𝙥𝙖𝙠 𝙠𝙖𝙨𝙝𝙢𝙞𝙧 𝙘𝙤mm𝙪𝙣i𝙩𝙮 𝙞𝙣 𝙢𝙞𝙡𝙖𝙣 𝙞𝙩𝙖𝙡𝙮

  • Casa
  • Italia
  • Milan
  • 𝙥𝙖𝙠 𝙠𝙖𝙨𝙝𝙢𝙞𝙧 𝙘𝙤mm𝙪𝙣i𝙩𝙮 𝙞𝙣 𝙢𝙞𝙡𝙖𝙣 𝙞𝙩𝙖𝙡𝙮

𝙥𝙖𝙠 𝙠𝙖𝙨𝙝𝙢𝙞𝙧 𝙘𝙤mm𝙪𝙣i𝙩𝙮 𝙞𝙣 𝙢𝙞𝙡𝙖𝙣 𝙞𝙩𝙖𝙡𝙮 اپنوں کی مدد کرے

23/08/2024
21/08/2024

پاکستانیو یاد رکھو یہ پاکستان، آپ کے اور آپ کے آنے والے بچوں کے مستقبل کی جنگ ہے۔

یورپی یونین میں قانون نافذ کرنے والے ادارے یوروپول کے مطابق اٹلی کے شہر نیپلز میں گزشتہ ہفتے ایک ایسے شخص کو گرفتار کر ل...
21/08/2024

یورپی یونین میں قانون نافذ کرنے والے ادارے یوروپول کے مطابق اٹلی کے شہر نیپلز میں گزشتہ ہفتے ایک ایسے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس پر تقریبا 11 ملین یورو ( 12 ملین ڈالر) مالیت کے جعلی یورو نوٹ تیار کرنے کا شُبہ ہے۔یوروپول کے حکام کا پیر کے روز کہنا تھا کہ ملزم گرفتاری سے قبل یورپ بھر میں تقریباً آٹھ ملین یورو مالیت کے جعلی نوٹ فروخت کر چکا تھا۔ پولیس کے مطابق سب سے زیادہ جعلی نوٹ فرانس کی مارکیٹ میں استعمال کیے گئے جبکہ تین ملین یورو مالیت کے نوٹ چھاپے کے وقت لیبارٹری میں تیار شدہ حالت میں ملے ہیں۔ملزم ایک ''بنکر نما لیبارٹری‘‘ میں نوٹ تیار کرتا تھا۔ پولیس حکام کے مطابق سن 2023 میں جتنے میں جعلی نوٹ پکڑے گئے، ان میں سے 27 فیصد جعلی نوٹوں کا ذمہ دار یہی ملزم تھا۔

31/03/2024

Allhumdullah ramzan Sirf pakistan 🇵🇰 me family k sath hai pardeeyoo🙏

21/03/2024

میلان کے ایک سکول نے عید کے دن سکول بند کرنے کا اعلان کیا کیا پوری اٹالین حکومت ہل گئی ہے ۔ وزیروں مشیروں اور تارکین وطن مخالف پارٹیوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا ہے ۔۔ وزیر تعلیم تک کو بیان دینا پڑا کہ ہم ملک میں نئے تہواروں کی چھٹیاں نہیں بنا سکتے ۔ کچھ انتہا پسند نوجوان تو سکول کے باہر ایک بینر لگا آئے ہیں کہ ہم اطالوی سکولوں کو مسلمان سکول نہیں بننے دیں گے ۔

اٹلی میں موجود مسلمان تنظیموں نے اس ماحول پر گہری تشویش کے اظہار کیا ہے کہ صرف ایک سکول کے ایک دن کی چھٹی کے اعلان کے بعد ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کی فضا ء میں اضافہ ہوا ہے ۔ بیسیوں تنظیمات نے اٹلی صدر کو خط لکھا ہے کہ سیاسی جماعتیں اپنے مخصوص ایجنڈے کے تحت اسلاموفوبیا پھیلانے کا باعث بن رہی ہیں اور صد رکو چاہئے کہ اس بات کا نوٹس لیں

دوسری جانب سکول کے ہیڈماسٹر نے اپنے ارادے پر قائم رہنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اور اٹلی کی سیکولر ، کیمونسٹ ٹریڈ یونینز نے اس چھٹی کا خیر مقدم کیا ہے ۔ ان کے ساتھ ساتھ میلان کی مسیحی برادری اور چرچ کا کہنا ہے کہ وہ بھی عید کی چھٹی کے حق میں ہیں ان کا کہنا ہے کہ مسلمان بچے ہمارے تہواروں میں ہمارے ساتھ خیرسگالی کرتے ہیں تو ایک بین الثقافتی شہر کے طور پر ہمیں بھی ان بچوں کو پورا پورا حق دینا چاہئے کہ وہ اپنی خوشیاں اپنوں کے ساتھ منائیں ۔
۔۔۔

