Ch.sadheer Ahammad

Ch.sadheer Ahammad This is my new page. Thank you guys for following me

اہلیان کلر آج ہم سب ایک قیمتی نوجوان سےمحروم ہو گئےلیکن یہی قانون فطرت ہے کہ جو آیا اس کو جانا بھی ہے   مرحوم کی  وفات ہ...
31/01/2024

اہلیان کلر آج ہم سب ایک قیمتی نوجوان سےمحروم ہو گئے
لیکن یہی قانون فطرت ہے کہ جو آیا اس کو جانا بھی ہے

مرحوم کی وفات ہمارے خاندان کے لیے ایک نا قابلِ تلافی نقصان ہے
ان کی جدائی ایک ناگزیر حقیقت ہے اس کو تسلیم کرنا اور صبر کا دامن تھامے رکھنا ہی وقت کا تقاضا ہے
میری اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ اللّٰہ پاک بھائی کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائیں
اللّٰہ پاک صبر و ہمت سے آپ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں آمین ثم آمین

23/01/2024

گڑھی دوپٹہ پروگرام ایک اخبار نے گجر برادری کو ٹارگٹ کیا 😥
کیا ایسے صحافی انتشار نہیں پھیلاتے ۔یاد رکھیں گوجری زبان کشمیر کی سب سے بڑی زبان ہے یہ کشمیر کلچر کی عکاس بھی ہے

05/10/2023

آزاد کشمیر میں جب ریلوے سٹیشن بنوانے کی بات کی جائے تو کہا جاتا ھے یہ متنازعہ ریاست ھے ۔ جب انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے بنوانے کی بات کی جائے تو وفاق سے فرمایا جاتا ھے کہ متنازعہ ریاست ھے جب موٹر ویز بنوانے کی بات کی جائے تو یہی بار بار دہرائے جاتے میں جب کشمیری کو چیف آف آرمی تعینات کرنے کی بات کی جائے تو کہا جاتا ھے اس کا تعلق متنازعہ ریاست سے ھے میں پوچھتا ھو انہی وفاق میں بیٹھے ھوؤں سے کہ جب کشمیر متنازعه ریاست ھے تو پھر ٹیکس لینے کی باری جب آتی ھے تو یہ سب کیوں بھول جاتے ھیں کہ کشمیر ایک متنازعہ ریاست ھے اور متنازعہ ریاست سے کسی صورت بھی ٹیکس وصول نہیں کیا جا سکتا۔

قتل طفلاں کی منادی ہو رہی ہے شہر میںماں! مجھ کو بھی بہا دے مثل موسیٰ نہر میں 💔انا للہ وانا الیہ راجعون کیا یہ بچہ بھی مج...
18/09/2023

قتل طفلاں کی منادی ہو رہی ہے شہر میں
ماں! مجھ کو بھی بہا دے مثل موسیٰ نہر میں 💔

انا للہ وانا الیہ راجعون
کیا یہ بچہ بھی مجرم تھا 😓

22/08/2023

صاحبزادہ مسعود عارف مرحوم کی بیٹی اے پی ایس سکول وین حادثہ میں وفات پا گئی ہے۔ جس کی نماز جنازہ رات 8 بجے بنی حافظ کے مقام پر ادا کی جائے گی۔
اللہ پاک مسعود صاحب کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرما ہے 😭😭😭

ملک کا نام: اسلامی جمہوریہ پاکستانتعلیمی ادارے کا نام: اسلامیہ یونیورسٹیعزتوں سے کھیلنے والے کا نام: میجر (ر)سید اعجاز ش...
26/07/2023

ملک کا نام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
تعلیمی ادارے کا نام: اسلامیہ یونیورسٹی
عزتوں سے کھیلنے والے کا نام: میجر (ر)سید اعجاز شاہ
لیکن ہم نے صرف 9 مئی کی مزمت کروانی ہے۔

پمپ بند کرنے سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہوتا ہےعوام جمعہ 21 جولائی کی شب تک پیٹرول خرید لیں22 جولائی کو صبح 6 بجے سے پا...
21/07/2023

پمپ بند کرنے سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہوتا ہے

عوام جمعہ 21 جولائی کی شب تک پیٹرول خرید لیں

22 جولائی کو صبح 6 بجے سے پاکستان بھر کے پیٹرول پمپس بند کر دیئے جائیں گے

01/01/2023
Allamdulilla today one more order is complete
05/12/2022

Allamdulilla today one more order is complete

Allamdulliah to day one more Youtube chann monetization complete   brother your order is complete
20/11/2022

Allamdulliah to day one more Youtube chann monetization complete
brother your order is complete



⚡ Attention ⚡Youtuber Are You Worried About Your Youtube Channel Monetization?4k Watchtime / Watchhour one 1k Subscriber...
12/11/2022

⚡ Attention ⚡
Youtuber Are You Worried About Your Youtube Channel Monetization?
4k Watchtime / Watchhour one 1k Subscribers In Cheap Rates 100% None Drop Service
⚠️ Limited Time Offer Hurry Up! Get Your Channel Monetized
Contact 03213438820

Contact WhatsApp03213438820
06/11/2022

Contact WhatsApp
03213438820

26/09/2022

انڈونیشیا کے کلب میں ایک عالم اندر گیا اور کمال کر دیا, وہاں پر خواتین نے نہ صرف توبہ کر لیا بلکہ حجابی پہن لیا ❤️❤️
بیشک جب اللّٰہ چاہتا ہے تو کسی بھی شخص کو کسی بھی وقت ہدایت عطا فرما دیتا ہے

