#ShareThisPost *_افغانستان: سولر پینل مینوفیکچرنگ فیکٹری جو چین افغانستان میں تعمیر کر رہا ہے۔_*
*_یہ روزانہ 300 سولر پینل تیار کرتا ہے ، جن میں سے ہر ایک میں 650 واٹ تک بجلی فراہم کرنے کی صلاحیت ہے۔_*
*_اگلے پانچ سالوں میں افغانستان ہم سے کئی گنا آگے نکل جائیں گے۔_ انشاء اللہ
☞⃝➪
♡ ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Raja Matloob Usmani, Israr Kazmi, M KQ Malik, Tallha Hayat, Rehan Abbasi
*گھر میں گیس والے غبارے لانے سے اجتناب کریں احتیاط ضروری ھے*
🅐😱🅓
*ویڈیو اپنے دوست احباب کو لازمی شیئر کریں*
🖋️
*انا للہ وانا الیہ راجعون* 😭💔😭
آہ اہلِ فلسطین آہ 😭🤲
*عظیم مجاہد کی عظیم خواہش‼️*
*شہادت ہے مطلوب و مقصودُ مومن*
*نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی*✌️
*شہید یحییٰ السنوار رحمۃ اللّٰه علیہ 🇵🇸🫀🥹* #
اسرائیلی پراڈکٹس استعمال کرنے والے حضرات یہ وڈیو ضرور دیکھیں کہ
مسجد کو شہید کرنے کے بعد یہ اسرائیلی ہنسی اڑا رہے ہیں۔۔
👈کیا اب بھی غیرت نہیں۔؟
اسرائیل کے خلاف جہاد کی فوری ضرورت ہے۔
لہذا آج ہی توبہ کریں اور اسرائیل کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔
👈یاد رکھیں اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت کرنے والے اسرائیل کی مالی معاونت کر رہے ہیں۔
یہ وڈیو دیکھنے کے بعد
✒️ہماری بدعا ہے کہ *یا اللہ اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت کرنے والوں کا حشر بھی انہیں کے ساتھ فرما آمین*
نماز میں کل 13 فرائض ہیں، جن میں سے ایک فرض بھی ادا کرنے سے رہ جائے تو نماز کا لوٹانا واجب ہے ، یعنی نماز دوبارہ پڑھنی پڑے گی
ان میں سے سات فرائض نماز سے پہلے ہیں جن کو شرائط کہا جاتا ہے
1- بدن کا پاک ہونا۔
2- کپڑوں کا پاک ہونا۔
3- ستر کا ڈھکا ہوا ہونا۔
4- جگہ کا پاک ہونا۔
5- قبلہ رخ ہونا۔
6- نماز کا وقت ہونا۔
7- نیت کرنا۔
اور چھ فرائض نماز کے اندر ہیں، جنہیں ارکان نماز کہتے ہیں:
1- تکبیر تحریمہ، یعنی اللہ اکبر کہنا۔
2- قیام کرنا۔
3- قراءت کرنا۔
4- رکوع کرنا۔
5- دونوں سجدے کرنا۔
6- قعدہ اخیرہ میں بیٹھنا
.
بھارت میں آۓ روز مساجد گرائی جا رہی ہیں،
مجال ہے کوئی کچھ بولے
گورنمیت ہائی سکول
چھا کیا گئے سوشل میڈیا کھاوڑہ میں کسی کا موبائل اٹھا لو ہر ڈبل سیرچنگ پہ کنڈیاں کی پوسٹ آئی گی