کمشنر راولپنڈی نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ، 70 ہزار کی لیڈ سے جیتنے والے امیدواروں کو میں نے ہروایا
میرے ساتھ چیف الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس بھی شامل تھے ۔
(جمہوریت تباہ دے)
عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جنرل باجوہ اور فیاض حمید کے کہنے پر لایا گیا جس پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے ثبت مہر کردی امیر جمیعت علما اسلام مولانا فضل الرحمان نے سما کے پروگرام میں پردہ چاک کردیا..
وہ کون تھا جو قوم کا مجرم ہے ۔۔#وہ_غدار_باجوہ تھا۔۔
گلگت دھرنے میں قومی شاعری۔۔
ایک مہینے سے پورا گلگت بلتستان سراپا احتجاج ھے ، پاکستانی میڈیا خاموش تماشائی بنا ہوا ھے۔
عوامی ایکشن کمیٹئ گلگت بلتستان کے زیر اہتمام۔ضلع دیامر کے شیرؤں اور عوام نے گندم سبسڈی کے خلاف لانک مارچ گلگت کا اعلان کیا۔۔۔۔ #LikeFollowShare #viral
گندم سبسٹی کے خلاف احتجاج دھرنے کا اعلان۔۔
عوام کا سمندر گلگت کے طرف روانہ
Gilgit Baltistan.
گندم کی قیمتوں میں ناپسندیدہ اضافہ کے خلاف بڑھتا ہوا
غم و غصہ اتنا بڑھ چکا ہے کہ اب محکمہ خوراک والے عوام کے دشمن نظر انے لگے ہیں ۔
محکمہ خوراک گلگت بلتستان کو ہوش سنبھالنے کی ضرورت ہے
ورنہ یہ عوام اپ کو کبھی بھی سکون سے جینا نہیں دیں گی ۔
سکرردو میں 25 روز دھرنا جوش وخروش سے جاری۔۔۔۔۔۔
Go Guber Go
#reelsvideo #reelsviral #viralvideo #reelitfeelit #92News #BOLNews #SuchNews #revolution
عمران حق کے ساتھ ہے ۔
عمران خان ڈیجیٹل دور کے بڑے بڑے فرعونوں کا مقابلہ کرتا ہے۔
#girlfriend #gilgitbaltistan #pakistani
کٹوٹی گندم سبسڈی کے خلخلاف احتجاج ۔۔سکردو