Abbottabad News

Abbottabad News Hi Everyone :
Here get latest news & Information related with Abbottabad.

Any one have Information in any regard about Abbottabad can contact on what's app no given.

19/04/2024

ایبٹ آباد گھڑک چمک کے ساتھ طوفانی بارش🌧
اور ژالہ باری اللّٰہ پاک رحم فرمائے۔۔ آمین

14/04/2024

ایبٹ آباد گائوں کھن میں مسافر جیپ گہری کھائی میں جا گری۔ سات سالہ بچہ جاں بحق، ڈرائیو اظہر شدید زخمی۔

13/04/2024

ایبٹ آباد میں حاجی، نمازی اور روزہ دار دوکاندار شہریوں پر رمضان المبارک کے بعد بھی مہربان۔
عیدالفطر کے تیسرے روز ٹماٹر: 700 روپے کلو۔
مرغی کا گوشت: 900 روپے کلو۔
بڑا گوشت: 1200 روپے کلو۔

13/04/2024

افسوسناک خبر😢
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے 13 افراد جانبحق ہو چکے ہیں۔زرائع

13/04/2024

21 اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

13/04/2024

Continuous Heavy Rain Fall at Abbottabad. Allah sb ko apni Hifz o Aman me raky. Ameen

13/04/2024

*حج تربیتی* _پروگرام_
رفیق الحاج کمیٹی ضلع ایبٹ آباد نے 14 اپریل بروز اتوار صبح نو بجے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 4 نزد ہائی کورٹ ایبٹ آباد میں منعقد کیا جا رہا ہے۔جس میں ضلع ایبٹ آباد کے تمام عازمین حج کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
خواتین حج کے لئے فی میل ماسٹر ٹرینر حج بھی موجود ہوگی
رابطہ 03145036205
03156030544



13/04/2024

شہداء ہزارہ کی برسی خاموشی سے گزر گئی۔ صوبہ ہزارہ کے نام پر سیاست بھی ختم۔

13/04/2024

ایبٹ آباد میں مختلف پبلک پارک میں انٹری فیسیں ؟؟؟

ایبٹ آباد کا سب سے خوبصورت پارک جناح پارک ہے لیکن اس وقت اسکی حالت زار کا ذمہ دار کون ؟؟؟

ایبٹ آباد میں خوبصورت موسم اور عید کی چھٹیاں اختتام ہونے قریب !!!



01/12/2023

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی اپیلوں کو نمٹا دیا۔ضلع ایبٹ آباد کی نئی حلقہ بندیوں کی تفصیل وائس آف ہزارہ کے فیس بک پیج پر۔
حلقہ این اے 16ایبٹ آباد ون میں مندرجہ ذیل علاقے شامل ہونگے۔
تحصیل حویلیاں، تحصیل لورہ، بکوٹ، باگن، مری گلیز کنٹونمنٹ، گلیات۔

حلقہ این اے 17ایبٹ آبادٹو میں مندرجہ ذیل علاقے شامل ہونگے۔
تحصیل لوئر تناول، تحصیل ایبٹ آباد، باگن،مری گلیز کنٹونمنٹ، گلیات۔

حلقہ پی کے 42ایبٹ آباد ون میں مندرجہ ذیل علاقے شامل ہونگے۔
بکوٹ،بانڈہ قاضی، میرپور ون، اورش تھری،میرپورٹو/اورش ٹو، اورش چار، بانڈہ پیرخان، پاوا، رچھ بہن اور کاکوٹ۔

حلقہ پی کے 43ایبٹ آبادٹو میں مندرجہ ذیل علاقے شامل ہونگے۔
تحصیل لورہ، گلیات،مری گلیز کنٹونمنٹ،نگکھی پٹوار سرکل اورش ون،دہمتوڑ ون اینڈ ٹو پٹوار سرکل اورش ٹو، چھتڑی پٹوار سرکل،حویلیاں سرکل کے رجوعیہ، گڑھی پھلگراں۔

حلقہ پی کے 44ایبٹ آبادتھری میں مندرجہ ذیل علاقے شامل ہونگے۔
تحصیل لوئر تناول، تحصیل حویلیاں، چمہڈ اورش ون۔

حلقہ پی کے 45ایبٹ آبادفور میں مندرجہ ذیل علاقے شامل ہونگے۔
کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقے، میونسپل کمیٹی تحصیل ایبٹ آباد، نواں شہر، اورش ون، چمہڈ، نگھکی، اورش ٹو، بانڈہ قاضی، دہمتوڑ ون اینڈ ٹو، میرپور ون اینڈ ٹو، چھتڑی، بانڈہ پیر خان، پاوا، رچھ بہن، کاکوٹ۔

29/11/2023
27/06/2023

ایبٹ آباد پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ رات منڈیاں میزائل چوک میں نصب میزائل کے ماڈل کو کینٹ بورڈ کی طرف سے ضروری مرمت کے لیے اتارا گیا ہے۔ جو بعد از مرمت جلد ہی دوبارہ نصب کر دیا جائے گا۔

ایبٹ آباد  1998ء کے ایٹمی دھماکوں کے بعد منڈیاں ایبٹ آباد میں نصب کیا جانے والا خان لیبارٹریز کا میزائل رات کی تاریکی می...
27/06/2023

