Tahir Ul Qadri Sulemani

Tahir Ul Qadri Sulemani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tahir Ul Qadri Sulemani, News & Media Website, Abbottabad.

عالمِ اسلام کو عید الاضحیٰ کا پُر مسرت دن مبارک ہو۔ یہ تہوار سیدنا ابراہیم علیہ السلام اور سیدنا اسماعیل علیہ السلام کی ...
17/06/2024

عالمِ اسلام کو عید الاضحیٰ کا پُر مسرت دن مبارک ہو۔ یہ تہوار سیدنا ابراہیم علیہ السلام اور سیدنا اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

قربانی کے دن اللہ تعالیٰ کے ہاں انسان کا کوئی عمل خون بہانے سے زیادہ پسندیدہ نہیں۔ قربانی کا جانور قیامت کے دن اپنے سینگوں، بالوں اور کھروں سمیت آئے گا اور بے شک اس کا خون زمین پر گرنے سے پہلے اللہ تعالیٰ کے ہاں مقامِ قبولیت حاصل کر لیتا ہے۔ پس دل کی خوشی کے ساتھ قربانی کیا کرو۔

ترمذی، السنن، كتاب الأضاحی، باب ما جاء فی فضل الأضحیۃ، 4/83، الرقم/1493، حاکم، المستدرک، 4/246، الرقم/7523

اس عید کو منانے کا مقصد امتِ مسلمہ میں قربانی کی اصل روح اور ذاتِ الٰہی کے ساتھ محبت اور وفاداری کی کیفیت پیدا کرنا ہے اور اپنی نفسانی خواہشات کو قربان کرتے ہوئے ہر ممکنہ حد تک حسد و بغض، عداوت و عناد اور حق تلفی و جاہ طلبی سے بچنا ہے تاکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے اسوہ پر عمل کرتے ہوئے قربانی کے جذبے کو خلوص و للٰہیت کے ساتھ منایا جا سکے۔

کل ان شاء اللہ عیدالاضحی کے موقع پر جامع مسجد گاندھیاں میں حاضری کا شرف حاصل ہوگا
16/06/2024

کل ان شاء اللہ عیدالاضحی کے موقع پر جامع مسجد گاندھیاں میں حاضری کا شرف حاصل ہوگا

16/06/2024

آپ اونٹ کی ٹانگ پر رکے ہوٸے ہیں لوگ غیبت کرکے اپنے مردہ بھاٸی کا گوشت کھالیتے ہیں، اور حرام کی کماٸی، لوگوں کا حق مار کر حج اور عمرہ کر آتے ہیں لیکن ایسے لوگوں کی نمازیں حج تبلیغ فقط اک رسم ہی ہے

16/06/2024

ہر کوٸی اونٹنی کی ٹانگ کی بات کررہا ہے، جو قبضہ مافیا ہو، یتمیوں کا مال کھاتا ہو، ذخیرہ اندوزی کرتا ہو، ناحق مارتا ہو، انکے خلاف کیوں نہیں بولا جاتا، اونٹنی کیساتھ ساتھ انسانیت کا بھی خیال رکھیں

16/06/2024

عیدالاضحی!
مویشی منڈی، تاجر برادری کے ساتھ ساتھ اب ٹرانسپورٹروں نے خدمت خلق کیلٸے اپنی گاڑیاں اڈوں سے آگے پیچھے کرنا شروع کر دی، بکنگ کے نام پر لوٹنے کا سلسلہ جاری

16/06/2024

شکلوں میں کیا رکھا ہے ؟؟؟
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ کریم تمہارے جسموں کو نہیں دیکھتا اور نہ وہ تمہاری صورتوں کو دیکھتا ہے بلکہ اللہ تو تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے

قربانی کے مسائل پر شمال ایچ ڈی نیوز پر ریکارڈنگ کے دوران
15/06/2024

قربانی کے مسائل پر شمال ایچ ڈی نیوز پر ریکارڈنگ کے دوران

15/06/2024

مسلمان تاجروں کی بڑی عید، ٹماٹر 200روپے میں کلو فروخت ہونے لگے، عیدالاضحی کے موقع پر مزید ڈسکاٶنٹ کی امیدیں ہیں تقریبا 400روپے تک جاسکتے ہیں

13/06/2024

حلال جانور کی خریداری کیلٸے رقم حلال ہوگی تو قربانی ہوگی، فقط جانور زبح کرنے کا نام قربانی نہیں ہے

اپنا معیار زمانے سے جُدا رکھتے ہیںہم تو محبوب بھی محبوبِ خُدا رکھتے ہیںمحمد صلى الله عليه واله وسلم            ...
13/06/2024

اپنا معیار زمانے سے جُدا رکھتے ہیں
ہم تو محبوب بھی محبوبِ خُدا رکھتے ہیں
محمد صلى الله عليه واله وسلم














12/06/2024

مسلمان حج بھی کرلے، نمازیں بھی پڑھے تہجد بھی ادا کرلے، مساجد بھی بنالے، تبلیغ بھی کرلے، قربانی بھی کرلے لیکن یاد رکھیں ماں باپ راضی نہیں ہوٸے تو اللہ اور اسکا محبوب بھی راضی نہیں ہوگا

11/06/2024

اہم خبر
وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر 3 تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا‏، چھٹیاں 17 جون (سوموار) تا 19 جون (بدھ) تک ہونگی

10/06/2024

میری کرکٹ کے ساتھ دلچسپی اتنی ہے کہ مجھے یہ بھی نہیں پتا تھا کے یہ ورلڈکپ کا میچ تھا سوشل میڈیا پر پوسٹیں دیکھی تو پتا لگا، پاکستان کرکٹ ٹیم پر نہ پہلے امید تھی اور نہ آٸندہ ہوگی

آج 9 جون ہے، آج ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو ہم سے بچھڑے دو سال ہوگئے۔مجھے آج بھی یقین نہیں آتا کہ وہ اب ہم میں موجود نہیں ہ...
09/06/2024

آج 9 جون ہے، آج ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو ہم سے بچھڑے دو سال ہوگئے۔

مجھے آج بھی یقین نہیں آتا کہ وہ اب ہم میں موجود نہیں ہیں۔

کراچی جب بھی جانا ہوتا اکثر ملاقات ہوا کرتی تھی لیکن مرنے کے بعد انکی قبر پر حاضری دینے کی کوشش کی تاہم انکی قبر کو دیکھنے اجازت نہ مل سکی،
آپ کی یادیں ہمیشہ دل میں موجود رہینگے،

اللہ کریم آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء کرے

08/06/2024

ماشاءاللہ
قربانی کی تیاریاں زور و شور سے دیکھنے کو مل رہی ہیں لیکن واضح رہے حلال جانوروں کے ساتھ ساتھ آپ کا رزق بھی حلال کا ہونا ضروری ہے تب قربانی قبول ہوگی

07/06/2024

الحمد لله

پاکستان میں چاند نظر آگیا

07/06/2024

افسوسناک خبر!
ہری پور پیارے بھاٸی ملک شاہد تبسم کا جواں سالہ بیٹا یشعل شاہد تبسم روڈ حادثے میں جاں بحق، اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطا کرے

06/06/2024

کہتے ہیں کسی کے گھر روزانہ جانے سے عزت کم پڑجاتی ہے مگر واحد اللہ کریم کا گھر مسجد ہے جہاں روز جانے سے عزت بڑھتی ہی جاتی ہے

اہم خبرہم جنس پرست کلب کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد اور درخواست دہندہ کے خلاف ایف درج کرنے کے معاملے پر بحث کے لئے ...
06/06/2024