نوٹ ۔۔حیرت ہے پورے ملک میں بحث چھڑ گئی ہے کہ مسلمان بچوں کو عید کی چھٹی دینی چاہئے یا نہیں ۔ ابھی تو ان بھولے بادشاہوں کہ یہ تک نہیں پتہ ہوگا کہ چھٹی دینی کس دن ہے ؟ اور یہ بچے کس مسلک سے ہیں۔ کیونکہ انہیں ایک دن نہیں بلکہ کم از کم تین چھٹیاں دینی ہوں گی تاکہ کلاس کے بچے اپنے اپنے فرقے کے مطابق یا پھر اپنے اپنے چاند کے مطابق عید کر سکیں
Copy #محموداصغرچودھری

18/03/2024

یقین کریں اگر دنیاپاکستانیو کیلےفری ویزےکھول دےتو1947سے بڑی ہجرت ہوگی پاکستان میں صرف قبریں رہ جائیں گی یہ حال کردیاہےاس ملک کا۔🥲

18/03/2024

🚨UK seasonal work permit available 6 months
🚨All work in farms
🚨Picking Strawberry,Flower,Beans
🚨11.0£ per. hour/ 9-10h per day
🚨Start Job 01.05.2024
🚨-100% Guarantee Tier 5 Visa for 6 month
🚨Application Date is close 05.04.2024
🚨This is 100% visa no any refusal
🚨All payment after vissa

16/03/2024

*واٹس ایپ کا نیا فیچر..!*

اب آپ اپنی مرضی کے مطابق *تاریخ کے مطابق* WhatsApp پر پچھلے پیغامات دیکھ سکتے ہیں۔

آپ پہلے گروپس پر کلک کریں... پھر سرچ دبائیں اور آپ کو دائیں طرف کیلنڈر کا آئیکن 🗓️ نظر آئے گا۔ پھر اپنی مطلوبہ *تاریخ* منتخب کریں اور آپ اس تاریخ کے واٹس ایپ پیغامات کو فوری طور پر دیکھ سکتے ہیں۔

*اب آپ کو کسی مخصوص کیلنڈر کے دن پوسٹ تک پہنچنے کے لیے سینکڑوں پوسٹس کے ذریعے سکرول کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔*
اگر آپ کے پاس بھی مفاد عامہ کے لیے بہترین معلومات هو تو دوسروں کی بھلائی کے لئے لازمی شیئر کریں،، ،شکریہ

16/03/2024
16/03/2024

جرمنی ورک پرمٹ۔۔
سکیلڈ ناں سکیلڈ کے لیے ۔۔
سیلری پیکج ۔۔ 2500 سے 3 ہزار یورو۔۔۔
تعلیم ایف اے + ہو انگلش اچھی ہونی چایئے۔ ۔
کریکٹر سرٹیفیکیٹ کلیئر ہونا چایئے
بیسک ڈاکومنٹس چایئے سارے ۔۔
ٹائم پروسیس۔۔ 4 سے 5 ماہ ۔۔۔
کریکٹر یا انگلش کی ناکامی پر کلائنٹ خود ذمہ دار ہوگا ۔۔
ٹوٹل پیمنٹ۔۔۔۔ 40 لاکھ ۔۔ 13 ہزار یورو تقریبن ۔۔ پیمنٹ کی ترتیب ۔۔
10 لاکھ ایڈوانس۔۔ دس لاکھ پرمٹ نکلنے پر باقی جب ایمبیسی جائیں گے تو گرنٹی دینی پڑےگئ ۔۔
کلائنٹ کی غلطی کی وجہ سے ریفیوزل ہوا ھم ذمہ دار نہیں کریکٹر سرٹیفیکیٹ یا دیگر فیک ڈاکومنٹس کی بنیاد پر ریجیکشن ہوتی ہے باقی انٹرویو معمولی سا ہوتا ہے جس کی تیاری ہو گی ۔۔
بابر ویلی انٹرنیشنل ٹریول کوٹلی آزاد کشمیر۔۔۔۔۔