ایبٹ آباد 1998ء کے ایٹمی دھماکوں کے بعد منڈیاں ایبٹ آباد میں نصب کیا جانے والا خان لیبارٹریز کا میزائل رات کی تاریکی میں اتار لیا گیا۔ پولیس کو بھی خبر نہیں کہ میزائل کس نے اور کیوں اتارا؟

25/06/2023

Heavy rainfall Start in Abbottabad

25/06/2023

ایبٹ آباد میراں جانی چوٹی پر 6 سیاحوں کی گمشدگی کی اطلاع 1122 ذرائع۔

22/06/2023

21/22 جون سال کا سب سے بڑا دن اور رات سب سے چھوٹی ہو گی، دن کا دورانیہ 14 گھنٹے 12 منٹ ہو گا۔ہرسال 22 جون کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی۔

دن کا دورانیہ تقریباً 14 گھنٹے جبکہ رات 10 گھنٹوں کی ہو گی۔ یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہو نا شروع ہوتا ہے اور 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہو جا تا ہے جبکہ اس کے بعد راتوں کے دورانیے میں اضافہ اور دن کا دورانیہ مختصر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ 22 دسمبر کو سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے۔

Interested in Online Shopping??Cash on Delivery available.Return policy available.
16/06/2023

Interested in Online Shopping??
Cash on Delivery available.
Return policy available.

14/06/2023

طوفانی ہواؤں سے ایبٹ آباد کے مختلف علاقوں نواں شہر، شیخ البانڈی، میرپور، کاکول سمیت دیگر علاقوں کی بجلی بحال نہ ہو سکی۔

13/06/2023

Abbottabad me Taz andhi iur garo chamik
k Sath Barish shoro

13/06/2023

SNGPL Close gas for CNG Stations
without any notice.

13/06/2023

سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹوں کے لیے بند۔

13/06/2023

ایبٹ آباد میں زلزے کے جھکٹے محسوس کیئے گئے

10/06/2023

Hailstorm in Abbottabad

10/06/2023

Great Rainfall in Abbottabad
today

ایبٹ آباد میوزک سسٹم پر اونچی آواز میں گانے، فرنٹ سمیت تمام شیشے کالے، گاڑی کو نچاتے ہوئے خطرناک انداز میں چلانا۔ یہ ایب...
23/11/2022

ایبٹ آباد میوزک سسٹم پر اونچی آواز میں گانے، فرنٹ سمیت تمام شیشے کالے، گاڑی کو نچاتے ہوئے خطرناک انداز میں چلانا۔ یہ ایبٹ آباد کے سوزوکی کیری ڈرائیوروں کا وطیرہ بن چکا ہے۔ آج کل زیادہ تر بچوں کو سکول لانے لے جانے کیلئے سوزوکی کیری گاڑیاں استعمال ہوتی ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے ٹریفک پولیس کی چشم پوشی اور چیک اینڈ بیلنس کے فقدان کے باعث سوزوکی کیری کے ڈرائیور اپنے آپ کو ایف سولہ طیارے کا پائلٹ سمجھتے ہیں۔ ایک مائنڈ سیٹ ہے جو تبدیل نہیں ہو رہا۔
زیر نظر تصویر میں نظر آنے والی گاڑی مانسہرہ روڈ پر یوسف جمال پلازہ کے سامنے تیز رفتاری اور غلط ڈرائیونگ کی وجہ سے الٹ کر کئی قلابازیاں کھانے کے بعد تباہ ہوئی۔ اس گاڑی میں سوار بچے شدید زخمی ہوئے۔ جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ جن والدین نے صبح سویرے اپنے بچوں کو تیار کرکے پڑھنے کیلئے اس سوزوکی پر بھیجا۔ ان کا کیا قصور تھا کہ ایک ڈرائیور کی غلطی کی سزا اب وہ ساری زندگی بھگتیں گے؟

03/08/2022

Apne Bacho ko Online Quran parhaie.. Rabte k lye nbr dya gya ha..

Online Islamic Academy.. Bacho ko Online Tahleem dilwane k lye rabta krain...
03/08/2022

Online Islamic Academy.. Bacho ko Online Tahleem dilwane k lye rabta krain...

31/07/2022

Jobs in FBR
07/09/2021

Jobs in FBR

ایک سرکاری ہسپتال میں بزرگ شہریوں کو ادویات کی فراہمی کیلئے بنائے گئے کاؤنٹر پر موجود خاتون کلرک ادویات دینے کی بجائے سر...
27/03/2021

ایک سرکاری ہسپتال میں بزرگ شہریوں کو ادویات کی فراہمی کیلئے بنائے گئے کاؤنٹر پر موجود خاتون کلرک ادویات دینے کی بجائے سرکاری کمپیوٹر پر گیم کھیل رہی ہیں جبکہ مریضہ گیم ختم ہونے کا انتظار کر رہی ہیں ۔
پیچھے سے کسی نے تصویر کھینچ ڈالی۔
خاتون کلرک کو تسلی ہے کہ کوئی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اس لئے جواب دہی سے بے نیاز ہیں ۔
پھر جب میڈیکل شعبے کو پرائیویٹائز کرنے کی بات ہوتی ہے یا ان کی نوکریوں پہ کھنچائی کی جاتی ہے تو ان کو اپنے حقوق یاد آ جاتے ہیں.
ان جیسے سرکاری ملازم اس ملک کے خزانے پر سب سے بڑا بوجھ ہیں.

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbottabad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abbottabad News:

Videos

Share