﭨﺎﺅﻥ ﺷِﭗ ﮐﯽ ﮐﭽّﯽ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺑَﺪﺑُﻮﺩﺍﺭ ﺟُﮭﮕّﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺷﺎﮦ ﻇﻔﺮ ﮐﯽ ﻧﺴﻞ ﮐﮯ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ‘
ﯾﮧ ﻋﺒﺮﺕ ﮐﺎ ﮐﺸﮑﻮﻝ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﮯ ﭼﻮﮎ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺎﻧﮕﺘﯽ ﮨﯿﮟ۔

آ تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر اُمم کیا ہے
شمشیر و ثناء اول طاؤس رباب آخر😰😰

25/07/2023

نوشہرہ: خیبر پختونخواہ فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی نوشہرہ میں جوس فیکٹری کا معائنہ۔
فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی اور زائد المیعاد اجزاء کے استعمال پر فیکٹری مالکان کے خلاف فوڈ اتھارٹی ایکٹ کے تحت کاروائی۔

"صحت مند غذا ۔تندرستی سدا "وزیر اعظم شہباز شریف صاحب کی طرف سے ملک بھر میں فوڈ اتھارٹیز کو جاری کردہ ہدایات پر  عمل کرتے...
25/07/2023

"صحت مند غذا ۔تندرستی سدا "
وزیر اعظم شہباز شریف صاحب کی طرف سے ملک بھر میں فوڈ اتھارٹیز کو جاری کردہ ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بنوں آفس میں ڈپٹی ڈائریکٹر (PMS) کی زیر نگرانی بیکری اور سویٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ تفصیلی ملاقات۔
میٹنگ میں ٹرانس فیٹی ایسڈ کے استعمال اور نقصانات کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی گئی ۔بیکرز اور سویٹ مالکان نے بنوں فوڈ سیفٹی ٹیم کو سراہتے ہوئے تمام قوانین پر عمل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
#صحت مند غذا۔ تندرستی سدا

انشااللہ اب کسی مریض کو   #بلڈ 🩸 کیلیے  #پریشان ہونے کی کوٸ  #ضرورت  نہیں ۔کیونکہ ھم  #لوگوں نے   یہ  #اقدام اپ لوگوں کے...
25/07/2023

انشااللہ اب کسی مریض کو #بلڈ 🩸 کیلیے #پریشان ہونے کی کوٸ #ضرورت نہیں ۔
کیونکہ ھم #لوگوں نے یہ #اقدام اپ لوگوں کے #تعاون سے اٹھایا ہیں ۔
کیونکہ ھمارے اکثر جب #ہسپتال اتے ہیں ۔ تو پہلے وہ خود #مریض کے ساتھ #ڈپریشن میں ہوتے ہیں ۔ #اوپر سے جب #اپریشن یا #ڈیلیوری کیلیے #بلڈ کی ضرورت بھی پڑ جاۓ ۔تو ان #بچاروں کو کے چکر کاٹنے پڑتے ہیں ۔ اور کی #ٹوکریں کھاتے ہیں ۔ اور #بلڈ 🩸 ملنے کیلیے خوار و زار ہوتے ہیں ۔
اسلیے ھم نے سوچا ۔کہ کیوں نہ ایک ایسا #سوساٸٹی بناۓ ۔
جس سے ھمارے #بنوں اور کے #عوام #مستفید ہوجاۓ ۔

نظام بازار میں نا معلوم افراد نے ایک کو قتل کر دیا ۔ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔پولیس جائے پر ...
21/07/2023

نظام بازار میں نا معلوم افراد نے ایک کو قتل کر دیا ۔

ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔

پولیس جائے پر موجود ،تفشیش کا اغاز کر دیا گیا ۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ۔

پولیس اسٹیشن بسیہ حیل

30/05/2023

پشاور میں مقیم پیر فیروز شاہ پر چھاپے اشتہار کے لئے بنوں سے متعدد سوشل میڈیا ورکرز پشاور پہنچ گئے، فی چھاپہ30 ہزار روپے وصولی، مقصد بنوں کے عوام کو پیر کی طرف راغب کرنا🖕🖕🖕

Address

Bannu
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Apna Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mera Apna Bannu:

Share



You may also like