کوئٹہ، آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن محکمہ صحت 2022 کے انتخابات کا عمل جاری
سابق چیف جسٹس مسکانزئی مبینہ قاتل /گرفتار
کوئٹہ، خاران میں سی ٹی ڈی اور احساس اداروں کی اہم کارروائی
کوئٹہ، سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کوشہید کرنے والا مبینہ قاتل گرفتار کر لیا گیا، ذرائع
کوئٹہ، مبینہ قاتل کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے، ذرائع
کوئٹہ، خاران سے تعلق رکھنے والےمبینہ قاتل نے متعدد دیگر تخریبی وارداتوں میں ملوث رہنے کا اعتراف بھی کیا ہے، ذرائع
کوئٹہ، گرفتار مبینہ قاتل کی نشاندہی پر تفتیش کا دائرہ کار بڑھایا جا رہا ہے، ذرائع
کوئٹہ، کیس میں سہولت کاروں سمیت دیگر کئی مبینہ ملزمان بھی گرفتار ہونگے، ذرائع
کوئٹہ، کسانوں کے حقوق کے کیلئے دھرنے دینے اسلام آباد گئے تاحال ہمارے مطالبات پر اب تک عمل درآمد نہیں ہوا، چئیرمین کسان اتحاد پاکستان
کوئٹہ، کیسکو کے سی ای او کا کہنا ہے کہ 37 ارب صوبائی حکومت پر ڈیوز ہیں کسان اتحاد پاکستان
کوئٹہ، گزشتہ سیلاب سے اب تک 60 فیصد کسانوں اور زمینداروں کو نقصان پہنچا، کسان اتحاد خالد حسین باٹھ
کوئٹہ، ہمارے جائز مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو 5 نومبر کو دوبارہ اسلام آباد ڈی چوک دھرنا دینگے
کوئٹہ، انجمن تاجران بلوچستان کے صدر رحیم آغا و دیگر عہدیداروں کی گزشتہ روز تاجروں کو لوٹنے اور ڈکیتی کے واردات میں اضافہ ہونے کے خلاف ہنگامی پریس کانفرنس کررہے ہیں (روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ)
میرا ارشد شریف اب ہم میں نہیں رہا ،میرے اللہ اس کی قربانی کو رائیگاں نہ جانے دینا ، میرے اللہ میں اس کا مقدمہ آپ کی عدالت میں پیش کرتی ہوں 💔
جیونی دران، کل شام پانچ بجے سے لےکر ابھی بھی سرچ آپریشن جاری ہے لیکن ابھی تک دران پہاڑی ملبے تلے متعدد افراد کو نہیں نکالا جاسکا ہے
کوئٹہ، سابقہ سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کا
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے حوالے سے آواز ٹائمز کو خصوصی انٹرویو
کوئٹہ، بلوچستان ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کے صدر عبداالمجید کاکڑ کا انتخابات کے حوالے سے آواز ٹائمز کو خصوصی انٹرویو
کوئٹہ بار میں آئیڈیئل پینل کی طرف سے حقداد آزاد، صدر کے امیدوار ہے اور کامیابی کیلئے پرامید ہے
نیشنل انٹر ڈویژنل باسکٹ بال چیمپئن شپ کا فاٸنل راولپنڈی نے اپنے نام کرلیا
راولپنڈی نے کراچی کو 54 پوائنٹس کے مقابلے میں 64 پوائنٹس سے شکست دی
مہمان خصوصی سیکرٹری کھیل محمد اسحاق جمالی، سابق سیکرٹری کھیل میر عمران گچکی، ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ و دیگر کی اختتامی میں شرکت
محکمہ کھیل کے زیراہتمام باسکٹ بال چیمپئن شپ میں ملک بھر سے آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا پاکستانی قوم کے نام اہم پیغام