14/03/2024

اٹلی میں رات تین بجے فائر برگیڈ کے عملے کو ایک اطالوی شہری کا فون آیا کہ اس کے گھر کے سامنے والی بلڈنگ کی کھڑکی سے دھواں نکل رہا ہے ڈر ہے کہ اندر آگ لگی ہوئی ہے ۔ فائر برگیڈ والے فورا پہنچ گئے اور سیڑھی سیدھی اپارٹمنٹ کی کھڑکی کو لگائی جب وہ کھڑکی پر پہنچے تو پتہ چلا کہ اندر پاکستانی لڑکےسحری کے لئے پراٹھے بنا رہے تھے

آپ سب سے التماس ہے کہ اگر یورپ میں رہتے ہیں تو اپنے پڑوسیوں کو رمضان کا بتا دینا یا پھر فائر برگیڈ عملے کے لیے تین چار پراٹھے زیادہ بنا لینا

08/03/2024

#لیتوانیا ورک پرمٹ۔۔۔
2 سالہ کارڈ
یہ آفر صرف ٹرک ڈرائیوروز کے لیے
ہے وہ لوگ خاص کر جو عرب کے کسی ملک کا لائسنس ہے ان کے لیے یہ بہترین افر ہے ۔۔
ٹائم پروسس 4 ماہ قیمت 10k یورو
سیلری۔۔۔ 8 لاکھ ۔۔۔
وہی لوگ رابطہ کریں جن کے پاس ہیوی لائسنس ہو سعودیہ دبئی قطر اومان وغیرہ کے لائسنس والے کا 100 فی صد ویزہ ہے ۔۔۔
10 ڈرائیور چایئے شکریہ بابر ویلی انٹرنیشنل ٹریول کوٹلی آزاد کشمیر

22/02/2024

ڈنمارک وزٹ ویزہ آفر (ڈن بیس)
ڈاکومنٹس درکار ہیں۔
1: Bank statement
2: NTN number
3: Medical Insurance
4 : FRC
ویزہ کاسٹ 40 لاکھ
ٹائم پروسس 1 ماہ
سنگل بندے کی بنک سٹیٹمنٹ 20/22 لاکھ ہونا ضروری ہے

20/02/2024

اٹلی ورک پرمٹ امیگریشن مارچ 2024۔۔
ٹوٹل کاسٹ ورک پرمٹ ۔۔۔ 5000 یورو 💶 15لاکھ
ورک پرمٹ ۔۔ اپلائی امیگریشن
3 ماہ میں ورک پرمٹ نکلےگا ۔۔
ایڈوانس پے منٹ ۔۔ 1500 یورو
پاکستان کے اخراجات کلائنٹ خود ادا کرےگا ۔۔۔۔
کیونکہ پاکستان اپوائنٹمنٹ خریدنی پڑتی ہے ۔۔۔
لاسٹ تاریخ اپلائی کی یکم مارچ تک بابر ویلی انٹرنیشنل ٹریول کوٹلی آزاد کشمیر ۔۔۔۔
مزید معلومات کے لیے آفس تشریف لائیں

20/02/2024

(Reach base)
(دھماکہ دار)
اٹلی،ہالینڈ،پرتگال وزٹ ویزہ
ٹوٹل کاسٹ:70لاکھ
پروسیسنگ ٹائم:7ورکینگ ڈے پے منٹ ائیرپورٹ کلیئرنس کے بعد
1: پاسپورٹ
2: شناختی کارڈ
3: تصویریں 2 عدد سفید بیک گراونڈ
4: پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ
5: میرج رجسٹریشن سرٹیفکیٹ
6: فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ
Babar valley international travel 😍

20/02/2024

(ترکی ورک ویزہ)
ٹوٹل کاسٹ 10 لاکھ
ایڈوانس رقم 4 لاکھ
ٹائم پروسیس 2/3 ماہ
ورک ویزہ دو سالہ
اس میں خواتین ( لیڈیز کے لیے بھی جابز ہیں وہ بھی اپلائی کر سکتیں ہیں) کے لیے بھی آفر موجود ہے ورک پرمٹ کی
شکریہ

Indirizzo

Milan

Telefono

+393509788059

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando 𝙥𝙖𝙠 𝙠𝙖𝙨𝙝𝙢𝙞𝙧 𝙘𝙤mm𝙪𝙣i𝙩𝙮 𝙞𝙣 𝙢𝙞𝙡𝙖𝙣 𝙞𝙩𝙖𝙡𝙮 pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a 𝙥𝙖𝙠 𝙠𝙖𝙨𝙝𝙢𝙞𝙧 𝙘𝙤mm𝙪𝙣i𝙩𝙮 𝙞𝙣 𝙢𝙞𝙡𝙖𝙣 𝙞𝙩𝙖𝙡𝙮:

Video

Condividi

Società Di Media nelle vicinanze


Altro Agenzia media/stampa Milan

Vedi Tutte