اہم خبر

ہم جنس پرست کلب کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد اور درخواست دہندہ کے خلاف ایف درج کرنے کے معاملے پر بحث کے لئے عدالت نے 14 جون جمعہ کا دن مقرر کر دیا۔
محمد اسحاق زکریا ایڈوکیٹ ایف آئی درج کروانے کے لئے قانونی و شرعی پہلوئوں کے اعتبار سے دلائل دیں گے جبکہ سرکاری وکیل مدعی الیہ کی طرف سے پیش ہوں گے۔

سائل،ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد کی جانب سے آج عدالت میں حاضری کے بعد عدالت کا فیصلہ۔

06/06/2024

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کوئی قربانی کرنا چاہتا ہو تو وہ ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد اپنے بال اور ناخن نہ کاٹے۔"
صحیح مسلم

05/06/2024

سبحان الله

ایبٹ آباد کا موسم

05/06/2024

اہم پیغام
مرنے کے بعد جتنی زمین بادشاہ کے پاس ہوگی اتنی ہی فقیر کے پاس بھی ہوگی، دوسروں کے جائیداد پر قبضہ کرکے اپنی آخرت برباد نہ کریں 🙏

03/06/2024

اسلام آباد
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزا معطل، رہائی کا حکم

03/06/2024

گندم سکینڈل میں معطل کئے گئے اہلکاروں اور افسران کو جنوبی کوریا ٹریننگ کے لئے بھیجنے کے امکانات، عوام بھی خوش، افسر بھی خوش اور پیسے بھی ہضم !!
یہ ہوتے ہیں انصاف کے تقاضے

03/06/2024

بھوک مداری کو لگتی ہے ناچنا بندر کو پڑتا ہے اسی طرح قرضے اشرافیہ کھاتی ہے اور فاقے غریب کو کرنا پڑتے ہیں

محمد ابوبکر سلیمانی کی آج سالگرہ 🎂🎉🍻 ہے، دعا ہے اللہ کریم اس کے دل کو اپنے پیارے حبیب محمد ﷺ کا عشق صحابہ کرام و اہلبیت ...
02/06/2024

محمد ابوبکر سلیمانی کی آج سالگرہ 🎂🎉🍻 ہے، دعا ہے اللہ کریم اس کے دل کو اپنے پیارے حبیب محمد ﷺ کا عشق صحابہ کرام و اہلبیت کی محبت سے روشن و منور کرے

اگر تُم مجھ سے پوچھتے ہو کہ تُم کتنی بار میرے خیال میں آئے, تو میں کہوں گا کہ فقط ایک بار... کیونکہ تُم آئے اور پھر دوبا...
02/06/2024

اگر تُم مجھ سے پوچھتے ہو کہ تُم کتنی بار میرے خیال میں آئے, تو میں کہوں گا کہ فقط ایک بار... کیونکہ تُم آئے اور پھر دوبارہ میرے خیال سے گئے ہی نہیں- "

جلال الدین رومی

01/06/2024

ایبٹ آباد نانبائی ایسوسی ایشن کے صدر بشیر بٹ کی گرفتاری پر کوئی تندور بھی بند نہیں ہوا، تندور والوں نے بھی مافیا کا ساتھ دینے سے انکار کردیا، کہا ہمارا آٹا خراب ہوا تو نقصان ہوگا

01/06/2024

ایبٹ آباد!
تاجر برادری یاد رکھے کہ ظلم کا ساتھ دینے والا بھی ظالم ہوتا ہے مہنگی روٹی فروخت کرنے والے شخص کا جو ساتھ دے گا عوام اسکو ظالم ہی سمجھے گی

01/06/2024

ایبٹ آباد نانبائی ایسوسی ایشن کے صدر بشیر بٹ کو 120 گرام روٹی 15 روپے میں فروخت نہ کرنے پر پولیس نے گرفتار کیا!
شک ہے کہیں اک بار پھر اس کو ہیرو بنانے کی سازش تو نہیں کی جارہی

Address

Abbottabad

Telephone

+923111554947

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Ul Qadri Sulemani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahir Ul Qadri Sulemani:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Abbottabad

Show All