نیلم  تہجیاں میں ایک اور کلسٹر بم پھٹ گیا۔تین دن میں یہ دوسرا واقع ہے۔ 23سالہ ولید دھماکے سے زخمی۔۔۔۔مال مویشی چرانے گیا...
21/09/2022

نیلم تہجیاں میں ایک اور کلسٹر بم پھٹ گیا۔
تین دن میں یہ دوسرا واقع ہے۔ 23سالہ ولید دھماکے سے زخمی۔۔۔۔مال مویشی چرانے گیا تھا کہ اچانک ایک گاڑی نما کھلونے پر نظر پڑی جسکو اٹھانے کی کوشش میں کھلونے کی طرز والی ڈیوائس بلاسٹ ہو گئی۔
وادی نیلم میں ابھی بھی سینکڑوں ایسی ڈیوائسز کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جسکو سرچ نہیں کیا جا سکا ۔

آئس نشہ کیا ھے...؟؟؟آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کو پہلی بار استعمال کرنے سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز کو انتہائی  ایکٹیو ...
15/09/2022

آئس نشہ کیا ھے...؟؟؟

آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کو پہلی بار استعمال کرنے سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز کو انتہائی ایکٹیو کردیتی ہیں جگا دیتے ہیں ۔جس کے وجہ سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتے ہیں...
آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ھے...
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگ رہتا ھے...
پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی ملتی ھے...
وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ھے...
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز بڑا دیتے ہیں تاکہ وہ پہلی والی خوشی محسوس کر سکے...
وقت کے ساتھ ساتھ آئس انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتا ہے...
اور پھر وہ انسان اس قبیح عمل کا عادی بن جاتا ھے...
آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ھے...
آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ھے جب وہ نشے کی حالت میں ہو تب...
آئس نشہ نہ استعمال کرنے کی علامت یہ ھے کہ بندہ 24 گھنٹے سویا رہتا ھے...
تحریر کا مقصد صرف اور صرف یہ ھے کہ اپنی نوجوان نسلوں کو ایسے لوگوں سے دور رکھیں...❣️
اور علاقے کا ہر معزز شہری اپنے علاقے سے آئس فروشوں کا خاتمہ کرنے کیلئے پولیس کا ساتھ دے اور انکی نشان دہی کروائے...
اور ایک اچھا شہری ہونے کا ثبوت دیں...
شکریہ,,

14/09/2022

اطلاع ملی ہے کہ حاصل پور پنجاب میں یہ واقع پیش آیا ہے رکشہ ڈرائیور نے چوھدریوں کو راستہ نہ دیا توچوہدری اپنی عدالت لگا بیٹھے, یہ ھے پاکستان.😡😡😡😡😡
ایک غریب انسان پر اس حد تک تشدد، سمجھ سے باہر ہے،
پتہ نہیں یہ قوم کب اور کیسے سدھرے گی
جس کا دل کرتا ہے معمولی لڑائی پر اپنی عدالت لگا کے بیٹھ جاتا ہے اور خود فیصلے کرنے شروع کر دیتا ہے۔
یاد رکھو ورنہ سب نے ہے ۔ حشر والے دن ایک ایک پائی کا حساب ہونا ہے پھر لگ پتہ جانا ہے ہے کہ جیتا کون اور ہارا کون۔

07/09/2022

بچوں کو پٹرول کی ٹینکی پر بٹھا کر ہرگز پٹرول نہ ڈلوائیں پٹرول ڈلوانے سے پہلے بائیک کا سوچا اوف کریں اور اگر کوئی بچہ بیٹھا ہو تو اسے اتار کر سائیڈ پر کھڑا کرکے پھر پٹرول ڈلوائیں آج یہ افسوس ناک واقعہ چنیوٹ میں پیش آیا ہے اور یہ بچی ابھی بھی الائیڈ اسپتال فیصل آباد میں زیر علاج ہے

‏ایشیا کپ کے میچز کا شیڈول . ایشیا کپ 2022 یو اے ای میں 27 اگست سے شروع ہوا جس 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا، روایتی حریف پا...
04/09/2022

‏ایشیا کپ کے میچز کا شیڈول . ایشیا کپ 2022 یو اے ای میں 27 اگست سے شروع ہوا جس 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت 28 اگست کو دوبئی میں ان ایکشن ہوئے . مجموعی طور پر ایشیاکپ میں 13 میچزز کھیلے جائیں گے- میچز میں ایک بار پھر روائتی حریف پاکستان اور ہندوستان آج امنے سامنے ہونگے پاکستانی وقت کے مطابق آج شام 6:30 بجے کھیلا جائے گا۔ 🔥🇵🇰❤
‎ ‎ ‎

Karakorum Highway Gilgit Baltistan
04/09/2022

Karakorum Highway Gilgit Baltistan

Scenic Naran Valley near Jalkhad ❤️
04/09/2022

Scenic Naran Valley near Jalkhad ❤️


02/09/2022

Beautiful cricket stadium muzaffrabad


26/08/2022

Kalam bazar

26/08/2022

‏آدھا پاکستان سیلاب میں ڈوب گیا، پشاور میں ڈوبنے والی بچی اٹک سے مل رہی ہے۔ ڈیرہ غازی خان میں جنازوں کے ڈھیر لگ گئے۔ عدالتوں، ایوان اقتدار اور میڈیا میں کرسی کی جنگ جاری ہے۔ مظلوموں، لاچاروں اور غریبوں کے لیے آواز اٹھانے کے لیے کسی کے پاس وقت نہیں۔💔💔

Address

Behat
13100

Telephone

+923448828261

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch.sadheer Ahammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch.sadheer Ahammad:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Behat

Show All